کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکمرانوں کی کارکردگی جمہوریت کی پیٹھ میں چھرا گھونپ رہی ہے کیونکہ پارلیمانی جمہوری نظام کا مقصد بلاامتیاز تمام شہریوں کے مسائل حل کرکے سلطانی جمہور کے ثمرات جمہور تک پہنچانا ہوتا ہے مگر موجودہ حکمران اور ان کی کارکردگی و اقدامات اس آئینی تقاضے کی بجاآوری کے برخلاف اور ایسے مضمرات […]
پیرمحل (نامہ نگار) تقریب تقسیم ٹیلنٹ ایوارڈ سپر سیکشن کا انعقاد بہترین کارکردگی کے حامل طلبہ میں لیپ ٹاپ اور کیش پرائز کی تقسیم تفصیل کے مطابق گورنمنٹ فرید بخش غوثیہ ڈگری کالج چک333گ ب میں سپرسیکشن کے مقابلہ جات کے سلسلہ میں فرسٹ ایئر اور سیکنڈایئر کے طلبہ میں سپر سیکشن کامقابلہ جات کی […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) بحریہ فائونڈیشن سکول اینڈ کالج کے زیر اہتمام سالانہ یوم والدین کی تقریب کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں مختلف کلاسوں اور شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے۔ یوم والدین کی تقریب کے موقع پر بحریہ […]
کراچی : افسران و کارکنان کا باہمی تعاون اور فرائض کی ادائیگی بلدیہ وسطی کی ترقی کی ضمانت ہے ان خیالات کا اظہارچیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے وائس چیئرمین سید شاکرعلی کے ہمراہ بلدیاتی خدمات میں بہتری لانے کے حوالے سے افسران کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں میونسپل کمشنر […]
جھنگ : ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے صنعت زار اور دارلامان کی کارکردگی کے جائزہ کے حوالہ سے منعقدہ خصوصی اجلاس کے دوران محکمہ سوشل ویلفیئر کے افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ معاشرے کی غریب اور بے سہارا خواتین کی فلاح و بہبود اور بحالی کے حکومتی مشن […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ سٹی بھمبر کی کارروائی بھاری مقدار میں ولایتی شراب اور چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا عوام کا پولیس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار تفصیلات کیمطابق ایس پی محمد یاسین بیگ کی خصوصی ہدایت پر ڈ ی ایس پی ہیڈ کوارٹر راجہ ندیم عارف کی زیر نگرانی ایس […]
نیلسن (جیوڈیسک) قومی لیگ سپنر یاسر شاہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے دورے میں بھی فتح گر کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ایشیا ء سے باہر بھی خود کوموثر ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ حالیہ برسوں میں ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی فتوحات میں مرکزی کردار ادا کرنے والے یاسر شاہ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) برطانیہ میں رواں ماہ ہونے والی ‘کیمبرین پیٹرول’ نامی عالمی فوجی مشقوں میں سونے کا تمغہ جیتنے والی پاکستانی ٹیم نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس کے دوران آرمی چیف نے ان کی کارکردگی کو سراہا۔ خیال رہے کہ 14 سے 22 اکتوبر تک جاری رہنے والی ان مشقوں […]
پنجاب : اسکولوں کی تعلیمی اور تدریسی کارکردگی کے لحاظ سے پاکستان میں اسلام آباد پہلے نمبر پر آ گیا ،دوسرا نمبر آزاد کشمیر کا رہا جبکہ صوبہ پنجاب تیسرے نمبر پر چلا گیا۔ ایک غیر سرکاری تنظیم کی طرف سے پاکستان میں تعلیمی درجہ بندی کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی رہنما، کوارڈئینیٹر وزیراعلی پنجاب رانا مبشر اقبال ،لیگی چئیرمین ، معروف تاجر حاجی بشارت علی رحمانی ، وائس چئیرمین کاہنہ ارشد رضا ایڈوکیٹ، جنرل کونسلر سید عرفان بنیاد شاہ گیلانی ،جنرل کونسلر ذولفقار قریشی، جنرل کونسلر محمد سجاد ،چیئرمین رحمانی ینگ کونسل،اشفاق بھولا نے کہا ، کہ […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے محرم الحرام اور خصوصی طورپر یوم عاشورہ کو امن و امان کی بحالی کو یقینی بنانے پر ضلعی پولیس ، فوج ، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جھنگ کی عوام اور تمام مکاتب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے گزشتہ 3 سالوں کی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے زخائر میں بہتری آئی ہے اور یہ 23 ارب ڈالر کے قریب آ چکے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا حکومتی اقدامات سے ٹیکس دائرہ کار بڑھ رہا ہے جس سے مالی […]
