فرانس (جیوڈیسک) ٹور ڈی سائیکل ریس کا چودھواں مرحلہ برطانیہ کے سٹیفن کمنگز نے اپنے نام کر لیا جبکہ ایونٹ میں برطانیہ کے کرس فروم کی برتری برقرار ہے۔ فرانس میں جاری ٹور ڈی سائیکل ریس کے چودھویں مرحلے میں دنیا بھر سے شامل رائڈرز نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، سب نے ایک […]
لاہور (جیوڈیسک) ہاکی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے کوچ دانش کلیم کا کہنا تھا کہ قومی ہاکی ٹیم کی بری کارکردگی کی بنیادی وجہ فنڈز کی عدم دستیابی ہے۔ کھلاڑی اور اسٹاف کے لیے سہولیات کی کمی نے اولمپکس کوالیفائنگ کی کوششوں کو نقصان پہنچایا ہے جس کے […]
لاہور (جیوڈیسک) فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے پی ایچ ایف کی کارکردگی کا پول کھول دیا، ورلڈ لیگ میں شکستوں کی ذمہ دار نااہل فیڈریشن انتظامیہ کو قرار دیدیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کو بھجوائی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جدید ہاکی سے ناواقف لوگوں نے قومی کھیل کا بیڑہ غرق […]
دمولا ون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی، محمد حفیظ کی شاندار آل رائونڈ کارکردگی، چار وکٹیں لیں، سنچری بھی بنائی، سابق کپتان شعیب ملک نے نصف سنچری بنائی، ناٹ آئوٹ رہے۔
بھمبر (بیورورپورٹ) ڈائریکٹر انفارمشین آزاد کشمیر راجہ اظہر اقبال خان نے محکمہ اطلاعات کو ایک فعال وموثر ادار ہ بنا کر صحافی برادری کے مسائل کے حل اور ان کی فلاح وبہبود پر بھرپور توجہ دی ہے جس سے محکمہ اطلاعات کی کارکردگی میں مثبت تبدیلی محسوس ہوئی ہے ڈائر یکٹر انفارمیشن کے عملی مثالی […]
تحریر: سید انور محمود ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان ٹیم کی شرمناک کارکردگی کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ اولمپک گیمز میں تین مرتبہ گولڈ میڈل لانیوالی ٹیم آج اولمپکس میں شرکت سے بھی محروم ہوگئی ہے، ہاکی کو اس مقام تک پہنچانے کے ذمہ دار پیپلز پارٹی کی سابقہ […]
تحریر : فیصل منیر وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبہ پنجاب میں رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے سستے رمضان بازاروں میں اربوں روپے کا تاریخی رمضان پیکج دیا ہے۔ جس کے تحت عوام کو اوپن مارکیٹ کی نسبت رمضان بازاروں میں معیاری اشیاء رعایتی نرخوں پر میسر ہو […]
فیصل آباد : لوڈ شیڈنگ دورانیہ میں اضافہ حکومتی کارکردگی پر سوالیہ پر نشان ہے وعدوں کی تکمیل کی بجائے لوڈ شیڈنگ پر معذرت عوام کے دکھوں کا مداوا نہیں بلکہ زخموں پر نمک پاشی ہے وزیر اعظم نواز شریف فوری طور پر لوڈ شیڈنگ کے خاتمے میں حامل رکاوٹوں کو دور کریں اور نااہل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک کی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا انیتے ڈکسن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیولپمنٹ پالیسی کریڈٹ کے تحت منظور شدہ50 کروڑ ڈالر جاری کردیے جائینگے۔ پیر کو وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈار سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے موجودہ حکومت کی اقتصادی کارکردگی پراطمینان کااظہار کیا اور کہا کہ […]
رحیم یار خان : سینئر بینکار اور معاشی تجزیہ نگار ممتاز بیگ نے” ٹائم مینجمنٹ “کے حوالہ سے بتایا کہ وقت دولت اورقیمتی اثاثہ ہے اس سے بھر پور استفادہ یا ضائع کرنا انسان کے اپنے اختیار میں ہے۔ زراعت،صنعت و تجارت کے ساتھ ساتھ تمام شعبوں میں دنیا بھر میںآزمودہ “سمارٹ” (S.M.A.R.T) کے پانچ […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان کی باصلاحیت اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے کاوشیں رنگ لانا شروع ہوگئیں، نئے چیمپئن تلاش کرنے کے پروگرام کے تحت زیرتربیت کھلاڑیوں نے پہلے انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے امید کی کرن روشن کردی۔ ملائیشیا میں ہونے والے پینانگ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف میاںمحمود الرشید نے کہا کہ پارلیمانی دو سال مکمل ہو چکے ہیں لیکن حکومتی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں چودہ بے گناہ مارے گئے حکمران جے آئی ٹی کی رپورٹ کو کلین چٹ نہ سمجھیں عوام […]
