لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹر سعید اجمل تین ملکی ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے دبئی روانہ ہوگئے، سعید اجمل کا کہنا تھا کہ آرام کے بعد بالکل فٹ ہوں، ٹی 20 سیریز جیتیں گے۔ لاہور ایئر پورٹ پر دبئی روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل نے کہا کہ متحدہ عرب امارات […]
ملکہ،گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان راجہ آفتاب احمد) ویلڈن ایس ایچ او تھانہ گلیانہ امیر عباس چڈھر۔فوری ایکشن ،عوام ایس ایچ او کی کارکردگی سے خوش۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز نواحی موضع منگلیہ میں مقتول محمد بشیر کے قتل کی خبر جب ایس ایچ او تھانہ گلیانہ تک پہنچی ،تو انھوں نے خود پولیس وین ڈرائیو […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے جنوبی افریقہ کو شکست دینے کے لئے کھلاڑیوں نے محنت کی، سری لنکا سے سیریز میں بھی اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) جنرل اشفاق پرویز کیانی کی قیادت میں پاکستان آرمی نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کئی اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ عوام ان کی اِس کارکردگی سے کس حد تک مطمئن ہیں۔ ملک کو اندرونی اور بیرونی خطرات سے محفوظ رکھنے میں پاکستانی افواج کا کردار بہت اہم ہے۔ بری فوج کے سربراہ جنرل […]
جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ اور ملکی دفاع کیلئے مسلح افواج کے افسروں اور جوانوں کی قربانیاں قابل تحسین ہیں۔ آرمی چیف نے جنوبی و شمالی وزیرستان کے درمیان تجارتی شاہراہ کی کم وقت میں بہترین تعمیر پر ایف ڈبلیو او […]
کوئی زمانہ تھا کہ پاکستان اپنی ہاکی اور کرکٹ کی وجہ سے پہنچانا جاتا تھا اور ان دونوں کھیلوں میں پاکستان کا کوئی ثانی نہیں تھا، ان دونوں کھیلوں میں اس نے نامور کھلاڑیوں کو پیدا کیا جنہوں نے اپنی کارکردگی سے دنیا کو متاثر کیا لیکن اب یہ حال ہے کہ پاکستان ورلڈکپ ہاکی […]
لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی سے غربت کا نہیں بلکہ غریبوں کا خاتمہ نظر آ رہا ہے، ضروری اشیاء کی قیمتوں میں دن بدن کمرتوڑ اضافہ کے ذمہ دار حکمران ہیں، ہمارے دور میں 20 کلو آٹا کا تھیلا […]
بہترین بجٹ سازی سے ملکی سرمایہ میں بچت ہو سکتی ہے گجرات (جی پی آئی) بہترین بجٹ سازی سے ملکی سرمایہ میں بچت ہو سکتی ہے اور عوام کے مسائل حل ہو سکتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار سابق ممبر صوبائی اسمبلی مسز قمر عامر چوہدری نے گزشتہ روز سنگت فائونڈیشن کے زیر اہتمام […]
ریاست ہری بھری کھیتیوں، دریاؤں، پہاڑوں مرغزاروں، جھرنوں، آبشاروں اور شاندار عمارتوں کے مجموعے کا نام نہیں بلکہ ایسے انسانوں سے عبارت ہے جو اپنا فرض پہچانیں، اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ مواقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے دفاع کی صلاحیت رکھیں۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی نیابت عطا کی لیکن اُسے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی اداروں کو مشکلات کا سامنا ہے، پولیس اہلکار اپنی کارکردگی بہتر بنائیں ان کی مراعات میں اضافہ کریں گے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پولیس لائن میں اسلام آباد پولیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت اپنی 120 دن کی کارکردگی کے خوف سے غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کروا رہی ہے موجودہ حکومت غربت نہیں غریب کو ختم کر رہی ہے۔ سرکٹ ہاس ملتان میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر لطیف کھوسہ کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی نومنتخب وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنے سو دن مکمل کر چکی ہیں۔ ان کی سو دن کی کارکردگی کیسی رہی، اس پرپِلڈاٹ نے ایک رپورٹ جاری کی۔ الیکشن کے دوران سیاسی جماعتیں کم سے کم مدت میں ملکی حالات بہتر کرنے کے دعوے کرتی ہیں مگرحکومت ملتے ہی جیسے حقیقت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا، ای سی سی تین ماہ کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔ […]
