تحریر : میر افسر امان ویسے تو نواز حکومت کی موجودہ ٹرم بہتر انداز میں چل رہی ہے مگر سودی قرضوں پر محب وطن لوگوں کی تفتیش بڑھ رہی ہے حتہ کہ نواز شریف کے اپنے سینیٹر نے ایک بیان میں اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ زیادہ لیے گئے قرضوں کی واپسی […]
فیصل آباد : شہزاد کالونی ستیانہ روڈ آفس کبڈی میں منعقدہ تقریب میں کوچ تنویر ممتاز نمبردار’ ذیل گجراں کبڈی کلب نے تقریب کے مہمانان گرامی کوچز اور کھلاڑیوں کو سالانہ کارکردگی اور آئندہ میچز بارے تفصیلات سے آگاہ کیا۔ کپتان ذیل گجراں کبڈی کلب ‘طلحہ خالد گجر کو نیشنل پرو کبڈی چمپین شپ 2015ء […]
تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی ضلع لیہ میں سیاسی اتار چڑھائو کے ساتھ ساتھ ”راہنما یان ِ قوم ” اور ”غریب پرور ” نمائندگان کی قلا با زیاںتو ہر دور میں رہی ہیں اُکھاڑ پچھاڑ بھی ہوتی رہتی ہے اب چیئرمین شپ کے لیے بھی ”اِتوار بازار ”سجایا جا رہا ہے کہیں سے اینٹ […]
تحریر: محمداعظم عظیم اعظم لیجئے، وہی ہوا جس حکومت چاہتی تھی اَب دیکھنا یہ ہے کہ حکومت اپنے کہے پر کتناقائم رہتی ہے؟ یا یہ سب پی آئی اے کے ہڑتالیوں کو ڈرانے اور دھمکانے کے لئے تھا بہرحال، حکومت نے تو دوٹوک انداز اپناتے ہوئے صاف صاف یہ کہہ دیاہے کہ” پی آئے اے […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گذشتہ دنوں کورنگی جیمخانہ ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس چیئرمین اکرام اللہ استوری کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں تمام عہدیداران’ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران اور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔اجلاس میں کلب کی سالانہ کارکردگی کے ساتھ ساتھ کلب کی بہتری کے لئے دیگر امور پربھی بحث کی گئی’ کلب […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج میں نے اپنے کالم کے لئے دو ایسی بل کھاتی اِٹھلاتی اور چلبلی خبریں نکالی ہیں جن پر لکھنا میں نے بہترجانااور سوچاکہ آج اپنا کالم اِن ہی دوقومی خبروں پر لکھوں توچلیںپہلے بات ہوجائے اُس ایک اچھی خبرکی جس نے مجھے دلی سکون دیااور روحانی طور پر […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پیرمحل میں سیکورٹی اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے سلسلے میں اتنہائی خفیہ رکھ کر موک ایکسر سائز کی گئی اسسٹنٹ کمشنر حافظ محمد نجیب تمام محکموں کی کارکردگی کو مانیٹر کرتے رہے۔ تفصیل کے مطابق تحصیل انتظامیہ کے زیراہتمام گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج پیرمحل […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) حاجی منیر صادق اعوان کے صاحبزادے حسن منیر اعوا ن( سی پی ای آ ئی )ٹیلیفون ایکسچینج کھاریاں کینٹ کو بہترین محکما نہ کارکردگی پر پی ٹی سی ایل بزنس ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ اس سلسلہ میں ملک بھر سے حسن منیر ا عوا ن سمیت دو ملا […]
کراچی (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ سابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ مسلسل دوسرے میچ میں بہترین کارکردگی پر مسرور ہوں، سابقہ تجربہ کام آرہا ہے، خوش قسمتی ہے کہ رنز بن رہے ہیں، کوشش کروں گا کہ کارکردگی میں اسی تسلسل کو قائم رکھوں، منتخب کرنا سلیکٹرز کا کام ہے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے حکومت کی کارکردگی کے خلاف وائٹ پیپرجاری کردیا۔عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے 4ہزار 7سو ارب روپے قرض لے کر معیشت گروی رکھ دی۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا مزید کہنا ہے کہ میٹرو جیسے منصوبوں کے بجائے تعلیم و ترقی […]
