سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر جوبائیڈن کے اس اعلان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوںنے ایرانی مظالم اور ایران کے توسیع پسندانہ عزائم کے خلاف اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر چلنے پر اتفاق کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) تین یورپی طاقتوں نے ایران کو خبردارکیا ہے کہ وہ اپنے ایک ریسرچ ری ایکٹر میں یورینیم دھات پر مبنی ایندھن کی تیاری کا کام شروع نہ کرے۔برطانیہ ،جرمنی اور فرانس کا کہنا ہے کہ اگر ایران ایسا کرتا ہے کہ تو یہ 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کی خلاف […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں نعیم بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تعیناتی کےخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت اطلاعات کے نمائندہ سے استفسار […]
کیلیفورنیا: واٹس ایپ کی جانب سے معلومات کے تبادلے کی پالیسی پر دنیا بھر میں بحث جاری ہے تاہم اس سے قبل فیس بک انسانوں کے خیالات پتا لگانے کی ٹیکنالوجی حاصل کرنے پر کام شروع کرچکا ہے جس کے بارے میں بھی کئی تحفظات پائے جاتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بزفیڈ نیوز […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے فلموں میں کام کرنے کا معاوضہ کروڑوں روپے تک بڑھا دیا۔ بالی وڈ میں بڑے بڑے اداکار اپنے پروڈکشن ہاؤسز کے بینر تلے فلمیں بنا رہے ہیں جبکہ دیگر فلموں میں کام کا دگنا معاوضہ لے رہے ہیں۔ اداکار اکشے کمار کا شمار بھی بالی […]
مشیگن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے کورونا وائرس کے ویکسین ملک بھر میں پہنچانے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات شروع کردیے ہیں اور پیر کے روز سے لوگوں کو ویکسین لگانے کا کام شروع ہورہا ہے۔ جرمن کمپنی بایو این ٹیک۔ فائزر کی تیار کردہ ویکسین کی پہلی کھیپ مشیگن میں ایک فیکٹری سے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پٹواری (ن) لیگ کے ہی تیار کردہ ہیں اور وہ نئے پاکستان میں بھی پرانا کام ہی کر رہے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن ) کے رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی، ایڈوکیٹ جنرل […]
بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدارتی انتخابات کے نتائج آنے کے تین ہفتے گزرنے کے بعد بالآخر جو بائیڈن کی کامیابی پر چین نے اپنی خاموشی توڑ دی۔ چین کے ریاستی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ نے نومنتخب صدر امریکا کے نام جاری کردہ تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج خواہ جو بھی ہوں لیکن روس اور چین دونوں سے سکیورٹی کو لاحق خطرات کے مدنظر امریکا اور یورپ کو ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنا ہو گا۔ جرمن وزیر دفاع اینگریٹ کرامپ کارین باوا نے پیر کے روز […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کرکٹرز کی وزیر اعظم سے ملاقات پر پی سی بی کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا۔ چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ مصباح الحق اور اظہر علی نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی، دہری تنخواہیں وصول کرنے والوں کو ایک ملازمت چھوڑنا ہو گی، 10 سال بعد ملک میں انٹرنیشنل […]
اسلام آباد (پریس ریلیز) محمد عبد الشکور،صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے کہا ہے کہ الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ پروگرام کے تحت سیلاب سے متاثر علاقوں میں ریلیف کا کام جاری ہے۔الخدمت اس وقت کراچی بلوچستان پنجاب، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے متاثرین سیلاب میں ترپال، خیمے اور روز مرہ کی اشیاء روزانہ کی بنیاد پر […]
وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب کے ساتھ ہی ریپبلکن پارٹی کا کنونشن بھی اختتام پذیر ہوا جس میں انہوں نے پارٹی کی جانب سے باضابطہ صدارتی امیدوار کی نامزدگی کو قبول کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تمام روایات کو توڑتے ہوئے وائٹ ہاؤس کو سیاسی پس منظر کے […]
کراچی : لیاری کے میدانوں کو کھیلوں سے آباد کرنے کا مشن “ہرا بھرالیاری” کے نام سے حسین لاکھانی ٹرسٹ کی انتظامیہ نے کام شروع کردیا،لیاری میں گلبائی محمڈن فٹبال گراونڈ میں پہلے مرحلے میں گراءونڈ کی زمین کو ہموار کرنے وہاں شجرکاری اور گراسنگ کرنے کے لیے رینوویشن تقریب کا اہتمام کیا گیا ،تقریب […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد پولیو کی خصوصی مہم کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ پولیو مہم کو کامیاب بنا کر صوبے کے صحت مند مستقبل کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ جام کمال خان نے کہا کہ پولیو مہم کی کامیابی والدین […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے حوالے سے روسی صدر ولادی میر پوتین کے تجویز کردہ سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ میں شاید روسی صدر کے تجویز کردہ سربراہ اجلاس میں شرکت نہ کروں۔ مجھے لگتا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کے سرکاری دفاتر آج سے پورے عملے کے ساتھ کام کریں گے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے سرکاری دفاتر میں کورونا ایس اوپیز کے ساتھ پورے عملے کے ساتھ کام کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’دیریلیش ارطغرل‘ جسے اردو میں ‘ارطغرل غازی’ کہا جاتا ہے، ڈرامے کے مرکزی کردار ہیرو انجین التان دوزیتان (ارطغرل) نے پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے پر دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارا برادر ملک ہے، بچپن پاکستان سے محبت کے اظہار […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی لاہور میں کھیلوں کی سہولیات کے معترف ہیں، کہتے ہیں کہ وہ کھیلوں کی ترقی کے لیے پنجاب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ شاہد آفریدی نے نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں صوبائی وزیر کھیل رائے تیمورخان بھٹی […]
ابو ظبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ ان کا ملک لیبیا میں فوری جنگ بندی اور سیاسی عمل کی بحالی کے لیے مسلسل کام کررہا ہے۔ انھوں نے سوموار کو اپنے سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’یو […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی خوبرو اداکارہ سارہ علی خان نے فلموں کا حصہ نہ بننے کی وجہ بتادی ہے۔ پاکستان کی خوبصورت اداکارہ سارہ علی خان کا ٹی وی انڈسٹری میں بڑا نام ہے۔ اپنی اداکاری اور خوبصورتی کے باعث مداح ان کے دیوانے ہیں اورانڈسٹری میں تنازعات سے دوررہنے والی اداکاراؤں […]
کراچی : چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور کی ہدایت پر ضلع شرقی کی مختلف یوسیز میں سڑکوں کی استرکاری سمیت دیگر ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں گلشن اقبال بلاک 9 یوسی 22 اور شاہ عبدالطیف بھٹائی روڈ یوسی 7 میں سڑکوں کی استرکاری کے امور سر انجام دئیے گئے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکارعدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ وہ مانتے ہیں کہ انہیں اداکاری نہیں آتی لیکن پھربھی لوگ ان کام پسند کرتے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں عدنان صدیقی نے کہا کہ عزت دینے اورعزت لینے والی اوپروالے کی ذات ہے، میں نے کبھی دعویٰ نہیں کیا کہ مجھے اداکاری آتی […]
کراچی : سربراہ بیت المال سندھ ورہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ اس وقت کرونا اپنے مکمل عروج پر ہے اور کرونا جس انداز سے پھیل رہا ہے ابھی کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ مزید کتنے ماہ تک اس کے ساتھ رہنا پڑیگا لیکن ایک بات کنفرم ہے کہ اس […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس کچھ نہیں کر سکتی تو ٹڈی دل کو بھگانے کے لیے شور و واویلا کرانے کا کام لے لیں۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ تمام ادارے ناکام ہو چکے ہیں، حکومتی پالیسیوں […]