لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شاہد آفریدی اپنے ہوم گراؤنڈ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آخری بار ایکشن میں نظر آئے۔ تینوں فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرنے والے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پہلے ہی اعلان کردیا تھا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 ان کا آخری ایونٹ ہوگا۔ اس بار […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے میں اتوار کے روز کراچی کنگز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ایونٹ میں مسلسل پانچویں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ایونٹ میں اب تک مسلسل ناکامی کا سامنا کرنے والی ٹیم کراچی کنگز کے مداح جہاں ٹیم […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی آ رہی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6173 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1148 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ محکمہ صحت کے مطابق شہر میں کورونا مثبت کیسزکی شرح 18.60 […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بلوچستان کی شمال مغربی ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں کل شام سے کبھی تیزاورکبھی ہلکی گردآلود ہوائیں چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں رات گئے ہواؤں کی رفتار40 کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ گردآلود ہواؤں کے باعث کمی سے کم حدنگاہ ڈھائی کلومیٹرریکارڈ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہم اختیارات کا رونا نہیں رو رہے، کام کرکے دکھا رہے ہیں، بلدیاتی بل میں ترمیم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ شہری بدلتا ہوا کراچی دیکھ رہے ہیں، ترقیاتی منصوبوں پر بلدیاتی ادارے ہی کام کر رہے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی کا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کراچی گرین لائن بس سروس کو تبدیلی قرار دے دیا۔ کراچی میں کو آپریٹو مارکیٹ بحالی کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ کراچی میں جدیدٹرانسپورٹ کانظام نہیں تھا لیکن آج کراچی کےلوگ گرین لائن میں سفرکررہے ہیں اور لاکھوں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بولٹن مارکیٹ کے قریب ٹریلر نے وین کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے۔ متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ لیاری سے شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس ابراہیم حیدری جا رہے تھے کہ نیو چالی سگنل […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کیسز کی شرح میں معمولی کمی آئی ہے تاہم پشاور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 35 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح کچھ یوں رہی۔ کراچی میں کورونا کیسز مثبت آنے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہرِ قائد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک بار پھر 40 فیصد سے زائد ہو گئی ہے۔ کراچی میں کورونا کیسز بڑھنے کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز کی سرعام خلاف ورزی کی جا رہی ہے، گرین لائن بسوں میں سفر کرنے والوں میں سے اکثر ماسک تک […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد انتظامیہ نے ضلع جنوبی کے 3 سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔ مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے ڈویژنز میں گارڈن، صدر اور سول لائن کے علاقے شامل ہیں اور اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے ضلع وسطی کے بعض علاقوں میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع وسطی میں اومی کرون ویرینٹ کے 110 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی رپورٹ پر گلبرگ، لیاقت آباد، نارتھ کراچی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی مسلسل دوسرے روز گرد و غبار کے طوفان کی لپیٹ میں ہے اور شہر میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی متاثر ہے۔ شہر قائد میں آج بھی تیز ہواؤں اور گرد آلود فضا کے باعث نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے، فضائی آلودگی کے باعث […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کیسز میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 50 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز شہر میں 6 ہزار 760 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 149 افراد میں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور شہر قائد میں گزشتہ روز بھی مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد ریکارڈکی گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 7 ہزار 670 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 149 کیسز مثبت […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی ایکسپو سینٹر میں قائم ویکسی نیشن سینٹر کے احتجاجی ملازمین نے 9 ماہ سے تنخواہوں کی عدم فراہمی پر دوسرے روز بھی احتجاج کیا اور ویکسی نیشن سینٹر میں کام چھوڑ دیا جب کہ احتجاج کے باعث ویکسی نیشن کے لیے ایکسپو سینٹر آنے والے عوام کو مشکلات کا سامنا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مبینہ چھاپے کے دوران قتل کے ملزم پولیس کانسٹیبل کی خودکشی کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا۔ پیر 17 جنوری کو کراچی کے ایک مقامی اخبار کے صفحہ آخر پر نمایاں طور پر خبر شائع ہو چکی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 6124 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2412کیسز مثبت نکلے۔ حکام کا بتانا ہے کہ کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی مثبت شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز 8063 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2846 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد میں کورونا مثبت […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بااثر قیدیوں کو سہولیات دینے والے سرکاری اور نجی اسپتالوں کے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ با اثر قیدیوں کو شہر کے کم از کم پانچ نجی اسپتالوں میں رکھا جاتا رہا ہے، ان نجی اسپتالوں میں بے ویو، ہیلتھ وژن، قمرالاسلام، بانٹوا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ایکسپو سینٹر میں قائم ویکسی نیشن مرکز میں محکمۂ تعلیم سندھ کی ہدایت پر بچوں کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایکسپو ویکسی نیشن سینٹر کے عملے کے مطابق بچوں کی ویکسی نیشن کے لیے ایکسپو سینٹر کے اوقاتِ کار […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بعد پشاور میں بھی کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے کیسز بڑھنے لگے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے میں مزید 9 اومی کرون کیسز کی تصدیق کردی جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گرین لائن بس سروس آج سے مکمل طور پر آپریشنل ہو گئی۔ گرین لائن بس سروس کی 80 بسیں صبح 7 بجے سے رات 10بجے تک چلیں گی، سرجانی سے نمائش چورنگی تک گرین لائن بس کے 22اسٹیشن ہیں۔ شہری گرین لائن بس سروس چلنے پر خوش نظر آرہے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ وفاقی وزارتِ صحت کے حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زیادہ رہی جبکہ 87 فیصد متاثرہ افراد اومی کرون ویرینٹ سے متاثر ہوئے ۔ سربراہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد 2 روزہ دورے پر تھرپارکر پہنچے جہاں پر انھوں نے گڈی بھٹ، مٹھی، تھر کول، اسلام کوٹ کا فیملی کے ہمراہ دورہ کیا۔ چیف جسٹس نے مٹھی ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کے حکام سے خصوصی اجلاس کے بعد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن تھرپارکر کی […]