الیکشن 2013 : کاغذات نامزدگی پٹیشن دائر کرنے کا آخری دن

الیکشن 2013 : کاغذات نامزدگی پٹیشن دائر کرنے کا آخری دن

لاہور (جیوڈیسک)کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا آج آخری روز ہے۔ لاہور ٹریبونل ٹو نے نوازشریف کے خلاف دائر اپیل کی سماعت سے معذور ی کا اظہار کردیا۔ سابق صدر کی چترال کی نشست بھی تحفظات کی زد میں آگئی۔ چوہدری نثار،عمران خان،راجہ پرویز اشرف،اورشیخ رشیدسمیت متعدد سینئر سیاسی رہنماں کو اپیلوں پر […]

.....................................................

کاغذات منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں کرنے کا آج آخری دن

کاغذات منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں کرنے کا آج آخری دن

اسلام آباد(جیوڈیسک)کاغذات منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں کرنے کا آج آخری دن ہے اورالیکشن کمیشن نے انتخابی امیدواروں سے متعلق نیب،ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کی رپورٹس ویب سائٹ پر ڈال دی ہیں۔ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے 2012 میں 19 لاکھ آمدن بتائی اور ٹیکس دیا ایک لاکھ 7ہزار […]

.....................................................

پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد کر نا ڈرامہ ہے، فضل الرحمان

پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد کر نا ڈرامہ ہے، فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان(جیوڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے 3حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونا اور ایک سے منظور ی منصوبہ بندی کے تحت ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں جیونیوزسے خصوصی بات چیت میں انہوں نے کہا کہ الیکشن ملتوی ہونے کاجوازنہیں ہے۔ ان […]

.....................................................

جھوٹے کیسز سے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات تک سازشوں کے جال بچھائے جارہے ہیں

کراچی : پرویز مشرف نے پاکستان کا اقتدار سنبھالنے کے بعد کرپشن سے پاک طرز حکمرانی کے ذریعے وطن عزیز کو جس طرح سے مضبوط و مستحکم بنایا اوربہترین اقتصادی پالیسیوں کے ذریعے معاشی خوشحالی عام کرکے اس کے اثرات عام آدمی تک پہنچائے’ ضلعی حکومتوں کے نظام کے ذریعے پاکستان کے ہر شہری کو […]

.....................................................

کاغذات نامزدگی کی اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ شروع

کاغذات نامزدگی کی اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ شروع

راولپنڈی (جیئوڈیسک)این اے ایک سو بیس سے نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور کئے جانے کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کردی گئی۔ امیدواروں کے جمع کرائے گئے کاغذات مسترد یا منظور ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔ الکیشن دوہزار تیرہ کے لئیکاغذات نامزدگی کی وصولی اور جانچ […]

.....................................................

پرویزمشرف کے کاغذات نامزدگی این اے 250 سے مسترد

پرویزمشرف کے کاغذات نامزدگی این اے 250 سے مسترد

ایبٹ آباد(جیوڈیسک)سابق صدر پرویزمشرف کے کاغذات نامزدگی این اے 250 سے مستردکردیے گئے ہیں۔پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی ججز کو غیر فعال کرنے پر ان کے خلاف لگائے گئے اعتراض کے سبب مسترد کیا گیاہے جبکہ این اے 32 چترال سے پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے۔ این اے اکیاون راولپنڈی سے سابق […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 5.04.2013

ڈنگہ : میاں طارق محمود کے کاغذات اسکرونٹی کے بعد کلیئر،علاقہ میں خوشی کا اظہار،مٹھائیاں تقسیم کی ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)راہنما مسلم لیگ ن سابق صوبائی وزیر،امیدوار حلقہ پی پی113میاں طارق محمود کے کاغذات اسکرونٹی کے بعد کلیئر،علاقہ میں خوشی کا اظہار،مٹھائیاں تقسیم کی گئیں بڑی تعداد میں لوگ میاں طارق محمود سابق ایم پی […]

.....................................................

عمران خان اور چودھری نثار کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات

عمران خان اور چودھری نثار کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات

راولپنڈی(جیوڈیسک)حلقہ این اے 56 سے تحریک انصاف کے امیدوار عمران خان اور حلقہ این اے 52 پر پاکستان مسلم لیگ ن کے رہ نما چو دھری نثار کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ راولپنڈی کے حلقے این اے 56 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پرشہری محمد حفیظ کی جانب سے اعتراضات اٹھائے […]

.....................................................

نواز شریف کے لاہور کے حلقے 119 سے کاغذات نامزدگی منظور

نواز شریف کے لاہور کے حلقے 119 سے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے حلقہ 119 سے کاغذات نامزدگی منظورہو گئے جبکہ این اے 120سے نوازشریف کے کاغذات نامزدگی کافیصلہ 7اپریل کوسنایاجائے گا۔لاہورمیں سیشن کورٹ میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے حلقہ 119 سے کاغذات نامزدگی منظورہو گئے۔ نواز […]

.....................................................

چکوال کی خبریں : 4.04.2013

ریٹرننگ آفیسر چکوال چوہدری انوار احمد خان نے جمعرات کے روز مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی اور حلقہ این اے 60 کے اُمیدوار ایاز امیر کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے چکوال (اعجاز بٹ) ریٹرننگ آفیسر چکوال چوہدری انوار احمد خان نے جمعرات کے روز مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی […]

.....................................................

این اے : 60 ن لیگ کے امیدوار ایاز امیر کے کاغذات نامزدگی مسترد

این اے : 60 ن لیگ کے امیدوار ایاز امیر کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے60 سے ن لیگ کے امیدوار ایاز امیرکے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور معروف کالم نگار ایاز امیر نے کہا ہے کہ میرے دو کالم پر اعتراضات لگا کر کاغذات مسترد کیے گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نظریہ پاکستان کے […]

.....................................................

