کامران کی کامیابی و کامرانی

کامران کی کامیابی و کامرانی

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم انڈس ہوم ویلفیئر فائونڈیشن کے زیر اہتمام نوجوان نسل میں والدین کے لئے آگاہی محبت بیدار کرنے کے لئے ایک نوجوان نے چند برس قبل ایک خواب دیکھا اور پھر اس خواب کو شرمندہ تعبیرکرنے کیلئے ہمت اور ایک جذبہ لئے منزل کی جانب رواں دواں ہوا ،اس کٹھن […]

.....................................................

عباسپور کی خبریں 15/4/2016

عباسپور کی خبریں 15/4/2016

عباسپور (نمائندہ خصوصی) عباسپور ایڈمنسٹریٹر سردار فیصل نسیم ،سابق ڈی،سی،اوپونچھ برائے وزیراعظم خان محمد اشرف خان ،سردار محمد کامران افسر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میںکہا ہے کہ حلقہ نمبر ایک کے اندر تعلیمی پیکج سردار امجد یوسف نے دئیے کر عوام کے دل جیت لیے ہیں ۔اُنھوں نے کہا کہ سردارامجد یوسف حلقہ نمبر […]

.....................................................

لیہ + کروڑ لعل عیسن کی خبریں 27/01/2016

لیہ + کروڑ لعل عیسن کی خبریں 27/01/2016

لیہ +کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) مغفرت اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے جو قادر مطلق ہے، توبہ کے دروازے ہر وقت کھُلے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اہل سنت کے ڈویژنل آرگنائزر قاری محمد اشفاق سعیدی گولڑوی نے گزشتہ روز سول جج شیر باز خان ، اور کامران خان سیہڑ کے والد معروف […]

.....................................................

کامران پر چھائے نحوست کے سائے چھٹنے لگے

کامران پر چھائے نحوست کے سائے چھٹنے لگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) کامران اکمل پر چھائے نحوست کے سائے چھٹنے لگے، قومی ٹیم سے باہرٹیسٹ وکٹ کیپر بیٹسمین نے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں رنز کے انبار لگا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان نے کراچی وائٹس کو 3رنز سے زیر کرلیا، فاتح ٹیم نے 4وکٹ پر185رنز بنائے، کامران اکمل نے صرف 57گیندوں پر105رنز کی […]

.....................................................

محمد وسیلہ حیات فائونڈیشن (ایم ڈبلیوایچ ایف)کا اجلاس

محمد وسیلہ حیات فائونڈیشن (ایم ڈبلیوایچ ایف)کا اجلاس

لاہور (زیڈاین این) محمد وسیلہ حیات فائونڈیشن (ایم ڈبلیوایچ ایف)کا اجلاس زیرصدارت علی کامران ڈھلوں ہواجس میں تمام ممبران نے شرکت کی جس میں یوم پاکستان 23 مارچ کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔ اجلاس میں لاہور کی تمام یونین کونسلوں میں یوم کستان کی تقریبات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ تقریبات میںیوم پاکستان کے […]

.....................................................

راجن پور سوک ایکشن ریسورسز یونیسف کی جانب سے صحت پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ

راجن پور سوک ایکشن ریسورسز یونیسف کی جانب سے صحت پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ

جام پور : راجن پور سوک ایکشن ریسورسز یونیسف کی جانب سے صحت پر ایک روزہ تربیتی ورکشاپ میں اچھی کارکردگی پر ڈسٹرکٹ چیف آرگنائزر کامران لاکھا EDO ہیلتھ فیاض کریم لغاری سے تفریعی سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے۔

.....................................................

جام پور کی خبریں (کامران لاکھا سے) 19/1/2015

جام پور کی خبریں (کامران لاکھا سے) 19/1/2015

جام پور (کامران لاکھا سے) ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کے پروگرام آرفن سپورٹ پروگرام کے تحت گزشتہ روز 250 تییم بچوں میں 7500 روپے فی کس کے حساب منی آرڈر تقسیم کیے گئے۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ہیلپنگ ہینڈ کے فیلڈآفس جام پور میں آرفن سپورٹ پروگرام کے تحت منی آرڈر تقسیم کیے […]

.....................................................

کراچی، کامران چورنگی کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگ گئی

کراچی، کامران چورنگی کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگ گئی

کراچی، کامران چورنگی کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔ آگ بھجانے کیلیے پانچ فائر ٹینڈر روانہ ، فائر بریگیڈ حکام۔

.....................................................

وکٹ کیپر کی سنچریاں، ڈی کاک نے کامران سے 5 ویں پوزیشن چھین لی

وکٹ کیپر کی سنچریاں، ڈی کاک نے کامران سے 5 ویں پوزیشن چھین لی

سڈنی (جیوڈیسک) کوئنٹن ڈی کاک نے بطور وکٹ کیپر سنچریاں داغنے والوں کی فہرست میں کامران اکمل سے چھٹے پوزیشن چھین لی، پاکستانی وکٹ کیپر اب پانچویں نمبر پر چلے گئے، شین واٹسن نے 82 کی اننگز کھیل کر سیزن میں اپنی گرتی ہوئی اوسط کو قدرے بہتر کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف سیریز […]

.....................................................

اٹک کی خبریں 22/10/2014

اٹک کی خبریں 22/10/2014

زمین کا تنازعہ پسٹل سے فائر کر کے دوکاندار کو زخمی کر دیا اٹک (جی پی آئی) زمین کا تنازعہ پسٹل سے فائر کر کے دوکاندار کو زخمی کر دیا تفصیلات کے مطابق احمد گل عارف ولد عبدالحلیم قوم پٹھان سکنہ چھب نے تھانہ انجرا میں بیان دیا ہے کہ میں کریانہ کی دوکان کرتاہوں […]

.....................................................

