کراچی طیارہ حادثے کو ایک سال بیت گیا، تحقیقاتی رپورٹ میں کیا سامنے آیا؟

کراچی طیارہ حادثے کو ایک سال بیت گیا، تحقیقاتی رپورٹ میں کیا سامنے آیا؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں المناک طیارہ حادثے کو ایک سال بیت گیا جس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق حادثے کی وجہ طیارے میں خرابی نہیں تھی بلکہ یہ حادثہ کلی طور پر پائلٹس اورائیر ٹریفک کنٹرولرز کی کوتاہی کی وجہ سے ہوا۔ ائیر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ کی ابتدائی رپورٹ سے […]

.....................................................

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں انتہائی سخت لاک ڈاؤن کا امکان

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں انتہائی سخت لاک ڈاؤن کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن کیلئے پولیس افسران سے تجاویز طلب کر لی گئیں۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی میں انتہائی سخت لاک ڈاؤن متوقع ہے اور اس حوالے سے ذرائع بتاتے ہیں کہ […]

.....................................................

کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، پارہ 43 ڈگری کو چھو گیا

کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، پارہ 43 ڈگری کو چھو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جہاں پارہ 43 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں طوفان کے باعث کراچی میں خشک اور گرم ریگستانی ہواؤں کا راج ہے اور سورج آگ برسا رہا ہے، شہر میں لُو کی کیفیت میں شہریوں کا گھر […]

.....................................................

کراچی: گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد میں لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد میں لاک ڈاؤن نافذ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز میں اضافے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ضلع وسطی کے 4 علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد کے مختلف علاقوں اور رہائشی یونٹس میں 16 سے 30 مئی تک کے لیے مائیکرو اسمارٹ […]

.....................................................

پنجاب حکومت کی وفاق سے کراچی کی طرز پر لاہور کے لئے ترقیاتی پیکیج کی سفارش

پنجاب حکومت کی وفاق سے کراچی کی طرز پر لاہور کے لئے ترقیاتی پیکیج کی سفارش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے وفاق سے لاہور کے لئے کراچی کی طرز پر ترقیاتی پیکیج کی سفارش کر دی۔ اعلی سطح کے اجلاس میں لاہور سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی نے وفاقی حکومت سے لاہور کے لئے کراچی کی طرز پر ترقیاتی پیکیج کی درخواست کی، اہم وفاقی وزرا نے بھی […]

.....................................................

کراچی: سندھ حکومت کا اورنج لائن بس منصوبہ تاحال تکمیل سے کوسوں دور

کراچی: سندھ حکومت کا اورنج لائن بس منصوبہ تاحال تکمیل سے کوسوں دور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں سندھ حکومت کا اورنج لائن بس منصوبہ سست روی کے کئی ریکارڈ بنا چکا لیکن پھر بھی مکمل نہیں ہوا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کہتے ہیں گرین لائن سے پہلے اورنج لائن بنائیں گے ۔ شہریوں نے منصوبے پر حکومت سستی کو اذیت ناک قرار دے دیا۔ کراچی میں ٹرانسپورٹ […]

.....................................................

کراچی کے مرکز میں قائم سینٹرل جیل ملحقہ آبادی کیلیے وبال جان بن گیا

کراچی کے مرکز میں قائم سینٹرل جیل ملحقہ آبادی کیلیے وبال جان بن گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی شہر کے بیچوں بیچ سینٹرل جیل کا قیام اطراف کی آباد ی کے لیے عذاب بن گیا ہے۔ سکیورٹی خدشات کے باعث لگائے گئے جیمرز سے علاقے میں موبائل فون سروس کئی سال سے معطل ہے جس سے نیو ٹاؤن ، پی آئی بی، جمشید روڈ، یونیورسٹی روڈ، پرانی سبزی […]

.....................................................

کراچی: لاک ڈاؤن کے باوجود رات دیر گئے تک بازار کھلے رہے، شہری شاپنگ کرتے رہے

کراچی: لاک ڈاؤن کے باوجود رات دیر گئے تک بازار کھلے رہے، شہری شاپنگ کرتے رہے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا کے باعث بڑھتے کیسز اور اموات بھی کراچی کے بعض دکانداروں اور شہریوں کے ہوش ٹھکانے نہ لا سکے۔ نیو کراچی کے علاقے گودھرا میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رات گئے تک تنگ گلیوں میں دکانیں کھلی رہیں اور سیکڑوں لوگ عید کی […]

.....................................................

کراچی: گزشتہ ماہ شریف آباد میں خاتون پروفیسر کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی: گزشتہ ماہ شریف آباد میں خاتون پروفیسر کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شریف آباد میں گزشتہ ماہ دوران ڈکیتی خاتون پروفیسر کو قتل اور ان کے شوہر کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے 21 اپریل کو شریف آباد میں خاتون پروفیسر نسرین نگہت کے قتل کا کیس حل کرلیا، خاتون پروفیسر نسرین نگہت زوجہ محمد عرفان کے […]

.....................................................

کراچی میں ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی میں ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 2 ہفتوں کے لیے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹی […]

.....................................................

این اے 249: الیکشن کمیشن نے حتمی نتیجہ روک دیا

این اے 249: الیکشن کمیشن نے حتمی نتیجہ روک دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے حتمی نتائج روک دیے۔ ن لیگ کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی درخواست پر الیکشن کمیشن کے دو رکنی کمیشن نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ کمیشن درخواست سے مطمئن ہے اوریہ الیکشن کمیشن […]

.....................................................

اپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ

اپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور دونوں شہروں میں مثبت کیسز کی شرح ڈبل ڈیجٹ میں ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ صحت کےمطابق کراچی میں 23 سے 29 اپریل کےدوران کوروناکی شرح 10.81 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ شہر میں […]

.....................................................

