مراکش (جیوڈیسک) قومی ٹینس اسٹاراعصام الحق اور کروشیا کے مارین ڈراگین جا، مراکش میں ہونے والے اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز فائنل میں ان ایکشن ہونگے۔ مراکش سٹی میں جاری کلے کورٹ ایونٹ کے مینز ڈبلزایونٹ میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے پارٹنر مارین ڈرا گینجا کی شاندار کارکردگی رہی۔ […]
تحریر : عفت مثل مشہور ہے کہ ساجھے کی ہانڈی بیچ چوراہے میں پھوٹتی ہے۔ایسا ہی کچھ ایم کیو ایم کی ہانڈی کا حال نظر آیا ۔مصطفی کمال اور الطاف بھائی اب کبھی ہم میں تم میں بھی پیار تھا تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو کی تفسیر نظر آتے ہیں ۔اب ہوا یوں […]
کوٹلہ ارب علی خان (چوہدری فیصل گجر) ڈی سی او گجرات ان ایکشن،اے ای او مرکز ککرالی ملک افضال احمد کو ناقص کارکردگی کی بنا پر ضلع بدر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اے ای او مرکز ککرالی ملک افضال احمد کے خلاف مانیٹرنگ اہلکار نے ڈی سی او گجرات کو رپورٹ پیش کی کہ موصوف […]
کراچی (جیوڈیسک) فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سامنے کپتان شاہد آفریدی نے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا، تحقیقاتی کمیٹی نے پوچھا کہ آپ کی کپتانی اور پرفارمنس پر کتنے نمبر دئیے جائیں، تو بوم بوم نے جواب دیا کہ مجھے10 میں سے3 نمبر ملنے چاہیں۔ عمران خان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بوم بوم کا […]
ہیڈ کوچ وقار یونس نے ٹیم کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ پیش کر دی، ہیڈ کوچ وقار یونس کپتان شاہد آفریدی اور معین خان پر برس پڑے، بطور کپتان شاہد آفریدی ورلڈ کپ میں سنجیدہ نہیں تھے، وقار یونس کی رپورٹ، شاہد آفریدی ٹیم میٹنگز اور پریکٹس میں بھی شریک نہیں ہوتے تھے، رپورٹ۔
تحریر : ممتاز امیر رانجھا آج کا کالم بھارت میں ہونے والے کرکٹ میچز میںپاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی سے شروع ہوگا اور بھارت پر ختم ہوگا۔ ہماری کرکٹ ٹیم جس پر کبھی عوام کو بہت فخر تھا۔سب گیا ”بھاڑ میں” سب گیا ”کھوہ کھاتے”۔یقین کریں کسی عام سی گلی محلے میں ٹینس بال سے […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے ایشیا کپ اور پھر ٹی ٹوئنٹی میں گرین شرٹس کی ناقص کارکردگی کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی اور کپتان کی حکمت عملی کو شکست کی وجہ قرار دے دیا۔ ہیڈ کوچ وقار یونس نے قومی ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی […]
لاہور : وفائے پاکستان ادبی فورم کے تحت معروف کالم نگار محمد شاہد محمود کو علم و ادب و سماجی شعبہ میں اعلی کارکردگی پر بین الاقوامی رائٹر، مصنف امتیاز عارف نے ایوارڈ دیا، حاجی محمد لطیف کھوکھر ہمراہ ہیں۔
تحریر : ایم پی خان اس ضمن میں لوگ کچھ بھی کہیں ، لیکن میں خودکو خوش قسمت سمجھتاہوں کہ میرابہت کم وقت کرکٹ کی وجہ سے( کھیلتے ہوئے یامیچ دیکھتے ہوئے) ضائع ہواہے اوراس وجہ سے میں کبھی کرکٹ میچ پر دیگرلوگوں کی طرح احمقانہ تبصرے نہیں کرتابلکہ خودکو حتیٰ الوسع ماہرانہ تبصروں سے […]
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہر شعبہ میں نمایاں جا رہا ہے۔اور شاندار کارکردگی ‘ سٹاف کا شبانہ روز محنتوں کا نتیجہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر نے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) مشہور شخصیات کا آگاہی پروگرامز میں شرکت کرنا یقیناً قابل ستائش بات ہے۔ اداکارہ ریما نے بھی کراچی کے ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال میں ٹی بی سے متعلق واک میں شرکت کی۔ تاہم اس موقع پر انہوں نے کرکٹ کے موضوع پر بھی اظہار خیال کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی سے […]
