اپوزیشن کو بلدیاتی انتخابات میں امیدوار بھی نہیں ملیں گے، کامران بنگش

اپوزیشن کو بلدیاتی انتخابات میں امیدوار بھی نہیں ملیں گے، کامران بنگش

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) معاون خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختوان خوا کامران بنگش کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا پشاور جلسہ ویلج کونسل کی کارنر میٹنگ سے بھی کم تھا، اس بار اپوزیشن کو بلدیات انتخابات میں امیدوار بھی نہیں ملیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا کے معاون خصوصی کامران بنگش کا کہنا تھا کہ پی […]

.....................................................