مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پریس کلب مصطفی آباد للیانی (رجسٹرڈ) کے الیکشن، کاغذات جمع کروانے کا سلسلہ جاری، محمد عمران سلفی نے صدر، منیر احمد بھٹی نے جزل سیکرٹری کی سیٹ پر الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات جمع کروا دئیے، رات گئے تک کاغذات جمع کروانے کس سلسلہ جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پریس کلب […]
تحریر: ابن نیاز آج بیٹھے بیٹھے معلوم نہیں کیوں ٢٠١٣ کے الیکشن یاد آگئے اور اس کے ساتھ اخبارات کی وہ خبریں جو بہت زیادہ دلچسپ تھیں۔ ابھی الیکن نہیں ہوئے تھے۔ بلکہ امیدواران کے کاغذات جمع ہو تے تھے۔ اخبارات میں بھی اور الیکٹرانک میڈیا میں بھی ریٹرننگ افسران اور امیدواران کے درمیان گفتگو […]
لاہور (جیوڈیسک) ریحام خان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے طلاق سے متعلق خبر کی تصدیق کردی۔ ریحام خان ان دنوں برطانیہ کے شہر برمنگھم میں موجود ہیں اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے تصدیق کر دی ہے کہ ان کے اور عمران خان کے راستے جدا جدا ہو […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی یوسی 8 ناتھا خان گوٹھ سے عوام دوست پینل کے امیدواروں کے کاغذات منظور ہوگئے ۔چیئر مین فضل علی ،وائس چیئر مین محمد بنارس اور جنرل کونسلرز میں محمد انور ،ارشد علی ،محمد ریاست عوام دوست پینل کے نامز د اُمیدوار ہونگے۔ کاغذات منظوری کے بعد عوام دوست پینل […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) موڑ کاٹتی ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر لگنے سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق، تفصیلات کے مطابق امجد علی اپنی والدہ رشیدہ بی بی کے ہمراہ لاہور سے قصور کی طرف جا رہا تھا کہ وڈانہ کے قریب موڑ کاٹتی ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر لگنے سے رشیدہ بی بی موقع پر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) بلدیاتی انتخابات میں سندھ بھر سے بھاری اکثریت میں کامیابی حاصل کرے گی ،کراچی سمیت سندھ بھر سے ہم خیال جماعتوں سے اتحاد کے ساتھ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں شہر کراچی کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد اُمیدوار عوامی دوست پینل یوسی 12شاہ فیصل ٹائون سے چیئر مین سید امجد علی شاہ اور وائس چیئر مین حاجی ارشد جاوید کی کاغذات نامزدگی کی منظوری کے بعد اپنے حلقہ انتخاب میں انتخابی مہم کا آغازکرتے ہوئے مختلف عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے سید امجد […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے امیدواروں نے بڑی تعداد میں ریٹرننگ افسران کے دفاتر کا رخ کرلیا ہے، مسلم لیگ(ن) کے ایم این اے جسٹس افتخار احمد چیمہ کی طرف سے حمایت یافتہ یونین کونسل گھکا میتر کے امیدوار برائے چیئرمین میاں اقبال ، وائس چیئرمین عدنان شکر گورائیہ […]
لاہور (جیوڈیسک) سردار ایاز صادق کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ این اے 122 کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق کی اہلیت کو تحریک انصاف کے امیدوار شعیب صدیقی عوامی تحریک اور جسٹس پارٹی نے چیلنج کیا تھا۔ الیکشن کمیشن کو دی گئی مختلف درخواستوں میں موقف […]
تحریر : شاہ فیصل نعیم یہ سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور کا منظر ہے۔ ویزہ کے لیے آنے والوں کی ایک لمبی لائن ہے دھوپ کی شدت اپنا آپ دکھا رہی ہے میں بھی پسینے سے شرابور لائن میں کھڑا ہوں۔ میرے بعد کھڑا شخص بار بار کہے جار ہا ہے: “مجھے معلوم ہے […]
حلقہ این اے 122 اور این اے 154 میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، دونوں حلقوں میں پولنگ 11 اکتوبر کو ہو گی، دونوں حلقوں میں کاغذات نامزدگی 10 اور 11 ستمبر کو جمع کرائے جا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن۔
