بالی وڈ جوڑی کاجول اور شاہ رخ خان کی فلم دل والے کا ٹریلر جاری

بالی وڈ جوڑی کاجول اور شاہ رخ خان کی فلم دل والے کا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی موسٹ فیورٹ جوڑی ایک بار پھر جلوے بکھیرنے کو تیار ہے، کاجول اور شاہ رخ خان کی فلم دل والے کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ روہت شیٹھی کی ہدایتکاری میں بننے والی رومانٹک ایکشن کامیڈی فلم دل والے میں ورون دھون شاہ رخ کے بھائی کا کردار نبھا رہے […]

.....................................................

اداکاری میں میری بیٹی کاجول کی پیروی کرے، شاہ رخ خان

اداکاری میں میری بیٹی کاجول کی پیروی کرے، شاہ رخ خان

ممبئی (جیوڈیسک) شاہ رخ خان اور کاجول کی جوڑی تو سب کی پسندیدہ ہے ہی لیکن خود شاہ رخ کو بھی کاجول بہت پسند ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی سہانا کاجول کے نقش قدم پر چلے اور ان سے سیکھے۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق […]

.....................................................

اداکارہ کاجول پہلی بار فلم دل والے میں گینگسٹر کا کردار ادا کریں گی

اداکارہ کاجول پہلی بار فلم دل والے میں گینگسٹر کا کردار ادا کریں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول اپنے فلمی کیرئیر میں پہلی بار گینگسٹر کا کردار نبھائیں گی۔ بالی ووڈ کی کامیاب رومانوی جوڑی کنگ شاہ رخ خان اور کاجول ایک بار پھر 5 بر س بعد ڈائریکٹر روہت شیٹھی کی فلم’’دل والے‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے جب کہ گزشتہ دنوں فلم کی […]

.....................................................

ونود کھنہ بھی شاہ رخ اور کاجول کی ’’دل والے‘‘ کا حصہ بن گئے

ونود کھنہ بھی شاہ رخ اور کاجول کی ’’دل والے‘‘ کا حصہ بن گئے

ممبئی (جیوڈیسک) شاہ رخ اور کاجول کی فلم ’’دل والے‘‘ کی خبریں ایک عرصے سے میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔ تازہ ترین خبر یہ ہے کہ سینئر اداکار ونود کھننا بھی اس فلم میں ایک اہم کردار ادا کریں گے۔ شاہ رخ خان نے حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر […]

.....................................................

میری اور کاجول کی جوڑی ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ میں تہلکہ مچائے گی، شاہ رخ خان

میری اور کاجول کی جوڑی ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ میں تہلکہ مچائے گی، شاہ رخ خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ اوران کی جوڑی دار کاجول فلم “دل والے” کے ذریعے پھر سے بالی فلم نگری میں جلوے بکھیرنے کے لئے تیار ہیں۔ شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی جوڑی دار کاجول کے ساتھ ’’دل والے ‘‘ کے ذریعے پھرسے […]

.....................................................

شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بے تاب ہوں، کاجول

شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بے تاب ہوں، کاجول

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ فلموں میں کام کرنے کے لئے بے تاب ہیں۔ کاجول نے کہا کہ وہ ہدایت کار روہت شیٹھی کی فلم ’’دل والے‘‘میں کام کررہی ہیں جس میں شاہ رخ خان ان کے مدمقابل ہیرو ہوں گے۔ اس سلسلے […]

.....................................................

شاہ رخ اورکاجول کی جوڑی ایک بار پھر جلوے بکھیرنے کیلئے تیار

شاہ رخ اورکاجول کی جوڑی ایک بار پھر جلوے بکھیرنے کیلئے تیار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کو کئی کامیاب فلمیں دینے والے شاہ رخ خان اور کاجول کی جوڑی 5 سال بعد پھر فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار روہت شیٹھی کی فلم دل والے کے نام سے فلم بنارہے ہیں، فلم میں مرکزی کردار […]

.....................................................

میں پاکستانی ڈراموں سے بہت متاثر ہوئی ہوں، کاجول

میں پاکستانی ڈراموں سے بہت متاثر ہوئی ہوں، کاجول

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول بھی پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی مداح نکلیں۔ معروف اداکارہ کاجول نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کی ساس تو پاکستانی ڈراموں کی دیوانی ہیں اور ان کے ساتھ ملکر انھوں نے بھی کئی پاکستانی ڈرامے دیکھے ہیں۔ ان سے بہت متاثر ہوئی ہیں۔ فلم اسٹار کا کہنا […]

.....................................................

