ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار شاہ رخ خان نے فلم ’بازیگر‘ میں عامر خان کو کاجول کے ساتھ کام سے باز رکھنے کی وجہ بتا دی ہے۔ بالی ووڈ کے ’کنگ خان‘ شاہ رخ خان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ جب فلم ’بازیگر‘ کے لیے پروڈکشن جاری تھی تب اداکار عامر خان نے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا مقصد سرحد پار سے عسکریت پسندوں کے حملوں کو روکنا ہے۔ باڑ لگانے کا کام 90 فیصد تک مکمل کر لیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج نے منگل کے روز بتایا کہ افغانستان کے ساتھ سرحد پر باڑ لگانے […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے ’بابا‘ کہلائے جانے والے اداکار سنجے دت ماضی میں خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے کے بالی ووڈ میں کام کرنے کے خلاف تھے جس کی وجہ بھی دلچسپ ہے۔ معروف اداکار سنجے دت کے تنازعات اور تین سو آٹھ گرل فرینڈ سے خفیہ ملاقاتوں کے بارے میں تو ہر […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس کے سابق ڈاکٹر رونی جیکسن نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدر جوبائیڈن کو صحت سے متعلق شدید نوعیت کا مسئلہ درپیش ہے جو مزید بگڑے گا۔ سابق صدور باراک اوباما اور ڈونلڈ ٹرمپ کے ادوار میں وائٹ ہاؤس کے فزیشن رہنے والے ڈاکٹر رونی جیکسن کا کہنا […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کے مطابق افغانستان میں حکومتی دستوں کا پہلا کام طالبان عسکریت پسندوں کی پیش قدمی روکنا ہے اور طالبان کی یلغار کی رفتار میں کمی کے بعد ہی ان کے زیر قبضہ علاقے آزاد کرانے کی کوشش کی جانا چاہیے۔ امریکی ریاست الاسکا میں ملکی فضائیہ […]
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں خواتین کو حجاب کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے اور کام پر جانے کی اجازت ہوگی اور وہ سیاست میں بھی حصہ لے سکیں گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹریو دیتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ […]
کوہستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوہستان میں چینی انجینئرز کی ہلاکت کے معاملے پر چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام بند کر دیا۔ داسو ڈیم پر کام کرنے والی چینی کمپنی چائنا گیزوبا کی جانب سے حکومت پاکستان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ 14 جولائی کو پیش آنے والے واقعے کے […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان خان کاکڑ کی موت کی وجوہات کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے کام شروع کر دیا۔ عثمان کاکڑ کی موت کے حوالے سے معلومات دینے اور بیان قلم بند کروانے کے لیے کوائف 10 جولائی تک رجسٹرار بلوچستان ہائیکورٹ کے دفتر میں […]
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں مقامی صحافیوں کی انجمن کے مطابق 2015 سے جون 2021ء تک حوثی ملیشیا کے ہاتھوں 46 صحافی اور کیمرہ مین اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ ایک ہزار اپنے کام سے محروم ہوئے۔ یہ بات جمعرات کے روز یمنی صحافیوں کی انجمن کی کونسل کے رکن نبیل […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنہوں نے ہماری مدد کی ہے انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ایسے شہریوں کو امریکا میں خوش آمدید کہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے اکشے کمار کے ساتھ فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ ایک انٹریو میں بالی ووڈ کے رومانس کنگ شاہ رخ خان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے آج تک اکشے کمار کے ساتھ کوئی فلم کیوں نہیں کی جس پر شاہ رخ خان نے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ہر کام میرٹ اور انصاف پر کیا جاتا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انصاف لائرز فورم کے وفد سے ملاقات کی جس دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشکلات کے باوجود کورونا سے متاثرہ وکلا کی بھرپور مالی […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ میک کینزی نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ واشنگٹن یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ میک کینزی نے زور دے کر کہا کہ حوثی مذاکرات […]
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائڈن نے اطلاع دی ہے کہ شام میں دہشت گرد تنظیم وائے پی جی ۔ PKK کے زیر قبضہ تیل نکلنے والے علاقوں کے لیے ایک امریکی فرم کو دی گئی ’پابندیوں سے مبرا رکھنے کی مراعات‘ کی مدت میں توسیع نہیں کی جائیگی۔ امریکی اسوسیئٹیڈ پریس نے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے کام کرنے کی جگہوں پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف ترمیمی بل 2021 کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ کابینہ نے کام کرنے کی جگہوں پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی امریکا، بھارت اور برازیل کی طرح ایک وفاقی جمہوری ریاست ہے، جس کے فائدے بھی ہیں اور نقصانات بھی۔ اس نظام کی ایک تاریخی روایت بھی ہے۔ اس کے نقصانات برلن میں وفاقی حکومت کے لیے کئی طرح کے چیلنجز کا باعث بھی بنتے ہیں۔ یورپ کے دل میں وہ […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ وباء کے مکمل خاتمے تک پورے باہمی اتحاد کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر ایردوان نے 14 مارچ یومِ طب کی مناسبت سے صحت کے عملے کے نام ایک مراسلہ رقم کیا ہے۔ معاشرتی موضوعات میں شعور پیدا کرنے […]
ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) ویانا میں قائم جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمیوں کی بین الاقوامی تحقیقات ایک غیرمختتم کام ہے اور اس کی تکمیل میں کئی برس لگ سکتے ہیں۔ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافاعل ماریانو گراسی […]
ننگہار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صوبہ ننگہار میں ریڈیو اور ٹی وی کے اسٹوڈیو میں کام کرنے والی تین خواتین کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ طالبان نے اس میں اپنا ہاتھ ہونے سے انکار کیا ہے۔ افغانستان میں سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ منگل دو مارچ کو صوبے ننگہار کے […]
شمالی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے شمال مشرقی حصے میں ایک امدادی تنظیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں چار خواتین ہلاک ہو گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ خواتین ایک غير سرکاری تنظيم کے لیے کام کرتی تھیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے پاکستان اورایران کی سرحد پر باڑ لگانے کا کام جون تک مکمل ہو جائیگا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے پاکستان اورایران کی 928 کلومیٹر سرحد پر باڑ لگانے کا 40 فیصد کا م مکمل ہو چکا ہے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ نیب سمیت کسی کا باپ بھی ان کا احتساب نہیں کر سکتا۔ جیونیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں وزارت افرادی قوت اور سماجی ترقی نے عوامی، نجی اور غیر منافع بخش اداروں کے تمام کارکنوں سے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے اور کام کی جگہ پر صحت کی ہدایات اور جسمانی دوری کا اطلاق کرنے پر زور دیا ہے۔ وزارت افرادی قوت کی طرف […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے تاریخی خطاب کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ سلسلہ وار ٹویٹس میں ان کا کہنا تھا کہ ’بائیڈن کے تاریخی خطاب نے یہ بات واضح کردی کہ امریکہ تنازعات حل کرنے اور […]