ارجنٹینا (جیوڈیسک) ارجنٹینا کے اسٹرائیکر لیونل میسی کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری یے۔ لیونل میسی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ اسٹار کھلاڑی نے سال 2015 کے بہترین پلیئر کا ایوارڈ سپنے نام کر لیا ہے۔ لیونل میسی نے پانچویں بار گولڈن بال کا ٹائٹل جیتا ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو اور نیمار کو […]
لاہور : الائیڈ ہلتھ اسسٹنٹ گروپ کی شمولیت سے کارکردگی مزید بہتر ہو گی اورہم اپنے حقوق کیلئے بہتر انداز میں آواز بلند کر سکیں گے۔ سینئر ممبر ،گزشتہ روزAHA کے قاضی فیض اللہ، طالب حسین اور فریاد شاہ نے جنرل ہسپتال لاہور کے الائیڈ ہلتھ گروپ کے سینئر ممبر محمد عارف بٹرسے ملاقات کے […]
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چودھری شافع حسین سے گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی اور سیکرٹری جنرل ملک شکیل سکندر نے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر یوتھ ونگ کی کارکردگی، تنظیم سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال […]
پائی خیل (نامہ نگار) تھانہ پائی خیل پولیس کی سال 2015 کی کارکردگی تفصیلات کے مطابق تھانہ پائی خیل پولیس نے سال 2015 میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون کرکے کل مقدمات 199 درج کیے جس میں قتل کے 8 مقدمات ،اقدام قتل کے 15 مقدمات درج ہوئے۔جبکہ جواء کے 6 مقدمات ،ناجائزاسلحہ […]
لاہور (جیوڈیسک) نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون رشید نے محمد عامر کو میرٹ کا انتخاب قرار دیا۔ قائد اعظم ٹرافی کا فلڈ لائٹ فائنل دیکھنے کے لیے آنے والے صدر آئی سی سی ظہیر عباس نے کہا کہ پاکستان میں نائٹ کرکٹ مشکل ہے۔ چیف سلیکٹر نے یاسر شاہ کی معطلی […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی سی او قصور محمد شاہد کے زیر صدارت ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے سلسلہ میں تمام ڈیپارٹمنٹس کی ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی او کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں تمام ضلعی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کو ڈسٹرکٹ اینٹا مالوجسٹ […]
لاہور(جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پیجاب نے پولیس کی گاڑیوں اور پروٹوکول کے بغیر اور سڑکوں پر ٹریفک جام کئے بغیر خاموشی سے لاہور کے ترقیاتی منصوبوں اور مختلف تھانوں کا معائنہ کیا۔ رات کو شہباز شریف اچانک تھانہ غالب مارکیٹ پہنچ گئے، انہوں نے تھانے کے مختلف حصوں کا معائنہ اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹوئنٹی 20 سے قبل پاکستانی ٹیم کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی، 2015 میں کارکردگی غیرمعمولی نہیں رہی، گوکہ 10میں سے 6 میچز جیتے مگر ان میں 4 فتوحات کمزور حریف زمبابوے کیخلاف تھیں۔ تفصیلات کے مطابق ون ڈے کی طرح رواں برس ٹی ٹوئنٹی میں بھی گرین شرٹس کا کھیل مایوس […]
رینجرز کی ڈھائی سالہ کارکردگی رپورٹ تیار کی ہے، ڈھائی سال میں ڈھائی ہزار سے زائد انٹیلی جنس رپورٹ شیئر کی ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی، ہمیں متحرک رہنا ہے، وزیر داخلہ۔
کراچی (جیوڈیسک) پولیو کے قطرے پینے سے رہ جانے والے اور انکار کر نے والوں کی تعداد میں بتدریج کمی آرہی ہے، کمشنر کراچی کی سر براہی میں قائم انسداد پولیو ٹاسک فورس کی نگرانی میں انسداد پولیو مہم جاری ہے۔ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی زیر صدارت ٹاسک فورس کی مہم کی کار […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے لیے معاشی منظر نامہ مجموعی طور پرمثبت نظرآرہاہے، مہنگائی ہدف سے کم اور مالیاتی کھاتہ بہتر رہنے کی توقع ہے، مالیاتی خسارہ کم کرنے کیلیے ٹیکس وصولیوں میں 19.9فیصد اضافہ نموکے ہدف کی وجہ سے 3104ارب روپے ٹیکس وصولیاں دشوار ہیں، مجموعی قومی […]