نئی دہلی (جیوڈیسک) انڈین نیشنل کانگرس اور اس کی اتحادی اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے گذشتہ روز بھارتی ایوان زیریں لوک سبھا کے اجلاس میں زبردست ہنگامہ کیا اور کارروائی کے کاغذات پھاڑ کر ڈپٹی سپیکر تھمی دورائی کی طرف اچھال دئیے۔ اپوزیشن ارکان ملک ارجن کھارگے نے دیگر ساتھیوں سے مل کر مودی حکومت […]
لاہور (جیوڈیسک) موٹرسائیکل کے کاغذات نہ پیش کرنے پر پولیس اہلکاروں نے سرعام دو نوجوانوں کو برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ لاہور کے علاقے شالیمار میں پولیس نے علی اور شاہد کو ناکے پر روک کر موٹرسائیکل کے کاغذات مانگے اور کاغذات نہ دکھانے پر نوجوانوں کو برہنہ کرکے ڈنڈوں سے تشدد […]
گجرات (جی پی آئی) انجمن تاجران جیل چوک کے انتخابات کا آغاز ہو گیا چیف الیکشن کمشنر عرفان رضا آف FC ٹاور کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔الیکشن سرپرست اعلیٰ کے عہدے کیلئے ہو رہا ہے ۔ ممتاز کاروباری شخصیت مظہر عزیز بٹ نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ ان کے […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان الیکشن ٹربیونل نے این اے 162 سے تحریک انصاف کے ایم این اے رائے حسن نواز کو تاحیات نااہل قرار دے دیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی رائے حسن نواز نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران اثاثہ جات کی تفصیلات درست بیان نہیں کیں۔ تحریک انصاف کے رائے حسن نواز این اے […]
تحریر : انجم صحرائی کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد اگلا مرحلہ کاغذات کی جانچ پڑتال کا تھا اس مو قع پر مجھے ایک بار پھر دوبارہ شیخ شمش الدین ایڈ یشنل کمثنر کی عدالت میں پیش ہو نا پڑا ۔ جہاں مجھے حکم ملا کہ میں حاکم موصوف سے مل کر جا ئوں ۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر کے کنٹونمٹ بورڈز میں پچیس اپریل کو بلدیاتی الیکشن ہوں گے۔ جمعہ المبارک کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کے آخری دن درجنوں امیداروں نے کاغذات واپس لے لئے۔ ہفتہ کے روز حتمی فہرستیں آویزاں اور انتخابی نشانات الاٹ ہوں گے۔ لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کی دس نشستوں سے بائیس امیدواروں نے کاغذات […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کینٹ بورڈ میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل، کل 260 کاغذات جمع ہوئے جس میں سے 239 منظور اور 21 مسترد ہو گئے۔ 6 اپریل سے کاغذات کے منظور یا مسترد ہونے کے خلا ف اپیلیں جمع ہوں گی۔ لاہور کنٹونمنٹ بورڈ اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں 25اپریل کو ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا۔ جو منگل تک جاری رہے گا، الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 29 سے 31 مارچ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ 2 سے 4 اپریل تک جمع کرائے […]
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تیار، 30 مئی کو انتخابات ہوں گے، 13سے 17 اپریل تک کاغذات نامزدگی جمع، 20 سے 25 اسکروٹنی ہو گی، 26 سے 28اپریل تک اپیل کی جا سکے گی، 4 مئی تک اپیلیں نمٹائی جائیں گی۔
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ویسٹ نے 2015ء کے الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ویسٹ کراچی سے الحاق شدہ تمام فٹ بال کلبوں کو مطلع جاتا ہے کہ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 14مارچ 2015ء […]
بی این پی مینگل کے ڈاکٹر جہاں زیب جمالدینی نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے، ڈپٹی چیئرمین کیلئے عبدالغفور حیدری اور شبلی فراز کے درمیان مقابلہ ہو گا۔
تحریک انصاف کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ، تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