لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز بابر اعظم کو بھارتی سپر سٹار بلے باز ویرات کوہلی سے تشبیہ دی جاتی ہے۔ اگر ان کی کارکردگی پر نظر ڈالی جائے تو ایسا کہنا بے جا بھی نہیں، کیونکہ بابر اعظم نے ثابت کیا کہ وہ ناصرف ویرات کوہلی جیسے بلے باز بن سکتے ہیں […]
گوگل نے اپنے ویب برائوزر کروم کا نیا ورژن متعارف کرا دیا ہے جس میں ایک فیچر ویب سائٹس پر بھاری ثابت ہو سکتا ہے۔ گوگل کروم 5.6 میں کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے کئی اضافے کیے گئے ہیں جیسے تیز ویب پیج لوڈنگ اور غیر محفوظ ویب سائٹ پر جانے کی صورت میں سرخ […]
گجرات (جی پی آئی) جامعہ گجرات میں 2017ء کو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کی جانب سے ”اختراع و تخلیق کا سال ” قرار دئیے جانے کے سلسلہ میںORICجامعہ گجرات نے ایک روزہ پراجیکٹ و پراڈکٹ نمائش کا اہتمام کیا۔ اس نمائش میں مختلف شعبہ جات، فیکلٹیوں اور سکول برائے آرٹ، ڈیزائن و آرکیٹکچرSADA […]
تحریر : علی رضا پاکستان ٹیم نے ہمیشہ کی طرح روایت برقرار رکھتے ہوئے انتہائی مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔پہلے تین ٹیسٹ میچز میں کلین سوئپ کا مزہ چکھا اور ون ڈے میچز بھی 4۔1سے ہارنے میں کامیاب ہوگئی۔پاکستانی ٹیم قوم کی توقعات پر پورا نہیں اتر سکی اورقوم کو شرمندہ کیا۔افسوس ہارنے کا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اشرف قریشی نے حالیہ بارش کے دوران شہر کی بلدیاتی اداروں کی ناقص کارکردگی پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ہلکی برسات نے شہر کو مسائلستان اور عوام کو شدید اذیت سے دو چار کردیا۔ عوام کے منتخب نمائندگی کے دعویدار کے ایم سی اور ڈی […]
تحریر : مدیحہ ریاض اسلام میں گداگری کی سخت ممانعیت ہے ارشاد نبوی ہے اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے تم میں سے کوئی شخص رسی پکڑے اور اپنی پیٹھ پر لکڑی کا گٹھا لادکر لائے اس بہتر ہے کہ وہ کسی شخص کے پاس آئے اور اس سے سوال […]
زیارت : زیارت کے سماجی حلقوں نے تحصیلدار زیارت حاجی نوراحمد کاکڑ کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحصیلدار زیارت حاجی نوراحمد کاکڑ کی دن رات کوششوں سے زیارت میں امن برقرار ہے۔ گزشتہ روز کلی سپیزندی سپیرہ راغہ میں دو گروہوں کے درمیان لڑائی کو کنٹرول کرنے میں ان کی کردار […]
تحریر : سید عارف سعید بخاری محکمہ ریلوے کی کارکردگی رفتہ رفتہ سوالیہ نشان بنتی جا رہی ہے،محکمے کے غیر ذمہ دارانہ روئیے کی بدولت گذشتہ چند سالوں میں ٹرینوں کے متعدد حادثات ہو چکے ہیں جس میں سینکڑوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔لودھراں میںریلوے پھاٹک کھلا ہونے کی وجہ ہزارہ ایکسپریس رکشوں پر […]
پیرمحل (نامہ نگار) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا اے سی پیرمحل کے ہمراہ اراضی سنٹر پیرمحل کا دورہ اراضی سنٹر پیرمحل کی کارکردگی اور ریونیو وصولی، کسان پیکج رجسٹریشن سمیت کراچی لاہور موٹروے کے متاثرین کو معاضہ کی ادائیگی پر اطمینان کا اظہار تفصیل کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو احمد خاور شہزادہمراہ حافظ محمد نجیب […]
مہمند ایجنسی (سعید بادشاہ) مہمند ایجنسی غلنئی ہسپتال کی کارکردگی میں بہتری لانے کے لئے غیر حاضر ملا زمین کے خلاف کاروائی کا فیصلہ۔ پی اے مہمند محمود اسلم وزیر کا اچانک ہسپتال دورہ ،ڈیوٹی چور ملازمین کی تفصیل۔ سالانہ ادویات فنڈ اور میڈیکل مشینری کی رپورٹ ایک ہفتے کے اندر پیش کرنے کی ہدایت۔ہیڈ […]
تحریر : سید کمال حسین شاہ پی ٹی آئی کی حکومت نے بہت اچھی قانون سازی کی ہے۔ اگر صرف ان کاموں کو زور سے پورا کیا جائے کے پی کے پاکستان کا مثالی صوبہ بن سکتا ھے۔یہ دیکھا جانا مناسب ہے کہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کی کارکردگی کیسی ہے۔ حکومتی معاملات میں کفایت […]
تحریر : روشن خٹک نہ جانے کتنے پاکستانی وفاق کے زیرِ انتظام چلنے والے اداروں کے ناروا سلوک سے تنگ آچکے ہونگے، خصوصا واپڈا کے بِلوں نے تو ہر دوسرے گھرانے کے سر براہ کی نیند حرام کرنے اور ہوش اڑانے کاٹھیکہ لے رکھا ہے۔جب بیس ہزار ماہانہ کمانے والے کو پینتالیس ہزار کا بجلی […]