چکوال کی خبریں 4.03.2013

ضلع چکوال کی دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ بدھ کے روز بھی جاری رہا چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلع چکوال کی دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں امیدواروںکے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ بدھ کے روز بھی جاری رہا جس […]

.....................................................

ضلع گجرات کے 4 قومی ب8 صوبائی حلقوں کیلئے جمع کروائے گئے 350 سے زائد کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے

لالہ موسی(محمدبلال احمدبٹ)ضلع گجرات کے4قومی8صوبائی حلقوں کیلئے جمع کروائے گئے 350سے زائد کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ چھ اپریل تک کاغذات کی جانچ پڑتا ل کی جائے گی جبکہ سات اپریل کو جانچ پڑتال کے مرحلہ میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی لسٹ آویزاں ہو گی کاغذات جمع کروانے […]

.....................................................

راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی موخر

راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی موخر

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی موخر کر دی گئی ہے۔ ریٹرننگ افسر کا کہنا ہے کہ راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی ایف بی آر ، اسٹیٹ بینک اور نیب سے رپورٹ نہ ملنے کی وجہ سے موخر کی گئی۔ راجہ پرویز اشرف کو پانی […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کو ساڑھے 16 ہزار سے زائد کاغذات نامزدگی موصول

الیکشن کمیشن کو ساڑھے 16 ہزار سے زائد کاغذات نامزدگی موصول

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ساڑھے سولہ ہزار سے زائد کاغذات نامزدگی موصول ہو ئے ہیں جبکہ ساڑھے دس ہزار سے زائد کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر سے16 ہزار 688 کاغذات نامزدگی مل گئے ہیں۔ جن میں سے 10 ہزار 748 کاغذات نامزدگی […]

.....................................................

پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری

پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد سابق صدرپرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کر دیئے گئے ہیں۔ این اے 48 سے جمع کرائے جانے والے کاغذات نامزدگی کے مطابق اے ٹی سی راولپنڈی، اے ٹی سی کوئٹہ میں مقدمات کا ذکر بھی ہے۔ جبکہ پتہ پارک روڈ چک شہزاد درج اسلام […]

.....................................................

خیبرپختون خوا میں خواتین نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

خیبرپختون خوا میں خواتین نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

پشاور(جیوڈیسک)خیبرپختون خوا اسمبلی میں خواتین کی بائیس نشستوں کے لئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے اب تک پندرہ امیدوارں کے کاغذات درست قراردیئے گئے ہیں۔ خیبر پختون خوا اسمبلی میں خواتین کی بائیس مخصوص نشستوں کے لئے داخل کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔خواتین اور […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین کے امیدواروں نے راولپنڈی اسلام آباد سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ہیں

مجلس وحدت مسلمین کے امیدواروں نے راولپنڈی اسلام آباد سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ہیں۔ ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری نے حلقہ این اے 48۔ ایم ڈبلیو ایم ضلع راولپنڈی کے رہنماء سعید رضوی نے بھی راولپنڈی کے حلقہ این اے 55کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئے۔ […]

.....................................................

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ شروع

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ شروع

عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ ختم۔جانچ پڑتال کا شروع ہو گیا ۔ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے سات ہزار کاغذات نامزدگی موصول ہوئے۔ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا مرحلہ ختم الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے سات ہزار امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے ۔ […]

.....................................................

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن

الیکشن دوہزار تیرہ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ اب تک تین ہزار دو سو سے زائد کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے کاغذات نامزدگی آج شام تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ کئی امیدوار ایسے ہیں جنہوں نے ایک سے زائد حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ الیکشن […]

.....................................................

پرویزالٰہی نے این اے 105 گجرات سے چودھری احمد مختار کے مقابلہ میں کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے

گجرات (ضیاء سید سے) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے این اے 105 گجرات سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار چودھری احمد مختار کے مقابلے میں قومی اسمبلی کی نشست کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو جمع کرا دئیے ہیں۔ جبکہ پی پی 110 سے پاکستان […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 28.03.2013

حلقہ کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت ،مرکزی راہنما آل پاکستان مسلم لیگ ،معروف زمیندار چوہدری محمد اسلم وسن نے گذشتہ روز لالہ موسیٰ کا دورہ کیا لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت ،مرکزی راہنما آل پاکستان مسلم لیگ ،معروف زمیندار چوہدری محمد اسلم وسن نے گذشتہ روز لالہ موسیٰ […]

.....................................................

ملک بھرمیں کاغذات نامزدگی وصولی اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری

ملک بھرمیں کاغذات نامزدگی وصولی اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری

سندھ (جیوڈیسک)انتخابی گہما گہمی زوروں پر ہے ۔ ملک بھر میں کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر میں امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ ایم کیو ایم کے امیدواروں کی جانب سے کراچی میں بڑی تعداد میں کاغذات نامزدگی فارم جمع کرادیئے […]

.....................................................

فیصل آباد : وکلا کا کاغذات نامزدگی کا مرحلہ روکنے کیلئے فورس بنانے کا اعلان

فیصل آباد : وکلا کا کاغذات نامزدگی کا مرحلہ روکنے کیلئے فورس بنانے کا اعلان

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ روکنے کے لیے وکلا نے ڈنڈا بردار فورس بنانے کا اعلان کیا ہے جو ریٹرننگ آفیسر ،الیکشن عملے اور امیدواروں کو عدالتوں میں داخل نہیں ہونے دیں گے .فیصل آباد کے وکلا نے ہائی کورٹ کے بنچ کے قیام کے لیے تحریک […]

.....................................................