کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کے خواب دیکھنے والے ہوش میں آئیں: بلاول

کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کے خواب دیکھنے والے ہوش میں آئیں: بلاول

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کے خواب دیکھنے والے ہوش میں آئیں۔ بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاؤس میں اہم اجلاس ہوا جس میں کراچی آرگنائزیشن کمیٹی کے ارکان اور سندھ حکومت کے ذمہ داران نے […]

.....................................................

میر حاصل بزنجو چل بسے

میر حاصل بزنجو چل بسے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے سینئر پارلیمینٹیرین حاصل بزنجو جمعرات کو کراچی میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 62 برس تھی۔ ان کے قریبی ساتھیوں کے مطابق وہ کچھ عرصے سے پھپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے اور کراچی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ میر حاصل بزنجو تیس سال تک اپنی […]

.....................................................

چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور کا محرم الحرام کے حوالے سے انتظام کا جائزہ

چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور کا محرم الحرام کے حوالے سے انتظام کا جائزہ

کراچی : چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ کہ محرم الحرام میں ضلع شرقی کی حدود میں آنے والی تمام امام بارگاہوں، مجالس و جلوس کے روٹس کے اطراف بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانےکیلئے عملی اقدامات جاری ہیں اور جلد ہی انتظامات کو حتمی شکل دے دی جائے گی ، […]

.....................................................

کہر کرکٹ لیگ کا شاندار آغاز آج سے ملیر کھو کھرآپار میں ہو گا

کہر کرکٹ لیگ کا شاندار آغاز آج سے ملیر کھو کھرآپار میں ہو گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل سندھ کہر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کہر کرکٹ لیگ کا آغاز (آج) مورخہ 16 اگست 2020ء بروز اتوار سے ہو گا لیگ میں 8 ٹیمیں مد مقابل ہیں پہلے روز 6 میچز گروپ A کے 3 اور B کے 3 میچز کھیلے جائینگے پہلا میچ صبح 11 بجے کہر […]

.....................................................

کراچی کے مسائل کے حل کیلئے تین بڑی سیاسی جماعتوں کی بیٹھک

کراچی کے مسائل کے حل کیلئے تین بڑی سیاسی جماعتوں کی بیٹھک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مسائل کو حل کرنے کے لیے شہر کی تین بڑی سیاسی جماعتوں کی اسلام آباد اور کراچی میں دو اہم ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کی ان ملاقاتوں میں اتفاق کیا گیا ہے کہ کراچی کے مسائل کے حل کے لیے ایک مشاورتی […]

.....................................................

کراچی میں 1 ہزار کے قریب تعمیراتی منصوبے جلد شروع ہونیکا امکان

کراچی میں 1 ہزار کے قریب تعمیراتی منصوبے جلد شروع ہونیکا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے تعمیراتی شعبے کے لیے ریلیف پیکیج کے اعلان کے بعد بہت جلد کراچی شہر میں 30 سے 40 کثیر المنزلہ بلند عمارات کی تعمیر شروع ہوجائے گی جبکہ امید ہے کہ شہر میں ایک ہزار کے قریب مختلف تعمیراتی منصوبے بھی جلد ہی شروع ہوں گے۔ […]

.....................................................

کمشنر کراچی افتخار شالوانی پودا لگا کر سرسبز کراچی مہم کا آغاز کر دیا

کمشنر کراچی افتخار شالوانی پودا لگا کر سرسبز کراچی مہم کا آغاز کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کمشنر آفس میں پودا لگا کر سرسبز کراچی مہم کا آغاز کردیا ،کمشنر کراچی کی سربراہی میں کھیل سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تفصیلات کا مطابق اسپورٹس فار لائف کے تحت سندھ اولمپکس ایسوسی […]

.....................................................

کے الیکٹرک کی اجارہ داری ہے، ان کا باس کراچی والوں کا پیسہ نچوڑنا چاہتا ہے: چیف جسٹس

کے الیکٹرک کی اجارہ داری ہے، ان کا باس کراچی والوں کا پیسہ نچوڑنا چاہتا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر ایک بار پھر کے الیکٹرک انتظامیہ کی سرزنش کر دی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ایک بار […]

.....................................................