کراچی (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ سے بدترین شکست پر ٹیم مینجمنٹ بھی عمر اکمل اور احمد شہزاد پر برس پڑی۔ ٹیم مینیجر انتخاب عالم نے بھی عمر اکمل اور احمد شہزاد کو کھری کھری سُنا دیں کہتے ہیں جیتا ہوا میچ ہرا دیا ملک کیلئے نہیں اپنے لئے کھیلتے ہو۔ ہیڈ کوچ وقار یونس نے بھی […]
لاہور (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد ہیڈ کوچ وقار یونس بھی کھلاڑیوں کی کارکردگی پر پھٹ پڑے اور کرکٹ میں میڈیکل ٹرم متعارف کرا دی ۔ لیجنڈ عمران خان کو اوپر کے نمبروں پر بیٹنگ نہ کرانے کی شکایت کو بھی ہِٹ کیا۔ عمر اکمل کا نام لئے بغیر ان پر خوب تنقید […]
کراچی (جیوڈیسک) انٹلیکچواَل پراپرٹی آرگنائزیشن کے چیئرمین شاہد رشید کا کہنا ہے کہ حقوقِ ملکیت دانش کے معاملے میں ایف آئی اے کی کارکردگی ماضی کی نسبت بہتر ہوگئی، اس سال کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کی 170 شکایات موصول ہوئی ہیں۔ کراچی میں آئی پی او کے زیر اہتمام تقریب میں ادارے کے چیئرمین […]
کولکتہ (جیوڈیسک) سری لنکن ٹیم کے کپتان اینجلو میتھیوز نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ ٹائٹل دفاع کیلئے سینئرز کھلاڑیوں کی کارکردگی اہم ہو گی۔ بطور کپتان میری کوشش ہو گی کہ پورے ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ٹیم کو کامیابیاں دلانے میں کردار ادا کروں۔ دفاعی چیمپئن سری لنکن […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارت جانے کے لیے تمام رکاوٹیں آؤٹ ہوئیں تو وقار یونس اِن ایکشن ہوئے خوشی خوشی بولے کہ اب اچھا اچھا کھیلیں گے شاہد آفریدی سے اختلافات کی تردید ہی نہیں کی بلکہ کپتان کی وکالت پر اتر آئے۔ ہیڈ کوچ نے اندر کی بات بھی کر دی کہ بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ […]
تحریر : صہیب سلمان نیب کا ادارہ جنرل پرویز مشرف نے 16 نومبر 1999 ء میں قائم کیا اس کا مقصد کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب کرنا اور ملک میں ہونے والی اربوں روپے کی کرپشن کو روکنا تھا تا کہ ملک کو کرپشن سے پاک کیا جا سکے اور اچھی شہرت کے حامل سیاستدانوں کو […]
ایشیا کپ میں ٹیم کی خراب کارکردگی، پی سی بی کی 5 رکنی کمیٹی قائم، انکوائری کمیٹی ٹیم کی شکست کی وجوہات کا جائزہ لے گی، کمیٹی ورلڈ ٹی 20 کیلئے سلیکشن پروسس کا بھی جائزہ لے گی۔
ڈھاکا (جیوڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کھلاڑی مستقل غلطیاں کر رہے ہیں جو نقصان دہ ہے اس لیے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بہتر کارکردگی کے لیے کھلاڑیوں کو کچھ الگ کرنا ہوگا۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئٹی میں بنگلا دیش سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان […]
دبئی (جیوڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم ہر کسی نے اپنی ذمہ داری اچھے طریقے سے نبھائی اور فائنل میں کامیابی ٹیم کی اچھی کارکردگی کا ہی نتیجہ ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھائی اور کھلاڑیوں نے […]
کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ وزیر اعظم کے نیب سے متعلق بیان سے ادارے کی کارکردگی یا کرپشن کے خلاف ایکشن متاثر ہو گا۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کلفٹن کراچی میں حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دی۔ اس […]
تحریر: میر افسر امان ویسے تو نواز حکومت کی موجودہ ٹرم بہتر انداز میں چل رہی ہے مگر سودی قرضوں پر محب وطن لوگوں کی تفتیش بڑھ رہی ہے حتہ کہ نواز شریف کے اپنے سینیٹر نے ایک بیان میں اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ زیادہ لیے گئے قرضوں کی واپسی مشکل […]
پاکستان اقوام متحدہ کی رپورٹ سے فائدہ اٹھائے ‘ ایم آر پی اقوام متحدہ نے افغان حکومت کی کمزوریوںو ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا ہے ‘ امیر علی پٹی والا آپریشن ضرب عضب کے باوجود پاکستان میں دہشتگردی افغان حکومت کی کمزوریوں کا نتیجہ ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں دہشتگردی کی بڑی وجہ […]