اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کامیابی پر عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ملک کو 14 سال میں کی گئی کرپشن بدانتظامی اور ناقص فیصلوں نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں۔ ہمیں ان بنیادوں کو مضبوط کرنے میں سخت سے سخت فیصلے کرنا ہوں گے۔ قوم سے اپنے پہلے خطاب میں […]
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہم ایک اسلامی ریاست میں آزادی سے رہ رہے ہیں مگر افسوس کہ یہاں کچھ اعلی افسران اور معاشرے کے چند لوگ اسلامی اقدار کو روندتے ہوئے اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ مثال کے طور پر اپنے ملک کے عدالتی نظام کو ہی دیکھ لیں کہ […]
سندھ (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے ترجمان نے باچا خان مرکز سے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ 11 مئی کو تحریک انصاف کے دلفریب نعروں میں آکر ووٹ دینے والے عوام ان کی کارکردگی سے مایوس ہو چکے ہیں اور ضمنی الیکشن میں اے این پی کی کامیابی یقینی ہو چکی ہے، […]
عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ ماہ مقدس میں ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ حکومت کے لئے شرم اور سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے۔ باچا خان مرکز سے جاری کردہ بیان میں سینیٹر شاہی سید نے کہا کہ ٹارگٹ کلرز کی عدم گرفتاری اس بات کی نشاندہی […]
سینٹ ونسنٹ (جیوڈیسک) پاکستانی t20 کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ٹیم کی کارکردگی سے خوش ہوں۔ محمد حفیظ نے کہا کہ کامیابی میں شاہد آفریدی نے اہم کردار ادا کیا۔ کپتان محمد حفیظ نے مزید کہا کہ ڈیبیو کرنے والے دونوں کھلاڑیوں نے اچھا پرفارم کیا۔
لالہ موسی ٰ: مون سون کی بارشوں سے ٹی ایم اے کی کارکردگی کا ڈھول پھٹ، گیا گلی بازار جوہڑ وں میں تبدیل ۔نمازیوں کیلئے مساجد جانا مشکل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مون سون کی بارشوں کے بعد شہر کی اکثر گلیاں اور بازار جوہڑ کا منظر پیش کرنے لگے نشیبی علاقوں میں بارش […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ منشیات کی وجہ سے بچوں کی رگوں میں ناسور پھیل رہا ہے، اے این ایف منشیات کا دھندا کیوں نہیں روکتی۔ جسٹس گلزار احمد کہتے ہیں کہ لیاری میں بھی ڈرگ وار چل رہی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں […]
پشاور (جیوڈیسک) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے جزا و سزا کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سندھ کی طرز پر خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں بھی ایکسائز پولیس اسٹیشن قائم کئے جائیں گے۔ وزیر اعلی خیبر پختون خوا کے مشیر برائے ایکسائز و ٹیکسشن کی […]
بیونس آئرس (جیوڈیسک) ارجنٹائن میں مقامی فٹ بال کلب کی ناقص کارکردگی ٹیم مینجمنٹ کو مہنگی پڑ گئی۔ حالات اس وقت قابو سے باہر ہوئے جب ٹیم کی انتہائی ناقص کارکردگی۔ کی وجہ سے لیگ فٹ بال میں تنزلی کا سامنا کرنا پڑا ،اس پر ٹیم کے حامیوں نے شدید غم و غصے کا اظہار […]
سرگودھا : وزیر اعلی پنجاب، میاں محمد شہباز شریف نے 25سالوں سے حکومت پنجاب کی ماڈل ٹاون ہاوسنگ سکیم سرگودھا کے الاٹیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے تمام ذمہ دار محکموں کو ماڈل ٹاون سرگودھا کے ترقیاتی کام مکمل کرنے اور الاٹیوں کو قبضہ فراہم کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے اس امر پر افسوس کا […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ چمپیئنز ٹرافی میں مایوس کن کارکردگی کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیاں ہونی چاہئیں، ٹیم میں سعید اجمل اور محمد حفیظ نہ ہوں تو بنگلادیش سے بھی ہار جائیں گے۔ ذرائع سے بات کر تے ہوئے شعیب اختر نے کہا پاکستان ٹیم کی […]
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ملک کو درپیش سیکیورٹی خطرات پر قابو پانے کے لیے جلد پارلیمانی رہنماوں کو اعتماد میں لیں گے۔ بیس جون کو اعلی سطحی اجلاس میں نیا سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا جائے گا۔ قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے چوہدری […]