کراچی کے مسائل پر سندھ حکومت سے اتفاق نہ ہوا تو سخت کارروائی کے سوا چارہ نہیں: گورنر سندھ

کراچی کے مسائل پر سندھ حکومت سے اتفاق نہ ہوا تو سخت کارروائی کے سوا چارہ نہیں: گورنر سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاق کا سندھ حکومت سے فریم ورک پر اتفاق نہ ہوا تو سخت کارروائی کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ وفاقی حکومت کراچی کو رُلتا اور پستا ہوا نہیں دیکھ سکتی، […]

.....................................................

کراچی: گلشن حدید میں کریکر حملہ، خاتون سمیت 7 افراد زخمی

کراچی: گلشن حدید میں کریکر حملہ، خاتون سمیت 7 افراد زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن حدید میں جشن آزادی کے اسٹال پر کریکر بم حملے میں خاتون سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔ کریکر حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، رینجرز اور […]

.....................................................

کراچی کو بنانے والا کوئی نہیں، لوگ آتے ہیں اور جیب بھر کر چلے جاتے ہیں، چیف جسٹس

کراچی کو بنانے والا کوئی نہیں، لوگ آتے ہیں اور جیب بھر کر چلے جاتے ہیں، چیف جسٹس

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ کراچی کو بنانے والا کوئی نہیں، لوگ آتے ہیں اور جیب بھر کر چلے جاتے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بل بورڈ گرنے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

کراچی میں آج بارش کے بعد مون سون سسٹم کمزور پڑ جائے گا: محکمہ موسمیات

کراچی میں آج بارش کے بعد مون سون سسٹم کمزور پڑ جائے گا: محکمہ موسمیات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ شمالی بحیرہ عرب سے مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے، جس کے باعث کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی […]

.....................................................

پیپلز پارٹی نے کراچی کے ساتھ سوتیلا پن دکھایا ہے؟

پیپلز پارٹی نے کراچی کے ساتھ سوتیلا پن دکھایا ہے؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حالیہ بارشوں کے بعد کراچی کے کئی علاقے اور راستے برساتی پانی میں ڈوب گئے تھے اور نشیبی علاقوں میں پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا تھا۔ ہمارے نمائندے رفعت سعید نے کراچی سے پیپلز پارٹی کے منتخب رکن اسمبلی اور سندھ کے وزیر سعید غنی سے حکومتی کارکردگی […]

.....................................................

عید الاضحیٰ کے تیسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی جاری

عید الاضحیٰ کے تیسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز بھی مسلمان سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں۔ کراچی سے لیکر خیبر تک ہر جگہ فرزندان توحید حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی سنت کو تازہ کرتے ہوئے اللہ کی راہ […]

.....................................................

کے الیکڑک مافیا۔۔۔!

کے الیکڑک مافیا۔۔۔!

تحریر : قادر خان یوسف زئی سب بخوبی آگاہ ہیں کہ مملکت کو 65 سے 70 فیصد ریونیو دینے والا شہر قائد’مظلوم ماں‘ کی مثل کس قدر تکلیف و اذیت سے گذر رہا ہے، روشنیوں کا شہر انتظامی نا اہلی کے سبب کھنڈرات، گندے ندی نالے اور کچروں کے انبار کے ساتھ دنیا بھر کے […]

.....................................................

کراچی کی آواز، ہمیں تو اپنوں نے لوٹا!

کراچی کی آواز، ہمیں تو اپنوں نے لوٹا!

تحریر : شیخ خالد زاہد کچھ حقیقتیں اتنی تلخ ہوتی ہیں کہ انکا سامنا کرنے کا حوصلہ نہیں ہوتا، لیکن سچائی چیخ چیخ کر اس حقیقت کو حرف عام بنا دیتی ہے۔ ہم بارہا بے حسی کا تذکرہ کرتے رہے ہیں اور یہ حقیقتیں اور یہ سچائیاں بھی اس بے حسی کی بھینٹ چڑھتی جا […]

.....................................................

بادل برستے ہی کراچی ڈوب گیا، مختلف حادثات اور کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

بادل برستے ہی کراچی ڈوب گیا، مختلف حادثات اور کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہ کی سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل، گاڑیاں بہہ گئیں، بارش کا پانی گھروں میں داخل، شارع فیصل، گلشن اقبال، گلستان جوہر اور صدر میں صورتحال زیادہ خراب، لوگوں کو شدید مشکلات، فلائٹ آپریشن متاثر، کئی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا، بارش کا سلسلہ رات بھی جاری رہنے کا امکان […]

.....................................................

