علی امین گنڈہ پور نے بہترین کالم نویس کا ایوارڈ انجینئر افتخار چودھری کو دیا

علی امین گنڈہ پور نے بہترین کالم نویس کا ایوارڈ انجینئر افتخار چودھری کو دیا

اسلام آباد : نیشل پریس پریس کلب اسلام آباد مین وفاقی وزی امور کشمیر علی امین گنڈہ پور نے بہترین کالم نویس کا ایوارڈ انجینئر افتخار چودھری کو دیا۔

.....................................................

یار جی

یار جی

تحریر : انجینئر افتخار چودھری خوشی اتنی ہے کہ جی چاہتا ہے اسے دل و دماغ سے نکال کر قرطاس پر بکھیر دوں۔ ان بکھری ہوئی خوشیوں میں میریی گیارہ سالہ رفاقت اچھلتی کودتی محسوس ہو گی پنجابی دی مثال اے یار یاراں دے مراثی ہوندے نیں مجھے تو وہ شخص پیر و مرشد بھی […]

.....................................................

لا علمی، بے خبری یا صرف تاویلیں

لا علمی، بے خبری یا صرف تاویلیں

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر ایک عرصے سے ہمارے ملک کے قلم کاروں کے ساتھ ایسے واقعات تسلسل کے ساتھ ہو رہے تھے کہ لکھنے والا بڑی محنت، سوچ، ریسرچ کے بعد ایک کالم لکھتا ہے اور دوسری طرف کوئی سوچ سے عاری بیمار ذہنیت کا لکھاری اسے چرا کر چپکے سے وہی تحریر […]

.....................................................

واہ! گوجرانوالہ تیری کیا بات ہے

واہ! گوجرانوالہ تیری کیا بات ہے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری انجینئر افتخار چودھری پاکستان کے نامور کالم نویسوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کا بچپن جوانی اسی شہر میں گزرا۔ غضب کے مقرر اور بلا کے لکھاری ہیں۔ قومی تحریکوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ہیں۔ قومی چینیلز پر پارٹی کا […]

.....................................................

معروف صحافی اور کالم نویس حامد قاضی کے گھر چوری کی واردات۔ چور گھر سے قیمتی سامان لے اڑے

معروف صحافی اور کالم نویس حامد قاضی کے گھر چوری کی واردات۔ چور گھر سے قیمتی سامان لے اڑے

شیخوپورہ (بیورورپورٹ) معروف کالم نویس اور انٹر نیشنل میڈیا فورم کے ضلعی صدر حامد قاضی کے گھر گھنگ روڈ سٹریٹ نمبر تین میں گزشتہ رات چوری کی واردات کے دوران چور گھر سے قیمتی سامان لے کر فرار ہوگئے۔ پچھلے چھ روز سے گھنگ روڈ پر اس طرح کی یہ چوتھی واردات ہے جس میں […]

.....................................................

علی شاہ…………یادیں، باتیں اور ملاقاتیں

علی شاہ…………یادیں، باتیں اور ملاقاتیں

تحریر : سید مبارک علی شمسی ماہر تعلیم، نامور شاعر، ادیب صحافی اور کالم نویس محترم علی شاہ صاحب سے میرا تعلق مواصلاتی آلات اور خط و کتابت کے ذریعے بہت دیرینہ یھا مگرعلی شاہ سے باقاعدہ میری پہلی ملاقات ادارہ صدق رنگ پبلی کیشنز ملتان کے ڈائریکٹر راحت امیر خان نیازی، تری خیلوی کے […]

.....................................................

معروف کالم نویس عامر نواز اعوان کے برادر نسبتی ملک محمد عقیل امتیاز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

معروف کالم نویس عامر نواز اعوان کے برادر نسبتی ملک محمد عقیل امتیاز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

تلہ گنگ (نمائندہ خصوصی) پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے وائس چیئرمین و معروف کالم نویس عامر نواز اعوان کے برادر نسبتی اور تحصیل تلہ گنگ کی معروف سماجی شخصیت ملک امتیاز اختر اعوان کے بیٹے ملک محمد عقیل امتیاز(ریاض، سعودی عرب) رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز پا کستان […]

.....................................................

کالم نویس غیر جانبداری کا مظاہرہ کریں اور حق سچ لکھیں’ سینیٹر مشاہد اللہ خان

کالم نویس غیر جانبداری کا مظاہرہ کریں اور حق سچ لکھیں’ سینیٹر مشاہد اللہ خان

اسلام آبا د: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں بلکہ متنازع علاقہ ہے ،بھارتی میڈیا اور سیاستدانوں کا رویہ منفی ہے،مسئلہ کشمیر کے حل اور پاکستان کی سالمیت کے لئے کالم نویسوں کا کردار انتہائی اہم ہے ،اسلام آباد میں کالم نویسوں […]

.....................................................

کالم نویس و سینئر صحافی ڈاکٹر تصور حسین مرزا پریس کلب جہلم کی بنیادی رکنیت سے مستیفی

کالم نویس و سینئر صحافی ڈاکٹر تصور حسین مرزا پریس کلب جہلم کی بنیادی رکنیت سے مستیفی

سرائے عالمگیر: کالم نویس و سینئر صحافی ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران سابق وائس چیرمین پریس کلب رجسٹرڈ جہلم نے پریس کلب جہلم کی بنیادی رکنیت سے استیفیٰ مرکزی صدر ڈاکٹر مظہر اقبال مشر کو ای میل کر دیا ہے۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے اپنے بیان میں کہا کہ ذاتی مصروفیات کی وجہ […]

.....................................................

سینئر صحافی و کالم نویس لیاقت اعوان نے گذشتہ روز اپنی شادی کی بارہویں سالگرہ منائی

سینئر صحافی و کالم نویس لیاقت اعوان نے گذشتہ روز اپنی شادی کی بارہویں سالگرہ منائی

تلہ گنگ (ملک عامر نواز سے) سینئر صحافی و کالم نویس لیاقت اعوان نے گذشتہ روز اپنی شادی کی بارہویں سالگرہ منائی۔ انہوں نے کیک بھی کاٹا اور اس موقع پر عزیز اقارب اور دوست احباب نے بھر پور شرکت کی اورصحافی و کالم نگار ملک عامر نواز بھی اس مو قع پر موجود تھے۔ […]

.....................................................

حکومت کالم نویس طاہر انجم پر ہونے والے حملے کا فوری ایکشن لے، عقیل خان سینئر نائب صدر

حکومت کالم نویس طاہر انجم پر ہونے والے حملے کا فوری ایکشن لے، عقیل خان سینئر نائب صدر

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان طاہر انجم (میگزین ایڈیٹر روزنامہ جناح) ممبر کالمسٹ کونسل آف پاکستان پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صحافیوں اور کالمسٹوں پر حملے کرنے والوں کے خلاف فوری اورسخت ایکشن لیں۔ […]

.....................................................

قربانی کے عمل سے مسلمانوں میں سنت ابراہیمی کی یاد تازہ ہوتی ہے، عقیل خان سینئر نائب صدر

قربانی کے عمل سے مسلمانوں میں سنت ابراہیمی کی یاد تازہ ہوتی ہے، عقیل خان سینئر نائب صدر

لاہور ( پریس ریلیز) قربانی کے عمل سے مسلمانوں میں سنت ابراہیمی کی یاد تازہ ہوتی ہے۔ مسلمان جب قربانی کرتے ہیں تو اللہ کے ہاں یہ عمل بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے اور اسکا بہت بڑا اجرملتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر عقیل خان […]

.....................................................