کاجول اور شاہ رخ خان پانچ سال بعد ایک بار پھر فلم میں اکٹھے

کاجول اور شاہ رخ خان پانچ سال بعد ایک بار پھر فلم میں اکٹھے

بالی وڈ (جیوڈیسک) ایک ایسے وقت میں جب روہت شیٹی کی فلم سنگھام ریٹرنز باکس آفس پر زبردست بزنس کر رہی ہے، اس نے اپنی آنے والی فلم کے لئے ماضی کی ہٹ جوڑی شاہ رخ خان اور کاجول کو سائن کر لیا ہے۔ روہت شیٹی کی فلم سنگھام ریٹرنز 100 کروڑ کا بزنس مکمل […]

.....................................................

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول کی آج 40 ویں سالگرہ ہے

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول کی آج 40 ویں سالگرہ ہے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول کی حسین آنکھیں اور دلکش مسکراہٹ آج بھی ان کے مداحوں کی نیندیں اڑادیتی ہیں۔ کاجول پانچ اگست 1974 کو بھارتی فلم نگری ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ فلم بازی گر میں انھوں نے پہلی بار بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی بیساختہ اداکاری کے جوہر دکھائے۔ […]

.....................................................

کاجول کی چار سال بعد فلموں میں پھر واپسی

کاجول کی چار سال بعد فلموں میں پھر واپسی

بالی وڈ (جیوڈیسک) اطلاعات کے مطابق اس کے شوہر کی فلم کی فلم بندی کا آغاز اکتوبر میں ہو جائے گا۔ اجے دیوگن نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فلم ایک لو سٹوری ہو گی ، جو زیادہ تر عورت کے گرد گھومتی ہے۔ تا ہم اس سے زیادہ کہانی کے […]

.....................................................

مکمل طور پر تیاری کے بعد ٹی وی پر کام کرونگی، کاجول

مکمل طور پر تیاری کے بعد ٹی وی پر کام کرونگی، کاجول

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ مکمل طور پر تیاری کے بعد وہ ٹی وی پر کام کرینگی۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ان کے بارے میں میڈیا میں یہ افواہیں عام ہیں کہ ٹی وی سیریز ’’ فور بری ڈیلسن ۔۔دی کلنگ‘‘ میں کردار نبھا رہی ہیں […]

.....................................................

ٹی وی دیکھتے ہوئے اپنے بچوں پر کڑی نگرانی رکھتی ہوں: کاجول

ٹی وی دیکھتے ہوئے اپنے بچوں پر کڑی نگرانی رکھتی ہوں: کاجول

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ بچوں پر ٹی وی دیکھتے ہوئے کڑی نگرانی رکھتی ہوں۔ کاجول نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنے بچوں پر ٹی وی دیکھتے ہوئے کڑی نگرانی اس لئے رکھتی ہیں کیونکہ یہ ان کی بڑھنے کی اور سیکھنے کی عمر ہے۔ کاجول کا کہنا […]

اداکارہ کاجول سپراسٹار رجنی کانت کی مداح نکلیں

اداکارہ کاجول سپراسٹار رجنی کانت کی مداح نکلیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول اداکار رجنی کانت کی مداح نکلی۔ ممبئی میں رجنی کانت کی نئی فلم ’’ کوچادایان ‘‘کی تشہری تقریب کے موقع پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ رجنی کانت حقیقی معنوں میں سپر اسٹار ہیں۔ اور میں ان کی بہت بڑی بڑی مداح ہوں اداکارہ نے کہا کہ اگر انھیں […]

.....................................................

اپنے بچوں کے حوالے سے انتہائی سخت ماں ہوں: کاجول

اپنے بچوں کے حوالے سے انتہائی سخت ماں ہوں: کاجول

ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ انتہائی سخت ماں ہوں اور چاہتی ہوں کہ میرے بچے ایک بااصول زندگی گزاریں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کو اپنے ایک انٹرویو میں کاجول نے کہا کہ میں اپنی بیٹی سے بہت سختی سے پیش آتی ہوں اور وہ اس حوالے سے اکثر مجھ سے […]

.....................................................

رنبیر کپورکی فنکارانہ صلاحیتیں شاہ رخ خان سے کہیں زیادہ بہتر ہیں ، کاجول

رنبیر کپورکی فنکارانہ صلاحیتیں شاہ رخ خان سے کہیں زیادہ بہتر ہیں ، کاجول

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ رنبیر کپور بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے شاہ رخ خان سے زیادہ با صلاحیت اداکار ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی وی شوکافی ود کرن میں جب کاجول سے پوچھا گیا کہ اداکاری کے لحاظ سے آپ شاہ رخ خان، عامر خان، […]

.....................................................