گجرات (جی پی آئی) دی ایگزا سکول گجرات میں یوم دفاع کے حوالہ سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے مختلف خاکے’ ملی نغمات پیش کئے۔ بچوں نے مارچ پاس کیا۔ حاضرین نے بچوں کی کارکردگی کو بے حد سراہا۔ اس موقع پر بچوں کی بھر پور حوصلہ افزائی کی گئی۔
تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری اس وقت ہمارا ملک ایک عجیب و غریب دوراہے پر کھڑا ، اپنی شاندار گنگا جمنی تہذیب، رواداری اور روایات پر آنسو بہا رہا ہے ۔ برسہا برس سے ساتھ ساتھ رہنے والے مختلف مذاہب ، ملت، ذات اور زبان کے ایسے لوگ ، جو ہمیشہ اس ملک میں […]
برمنگھم (جیوڈیسک) ایجبسٹن ٹیسٹ کے پہلے روز انضمام الحق سٹیڈیم میں موجود تھے۔ چیف سلیکٹر نے قومی کرکٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان چند روز میں متوقع ہے۔ شائقین بھی سٹیڈیم میں میچ سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ چاچا کرکٹ نے ایجبسٹن میں خوب سما […]
فیصل آباد : پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 71کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری عدیل تاج نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کی بطور وزیر خزانہ شاندار کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اُنہیں وزیر اعلی سندھ کی اہم سیٹ پر بٹھایا گیا ہے جو ان ہونے کے ناطے وہ 18سے 20گھنٹے تک کام بھی کرسکتے ہیں […]
تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل سب جماعتوں و سیاسی پارٹیوں میں جو وفاقی یا صوبائی حکومتوں میں ہیں ‘چلو اب کارکردگی دکھائو’ مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔آپ سب جانتے ہیں کہ موجودہ حکومتی مدت میں صرف بائیس ماہ کا وقت باقی بچا ہے۔اور سب کی کارکردگی بھی آپ کے سامنے ہے کوئی بھی پارٹی […]
ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں اقتصادی انڈیکس کا تناسب ماہ رواں کے دوران 14٫9 فیصد کے اضافے کے ساتھ 95٫7 فیصد تک پہنچ گیا۔ ترک محکمہ شماریات کے مطابق اقتصادی انڈیکس میں یہ اضافہ، سہولیات عامہ، تجارتی اور تعمیراتی شعبے کی حوصلہ افزا کارکردگی کے نتیجے میں ہوا ہے۔
تحریر : محمد ارشد قریشی روشنیوں کا شہر کراچی کچرے سے بھرا شہر بننے لگا کراچی شہر کی سڑکوں پر دن بدن بڑھتے کوڑا کرکٹ اور کچرے کا ڈھیر اور ا س سے اٹھتی بدبو اور تعفن شہری انتظامیہ کی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے۔ صحت اور ماحول کی بہتری کے لیے […]
کوٹلہ ارب علی خان : مسلم لیگ ن کی بہتر کارکردگی کے باعث آج ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے اور اس کا اعتراف بین الاقوامی طور پر بھی کیا جا رہا ہے کئی بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور جریدوں نے پاکستان کی معاشی ترقی کے بارے میں مثبت رپورٹس دی ہیں […]
ہوو (جیوڈیسک) مصباح الحق نے شکستوں کے داغ کارکردگی سے دھونے کی ٹھان لی، قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ طویل عرصے بعد انگلش کنڈیشنز میں بڑا امتحان ہوگا، صلاحیتیں منوانے کا اچھا موقع بھی مل گیا، بیٹسمین ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کریں تو بولرز فتوحات کا راستہ بنا سکتے ہیں،محمد […]
کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ تمام تر توجہ بڑے جرائم ختم کرنے پر ہے اس لئے شہر میں اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جلد ہی اسٹریٹ کرائمز پر بھی قابو پالیا جائے گا۔ ڈاکٹر عشرت العباد نے طارق روڈ ، ڈالمن مال اور حیدری مارکیٹ سمیت […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی سڑکوں پر کس کا پروٹوکول۔ آزاد کشمیر پولیس سرگرم۔ پنجاب پولیس لاعلم۔ صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب کا پروٹوکول پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کے ہمراہ لاہور کی سڑکوں پر گشت کرتا رہا لیکن پتا نہیں تو صرف پنجاب پولیس کو۔ عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمٰی خان کے ساتھ بدتمیزی […]
کراچی (جیوڈیسک) بارش کے بعد شہر کی مرکزی شاہراہ شارع فیصل تالاب میں تبدیل ہو گئی۔ چند منٹ کی بارش نے سڑک سے پانی کی نکاسی کے نظام کا کچا چٹھا کھول دیا ۔ کہیں اس پانی میں موٹر سائیکل سوار اپنی بند ہوتی بائیکس کو گھسیٹنے پر مجبور تھے تو کہیں گاڑیوں کی طویل […]