بچوں کو ہی کل کو ملک کی باگ دوڑ سنبھالنی ہے۔ اشفاق خان

بچوں کو ہی کل کو ملک کی باگ دوڑ سنبھالنی ہے۔ اشفاق خان

جمبر(نمائندہ خصوصی) رفیق ماڈل سکول جمبر کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی عقیل خان کالمسٹ اور اشفاق خان تھے۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ بچوں نے ایک مخصوص انداز میں آئے مہمانوں کو خوش آمدید کیا۔ ملی نغمے پر ٹیبلو پیش کیا گیا۔ بعد میں پوزیشن ہولڈر طالبعلموں […]

.....................................................

نورالھدی فائونڈیشن انٹر نیشنل کے چیئرمین سید محمد سعید الحسن شاہ ،سید حفیظ الحسن شاہ ،فیصل آباد کالمسٹ ایسوسی ایشن

نورالھدی فائونڈیشن انٹر نیشنل کے چیئرمین سید محمد سعید الحسن شاہ ،سید حفیظ الحسن شاہ ،فیصل آباد کالمسٹ ایسوسی ایشن

فیصل آباد(پ ر)نورالھدی فائونڈیشن انٹر نیشنل کے چیئرمین سید محمد سعید الحسن شاہ، سید حفیظ الحسن شاہ ،فیصل آباد کالمسٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سکیریٹری ڈاکٹر غلام حسین زاہد ،فوٹو گرافر ایسوسی ایشن کے ممبر میاں عابد حسین نے چیئرمین متحدہ امن کمیٹی صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی کی اہلیہ کی وفات پر تعز […]

.....................................................

عقیل خان کالمسٹ کا آرمی چیف کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

عقیل خان کالمسٹ کا آرمی چیف کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور (خسوصی رپورٹ)کالمسٹ عقیل خان نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف اور میجر شبیر شریف شہید کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ رب العزت اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام […]

.....................................................

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، عقیل خان کالمسٹ

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، عقیل خان کالمسٹ

لاہور (پ ر) ہم فرانسیسی میگزین میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ ایسی مذموم حرکات سے جان بوجھ کر مسلمانوں کو اشتعال دلایا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار نامورکالمسٹ عقیل خان نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سوچی سمجھی سازش ہے […]

.....................................................

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے زیراہتمام کالم نگاروں کو تعریفی اسناد دینے کی تقریب 16جنوری کو منعقد ہو گی

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے زیراہتمام کالم نگاروں کو تعریفی اسناد دینے کی تقریب 16جنوری کو منعقد ہو گی

لاہور (خصوصی رپورٹ) کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے زیراہتمام اپنے مخلص اور سینئررائٹرزکو تعریفی اسناد دینے کے لئے ایک تقریب کا انعقاد 16 جنوری 2015ء بروز جمعة المبارک سہہ پہر 3 بجے لاہور میں منعقد کی جارہی ہے، تقریب کے مہمانان گرامی میں ایم اے جوزف […]

.....................................................

سجاد علی شاکر کالمسٹ کی دادی طویل علالت کے بعد رضا الہی سے انتقال کر گیئں

سجاد علی شاکر کالمسٹ کی دادی طویل علالت کے بعد رضا الہی سے انتقال کر گیئں

لاہور: فنانس سیکرٹری پنجاب (ccp) سجاد علی شاکر کالمسٹ کی دادی طویل علالت کے بعد رضا الہی سے انتقال کر گیئں۔ اُن کی نماز جنازہ گزشتہ روز کاہنہ میں ادا کی گئی۔ صحافی و وکلا برادری کی بڑی تعداد نے شرکت جبکہ مقامی سیاسی اورسماجی قائدین بھی نماز جنازہ میں شامل ہوئے،۔نوجوان کالمسٹ سجاد علی […]

.....................................................

کالمسٹ کلب آف پاکستان کے چیئرمین لیفٹینینٹ جنرل (ر ) عبدالقیوم

کالمسٹ کلب آف پاکستان کے چیئرمین لیفٹینینٹ جنرل (ر ) عبدالقیوم

اسلام آباد (پ ر ) کالمسٹ کلب آف پاکستان کے چیئرمین لیفٹینینٹ جنرل (ر ) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ مثبت قومی سوچ رکھنے والے محب وطن کالم نگار ،قلم کار اور صحافی ملک و قوم کا عظیم سرمایہ ہیں ،اہم قومی امور و معاملات میں انکی قیمتی آرا ء سے استفادہ کرنا وقت کا […]

.....................................................

