لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کے بعد 2 لاکھ سے زائد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی ضائع ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب میں 30 جنوری کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کئے جانے کے باقاعدہ اعلان کے بعد کاغذاتِ نامزدگی اور فیسیں جمع کرانیوالے امیدوار فکر میں پڑگئے۔ الیکشن کمیشن ذرائع نے لاہور […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کی قابل اعتراض وڈیو سامنے آنے کے بعد ان کی شادی کے کاغذات بھی منظرعام پر آگئے۔ نیویارک اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے شادی کا سرٹیفکیٹ 13 نومبر 2013 کو جاری کیا گیا ہے جس میں دولہے کا نام نوید پرویز اور ان کی تاریخ پیدائش 12 اکتوبر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اٹھارہ جنوری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی ہے، ریٹرننگ افسران کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلیں آج وصول کریں گے۔ بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی، الیکشن کمیشن کے اعداد و […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات آج داخل کرائے جائیں گے۔ جانچ پڑتال کل سے شروع ہو گی۔ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلیے امیدواروں کی ابتدائی فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے۔ پنجاب کی 4 ہزار 28 یونین کونسلوں اور 172 میونسپل کمیٹیوں کیلیے ایک لاکھ تریسٹھ ہزار تین […]
کروڑ لعل عیسن: تحصیل کروڑ کی 8 یونین کونسلوں میں چیئرمین، وائس چیئر مین، جنرل کونسلر ، یوتھ خواتین اور اقلیت کی نشستوں پر 405 امیدواروں نے گزشتہ روز ریٹرننگ آفیسر ملک اختر منڈھیرا کے پاس اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ تحصیل کروڑ کی 8 یونین کونسلوں کیلئے گزشتہ روز ریٹرننگ افیسر اختر منڈھیرا کو […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کے اجراء کا آغاز منگل سے ہوا تھا۔ کاغذات وصول کرنے والوں میں متحدہ قومی موومنٹ، پیپلزپارٹی، تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں کے ارکان شامل ہیں۔ آج سے کاغذات جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہو گا جو 29 دسمبر تک جاری رہے گا، جانچ پڑتال […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں اٹھارہ جنوری کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی آج سے وصول کئے جا رہے ہیں۔ ریٹرننگ افسران شام چار بجے تک کاغذات وصول کریں گے۔ یہ سلسلہ انتیس دسمبر تک جاری رہے گا۔ بلدیاتی امیدوار انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کیلئے تیرہ جنوری کو پینل تشکیل دیکر ریٹرننگ افسروں کو آگاہ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف دائر کی جانے والی اپیلوں کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔ سیشن جج کوئٹہ منور شاہوانی کی عدالت میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف 56 امیدواروں نے اپیلیں دائرکرائی ہیں جس کی باقاعدہ سماعت شروع ہو […]
جمبر (نامہ نگار) بلدیاتی الیکشن میں نامی نیشن فارم جمع ہونے کا سلسلہ شروع ہوتے ہی جمبر یونین کونسل سے چئیرمین کے لیے امیدواروں کے کاغذات جمع کرا دیے۔ راناحیات گروپ کی طرف سے خانزادہ برادری کی طرف سے ذوالقرنین خانزادہ نے چئیرمین کے لیے کاغذات جمع کرائے۔ جبکہ راناحیات کے ہی گروپ سے آزاد […]
کراچی (جیوڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج دوسرا اور آخری روز ہے۔پہلے دن کاغذات نامزدگی کی عدم دستیابی اور دیگر مشکلات نے امیدواروں کو گھیرے رکھا۔ کراچی کی 264 یونین کمیٹی اور یونین کونسلز کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرائے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز ریٹرننگ افسران کے دفاتر پر کاغذات […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ صوبائی الیکشن کمیشن حکام کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل آج بھی جاری رہے گا اور آج ہی نامزد امیدواروں کی فہرست جاری کر دی جائے گی۔ جس کے بعد 12 سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات عدلیہ کی بجائے سول انتظامیہ کی سربراہی میں کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کاغذات نامزدگی آج سے ملنے شروع ہوجائیں گے، الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور کے مطابق بلدیاتی الیکشن عدلیہ کی بجائے سول انتظامیہ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ پنجاب حکومت نے کیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی چھپائی جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات کیلئے سندھ کے لیے 8 لاکھ اورپنجاب کے لیے 50 لاکھ کاغذات نامزدگی کی چھپائی کا کام جاری ہے۔ سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کی ویب […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ ڈسٹرکٹ کونسل اور یونین کونسلز کے چیئرمین کے عہدے کے لیے 155جبکہ 58 وارڈز کی نشستوں کے لئے 473 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کئے جو جمعرات اور جمعہ کو واپس ریٹرننگ آفیسرز کو جمع کرانا ہوں گے۔ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پانچ لاکھ 53 ہزار 254 شہری حق رائے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کیلئے ممنون حسین، اقبال ظفر جھگڑا اور وجیہہ الدین کے کاغذات نامزدگی منظور جبکہ رضا ربانی کے کاغذات نامزدگی واپس لینے پر مسترد کر دیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران مجموعی طورپر 19 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ممنون حسین اور وجیہہ الدین کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ پیپلز پارٹی نے رضا ربانی کے کاغذات کی سکروٹنی کے لیے الیکشن کمیشن نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے رضاربانی کو تین بجے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ صدارتی امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال […]
صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی آج ہو گی۔ دوہری شہریت، بینک ڈیفالٹر، غیر صادق اور امین ثابت ہونے پر امیدوار نا اہل ہوگا۔ امیدوار کا پیش ہونا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخابات کیلئے انتخابی فہرستیں تیار کر لی ہیں۔ سینٹ کے ایک سو چار ارکان […]
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں کی فہرست جاری کردی، ملک بھر سے 24 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، 15 امیدواروں کا کوئی تجویز اور تائید کنندہ ہی نہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں 9 ، سندھ اور پنجاب میں 7 ، 7 اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدارتی امیدوار ممنون حسین کاغذات نامزدگی جمع کرانے غلطی سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفتر پہنچ گئے۔ جہاں انہیں بتایا گیا کہ کاغذات نامزدگی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائے جا رہے ہیں جس کے بعد وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے لئے روانہ ہوگئے،ان کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز لیگ کے امیدوار ممنون حسین نے صدارتی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے، پیپلز پارٹی کی جانب سے رضا ربانی کے کاغذات داخل، جسٹس وجیہ تحریک انصاف کے امیدوار، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم صدارتی انتخاب کے لئے سیاسی جماعتوں کے امیدواروں مسلم لیگ نواز کے ممنون […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ممنون حسین بطور صدارتی امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرانے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ مشاہدہ بھی ہیں۔ ممنون حسین کے نام کی منظوری وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماوں کے اہم اجلاس میں دی گئی اجلاس میں وزیر اعظم نے ممنون حسین کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کی پانچوں ہائیکورٹس میں صدارتی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ نواز کے امیدوار ممنون حسین صدیقی کاغذات نامزدگی جمع کرانے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ادھر پیپلز پارٹی کے امیدوار رضا ربانی بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں کاغذات نامزدگی جمع کرائیں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ممنون حسین بطور صدارتی امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرانے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ مشاہدہ بھی ہیں۔ ممنون حسین کے نام کی منظوری وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماوں کے اہم اجلاس میں دی گئی اجلاس میں وزیراعظم نے ممنون حسین کا نام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی آج دن بارہ بجے تک وصول کیئے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے ارکان اسمبلی کو ہدایت کی ہے صدارتی انتخابات میں اپنی رائے کو خفیہ رکھاجائے۔ صدارتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولی صبح نو بجے ملک کی پانچوں ہائیکورٹس میں شروع ہو گی جو صرف تین […]