جھنگ : پوسٹل سروسز جھنگ ڈویژن کے سپرنٹنڈنٹ محمود خان نے کہاہے کہ محکمہ ڈاکخانہ جات کی کارکردگی بہتر بنانے اور صارفین کو تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی اور محکمہ سے کرپشن کا بھی خاتمہ کیا جائیگا تاکہ کسی صارف کو محکمہ سے کوئی شکایت پیدا نہ ہو سکے اور وہ […]
گجرات : ڈی ایس پی سٹی سید غلام مصطفی گیلانی نے کہا ہے کہ مصالحتی کمیٹیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے بھرپور طریقہ سے اقدامات کیے جارہے ہیں اور مصالحتی کمیٹیوں کے ذریعے عوام کے مسائل بہتر انداز میں حل ہو رہے ہیں، وہ گزشتہ روز تھانہ لاری اڈا گجرات میں سٹی سرکل کے پانچ […]
لاہور (جیوڈیسک) نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ میں اچھی کاردگی کے لئے سخت محنت کر رہے ہیں۔ انہوں نے گلہ کیا کہ ناقدین بری کاکردگی پر تنقید کرتے وقت اچھی کاکردگی بھول جاتے ہیں۔ محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ کے […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے سو دنوں کی کارکردگی نے مایوس کرتے ہو ئے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ اگر یہ پانچ سال رہے تو عوام کا کیا حال کریں گے۔ اعجاز چودھری نے یہ بات لاہور کینٹ میں دربار حضرت بابا […]
کرکٹ ایسا کھیل ہے جو پاکستان کے بچوں، جوانوں حتیٰ کہ بوڑھوں میں بھی مقبول ہے۔ پاکستان نے کرکٹ میں جہاں مختلف ریکارڈز اپنے نام کیے وہاں بہت سے نامور کھلاڑی بھی پیدا کیے ہیں جن کو دنیائے کرکٹ میں اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ انہوں نے کرکٹ کی دنیا میں ایسے کارنامے سرانجام دیے ہیں […]
تھانہ پیرمحل پولیس کا ترقی پانے کا نیا فارمورلا یا کارکردگی ظاہر کرنے کی کوشش مقدمات کا ٹارگٹ پیرمحل ( نامہ نگار ) تھانہ پیرمحل پولیس کا ترقی پانے کا نیا فارمورلا یا کارکردگی ظاہر کرنے کی کوشش مقدمات کا ٹارگٹ پورا کرنے کے لیے پرانے شراب کے مقدمات میں ملوث افراد کے خلاف نئے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر کراچی میں مظاہرہ کیا گیا، جس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی برطرفی اور قومی ٹیم میں تبدیلی کا مطالبہ کیا گیا،۔ 4 بار کی عالمی چیمپئن پاکستان پہلی بار ورلڈ کپ سے باہر ہوئی تو شائقین سڑکوں پر نکل آئے، کراچی میں ایک مظاہرہ کیا […]
15 اگست کی شام کو اسلام آباد کی شاہراہ دستور کے قریب ایک ایسا واقعہ رونما ہوا جس سے اسلام آباد کی پولیس اور متعلقہ سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر ہمیشہ کے لیے ایک دھبہ سا لگ گیا۔ سکندر نامی ایک شخص گاڑی میں بیوی بچوں کو بٹھائے شاہراہ دستور کی جانب آرہا تھا ٹریفک […]
پاکستان کو حالیہ دور میں کافی مسائل کا سامنا ہے جن میں دہشت گردی، بے روزگاری، مہنگائی، سیاسی بحران اور ملک میں امن و امان کی خراب صورت حال اہم ترین ہیں، کچھ ماہ پہلے ہی حکومت تبدیل ہوئی ہے مگر ابھی تک کو ئی خاطر خواہ فرق نظر نہیں آیا نہ اس حکومت او […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں ایف آئی اے کی کارکردگی پر شدید تنقید کی گئی،چیئرمین کمیٹی سینیٹر طلحہ محمود کہتے ہیں چینی سکینرز کی خریداری بہت بڑا سکینڈل ہے،اس کی تحقیقات کرائیں گے۔طلحہ محمود کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس اسلام […]