کاجول اجے کی کسی اور اداکارہ کے ساتھ فلمی ہم آہنگی بھی پسند نہیں کرتیں

کاجول اجے کی کسی اور اداکارہ کے ساتھ فلمی ہم آہنگی بھی پسند نہیں کرتیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے خوبصورت جوڑے اجے دیوگن اور کاجول نے اپنی اداکاری سے لاکھوں مداحوں کے دل جیتے ہیں۔ کاجول کہتی ہیں کہ انہیں اجے کی کسی اور اداکارہ کے ساتھ فلمی کیمسٹری پسند نہیں آتی۔ اجے دیوگن اور کاجول کی جوڑی فلمی دنیا میں خوب مقبول رہی۔ 14 برس قبل شادی کے […]

.....................................................

بھارتی خواتین کی زندگی بہت مشکل ہو گئی: کاجول

بھارتی خواتین کی زندگی بہت مشکل ہو گئی: کاجول

دلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا کہنا ہے بھارتی خواتین کی زندگی بہت مشکل ہو گئی ہے۔ ایک کتاب کی لانچ کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کاجول نے کہا ملک میں خواتین کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔ دل والے دلہنیا لے جائیں گے، بازیگر، کچھ کچھ ہوتا ہے جیسی سپر ہٹ فلمیں […]

.....................................................

کاجول کا بالی ووڈ میں واپسی کا اعلان، اجے دیوگن کیساتھ جلوہ گر ہونگی

کاجول کا بالی ووڈ میں واپسی کا اعلان، اجے دیوگن کیساتھ جلوہ گر ہونگی

ممبئی (جیوڈیسک) این جی ٹیبالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ کاجول نے آخرکار اس بات کا اعتراف کرہی لیا ہے کہ وہ ایک بار پھر سے بالی ووڈ میں تہلکہ مچانے واپس آرہی ہیں۔ ہندی فلم نگری میں دل والے دلہنیا لے جائینگے، کچھ کچھ ہوتا ہے۔ کبھی خوشی کبھی غم اور پیار تو ہونا […]

.....................................................

کاجول کا بالی ووڈ میں واپسی کا اعلان

کاجول کا بالی ووڈ میں واپسی کا اعلان

کاجول کا بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ میں واپسی کا اعلان، شوہر اجے دیوگن کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔ بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ کاجل نے کہا ہے کہ وہ ایک بار پھر سے بالی ووڈ میں تہلکہ مچانے واپس آ رہی ہیں۔ ہندی فلم نگری میں ”دل والے دلہنیا لے جائیں گے”، […]

.....................................................

کاجول ایک بار پھر بالی ووڈ میں لوٹنے کو تیار

کاجول ایک بار پھر بالی ووڈ میں لوٹنے کو تیار

بالی ووڈ (جیوڈیسک) تیکھے نینوں والی بالی ووڈ اداکارہ کاجول ایک بار پھر فلمی دنیا میں لوٹنے کو تیار ہے۔ نمکین رنگت، تیکھے نینوں والی کاجول نے بالی ووڈ میں کئی سپرہٹ فلمیں کیں۔ سانولی سلونی سی کاجول نے کچھ کچھ ہوتا ہے، دل والے دلہنیا لیجائیں گے جیسی سپرہٹ فلموں میں کام کرکے نام […]

.....................................................

شاہ رخ خان اچھے دوست ہیں : کاجول

شاہ رخ خان اچھے دوست ہیں : کاجول

ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی ادکارہ کاجول نے کہا ہے کہ کنگ خان شاہ رخ ان کے بہت اچھے دوست ہیں، ان کے ساتھ فلم میں دوبارہ کام کرنے کیلئے اچھے سکرپٹ کا انتظار ہے۔ممبئی بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم انڈسٹری میں اچھا وقت گزرا ہے اور وہ میرے ایک […]

.....................................................

کاجول: اپنی زندگی پر بننے والی فلم کیلئے لکھیں گی اپنی کہانی

کاجول: اپنی زندگی پر بننے والی فلم کیلئے لکھیں گی اپنی کہانی

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول بن گئی ہیں رائٹر۔ اپنی زندگی پر بننے والی فلم کیلئے لکھیں گی اپنی کہانی۔ فلموں میں ایکٹنگ کرتے کرتے اداکارہ کاجول کو شو ق جاگا ہے رائٹر بننے کا۔ کاجول کرن جوہر کی فلم کے لئے کہانی لکھیں گی۔ بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر کن جوہر اور کاجول […]

.....................................................
Page 2 of 3123