کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے ہلمند میں بم دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکا صوبہ ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں اسٹیڈیم کے نزدیک پارک کی گئی کار میں ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی […]
شام (جیوڈیسک) دیرالزور میں داعش کے کار بم حملے میں 20 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ دیر الزور میں حملہ آور نے بارود سے بھری کار مصروف اور گنجان آباد علاقے میں ہجوم سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں زور دار دھماکا ہوا اور 20 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 30 […]
القطیف (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے شہر القطیف میں بارود سے بھری ایک کار کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کی شام نمازِ مغرب سے چندے قبل القطیف شہر کے علاقے میاس میں ایک شاہراہ پر کار بم […]
دمشق (جیوڈیسک) شام میں گیس پلانٹ کے قریب کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک جب کہ 15 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے حمص میں گیس پلانٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک جب کہ 15 […]
تریپولی (جیوڈیسک) دو ہزار گیارہ کے بغاوت کے نتیجے میں دلیر معمر قذافی کی ڈکٹیٹر شپ کے خاتما ہوا۔ جس کے بعد سے حالات حکومتی کنٹرول سے باہر ہو گئے ہیں۔ تقریبا روزانہ ہی سیکورٹی اہلکاروں پر حملے ہو رہے ہیں اور دیگر جگہوں کو بھی نشانا بنایا جا رہا ہے جبکہ مرکزی حکومت امن […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں اسرائیلی سرحد کے قریب کار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 کوریائی سیاح اور 1 مصری ڈرائیور ہلاک جبکہ 13 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مصر میں اسرائیلی سرحد کے قریب واقع جزیرہ نما علاقے صناعی میں سیاحوں کی بس کے قریب زور دھماکا ہوا جس […]
بیروت (جیوڈیسک) شامی سرحد کے قریب لبنانی شہر ہیرمل میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق ممکنہ طور پر یہ ایک خودکش حملہ تھا جو ہیرمل کی مقامی حکومت کے دفاتر کے مرکزی گیٹ کے سامنے ہوا۔ تین افراد ہلاک جب کہ 25 دیگر […]
بغداد (جیوڈیسک) بم دھماکا شہر کے ایک بس اسٹیشن اور ٹیکسی اسٹینڈ کے درمیان ہوا۔ ہلاک ہونے والے افراد فوج میں بھرتی کی درخواستیں جمع کروا کر واپس جانے کے لیے بس کا انتظار کر رہے تھے۔ گزشتہ جمعرات کو بھی فوج میں بھرتی کے لیے آئے ہوئے افراد کو خود کش حملے کا نشانہ […]
بن غازی (جیوڈیسک) خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی فوجی اڈے کے باہر دھماکے سے اڑا لی۔ دھماکے کے نتیجے میں خود کش حملہ آور سمیت 7 فوجی ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ گزشتہ چند دنوں میں ہونے والا لیبیا کی فوج پر یہ دوسرا حملہ ہے۔ کچھ دن قبل ہونے […]