ممبئی (جیوڈیسک) این جی ٹی بالی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کرینہ کپور نے مایہ ناز ہدایت کارہ زویا اختر کی فلم میں کام کر نے سے صاف انکار کر دیا ہے اور وجہ کوئی اور نہیں بلکہ ان کے کزن رنبیر کپور ہیں۔ سپرہٹ فلم زندگی نہ ملے گی دوبارہ “کی ہدایت کارہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ امن کی خاطر سب کو مل کر کام کرنا چاہئے ایم کیو ایم کو چاہئے کہ وہ حکومت میں شامل ہو،امن کیلئے کوئی جماعت کیلے کام نہیں کرسکتی۔ کراچی ایئرپورٹ پر زرائع سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا ایم کیو ایم […]
جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن کہتے ہیں کہ انتخابات میں مصالحہ تو لگا ہے لیکن اس کے نتیجہ میں جنہیں جتانا تھا وہ زیادہ جیت گئے اور جنہیں ہرانا تھا وہ زیادہ ہار گئے۔ زرائع سے بات چیت کرتے ہوئے سید منور حسن نے واضح کیا کہ انتخابات میں الیکشن کمیشن اندھے بہرے […]
لاہور ہائی کورٹ نے خسرہ سے ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے حکومت کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کو کام سے روکتے ہوئے نئی تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی غفلت کے مرتکب افسران کا تعین کر کے دس روز میں رپورٹ پیش کرے گی۔ جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت کی۔ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کار سے تین خود کش جیکٹس، دستی بم اور دہشت گردی کیلئے استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا ، ملزم فرار ہوگئے۔ فیصل آباد میں پولیس نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی۔ غلام محمد آباد کے علاقے میں رات گئے پولیس نے ناکے پر […]
امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ ناظم الامور رچرڈہاگلینڈ کا کہنا ہے کہ امریکہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کوتیار ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں رچرڈہاگلینڈ کا کہنا تھا۔ پاکستان اورامریکہ کے درمیان تصفیہ طلب معاملات حل کریں گے انھوں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پرپاکستان کی عوام کو مبارکباد بھی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل کر لیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل کرلیاگیاہے ۔ بیلٹ پیپرز کی ملک بھر میں میں ترسیل کا عمل کل تک مکمل کر لیا جائے گا۔
مری(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ پرانے اداکار بار بار ایک ہی فلم میں کام کر رہے ہیں۔ساری دنیا میں مناظرہ ہوتا ہے میاں صاحب کیوں ڈرتے ہیں۔نوز شریف چھٹی باری میں کیا کریں گیمری میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ درباری جماعتوں میں […]
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹروں کی رہائی نہ کرنے پر تمام ہسپتالوں کے ان ڈور سروسز بند کر دیا ہے۔ لاہور: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹروں کی رہائی اور ذمہ داروں کے خلاف کاروائی نہ کرنے پر آج رات سے تمام ہسپتالوں کے ان ڈورسروسز بند کر […]
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطا ف حسین نے کہاہے کہ تمام ادارے ایک دوسرے کااحترام کریں اور اپنے اپنے دائرے میں رہ کرکام کریں۔الطا ف حسین نے ایک بیان میں کہا کہ قابل حل اختلافات کو ناقابل حل اختلافات کی شکل دینا ملک کے مستقبل کیلئے کسی بھی طرح بہترنہیں ہوسکتا۔ تمام ادارے اپنے مسائل […]
بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ دیوا کرینہ کپورسیف علی خان کی دلہن بننے کے بعد کام کا دوبارہ آغاز کریں گی پانچ نومبر سے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بیبو سلمان خان کی سپرہٹ فلم دبنگ کے سیکوئل دبنگ ٹو میں آئٹم سانگ پکچرائز کرائیں گی ۔ فلم کے ڈائریکٹر یہ گانا اس طرح ڈیزائن کررہے […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) چیف آفیسر چوہدری محمد فیاض بلدیہ بھمبر میں تعینات موصو ف نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا تفصیلات کیمطابق چیف آفیسر چوہدری محمد فیاض کو میرپور سے بھمبر تبدیل کردیا گیا موصوف نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا […]
اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی چار سال تک وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہے لیکن اس کے باجود ملتان میں ترقیاتی کام نہیں کرائے گئے۔ لاہور میں اپنے اپنے والد کے پروڈکشن ہاس کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ انہوں نے […]
میری بیوی قبر میں لیٹی ہے جس ہنگام سے وہ بھی ہے آرام سے اور میں بھی ہوں آرام سے کس طرح گزران ہو گی اب ”سپر اقوام”سے مانگتی ہیں دام بھی وہ ”بند ئہ بے دام”سے گھوڑے نکلے، اونٹ نکلے ، موٹریں نکلیں ، مگر ایک بھی عالم نہ نکلا عالم اسلام سے پھر […]
مے خانہ تو ہے ایک مگر جام بہت ہیں اے جلوئہ جانا ترے نام بہت ہیں کانٹوں سے زیادہ رہی پھولوں پہ توجہ شبنم پہ طرف داروں کے الزام بہت ہیں شہروں کی خصوصی پھبن انعام ہے ان کا وہ لوگ گلی کوچوں میں جو عام بہت ہیں مجھ کو نہ عطا کر ابھی آرام […]
نعرہ زندہ باد کا سر ھو گیا کام اپنا بندہ پرور ھو گیا جو کمیٹی کا بھی ممبر ھو گیا وہ بھی تقریبا منسٹر ھو گیا اک ذرا افسر نے مونچھیں چھوڑ دیں محکمہ سارا مچھندر ھو گیا اس کی اردو میں تھی انگریزی بہت لوگ یہ سمجھے کمشنر ھو گیا مفلسی میں جس کی […]
مجھ سے مت کر یارکچھ گفتار میں روزے سے ہوں ہو نہ جائے تجھ سے بھی تکرار میں روزے سے ہوں ہر کسی سے کرب کا اظہار میں روزے سے ہوں دو کسی اخبار کو یہ تار میں روزے سے ہوں میرا روزہ ایک بڑا احسان ھے لوگوں کے سر مجھ کو ڈالو موتیے کے […]
کام بھی کرنا جنوں کا تو نہ ظاہر ہونا کتنا دشوار ہے اس دور میں شاعر ہونا موسمِ گل میں بھی آئیگا جہاں پھول نہ پھل میری قسمت میں تھا اس شاخ کا طائر ہونا موت آئیگی تو اُلٹ دیگی بساطِ دنیا کام آئیگا نہ اس کھیل کا ماہر ہونا یہ بھی کیا ظلم ہے […]