میرا آج کا یہ کالم عام پاکستانی عوام اور بالخصوس پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان کے نام جو الیکشن کے نتائج دیکھنے کے بعد تحریک انصاف کی کارکردگی سے مطمئن دکھائی نہیں دے رہے۔اب مایوس لوگوں کومیں باور کرانا چاہتا ہوں کہ الیکشن 2013میں پاکستان تحریک انصاف کی کارکردگی باقی تمام سیاسی جماعتوں سے بہتر […]
لاہور : سینئر نایب صدر لیبرونگ لاہورائوناصر علی خاں میئو،میڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکرچوہدری آس محمد میئو اور ن لیگی رہنماء طلحہ برکی ،نے کہا کہ عام انتخابات کے موقع پر عوام نے مسلم لیگ ن کا بھرپور ساتھ دیا ،ضمنی الیکشن میں بھی ن لیگ کے اُمیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ مخالفت […]
پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ وہ سلیکشن کمیٹی کیجانب سے منتخب ٹیم سے مطمئن ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا کہ ایبٹ آباد میں منعقدہ کیمپ کے دوران کھلاڑیوں کو خامیاں دور کرنے کا موقع ملا۔ امید […]
ایک تحقیقاتی ادارے کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پچھلے دِنوںاپنی مدت پوری کرکے جانے والی پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت نے اپنے پانچ سالہ دورِ اقتدار میںقومی خزانے کو 180کھرب روپے کا نقصان پہنچایاہے اِس حوالے سے ادارے کا دعویٰ ہے کہ ختم ہونے والی حکومت نے اپنے پانچ سالہ دورِ اقتدار میں کرپشن اور […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے محکمانہ کارکردگی کو مزید بہتر بنا یا جائے ،سہولیات عوام کی دہلیز تک فراہمی بلدیاتی اداروں کی اولین ذمہ داری ہے بہتر حکمت اور عوامی تعاون اور مشاورت عوامی خدمات کی انجام دہی کو […]
لاہور(جیوڈیسک) ٹیسٹ اور ون ڈے میں قومی ٹیم کے قائد مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کوچ ڈیو واٹمور ٹیم میں مثبت تبدیلیاں لے کر آئے۔ ان کے آنے سے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے۔ مصباح الحق نے انٹرویو میں کہا ہے کہ ٹیم کی مثبت کارکردگی کا کریڈٹ کوچ ڈیو واٹمور […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ٹی ایم اے کے سینٹری انسپکٹر حافظ توقیر احمد کی شاندار کارکردگی۔ میڈیا کی نشاندہی پر سینٹری انسپکٹر حافظ توقیر احمد نے ایکشن لیتے ہوئے بھرپور صفائی مہم کا آغاز کر دیا ہے جس پر عوامی حلقوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں سینٹری انسپکٹر حافظ توقیر نے […]
اسلام آباد پانچ سال گزرنے کے بعد بھی سابق وزیر اعظم اور صدر آصف علی زرداری کی اہلیہ بے نظیر بھٹو کے قتل کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں زیر سماعت ہے اور اب تک اس حملے میں ملوث کسی شخص کو سزا نہیں دی گئی جو کہ ناقدین کے بقول حکمران جماعت […]
گجرات (جی پی آئی) گجرات شہر اور گرد و نواح میں مسلسل بارش نے ٹی ایم اے گجرات کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے ، بارش سے نشیبی علاقے اور سٹرکیں زیر آب آ گئیں ، اور سڑکوں پر کئی کئی فٹ تک پانی جمع ہو گیا ، بارش سے ندی اور نالے دریائوں […]
لال مسجد ہمارے اداروں کیلئے ٹیسٹ کیس تھا۔ جو جسٹس افتخار محمد چوہدری کے حق میں چلائی جانے والی وکلاء تحریک سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے لائونج کیا گیا تھا۔ پرویز مشرف کے اشارے پر آپریشن شروع کرنے کے لئے ایک رینجر اہلکار پر ایک ادارے سے خود ہی گولی چلوا کر لال […]
بھمبر : سینئر وزیر حکومت چودھری محمد یاسین بھمبر میں جائزہ اجلاس میں مختلف محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں جبکہ وزیر مال چودھری علی شان سونی بھی شریک ہیں۔
– پاکستانی آل راونڈر شاہد خان آفریدی کی خراب کارکردگی کا سلسلہ نہ تھم سکا،، چیمپئینز لیگ میں آکلینڈ کے خلاف میچ میں آفریدی بغیر کھاتا کھولے ہی پویلین لوٹ گئے۔ سینچورین میں آکلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے چیمپئینز لیگ کے میچ میں شاہد آفریدی چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے کے لئے آئے لیکن […]