صدارتی انتخاب : کاغذات نامزدگی 24 جولائی کو جمع ہوں گے

صدارتی انتخاب : کاغذات نامزدگی 24 جولائی کو جمع ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی 24 جولائی کو جمع کرائے جائیں گے، چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم صدارتی انتخاب کے لیے ریٹرننگ افسر ہوں گے، چاروں صوبوں اور اسلام آباد ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کیا گیا ہے۔ صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی 24 […]

.....................................................

ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی داخل

ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی داخل

آئندہ ضمنی انتخابات کیلئے ملک بھر میں بیالس سیٹوں پر آٹھ سوبیالس کاغذات نامزدگی داخل کرادیئے گئے ۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی سولہ سیٹوں کیلئے تین سوچھتیس جبکہ چھبیس صوبائی نشستوں کیلئے پانچ سوتین کاغذات نامزدگی داخل کرائے گئے۔ پنجاب اسمبلی کی پندرہ نشستوں کیلئے بانوے،سندھ کی چارنشستوں کیلئے بانوے، کے پی […]

.....................................................

ضمنی انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل

ضمنی انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ضمنی انتخابات کے بیالیس حلقوں میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ ملک بھر سے چھ سو سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے بیالیس حلقوں میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن ہے۔ ملک بھر سے چھ […]

.....................................................
.....................................................

ضمنی انتحابات، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن

ضمنی انتحابات، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن

لاہور (جیوڈیسک) ضمنی انتحابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن ہے۔ لاہور میں ضمنی انتحابات کے لیے کل چار نشستیں ہیں جس میں ایک قومی اور تین صوبائی اسمبلی کے حلقے شامل ہیں۔حلقہ این اے ایک سو انتیس سے مسلم لیگ ن کے حافظ نعمان، سردار عمر عادل، اور حاجی شریف، […]

.....................................................

کراچی : ضمنی الیکشن، امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرانا شروع کر دیئے

کراچی : ضمنی الیکشن، امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرانا شروع کر دیئے

کراچی (جیوڈیسک) کے قومی اور صوبائی حلقوں میں بائیس اگست کو ہونے والے ضمنی الیکشن کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرانا شروع کر دیئے۔ کراچی این اے دو سو چون کے ضمنی الیکشن کیلئے ایم کیو ایم کے محمد حسین نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئے۔ اس حلقے میں ایاین پی کے امیدوار کے […]

.....................................................

ضمنی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل آج سے شروع

ضمنی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل آج سے شروع

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کی پانچ اور صوبائی اسمبلی کی چار خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل آج سے شروع ہو گیا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل 9 جولائی تک جاری […]

.....................................................

لاہور: ضمنی انتخابات : کاغذات نامزدگی کی وصولی کا سلسلہ جاری

لاہور: ضمنی انتخابات : کاغذات نامزدگی کی وصولی کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) کے ایک قومی اور تین صوبائی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے، تین جولائی سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ شروع ہو گا۔ ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانب سے متعلقہ ریٹرننگ افسروں سے کاغذات نامزدگی وصول کئے گئے۔ ریٹرننگ […]

.....................................................

وزیر اعلی بلوچستان کا انتخاب، کاغذات نامزدگی آج وصول کئے جائیں گے

وزیر اعلی بلوچستان کا انتخاب، کاغذات نامزدگی آج وصول کئے جائیں گے

بلوچستان کے وزیر اعلی کے انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی آج وصول کیے جائیں گے۔ وزیر اعلی کا انتخاب کل ہو گا۔ بلوچستان میں وزیر اعلی کے انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی آج صبح دس بجے سے شام چار بجے تک وصول کئے جائیں گے۔ پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ […]

.....................................................

وزارت عظمی : میاں نواز شریف کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع

وزارت عظمی : میاں نواز شریف کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے مسلم لیگ (ن) کے نامزد وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔ وزارت عظمی کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج دن تین بجے تک مکمل کی جائے گی۔ کل قومی […]

.....................................................

قومی اسمبلی، قائد ایوان کیلئے کاغذات نامزدگی آج جمع کرائے جائیں گے

قومی اسمبلی، قائد ایوان کیلئے کاغذات نامزدگی آج جمع کرائے جائیں گے

قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی آج جمع کروائے جائینگے۔ پارلیمنٹ ہاس میں کاغذات نامزدگی صبح نو سیدوپہر دو بجے تک وصول کئے جائینگے۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل تین بجے تک مکمل ہو گا جس کے بعد آج ہی قائدایوان کے لئے حتمی ناموں کی فہرست بھی جاری […]

.....................................................

قومی اسمبلی کیا سپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم

قومی اسمبلی کیا سپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم

پاکستان (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کیاسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہوگیا ، دونوں عہدوں کیلئے انتخاب کل کیاجلاس میں خفیہ رائے شماری سے ہوگا۔ قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے آج دن بارہ بجے تک کا وقت تھا۔ دونوں عہدوں کیلئے انتخاب […]

.....................................................

قومی اسمبلی : اسپیکر، ڈپٹی اسپیکرکیلئے کاغذات نامزدگی آج داخل ہونگے

قومی اسمبلی : اسپیکر، ڈپٹی اسپیکرکیلئے کاغذات نامزدگی آج داخل ہونگے

قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لئے کاغذات نامزدگی آج داخل ہوں گے، مسلم لیگ ن نے سردار ایاز صادق کو امیدوار نامزد کر دیا۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی بارہ بجے تک جمع کروائیں جائیں گے۔ ان کی جانچ پڑتال کا عمل دو بجے تک مکمل کیا […]

.....................................................