لاہور (جیوڈیسک) ہر دلعزیز سپورٹس شو کرکٹ دیوانگی میں سٹار سپنر سعید اجمل نے کہا کہ برسبین ٹیسٹ کی یادگار اننگز نے کینگروز پر دھاک بٹھا دی ہے۔ قومی کھلاڑیوں کو ایسی ہی قابل اعتماد کارکردگی کو جاری رکھنا ہو گا۔ ماضی کے منجھے ہوئے اوپننگ بیٹسمین شعیب محمد نے اپنی تجربہ کاری شئیر کرتے […]
فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اختر محمود نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں ناقص کارکردگی پر سٹی قیادت کو فی الفور فارغ کیا جائے اور اسد معظم کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ چکا ہے۔ میئر شب کے الیکشن میں امیدوار نہ دے کر اندرون خانہ مسلم لیگ کو سپورٹ کیا […]
دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سال 16-2015ء کے ایوارڈز کیلئے ستمبر 2015ء سے ستمبر 2016ء تک کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اس دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کی ایوارڈ سے عزت افزائی کی گئی۔ اس عرصے میں ہندوستانی روی چندرہ ایشون نے آٹھ ٹیسٹ میچوں کے دوران 48 […]
میرپور خاص (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ ماضی میں عدلیہ پر پی سی او کی شکل میں شب خون مارا گیا، اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ایسے واقعات دوبارہ رونما نہ ہوں۔ میرپور خاص بار ایسوسی ایشن سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا […]
قصور (بیورورپورٹ) ڈی سی او عمارہ خان نے کہا ہے کہ ہیلتھ کونسل کے قیام سے ہسپتالوں کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے ‘دکھی انسانیت کی خدمت عبادت سے کم نہیں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف اپنی ڈیوٹی کو فریضہ سمجھ کر ادا کریں ‘ضلعی حکومت عوام الناس کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے […]
تحریر : ارشد محمود سدھن حلقہ نمبر ایک سترہ پونچھ سات یونین کونسلوں پر مشتمل ہے چار یونین کونسیں ہجیرہ کے ساتھ جب کہ تین یونین کونسلیں عباس پور میں ہیں یوں یہ حلقہ آدھا تیتر اور آدھابٹیر کی ماند ہے ۔حلقہ نمبر ایک کی تاریخ کو اگر دیکھا جائے تو کچھ لوگ ایسے ہیں […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں وارنر ،عثمان خواجہ اور اسمتھ کو جلد آؤٹ کردیں تو ہماری پوزیشن مضبوط ہو جائے گی۔ نئے کپتان کو پرفارمنس کے لیے کم از کم 2 سال دینے چاہئیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]
کراچی (جیوڈیسک) قومی وکٹ کیپراور بلے باز کامران اکمل نے قائد اعظم ٹرافی میں عمدہ کارکردگی دکھائی لیکن سلیکشن کمیٹی کا اعتماد پھر بھی حاصل نہ کر پائے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ میری فیملی ہے۔ اگر انصاف نہ ملا تو وزیر اعظم سے اپیل کرونگا۔ کامران اکمل پر امید ہیں کہ بہت جلد […]
لاہور (پ ر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کا سال رواں کا مجلس عمومی کا پہلا دو رزہ اجلاس 10 دسمبر سے لاہور میں منعقد ہوگا جس میں ڈویژنل صدر علی زیدی سربراہی کریں گے۔جسمیں ڈویژن بھر سے اراکین مجلس عمومی شرکت کریں گے ان خیالات کا اظہار ڈویژنل سیکرٹری اطلاعات حسام علی نے […]
زیارت :آریانہ پبلک ماڈل سکول زیارت برانچ کے سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا پروقار تقریب ڈسٹرکٹ کونسل ہال زیارت کے لان میں سکول کے ڈائریکٹر محمد یعقوب کاکڑ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالخالق مندوخیل، ایس ڈی پی او زیارت عنایت بگٹی، ڈی ایس پی ارشاد للہ، انفارمیشن آفیسر تیمور […]
گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات کے ممتاز تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کی شاندار کارکردگی ہونہار طلبہ و طالبات ادبی مقابلہ جات میں13اول ودوئم پوزیشنیں حاصل کر لیں ایلمنیٹر ی لیول میں 3اول اور ایک دوسری پووزیشن حاصل کرکے ضلع میں نمایاں مقام حاصل کرلیاتفصیلات کے مطابق چیف منسٹر پنجاب ایلیمنٹری لیول […]
کیورن یونیورسٹی کی تحقیق کے دوران رضاکاروں کو جاگنے کے فوری بعد آئسکریم کھلائی گئی۔ رضاکاروں کی ذہنی آزمائش سے معلوم ہوا کہ آئسکریم سے محروم رہنے والے رضاکاروں کے برعکس آئس کریم کھانے والے افراد کی معلومات کا تجزیہ کرنے کی اہلیت بہتر ہو گئی۔ محققین ابھی تک یہ جاننے سے قاصر ہیں کہ […]