کمزور بولنگ کے سامنے کامران بھی جوش میں آگئے

کمزور بولنگ کے سامنے کامران بھی جوش میں آگئے

کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاہور لائنز نے دفاعی مہم کی ابتدا میں ڈیرہ مراد جمالی کو 122 رنز سے ہرا دیا، کمزور بولنگ کے سامنے کامران اکمل بھی جوش میں آگئے، انھوں نے 40 گیندوں پر 70 کی برق رفتار اننگزکھیلی، 178 کا تعاقب کرنے والی حریف ٹیم 55 پر ڈھیر […]

.....................................................

محمد عربی کی غلامی کا طوق گلے میں ڈال لیں۔ انشاء اللہ کامیاب و کامران ہونگے

کروڑ لعل عیسن: محمد عربی کی غلامی کا طوق گلے میں ڈال لیں۔ انشاء اللہ کامیاب و کامران ہونگے۔ حضرت امام حسین نے اپنے نانا ۖ کے دین کو بچانے کیلئے پورا کنبہ قربان کر دیا اور دین کو ہمیشہ کیلئے زندہ و جاوید کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار علامہ مولانا محمد شفیع نے […]

.....................................................

لاہور: عشق کا ڈرامہ رچانے والا ملزم کامران کو جیل بھجوا دیا گیا

لاہور: عشق کا ڈرامہ رچانے والا ملزم کامران کو جیل بھجوا دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں عشق کا ڈرامہ دکھانے والے ملزم کامران کو 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔ کامران کہتا ہے کہ اس کے سر سے عشق کا بھوت نہیں اترا۔ کامران نامی نوجوان نے نشے میں جو ڈرامہ کیا، وہ ساری دنیا نے دیکھا اس پر وہ اب بھی نادم […]

.....................................................

گائوں موضع میڑھ کے رہائشی نوجوان کامران نے اپنی سگی بہن ارضن شہزادی کو قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر آشنا روشن علی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

ملکہ : تھانہ گلیانہ کے نواحی گائوں موضع میڑھ کے رہائشی نوجوان کامران نے اپنی سگی بہن ارضن شہزادی کو قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر آشنا روشن علی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ تفصیل کے مطابق کا مران ولد کفایت علی سکنہ میڑھ نے گزشتہ رات اپنی سگی بہن ارضن شہزادی دختر […]

.....................................................

پورٹ اینڈ شنگ کی وزارت اکیلے کنٹینر نہیں نکال سکتی، کامران مائیکل

پورٹ اینڈ شنگ کی وزارت اکیلے کنٹینر نہیں نکال سکتی، کامران مائیکل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل نے کہاہے کہ پورٹ اینڈ شنگ کی وزارت اکیلے کنٹینر نہیں نکال سکتی،پورٹ اینڈ شنگ سے کنٹرینر غائب ہونے کے حوالے سے جو الزامات سامنے آرہے ہیں اس پر تحقیقاتی کمیشن قائم کردیا گیا ہے۔ کراچی ائیر پورٹ پر ذرائع سے بات کرتے ہوئے کامران […]

.....................................................

کراچی : تحریک طالبان کامبینہ دہشت گرد کامران عرف کامی گرفتار

کراچی : تحریک طالبان کامبینہ دہشت گرد کامران عرف کامی گرفتار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریامیں سی آئی ڈی کی کارروائی کالعدم تحریک طالبان کامبینہ دہشت گرد کامران عرف کامی کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ ایس ایس پی ای آئی ڈی فیاض خان کے مطابق مبینہ دہشت گرد کراچی میں متعدد بینک ڈکیتوں میں ملوث ہے، بینک ڈکیتی سے ملنے والی […]

.....................................................

کامران کی ہلاکت ، نیب کا سپریم کورٹ کے بنچ پر عدم اطمینان

کامران کی ہلاکت ، نیب کا سپریم کورٹ کے بنچ پر عدم اطمینان

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کامران فیصل کی ہلاکت کے کیس کی سماعت کے موقع پر نیب کے پراسکیوٹر جنرل کے کے آغا نے سپریم کورٹ کے بنچ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سپریم کورٹ میں کامران فیصل ہلاکت کیس کی […]

.....................................................

کامران کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، قتل کیا گیا: لواحقین

کامران کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، قتل کیا گیا: لواحقین

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب کے تفتیشی افسر کامران فیصل کی ہلاکت کا مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کر لیا گیا۔ پولیس نے موت مرگ اتفاقیہ قرار دے دی۔جبکہ لواحقین کا کہنا ہے کہ کامران کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں۔ ذرائع کے مطابق کامران فیصل کے رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ کامران کے […]

.....................................................

کامران کو آئی سی سی نے کلیئرنس لیٹر نہیں دیا: ذوالقرنین حیدر

کامران کو آئی سی سی نے کلیئرنس لیٹر نہیں دیا: ذوالقرنین حیدر

پاکستان کرکٹ (جیوڈیسک) وکٹ کیپر بیٹسمین ذوالقرنین حیدر ایک بار پھر کامران اکمل کے پیچھے پڑ گئے ۔ دعوی کیا ہے کہ آئی سی سی نے انہیں کلیئرنس لیٹر جاری نہیں کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ریمارکس دیتے ہوئے ذوالقرنین حید ر نے کہا کہ کامران اکمل کو آئی سی سی […]

.....................................................