طالبان کی طرف سے کالمسٹ عرفان طاہر کو قتل کی دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ کالمسٹ کونسل آف پاکستان

طالبان کی طرف سے کالمسٹ عرفان طاہر کو قتل کی دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ کالمسٹ کونسل آف پاکستان

لاہور(خصوصی رپورٹ) کالمسٹ کونسل آف پاکستان نوجوان کالمسٹ ایس ایم عرفان طاہر ممبر کالمسٹ کونسل آف پاکستان کو تحریک طالبان کی طرف سے قتل کی دھمکیاں دی جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے نمائندے کے کے مطابق عرفان طاہر نے بتایا کہ انہیں تحریک طالبان کی طرف سے دھمکی آمیز […]

.....................................................

اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

لاہور( خصوصی رپورٹ ) مرکزی صدر کالمسٹ کونسل آف پاکستان،ایم اے تبسم، نائب صدر امتیاز علی شاکر، سیکرٹری جرنل فیصل اظفر علوی، فناس سیکرٹری ساحر قریشی، ڈاکٹر محمد اکرام کالمسٹ اور حافظ محمد آصف نے مشترکہ تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے ایڈیٹر روزنامہ قومی اخبار کراچی و کالمسٹ الیاس شاکر کے والد مرحوم حاجی ابا […]

.....................................................

عقیل خان کالمسٹ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے قلم کے ذریعے بہت جہاد کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

عقیل خان کالمسٹ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے قلم کے ذریعے بہت جہاد کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

لاہور (پریس ریلیز) وومن اینڈ چلڈرن وویلفئیر آرگنائزیشن کے زیراہتمام لاہور میں خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ جس کی مہمان خصوصی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی تھیں۔ دیگر مہمانوں میں پاکستان کے نامور شاعر سعداللہ شاہ، عقیل خان کالمسٹ /ایڈیٹر پاک نیوزلائیو،شہزاد رفیق چیف ایڈیٹر ماہنامہ ارض و سمااور شکیل خان ٹی ای قصور شامل تھے۔ […]

.....................................................

شہدا کربلا نے جان کا نذرانہ پیش کر کے ثابت کر دیا کہ مسلمان مر سکتا ہے جھک نہیں سکتا، عقیل خان کالمسٹ

شہدا کربلا نے جان کا نذرانہ پیش کر کے ثابت کر دیا کہ مسلمان مر سکتا ہے جھک نہیں سکتا، عقیل خان کالمسٹ

لاہور (پریس ریلیز) عقیل خان چئیرمین ایکشن کمیٹی وائس آف یوتھ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فرقہ واریت، مذہبی منافقت اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مذہبی رواداری ، اخوت اور قومی یکجہتی کو فروغ دینا ہو گا۔ یوم عاشور پر اپنے پیغام میںعقیل خان کا کہنا ہے شہدا کربلا نے اسلام کی […]

.....................................................

عقیل خان کالمسٹ کے بڑے بھائی شکیل خان 23 اکتوبر کو فریضہ حج ادا کرکے لوٹیں گے

عقیل خان کالمسٹ کے بڑے بھائی شکیل خان 23 اکتوبر کو فریضہ حج ادا کرکے لوٹیں گے

لاہور : محکمہ تعلیم ڈی ایس ڈی ضلع قصور کے T.E اور کالمسٹ عقیل خان کے بڑے بھائی شکیل خان فریضہ حج ادا کر کے 23 اکتوبر بروز بدھ کو شام 4 بجے پی آئی اے کی پرواز 3008 کے ذریعے لاہور پہنچیں گے۔ یاد رہے وہ فریضہ حج ادا کرنے 12ستمبر کو لاہور سے […]

.....................................................

عقیل خان کالمسٹ کے بڑے بھائی شکیل خان حج کی ادائیگی کے لیے روانہ

قصور: عقیل خان کالمسٹ کے بڑے بھائی شکیل خان (T.E) حج ادا کرنے کے لیے روانہ ہو گئے۔ ان کی فلائٹ جمعرات رات ساڑھے سات بجے تھی۔انکی حج سے واپسی 23 اکتوبر کو ہو گی۔ شکیل خان کو ائیر پورٹ پر الوداع کرنے کے لیے شفیق خان (سابق صدر ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن )، اشفاق […]

.....................................................

