بالی ووڈ (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی اجے دیوگن اور سوناکشی سنہا کی نئی رومانٹک کامیڈی فلم “سن آف سردار”کے لیے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کے گانے”بچھڑن”کی وڈیو جاری کردی گئی۔”تو بچھڑن،بچھڑن کہندی ہے “کے بولوں پر مبنی گانے کو گلوکار راحت فتح علی خان کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ […]
بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کامیڈی اداکار راجپال یادیو نے اب ہدایتکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے جن کی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم” اتاپتہ، لا پتہ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔اس کامیڈی فلم میں راجپال یادیو بطور اداکار بھی اپنے طنزو مزاح سے شائقین کو ہنساتے نظر آئیں گے جن […]
بالی ووڈ (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی اجے دیوگن اور سوناکشی سنہا کی رومانٹک کامیڈی فلم سن آف سردار کے ٹائٹل سونگ کے پرومو کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ہدایتکار اشونی دھیر کی اس نئی فلم کے ٹائٹل ٹریک کی موسیقی ساجد واجد اور ہمیش ریشمیا نے ترتیب دئیے ہیں جبکہ گانے کے بول […]
بالی وڈ(جیوڈیسک)دوہزار پانچ کی کامیاب فلم کیا کول ہیں ہم کی کامیابی کے بعد آرہی ہے نئی بالی وڈ کامیڈی فلم کیا سپر کول ہیں ہم۔ تشارکپور اوررتیش ممبئی میں اِس فلم کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ اس موقع پر ان کے ساتھ تھی اداکارائیں سارہ جان ڈیاز اور نیہا شرما۔ فلم کی کہانی کامیابی […]
ہالی ووڈ کامیڈی فلم آ ویری ہیرالڈ اینڈ کمار تھری ڈی کرسمس آج ریلیز ہورہی ہے۔ اب کی بار کرسمس کا تحفہ دینے آرہے ہیں ، ہیرالڈ اور کمار۔۔جو اپنی شرارتوں سے کرسمس کی خوشی کوکردیں گے دوبالا۔مگر اس بار ان کی شرارتوں کا نشانہ بن گیا ایک سانتا کلازجو اپنی دھن میں مگن آسمانوں […]