64 فیصد پاکستانیوں کی مشرف کے کاغذات مسترد کرنے کی حمایت، سروے

64 فیصد پاکستانیوں کی مشرف کے کاغذات مسترد کرنے کی حمایت، سروے

کراچی(جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتخابات میں حصہ لینے کے عزم کے ساتھ پاکستان آئے مگر وہ انتخابات میں حصہ لینے کے لئے نااہل قرار دے دیئے گئے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے وطن واپسی کے بعد ملک کے چار حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا اور کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے، جنہیں […]

.....................................................

انتخابی امیدواروں کے جمع کرائے گئے کاغذات میں دلچسپ انکشافات

انتخابی امیدواروں کے جمع کرائے گئے کاغذات میں دلچسپ انکشافات

انتخابی امیدواروں کے جمع کرائے گئے کاغذات میں دلچسپ انکشافات ہوئے ہیں۔ قومی اسمبلی کیایک ہزار دو سو چھبیس نے اپنا پیشہ اور ذریعہ معاش ظاہر نہیں کیا۔تئیس امیدوار بیروزگار،تیس پراپرٹی ڈیلر اور اٹھہترکا پیشہ ہی سیاست ہے۔ قومی اسمبلی کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہونے کے بعد اب میدان میں چار ہزارایک سو […]

.....................................................

کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری دن، جمعہ کو حتمی فہرست جاری ہوگی

کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری دن، جمعہ کو حتمی فہرست جاری ہوگی

لاہور (جیوڈیسک)گجرات سے چودھری شجاعت کے بھائی چودھری وجاہت نااہل ہوگئے، لاہور سے عمران خان پر اعتراض مسترد کر دیا گیا، لاہور کے حلقہ ایک سو بائیس سے انتخاب لڑیں گے،جن اپیلوں پر فیصلہ نہیں ہوا وہ مسترد ہو گئیں ،آج کاغزات واپس لینے کی آخری تاریخ ہے ، جمعہ کو امیدواروں کی حتمی فہرست […]

.....................................................

عمران خان کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

عمران خان کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عمران خان کے کاغذات نامزدگی کیخلاف 5مختلف اپیلیں دائر کی گئی تھیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر اپیلوں پر کارروائی مکمل کر […]

.....................................................

چکوال کی خبریں 16.04.2013

ضلع چکوال میں دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں کاغذات نامزدگی مسترد اور منظور ہونے کے خلاف اپیلوں کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آنا شروع ہو گئی ہے چکوال (اعجاز بٹ) ضلع چکوال میں دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں کاغذات نامزدگی مسترد اور […]

.....................................................

نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(جیوڈیسک) لاہورمسلم لیگ نون کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کیے جانے کے خلاف دائر اپیلوں کو مسترد کیے جانے پر الیکشن ٹربیونل کے فیصلے ۔ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا یہ پٹیشن پیر علی عمران کی جانب سے دائر کی گئی ہے پٹیشن میں موقف اختیار کیا.

.....................................................

سابق وزیراعظم پرویزاشرف کی اپیل مسترد،نااہل ہوگئے

سابق وزیراعظم پرویزاشرف کی اپیل مسترد،نااہل ہوگئے

راولپنڈی (جیوڈیسک)راولپنڈی کے الیکشن ٹریبونل نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف اپیل خارج کردی۔ راجہ پروز اشرف نے قومی ا سمبلی کے حلقہ این اے اکاون سے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف اپیل کی تھی جسے الیکشن ٹریبونل نے مسترد کردیا۔ الیکشن ٹریبونل کیفیصلے […]

.....................................................

مشرف اور عمران خان کے کاغذات نامزدگی پراپیلوں کی سماعت آج ہوگی

مشرف اور عمران خان کے کاغذات نامزدگی پراپیلوں کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن ٹریبونلز نے شریف برادران اور مولانا فضل الرحمان سمیت کئی امیدواروں کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے۔سابق صدرپرویزمشرف کے چترال سے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف 5اپیلیں دائر کی گئی ہیں۔ الیکشن ٹریبونل تمام اپیلوں کی سماعت آج کرے گا۔ قصور سے پرویز مشرف کے کاغذات […]

.....................................................

این اے 250: پرویز مشرف کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل مسترد

این اے 250: پرویز مشرف کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن ٹربیونل میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی منظوری اور خلاف دائر اپیلوں کی سماعت جاری ہے۔ کراچی ٹریبونل نے سابق صدر پرویز مشرف کی اپیل کو مسترد کر دیا ۔سندھ ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے این اے 250 سے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے […]

.....................................................

راجہ پرویز اشرف الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں ، الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ محفوظ

راجہ پرویز اشرف الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں ، الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ محفوظ

راولپنڈی (جیوڈیسک)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف 11 مئی کے انتخابات میں حصہ لیں گے یا نہیں؟ الیکشن ٹربیونل نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔راولپنڈی میں راجہ پرویز اشرف کی گوجرخان سے کاغذات نامزدگی مستردہونے کیخلاف کیس کی سماعت کی گئی۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی توکورٹ روم کی بجلی غائب ہوگئی، جس پرسماعت میں وقفہ کردیاگیاتاہم […]

.....................................................

کاغذات نامزدگی پر اعتراض ،پرویز مشرف کو الیکشن ٹریبونل نے طلب کر لیا

کاغذات نامزدگی پر اعتراض ،پرویز مشرف کو الیکشن ٹریبونل نے طلب کر لیا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کاغذات نامزدگی پر اعتراض داخل ہونے پر الیکشن ٹریبونل نے سابق صدرپر ویز مشرف کو طلب کر لیا۔ حلقہ این اے 32 چترال پر کاغذات منظوری کے خلاف دائراعتراض کی سماعت کے دوران الیکشن ٹریبونل نے پرویزمشرف کو 16 اپریل کوعدالت میں پیش ہونے کا نوٹس جا ری کرتے ہو ئے کہا کہ پر […]

.....................................................