جوہر فاؤنڈیشن اور بسمل آرٹ کونسل کی جانب سے عقیل خان کالمسٹ کو بیسٹ جرنلسٹ کا ایوارڈ دیا گیا

جوہر فاؤنڈیشن اور بسمل آرٹ کونسل کی جانب سے عقیل خان کالمسٹ کو بیسٹ جرنلسٹ کا ایوارڈ دیا گیا

کراچی : کالم نگار اور ایڈیٹر پاک نیوز لائیوعقیل خان کو مولانا محمدعلی جوہر فاؤنڈیشن کی طرف سے بیسٹ جرنلسٹ کا ایوارڈ کراچی کے نیشنل میوزیم آڈیٹوریم میں دیا گیا۔ جوہر فاؤنڈیشن پاکستان بھر میں ایسے لوگوں کو ایوارڈ سے نوازتی ہے جو پاکستان کا نام روشن کرتے ہیں مگر گمنامی کی زندگی بسر کررہے […]

.....................................................

کالمسٹ کونسل آف پاکستان حضرت زینب علیہ اسلام کے روضہ پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے، عقیل خان سینئر نائب صدر

کالمسٹ کونسل آف پاکستان حضرت زینب علیہ اسلام کے روضہ پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے، عقیل خان سینئر نائب صدر

کالمسٹ کونسل آف پاکستان حضرت زینب علیہ اسلام کے روضہ مبارک پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر عقیل خان نے کہا ہے کہ حضرت زینب علیہ اسلام کے روضہ پرحملہ ایک المناک سانحہ ہے۔ شامی ا فواج نے دور یزیدکی یاد تازہ کردی۔ اندوہناک واقعات میں […]

.....................................................

چیف جسٹس کے ازخود نوٹس لینے سے صحافیوں اور کالم نویسوں کا حوصلہ بلند ہوا ہے صدر کالمسٹ کونسل آف پاکستان (CCP)

لاہور : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار چوہدری کی طرف سے کالمسٹ کونسل آف پاکستان (CCP) کے بانی و چیئرمین چیف ایڈیٹر روزنامہ مبلّغ اور چیئرمین ایکشن کمیٹی آل پاکستان نیوز پیپرز (APNEF) ڈاکٹر غازی شاہد رضا علوی پر قاتلانہ حملے کا ازخودنوٹس لینے کا بھرپور خیر مقدم کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کی گلگت واقعہ کی شدید مذمت

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی رہنمائوں چیئرمین غازی شاہد رضا علوی، مرکزی صدر ایم اے تبسم، سینئر نائب صدر عقیل خان، نائب صدر امتیاز علی شاکر، جنرل سیکرٹری فیصل اظفر علوی، سیکرٹری انفارمیشن ذیشان انصاری، چیئرمین ایکشن کمیٹی وسیم نذر، خواتین ونگ کی صدر پروفیسر رفعت مظہر، سیکرٹری جنرل سحرش منیر، صدر […]

.....................................................

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے کنوینئر امیر افسر امان پتے کے آپریشن کیلئے ہسپتال داخل، قارئین سے دعائے صحت کی اپیل

لاہور: کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے کنوینئئر، سینئر کالم نگار امیر افسر امان پتے کے آپریشن کے پیش نظر کراچی کے سول ہسپتال میں زیرعلاج ہیں، کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی رہنمائوں چیئرمین غازی شاہد رضا علوی، مرکزی صدر ایم اے تبسم۔ سینئرنائب صدر عقیل خان، نائب صدر امتیاز علی شاکر، جنرل سیکرٹری فیصل […]

.....................................................

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے عہدے داروں کی نوازشریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان، ایکشن کمیٹی کے چئیر مین وسیم نذر ، نائب صدر امتیاز شاکر ،سی سی پی پنجاب کے صدر حافظ جاوید الرحمن قصوری ، جنرل سیکرٹری مرزا عارف رشید ، انفارمیشن سیکرٹری پنجاب ملک ساجد اعوان نے میاں نواز شریف کو تیسری بار وزیراعظم […]

.....................................................

نفرت اورحقارت مسلمانوں کا شیوہ نہیں، حضورکی زندگی ہمیں مساوات کا درس دیتی ہے۔ عقیل خان سینئرنائب صدر

نفرت اورحقارت مسلمانوں کا شیوہ نہیں، حضورکی زندگی ہمیں مساوات کا درس دیتی ہے۔ عقیل خان سینئرنائب صدر

پتوکی( پریس ریلیز) کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے کہا ہے کہ نفرت اور حقارت مسلمانوں کا شیوہ نہیں۔ ہمارا اللہ ، رسول اور قران ایک ہے لیکن اسکے باوجود ہم فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں اگرہم نے آپس کے اختلافات دور نہ کئے تو تاریخ ہمیں کبھی بھی معاف […]

.....................................................
Page 2 of 212