کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے قریب پرانا گولیمار میں رینجرز نے کارروائی کر کے مکان سے اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق برآمد کیے گئے اسلحہ میں 9 ایس ایم جیز، 2 رپیٹر، ایک 32 بور پسٹل، 11 نائن ایم ایم پستول، 9 تیس بور پستول، ایک ایئرگن، 30 بورمورز اور ایک […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران گینگ وار ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے کے نتیجے میں گینگ وار بابا لاڈلہ گروپ کا کمانڈر نقیب اور عزیر بلوچ گروپ کا مصطفی مارا گیا۔ ہلاک ملزمان 12 سے زائد ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے قرضے معاف کرانا بہت بڑا قومی جرم ہے۔ جن لوگوں نے قرضے معاف کرائے ہیں انکا بھی کڑا احتساب ضروری ہے۔ قرض معاف کرانے والوں کی کرپشن ثابت ہوچکی ہے اور جن لوگوں نے قرضے معاف کرائے، انکی فہرست سٹیٹ بینک کے پاس موجود ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق انسداد ہشتگردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ عسکری ونگ سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد حیدر علی شاہ کو 33 سال کی قید سنا دی ہے۔ ملزم حیدر علی شاہ کو غیر قانونی اسلحہ، دھماکا خیز مواد، کار سرکار میں مداخلت اور اقدام قتل کے جرم ثابت ہونے […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاقت آباد نمبر تین کی فرنیچر مارکیٹ میں کارخانے پر رینجرز کا چھاپہ۔ صوفوں میں چھپایا گیا غیر ملکی اسلحہ اور ایمونیشن برآمد۔ سندھ رینجرز کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ایم کیو ایم کے عسکری ونگ کے گرفتار ملزموں نے تفتیش کے دوران اسلحے کی نشاندہی کی جس پر فرنیچر کے […]
کراچی: لیاری گینگ وار کے 5 کارندے اٹک سے گرفتار، گرفتار ملزمان نے زمین میں اسلحہ چھپا رکھا تھا، ملزمان کا ایک ساتھی کراچی مقابلے میں مارا جا چکا ہے، ترجمان آر پی او فخر سلطان۔
لاہور (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزموں بابر اور افتخار کو داتا دربار کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔ ملزموں نے کیولری گراؤنڈ کے قریب پرنٹنگ پریس بنا رکھا تھا جہاں ممنوعہ لٹریچر چھاپا جاتا تھا۔ دونوں ملزموں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جن کے قبضہ سے ممنوعہ لٹریچر برآمد کر […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری ٹاؤن کے تھانہ گارڈن میں واقع تھارو لین میں رینجرز سے فائرنگ کے تبادلے میں لیاری گینگ وار کے 2 گینگسٹرز مارے گئے جبکہ ایک رینجرز اہلکار بھی زخمی ہوا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ہلاک گینگسٹرز کی شناخت یونس زوہیب عرف اوباما اور فاروق عرف فاروقا کے نام سے کی گئی ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق حساس اداروں اور سپیشل فورس نے داعش کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ اس حوالے سے تازہ ترین کارروائیوں میں داعش سے تعلق کے شبے میں صوبائی دارالحکومت میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ حراست میں لیے گئے افراد میں ڈاکٹر عثمان، ملک احسن صدیق […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران گینگ وار کے چار کارندے اور ایک ڈاکو مارا گیا۔ رینجرز اور پولیس نے مختلف کارروائیوں میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد اور گینگ وار کے دو ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ شہر قائد میں سال نو کے پہلے ہی روز پولیس اور رینجرز […]
کراچی: ولیکا چورنگی کے قریب سے کالعدم تنظیم کے 4 کارندے گرفتار، ملزمان میں محمد عمران، محمد رحیم، تاج محمد اور را محمد شامل، ملزم راز کا ساتھی آفتاب افغانستان میں مارا جا چکا ہے، مظہر مشوانی۔
کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں پولیس اور لیاری کے گینگسٹرز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں گینگ وار کے دو کارندے مارے گئے۔ ایس ایس پی سٹی کے مطابق عامر اور معراج بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث تھے۔ کورنگی کے مختلف علاقوں میں سرچ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کی دو کارروائیوں میں گینگ وار کے 5 کارندے مارے گئے ۔ پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں سے بھتہ خوروں سمیت آٹھ ملزم گرفتار کرلئے۔ ترجمان رینجرزکے مطابق لیاری چاکیواڑہ میں چھاپہ مارا گیا تو ملزموں نے رینجرز پر فائرنگ کردی ، جوابی فائرنگ سے تین […]
کراچی (جیوڈیسک) رینجرز حکام نے پیر آباد کے علاقے سے گرفتار کالعدم مذہبی تنظیم کے 5 کارندوں کو90 روز کیلیے نظر بند کر دیا ہے۔ عدالت نے رینجرز حکام کی جانب سے دائر اطلاعی رپورٹ منظور کرلی ہے، بدھ کو رینجرز حکام نے پیر آباد کے علاقے سے گرفتار کالعدم مذہبی تنظیم کے نبی عرف […]
کراچی (جیوڈیسک) حساس اداروں نے اورنگی کے علاقے میں کارروائی کرکے اسکولوں پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ حساس اداروں کے اہلکاروں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں کارروائی کی اور کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کے 2 کارندے ہلاک ہو گئے۔ کراچی کے علاقے لیاری میں الفلاح روڈ پر پولیس نے ملزمان کی موجودگی پر کارروائی کی تو ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے، لاشوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران لیاری گینگ وار کے انتہائی اہم کارندے ندیم عرف جاپان والا سمیت 3 ملزمان ہلاک ہوگئے، ملزم ندیم جھٹ پٹ مارکیٹ میں 16 افراد کی ہلاکت کے مقدمے میں مرکزی ملزم جبکہ قتل کی 60 سے زائد وارداتوں میں ملوث تھا۔ تفصیلات کے مطابق […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق میں مقابلے میں ہلاک ہونے والے گینگ وار ملزم بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور ڈکیتی سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھے۔ ہلاک ملزموں کی شناخت فاروق اور صمد کے نام سے ہوئی ہے۔ رینجرز ترجمان کے مطابق ہلاک ملزم فاروق 11 افراد جبکہ صمد 5 افراد […]
کراچی (جیوڈیسک) اینٹی کارلفٹنگ سیل نے شہر کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کرنے والا بین الصوبائی گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ اینٹی کارلفٹنگ سیل نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کرنے والا بین الصوبائی گروہ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے پھول پتی لین میں رینجرز اور پولیس کے مبینہ مقابلے میں گینگ وار کے 3 کارندے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لیاری کے علاقے پھول پتی لین میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن جاری تھا کہ اس دوران گینگ وار کے ملزمان کی جانب سے سیکیورٹی […]
لاہور : آئی جی پنجاب خان بیگ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان سمیت فاٹا اور وزیرستان میں موجود تمام عسکری تنظیموں کی شاخیں اور کارندے پنجاب میں موجود ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں القاعدہ کی موجودگی طالبان کی نسبت کم ہے ایک سوال کے […]