کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2021 کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کے اعلامیے کے مطابق امتحانی پرچوں کا دورانیہ 2 گھنٹے پر مشتمل ہو گا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سائنس گروپ کے امتحانات صبح کی شفٹ میں لیے جائیں گے اور سائنس گروپ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بفرزون میں ٹی وی اور نیٹ کیبل پارٹنروں کے جھگڑے میں ایک نے دوسرے کو قتل کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق قاتل منیر اور مقتول عرفان کے درمیان لین دین کے تنازع پر جھگڑا چل رہا تھا جس پر منیر نے اپنے پارٹنر کو قتل کردیا۔ واقعے کے فوراً بعد کی […]
لیاری (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری سے شہری کو اغوا کر کے لوٹنے کے معاملے میں پولیس اہلکار ملوث نکلے۔ پولیس نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شہری کے اغوا میں دو اہلکار ملوث ہیں، سب انسپکٹر عبدالرحمان سی ٹی ڈی اور کانسٹیبل امجد ایس آئی یو میں تعینات ہیں۔ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے 80 فیصد زائد انسداد کورونا ویکسین کے سینٹرز ویکسین کی قلت کے باعث بند کر دیے گئے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کراچی کے تمام اضلاع میں 90 کورونا ویکسی نیشن سینٹرز بنائے گئے ہیں جہاں گزشتہ 2 روز سے ویکسین کی قلت کا سامنا ہے جس کے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی، سب سے زیادہ بارش ایک ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر میں سہ پہر سے شام کے درمیان مختلف علاقوں میں آسمان پر گہرے بادل چھائے اور موسم خنک ہوگیا، شمال مشرقی جانب بننے والے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں آج تیز بارش متوقع ہے جب کہ اس دوران تیز ہوائیں بھی چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق سکھر، لاڑکانہ، خیرپور،کشمور،گھوٹکی، […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے گجر نالہ کیس میں ریمارکس دیےکہ کراچی میں جو لیز دینے میں ملوث ہیں ان کے خلاف ایف آئی آرز درج کرائیں گے اور یہ پہلا اقدام ہوگا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں گجر نالہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی میں تمام سرکاری زمین سے تجاوزات ختم کرانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پنجاب میں زمینوں کا ریکارڈ کمپوٹرائزڈ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پنجاب حکومت کی جانب سے کوئی پیش نہیں ہوا جب کہ سینئر ممبر بورڈ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر شہر کے مختلف مقامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے جس دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔ عدالتی حکم پر الہ دین پارک اور پویلین اینڈ کلب میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے، آپریشن کے دوران ریسٹورینٹ کو خالی کردیاگیا اور ریسٹورینٹ کا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے لوگ مطالبہ کرتے ہیں سندھ میں گورنر راج لگا دیں، لیکن آئین میں اس کی کوئی گنجائش نہیں ، آرٹیکل 140 اے کا نفاذ ہی واحد راستہ ہے جس کے ذریعے سندھ کو اس کا حق مل سکتا ہے۔ کراچی میں صحافیوں سے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر انتہائی مطلوب ڈکیت کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق پٹیل پاڑہ سے گرفتار کیا جانے والا ملزم عقیل احمد عرف کسوڑا کراچی کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو لوٹنے، اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی 200 سے زائد وارداتوں میں ملوث […]
کورنگی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ کراچی میں ملیر، ماڈل کالونی، گلشن حدید، شاہ فیصل کالونی، کورنگی، قیوم آباد، سرجانی ٹاؤن، نیا ناظم آباد اور نیو کراچی سمیت دیگر علاقوں میں بھی بوندا باندی ہوئی۔ بحیرہ عرب پر مون سون ہواؤں کی اچھی رفتار نے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ریلوے نے آج کراچی سے روانہ ہونے والی 10 ٹرینوں کو منسوخ کر دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس، پاکستان ایکسپریس، جناح ایکسپریس، قراقرم ایکسپریس، پاک بزنس ایکسپریس، ملت ایکسپریس، کراچی ایکسپریس، تیزگام، ذکریا ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس کو بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ تمام […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس سرگرم ہو گئے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے متعلقہ 30 تھانوں کو تنبیہی نوٹسز جاری کردیے جس میں کہا گیا ہےکہ شہر کے 50 فیصد اسٹریٹ کرائم ان 30 تھانوں کی حدود میں ہورہے ہیں، متعقلہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے غیراعلانیہ اور اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ شہر میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے طویل دورانیے سے شہریوں کے معمولات زندگی بھی متاثر ہورہے ہیں۔ فیڈرل بی ایریا کے علاقے دستگیر نمبر 9، ملیر ہالٹ، رفاہ عام اور ملحقہ علاقوں میں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں کورونا کی حفاظتی ویکسین لگانے کیلیے شہریوں کی بڑی تعداد ایکسپو سینٹر میں قائم میگا ویکسینیشن سینٹر کا رخ کرنے لگی، ویکسین لگوانے والوں کی یومیہ تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی، ایکسپو سینٹر کے احاطے میں طویل قطاریں لگنے لگیں، دھوپ گرمی سے پریشان شہریوں نے انتظامات […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں سعید آباد، گلستان جوہر اور سپر ہائی وے پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سعیدآباد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے 34 سالہ نوید جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ہائی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر کا موسم گرم ومرطوب رہا، گرمی کا پارہ 38 ڈگری سے تجاوز کر گیا۔ سمندری ہوائیں بحال ہونے کے باوجود ہوا میں نمی کا تناسب بڑھنے کے سبب شہر میں حدت رہی جب کہ دیہی سندھ کے اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شریف آباد میں پابندی کے باوجود شادی کی تقریب کرنے پر دلہن کے بھائی سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق شریف آباد میں کے ڈی اے فلیٹس میں قناعتیں اور کرسیاں لگاکر شادی کی تقریب کی جا رہی تھی جس میں 200 کے قریب افراد کا انتظام […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا کی روک تھام کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے نافذ پابندیوں میں 2 ہفتوں کی توسیع کی گئی ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے پابندیوں میں توسیع کے بعد کراچی سمیت صوبے بھر میں آج سے کاروبار کے اوقات صبح 5 سےشام 6 بجے تک ہوں گے، […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی نے مارچ کا انعقاد کیا۔ شاہراہ فیصل پر جماعت اسلامی کے فلسطین مارچ میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ مارچ میں خواتین اور بچے بھی شریک تھے۔ مارچ سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم نے کراچی میں سی پیک اسپیشل اکنامک زون قائم کرنے اور سی پیک منصوبوں سے وابستہ افراد کے لیے الگ ویزا کیٹیگری قائم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم عمران خان کے زیرِ صدارت سی پیک منصوبوں پر پیش رفت جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں سرمایہ کاروں کو درپیش […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 12 اعشاریہ 2 فیصد ہوگئی ہے۔ کورونا کے بڑھٹے کیسز کے باعث سندھ حکومت نے کراچی میں سخت پابندیاں جاری رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ساحل اور تفریحی پارکس مزید دو ہفتے بند رہیں گے جب کہ بازار شام 6 بجے بند ہوں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کرنے سے شہر کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ہو گیا تاہم ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہےکہ شہر کے متاثرہ حصے کو بجلی کی سپلائی کی بحالی شروع کر دی ہے۔ ڈیفنس فیز ون، ملیر ماڈل کالونی، لیاری، کھارادر، نیا آباد، کھڈا مارکیٹ میں بھی بجلی […]