ملھ پہلوان گل ڈاہری کی طبیعت خرابی پر حنید لاکھانی کا نوٹس

ملھ پہلوان گل ڈاہری کی طبیعت خرابی پر حنید لاکھانی کا نوٹس

کراچی : ملھ پہلوان گل ڈاہری کی میڈیا پر خبروں کا سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کیجانب سے نوٹس، حنید لاکھانی کا بیت المال کی ٹیم کو گل ڈاہر ی کے گھر پہنچنے کی ہدایت، گل ڈاہری کے علاج کے لیئے بیت المال سندھ کیجانب سے ان کی مدد کی جائے گی، حنید لاکھانی […]

.....................................................

چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور کا اچانک ضلع شرقی کی مختلف شاہراہوں و علاقوں کا دورہ

چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور کا اچانک ضلع شرقی کی مختلف شاہراہوں و علاقوں کا دورہ

کراچی : چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور نے کہا ہے کہ ڈی ایم سی ایسٹ نے برسات سے قبل اپنے تئیں نالوں کی صفائی اور ڈی واٹرنگ پمپس کی استطاعت کو بڑھا کر ہونے والی برسات سے نبردآزما ہونے کیلئے اقدامات کئے جس کی بدولت بروقت نکاسی آب کے امور سر انجام دے […]

.....................................................

جاری کھاتے کا خسارہ 5 سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

جاری کھاتے کا خسارہ 5 سال کی کم ترین سطح پر آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مالی سال 2019-20 میں جاری کھاتے کا خسارہ 78 فیصد کی نمایاں کمی کے ساتھ 2.96 ارب ڈالر رہ گیا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جاری کھاتے کا خسارہ مالی سال 2019-20 میں جی ڈی پی کے 1.1فیصد تک سُکڑ گیا جو مالی سال 2018-19 میں جی ڈی […]

.....................................................

شاہ ٹاون، ہندو گوٹھ اور بن قاسم ٹاون کے مکینوں کا جٹ برادران کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

شاہ ٹاون، ہندو گوٹھ اور بن قاسم ٹاون کے مکینوں کا جٹ برادران کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی : کراچی کے علاقے پپری اور بن قاسم ٹاءون کے علاقہ معززین کا اسٹیل ٹاون تھانے میں تعینات اے ایس آئی طارق جٹ اور اس کے بھائیوں کے خلاف اسٹیل ٹاءون کی سڑکوں پر احتجاجی مظاہرہ، جٹ برادران کی غنڈہ گردیوں کیخلاف احتجاج میں علاقہ معززین جنرل کونسلر سلیم شاہ، جاوید شاہ، قاری بحران، […]

.....................................................

کراچی گینگ وار کا معنی خیز چھپا کردار شاہی سید

کراچی گینگ وار کا معنی خیز چھپا کردار شاہی سید

تحریر : قادر خان یوسف زئی 37 سالہ عزیر جان بلوچ کو لیاری میں پاکستان پیپلز پارٹی کا مبینہ سیاسی نمائندہ سمجھا جاتا رہا ہے، پی پی پی و ایم کیو ایم سے اختلافات کے بعد سنگین الزامات عائد کرنے والے سابق صوبائی وزیر داخلہ نے اپنے ہم خیالوں کے ساتھ کئی مواقع پر اپنے […]

.....................................................

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کنٹرول سے باہر ہو چکا ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کنٹرول سے باہر ہو چکا ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و پارلیمانی لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ سے عادل ہاءوس میں انصاف جفاکش ورکر فیڈریشن سندھ کے چیئرمین سید بھاشانی شاہ کی ملاقات، ملاقات میں سید بھاشانی شاہ نے حلیم عادل شیخ سے لیبر فیڈریشن کے مختلف معاملات پر گفتگو کی، ملاقات میں سید بھاشانی شاہ نے […]

.....................................................

کراچی میں بارش نے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا، بیشتر شاہراہیں اور انڈس پاسز تالاب بن گئے

کراچی میں بارش نے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا، بیشتر شاہراہیں اور انڈس پاسز تالاب بن گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں بارش شروع ہوتے ہی بیشتر علاقوں میں معطلی کی گئی بجلی تاحال بحال نہ ہو سکی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ اگلے 36 گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے۔ تفصیل کے مطابق دن بھر سورج آگ برساتا رہا۔ جولائی کے ماہ میں گرمی کا 62 سالہ […]

.....................................................