لاہور (جیوڈیسک) شعیب ملک 20 جون سے کیریبیئن لیگ میں ایکشن میں ہونگے تفصیلات کے مطابق زمبابوے کیخلاف سیریز میں کم بیک پر عمدہ کارکردگی دکھانے والے شعیب ملک کی دورہ سری لنکا کے ٹیسٹ میچز میں شرکت کا امکان کم ہے، آل رائونڈر 20جون سے کیریبیئن لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے، وہ […]
تحریر : امتیاز شاکر میڈیا ورلڈلائن کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان افرادی قوت کی عالمی درجہ بندی میں 113 نمبر پرہے اور پاکستان میں بدعنوانی کی شرح میں معمولی کمی آئی ہے : عالمی اقتصادی فورم کی طرف سے افرادی قوت انڈیکس سے متعلق جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس کہتے ہیں کہ زمبابوے کے خلاف دونوں ٹی 20 میچ جیتنے کے باوجود وہ ٹیم کی مجموعی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ پاکستانی ٹیم زمبابوے سے بہتر تھی، اس لئے انہیں توقع تھی کہ پاکستانی […]
گلیانہ (نامہ نگار) ایس ایچ او تھانہ گلیانہ کی شاندار پر کارکردگی ۔ڈی پی او گجرات کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے نقب زنی کا 3رکنی گینگ گرفتار کر لیا تفصیل کے مطابق تھانہ گلیانہ کے ایس ایچ او چوہدری محمد امجد گجر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھانہ گلیانہ میں نقب زنی […]
تحریر : میر افسر امان کہا جاتا ہے کہ جمہوریت بہت اچھی ہے اگر اسے اچھے طریقے سے استعمال کیا جائے۔مغربی ملکوں میں جمہوریت اچھے طریقے سے استعمال ہوتی ہے اور وقت پر انتخابات ہوتے رہتے ہیں۔ اس کے نتائج بھی اچھے ہوتے ہیں ہارنے والے جیتنے والے کو مبارک باد دیتے ہیں اور جیتے […]
تحریر : وقار انساء پاکستان ٹیم اس وقت بنگلہ دیش میں اپنا ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے – کھلاڑیوں کو بالاخر شرم آ ہی گئی کچھ ہلتے جلتے نظر آئے لیکن اس وقت ان کی کارکردگی ایسے ہی لگ رہی ہے کہ جیسے کوئی بہت بری دال بنا کر اس کو دیسی گھی کا بگھار […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی چینی رہنما نے پاک فوج کی کارکردگی پر اطمنان کا اظہار کیا ہے چینی قیادت کا اطمنان اس امر کی دلیل ہے کہ پاک فوج اپنی زمہ داریاں پوری کرنے کے لیئے پوری طرح چوکس ہے ،موجودہ حکومت پر بھی اس کی بھاری زمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ تعلیم بھمبر سفید ہاتھی بن گیا کروڑوں کا بجٹ کارکردگی انتہائی مایوس کن ضلعی ایلیمنٹری بورڈ کے سالانہ امتحانات میں 44 سکولوں کا پنجم جماعت کا نتیجہ صفر رہا ڈسٹرکٹ ایجوکیسن آفیسران، اسسٹنٹ ایجوکیشن سیاستدانوں کی خوشامدی میں مصروف ٹیچرز سال ہا سال سے ایک جگہ تعینات گھروں میں بیٹھ […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) ٹوئنٹی 20 کپتان شاہد آفریدی بھی نوجوان ٹیم کو سیٹ ہونے کا وقت دینے کے حامی ہیں، انھوں نے کہاکہ نئے کھلاڑی کافی باصلاحیت ہیں،جلد فارم میں آجائیں گے، انھوں نے میزبان بنگلہ دیش کی کارکردگی میں بہتری کو بھی سراہا۔ ٹوئنٹی 20 کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی نوجوان […]
لاہور : امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں کردار اور کارکردگی کو ووٹ ملے گا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ روز کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا جلسوں سے جماعت اسلامی پی پی 155کے امیر شریف الحق ، پی […]
کراچی: ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن نے کہا ہے کہ صاف ستھر سرسبز ماحول کے قیام اور اس کی آفادیت سے عوامی آگاہی کے لئے موثر انداز میں تشہیری مہم چلا ئی جائے بلدیہ کورنگی کے تمام محکمے اپنی محکمانہ کار کردگی کو فعال بنا کر عوامی خدمت کو اپنا شعار بنائیں ان خیالات […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 31 دسمبر کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے بینکاری نظام کا سہ ماہی جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے۔ جائزے میں کہا گیا ہے کہ بینکوں کی آپریٹنگ کارکردگی میں نمایاں بہتری دیکھی گئی کیونکہ 2014 کے دوران بینکنگ انڈسٹری کا قبل از ٹیکس منافع 52 فیصد […]