کراچی میں جرائم کے واقعات میں کمی، ورلڈ انڈیکس میں 115 ویں نمبر پر آ گیا

کراچی میں جرائم کے واقعات میں کمی، ورلڈ انڈیکس میں 115 ویں نمبر پر آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی جرائم کے واقعات میں مسلسل کمی کے باعث انٹرنیشنل کرائم انڈیکس میں شہر قائد 115 ویں نمبر پر آ گیا۔ انٹرنیشنل کرائم انڈیکس کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق کراچی کا کرائم انڈیکس بہتر ہو کر 53.70 پر آ گیا ہے۔ کراچی 2014 میں کرائم انڈیکس میں […]

.....................................................

کراچی: گلبرگ، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور لیاقت آباد میں لاک ڈاؤن

کراچی: گلبرگ، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور لیاقت آباد میں لاک ڈاؤن

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کیسز میں اضافے کے باعث ضلع وسطی کے 4 ٹاؤنز کے مختلف علاقوں اور رہائشی یونٹس میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی کے چار ٹاؤنز گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد کے […]

.....................................................

کراچی: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا موبائل مارکیٹ میں جھگڑا

کراچی: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا موبائل مارکیٹ میں جھگڑا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسلم خان صدر موبائل مارکیٹ میں دکانداروں سے الجھ پڑے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے دکاندار کو تھپڑ دے مارا جب کہ ان کے محافظوں نے بھی دکانداروں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ان پر بندوق تان […]

.....................................................

کراچی: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلع جنوبی میں متعدد دکانیں سیل

کراچی: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلع جنوبی میں متعدد دکانیں سیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے ضلع جنوبی میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 56 دکانوں کو سیل اور 4 دکانداروں کو گرفتار کرلیا جب کہ زائد ریٹ پر اشیا فروخت کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے بھی کیے گئے۔ انتظامیہ نے گارڈن میں 2 پلے لینڈ، […]

.....................................................

کراچی: گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2 زخمی ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 6 میں مبینہ مقابلہ ہوا اور اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ گرفتار […]

.....................................................

کراچی: قائد آباد سے انتہائی مطلوب 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی: قائد آباد سے انتہائی مطلوب 2 منشیات فروش گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے قائدآباد سے 2 منشیات فروشوں کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق قائدآباد سے خفیہ اطلاع پر انتہائی مطلوب 2 منشیات فروشوں گلروز اور جہانگیر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے قبضے سے 3 کلو سے زائد چرس ملی ہے، ملزمان […]

.....................................................

کراچی: پولیس نے حب ریور روڈ کو کلیئر کرا لیا، ٹریفک رواں دواں

کراچی: پولیس نے حب ریور روڈ کو کلیئر کرا لیا، ٹریفک رواں دواں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بلدیہ چار نمبر حب ریور روڈ کو آج صبح سویرے ایک بار پھر کلیئر کروایا گیا ہے جس کے بعد ٹریفک رواں دواں ہے۔ پولیس کے مطابق بلدیہ چار نمبر حب ریور روڈ پر پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کی جس دوران 40 کے قریب افراد کو گرفتار […]

.....................................................

کراچی میں جاری احتجاج ختم، سڑکیں کھلنے سے ٹریفک معمول پر آ گیا

کراچی میں جاری احتجاج ختم، سڑکیں کھلنے سے ٹریفک معمول پر آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں تین روز سے جاری احتجاج ختم ہونے کے بعد بند سڑکیں کھل گئیں اور شہر بھر میں ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق ہوگئی۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بلدیہ حب ریور روڈ پر جاری احتجاج ختم ہونے کے بعد روڈ کوٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے اور شہر […]

.....................................................

کراچی، لاہور کے بعض مقامات ٹریفک کیلئے بند، آزاد کشمیر کی مرکزی شاہراہ بھی بدستور بلاک

کراچی، لاہور کے بعض مقامات ٹریفک کیلئے بند، آزاد کشمیر کی مرکزی شاہراہ بھی بدستور بلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی اور لاہور میں بعض مقامات پر سڑکیں ٹریفک کے لیے بلاک ہیں۔ کراچی ٹریفک پولیس کا کہنا ہےکہ اورنگی ٹاؤن، حب ریور روڈ، اسٹار گیٹ، بلدیہ ٹاؤن اور کورنگی ڈھائی نمبر میں بھی سڑکیں بند ہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بلاک راستوں کے مقامات سے متبادل راستے فراہم کیے جارہے […]

.....................................................

ہمیں چوروں نے نہیں چوکیداروں نے لوٹا ہے، مصطفی کمال

ہمیں چوروں نے نہیں چوکیداروں نے لوٹا ہے، مصطفی کمال

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں چوروں نے نہیں چوکیداروں نے لوٹا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ این اے 249 کا حلقہ پاکستان کا پسماندہ ترین علاقہ ہے، بلدیہ ٹاؤن میں بربادی دیکھ کر […]

.....................................................

کراچی میں تھانوں کی سطح پر قائم انٹیلی جنس سیٹ اپ ختم

کراچی میں تھانوں کی سطح پر قائم انٹیلی جنس سیٹ اپ ختم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں تھانوں کی سطح پر بنائے گئے انٹیلی جنس سیٹ اپ کو ختم کر دیا گیا۔ کراچی پولیس چیف نے تھانوں کی سطح پر کام کرنے والے انٹیلی جنس افسران اور اہلکاروں کو متعلقہ ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کراچی پولیس چیف کے مطابق انٹیلی جنس اہلکاروں کے […]

.....................................................

ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جا رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جا رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی تجاوزات کیس میں شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جا رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں شہر میں تجاوزات کے خاتمے سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں […]

.....................................................