لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کو کام سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواستیں سماعت […]
کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ سڑکوں کی استرکاری کی مد سے ہونے والے کاموں سے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے میں مصروف ہیں، وسائل کم صحیح مگر عوام کی مشکلات دور کرنے کیلئے دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے کام کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپریٹینڈنگ […]
الریاض (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان نے مکہ مکرمہ کے دورے کے دوران خانہ کعبہ کی زیارت کرتے ہوئے اس کی چھت مبارک کو بھی چڑھَے۔ سعودی پرنس نے مسلم اُمہ کے مقدس مقام خانہ کعبہ کے حوالے سے تازہ منصوبے کا جائزہ لینے کے لیے مکہ مکرّمہ کا دورہ کیا۔ روایتی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے کہا کہ لوگوں کو ہنسانا مشکل ترین کام ہے کیونکہ اس کیلئے بہت زیادہ ذہانت کی ضرورت ہوتی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اجے دیوگن کا کامیڈی فلموں کے متعلق لوگوں کے نظریات کے حوالے سے کہنا تھا مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اداکار ٹائیگر شروف کے ساتھ فلم ‘‘باغی 3’’ میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ‘‘ باغی 3 ’’ کیلئے اداکار ٹائیگر شروف کے ساتھ مرکزی کردار کیلئے سارہ علی خان کے نام پر غور کیا جارہا تھا تاہم سارہ علی خان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بیوروکریسی کے کام میں رکاوٹ نہیں بلکہ آسانیاں پیدا کرنے والا ادارہ ہے۔ اسلام آباد میں بیوروکریسی سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب کو مردہ ادارہ قرار دیا جاتا تھا لیکن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں ایک سہولت کار تھا اور ہم نے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لاکر اپنا کام پورا کر دیا۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا غیرملکی […]
تحریر : میر افسر امان ”اُردو اور فارسی کے روابط” پر یہ تحقیقی مقالہ ڈاکٹر پروفیسر محمد عطاللہ خان یوسف زئی صاحب کا ہے، جس پر جامعہ کراچی نے انھیں ٢٠٠٢ء میں پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی تھی۔ اس کتاب کو لکھنے کے لیے سیکڑوں کتابوں کو ڈاکٹر صاحب نے کھنگالاہے، جن کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان کے منصب سے سبکدوش ہونے والے جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ انہوں نے آئین میں تعین کردہ حق زندگی، تعلیم اور صحت کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی اور ججز کے ضابطہ اخلاق کے اندر رہتے ہوئے کام کیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ائیرمارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ وہ مارچ میں 5 سالہ اسٹریٹجک بزنس پلان حکومت کو دیں گے جس میں ایوی ایشن پالیسی، آمدن بڑھانے، مکمل فلیٹ کی مقامی طور پر مرحلہ وار اپ گریڈیشن، رائٹ سائزنگ اور منافع بخش روٹس پر سروس […]
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں 10 سال بعد زیر سمندر تیل و گیس کی تلاش کے کام کا آغاز کر دیا گیا۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کے لیے ساحل سمندر سے 230 کلومیٹر دور زیرِ سمندر کھدائی کا کام اتوار کی رات سے شروع کیا گیا۔ 1900 میٹر پانی کی گہرائی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور ان کے شوہر رنویر سنگھ ایک ساتھ اب تک تین فلمیں ’رام لیلا‘، ’باجی راؤمستانی‘ اور ’پدماوت‘ کر چکے ہیں لیکن اب دپیکا نے ان کے ساتھ چوتھی فلم ’83‘ کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ دکن کرونیکل کی ایک رپورٹ کے مطابق دپیکا […]
سان فرانسسكو: کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ پر خاص انداز سے نظر جمانے کا عمل گردن، کندھوں اور مہروں کے درد کی وجہ بن رہا ہے بظاہر یہ بے ضرر انداز ہی غنودگی، عدم توجہ، دردِ سر، پٹھوں کے تناؤ اور مہروں میں مستقل بگاڑ کی وجہ بھی بن رہا ہے۔ سان فرانسسکو اسٹیٹ یونیوررسٹی میں […]
تحریر : کرامت مسیح پنجابی کی ایک مشہور کہاوت ہے”بال دا بھج تے ماں دا رج”اس کہاوت سے مراد یہ ہے کہ ماں بچے کا کہہ کر کو ئی چیز لیتی ہے مگر پیٹ اپنا بھرتی ہے اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پی ٹی آئی کی حکومت ملک کو درست سمت میں لے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سندھ میں جنگلات کی زمین لیز پر دینے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا جو حکمرانی کا حق ہی نہیں رکھتے وہ کیوں بیٹھے ہیں، کام نہ کرنے والے لوگ حکومت کرنے کے مستحق نہیں ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان کی […]
کشمور (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہماری تاریخ میں جب بھی کسی نے ملک اور ملکی ترقی کے لیے کام کیا تو اسٹیبلشمنٹ نے اس سے اچھا سلوک نہیں کیا۔ کشمور میں پیپلزپارٹی کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ بولی میری میٹھی ہے لیکن […]
دوحہ (جیوڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویش اوگلو نے کہا ہے کہ اگر شام میں شفاف، آزادانہ اور غیر جانب دار صدارتی انتخابات کرائے جائیں اوران کے نتیجے میں بشارالاسد صدر منتخب ہوں تو ترکی ان کے ساتھ کام کرنے پر غور کرے گا۔ دوحہ میں منعقدہ ایک ایک کانفرنس سے خطاب میں ترک […]
پشاور (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے صوبائی وزراء کو تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزرا کام کریں اور جو بیوروکریٹ کام نہیں کرتا اسے نکال دیں۔ پشاور میں ’شیلٹرز ہوم‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ محمود خان سادہ، سچا اور ایمان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سب کو قانون کے دائرے میں لانے کا کام سپریم کورٹ نے شروع کیا اور وہ کام کیے جو جمہوری حکومتوں کو کرنے چاہیے تھے۔ لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے زیر اہتمام ‘ملک میں بڑھتی آبادی پر توجہ ‘ کے عنوان پر منعقدہ کانفرنس سے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر گورنر ہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانے کا کام شروع کر دیا گیا۔ گزشتہ روز صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا تھا کہ گورنر ہاؤس کوئی تاریخی جگہ نہیں، ایک آفس ہے اور وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے کا حکم دیا ہے۔ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان نے مصروفیت کے باعث فلم ’سارے جہاں سے اچھا‘ میں کام کرنے سے معذرت کرلی، جس کے بعد یہ پروجیکٹ اب بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کریں گے۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق عامر خان […]
ممبئی (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اسٹار ول اسمتھ نے بالی ووڈ کی خوب رو اداکارہ ایشوریا رائے کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ بھارت میں ہونے والی فلمی کانفرنس میں شرکت کے لیے آئے تھے جہاں کانفرنس کی میزبانی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے پہلے اجلاس کے دوران نیکٹا کے بطور ادارہ کردار اور کام سے متعلق جائزہ کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں نیکٹا کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اجلاس کے دوران چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزراء اور عسکری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ چین پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے وفد کی صورت میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ […]