ہم بہادر قوم ہیں جس نے زلزلوں اور کراچی کی ہڑتالوں کا سامنا کیا ہے، حرا مانی

ہم بہادر قوم ہیں جس نے زلزلوں اور کراچی کی ہڑتالوں کا سامنا کیا ہے، حرا مانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکارہ حرا مانی نے کہا ہے کہ پاکستانی بہادر قوم ہیں، ہم نے خوفناک زلزلے کو سہا اور کراچی میں ایسے حالات کا سامنا کیا جب آئے دن ہڑتالیں ہوتیں اور کبھی اِدھر سے تو کبھی اُدھر سے فائرنگ ہوتی تھی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو […]

.....................................................

چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کا چائنا گراو نڈ کشمیر روڈ کا معائینہ

چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کا چائنا گراو نڈ کشمیر روڈ کا معائینہ

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ عیدالفطر کی نماز کے بڑے اجتماعات میں سے چائنا گراونڈ میں بھی شہر کا بڑا عید اجتماع ہوتا ہے کورونا وائرس کی وجہ سے سوشل ڈسٹینس کے دوران چائنا گراو ¿نڈ میں زیادہ جگہ نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اس ضمن […]

.....................................................

کراچی طیارہ حادثہ: جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہو گئی، بیشتر لاشیں ناقابل شناخت

کراچی طیارہ حادثہ: جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہو گئی، بیشتر لاشیں ناقابل شناخت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز قومی ائیرلائن پی آئی اے کی پرواز کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہوگئی جب کہ صرف 2 مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ لاہور سے کراچی آنے والی قومی ائیرلائن کی پروازپی کے 8303 ائیرپورٹ کے قریب آبادی پر گر […]

.....................................................

والد کے کورونا کی وجہ سے واپس کراچی آنے والی خاتون بھی طیارہ حادثے کا شکار

والد کے کورونا کی وجہ سے واپس کراچی آنے والی خاتون بھی طیارہ حادثے کا شکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) موت انسان کو کیسے اور کہاں سے کہاں لے جاتی ہے اس کا اندازہ کراچی کی رہائشی ایک خاتون کے موت کے سفر سے بخوبی لگایا ج اسکتا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران سفر انتہائی مشکل ہوکر رہ گیا ہے۔ ایسے […]

.....................................................

کراچی: پی آئی اے کا طیارہ ائیرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ، 57 افراد جاں بحق

کراچی: پی آئی اے کا طیارہ ائیرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ، 57 افراد جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اب تک 57 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ لاہور سے کراچی آنے والی قومی ائیرلائن کی پرواز ائیرپورٹ کے قریب […]

.....................................................

تحریک انصاف والے ہر وقت سستی شہرت کے بہانے ڈھونڈتے ہیں، رہنماء پیپلز پارٹی

تحریک انصاف والے ہر وقت سستی شہرت کے بہانے ڈھونڈتے ہیں، رہنماء پیپلز پارٹی

کراچی : رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی و ممبر سندھ کونسل شہزاد ناتھا نے تحریک انصاف کے صوبہ سندھ میں گورنر راج کے مطالبے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے سندھ حکومت دن رات سندھ کی عوام کی خدمت میں کوشاں ہے اور سندھ حکومت کو بھرپور عوامی حمایت حاصل ہے اس لیئے تحریک انصاف […]

.....................................................

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تحت عید گفٹ کی تقسیم

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تحت عید گفٹ کی تقسیم

کراچی : کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام فردوس اتحاد ہائوس ناظم آباد پر کھلاڑیوں اور اسپورٹس آرگنائزروں کو عید گفٹ تقسیم کی شایان شان تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جس میں ایک لاکھ 73ہزار کی نقد رقم تقسیم کی گئی کھلاڑیوں کی لئے یہ […]

.....................................................

ترقیاتی کاموں کی انجام دہی پر منتخب بلدیاتی نمائندگان و عوام کا چئیرمین شرقی معید انور کو خراج تحسین

ترقیاتی کاموں کی انجام دہی پر منتخب بلدیاتی نمائندگان و عوام کا چئیرمین شرقی معید انور کو خراج تحسین

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ لاک ڈاون میں ترقیاتی کاموں کی اجازت ملنے کے بعد ترقیاتی کام تیزی سے مکمل کئے جارہے ہیں، مختلف یوسیز میں جاری ترقیاتی کام ٹینڈر ہونے کے بعد لاک ڈاو ¿ن کی وجہ سے تعطل کا شکار تھے ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

.....................................................

کراچی میں آج سے ایک اور ہیٹ ویو کا امکان

کراچی میں آج سے ایک اور ہیٹ ویو کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں آج سے ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ہیٹ ویو دو روز تک جاری رہے گی، سمندری ہوائیں بند ہو جائیں گی اور درجہ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے لیکن اس […]

.....................................................

صوبہ سندھ کی عوام پیپلزپارٹی سے بیزار ہو گئی ہے، سید بھاشانی شاہ

صوبہ سندھ کی عوام پیپلزپارٹی سے بیزار ہو گئی ہے، سید بھاشانی شاہ

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سندھ لیبر فیڈریشن کے صوبائی چیئرمین سید بھاشانی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کی ناقص پالیسیوں اور سندھ حکومت کی نا اہلی کیوجہ سے مزدور طبقہ شدید مشکلات کا شکار ہے، مزدور وں کے گھروں میں فاقے ہورہے ہیں اور وزراء سب صیح کا راگ […]

.....................................................

بدر جیسے جزبے کی مسلمانوں کو ضرورت ہے، مفتی محمد نعیم

بدر جیسے جزبے کی مسلمانوں کو ضرورت ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ اتحاد یکجہتی جنگ بد رکابنیادی پیغام ہے، 313 صحابہ نے وقت کی سپر طاقتوں کو شکست دیکر دنیا کو ورطہ حیرت میں مبتلا کیا،جانثاران نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر میں وہ تاریخ رقم کی جس کی مثال نہیں […]

.....................................................

ایس او پیز پر عمل نہ کرنیوالی مارکیٹیں سیل کر دی جائیں: چیئرمین کراچی تاجر اتحاد

ایس او پیز پر عمل نہ کرنیوالی مارکیٹیں سیل کر دی جائیں: چیئرمین کراچی تاجر اتحاد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر نے کہا ہے کہ کاروبار کے دوران ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے مارکیٹ کو سیل کر دیا جائے۔ کراچی میں گزشتہ روز مارکیٹیں کھلنے پر شہریوں کا سمندر امڈ آیا اور اس دوران تاجروں اور شہریوں کی جانب سے کورونا وائرس […]

.....................................................

لاک ڈاون کے دوران بلدیہ شرقی نے اپنی ذمہ داریاں اپنی دسترس سے بڑھ کر سر انجام دی ہیں۔ معید انور

لاک ڈاون کے دوران بلدیہ شرقی نے اپنی ذمہ داریاں اپنی دسترس سے بڑھ کر سر انجام دی ہیں۔ معید انور

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ لاک ڈاون کے دوران بلدیہ شرقی نے اپنی ذمہ داریاں اپنی دسترس سے بڑھ کر سر انجام دی ہیں تاحال ضلع شرقی میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاو ¿ جاری ہے جبکہ ڈینگی، ملیریا پر قابو پانے کے حوالے سے بھی اسپرے سر انجام […]

.....................................................

کراچی: ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق پر مزید دو سپر اسٹور سیل

کراچی: ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق پر مزید دو سپر اسٹور سیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کلفٹن میں واقع دو سپر اسٹورز کے چار ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد دونوں اسٹورز کو سیل کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کلفٹن میں واقع دونوں سپر اسٹورز کو بند کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت […]

.....................................................

کراچی سے ’را‘ کے لیے کام کرنے والا سرکاری ملازم گرفتار

کراچی سے ’را‘ کے لیے کام کرنے والا سرکاری ملازم گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے کے انسدادِ دہشت گردی ونگ کی کارروائی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را سے فنڈنگ حاصل کرنے والے سرکاری ملازم آصف صدیقی کو گرفتار کر لیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی کراچی میں اہم کارروائی میں ’’ را‘‘ سلیپر سیل کا […]

.....................................................

کورونا: سندھ بھر میں مزید 9 اموات، کراچی میں سب سے زیادہ 327 کیسز رپورٹ

کورونا: سندھ بھر میں مزید 9 اموات، کراچی میں سب سے زیادہ 327 کیسز رپورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کراچی سے سب سے زیادہ 327 کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ صوبے بھر سے 9 ہلاکتیں بھی سامنے آئیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 24 گھنٹوں میں کورونا کےمزید 3671 ٹیسٹ کیےگئے […]

.....................................................

تنخواہ دار طبقہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہے، رہنما ن لیگ سندھ

تنخواہ دار طبقہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہے، رہنما ن لیگ سندھ

کراچی : پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ شبیر حسن انصاری نے کہا ہے کہ حکومت لاک ڈاءون کو ختم کرے یا اس میں نرمی لائے ، بنا پالیسی اور حکمت عملی کے لگائے جانے والے لاک ڈاءون کی وجہ سے لوگ بھو ک سے مر رہے […]

.....................................................

کراچی میں کورونا سے متاثرہ پہلا پولیس اہلکار شہید

کراچی میں کورونا سے متاثرہ پہلا پولیس اہلکار شہید

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کا پہلا پولیس اہلکار کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے شہید ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق کچھ روز قبل ایس ایس پی سٹی آفس میں اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا تو اس دوران اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) انور سمیت کچھ اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ […]

.....................................................

سری لنکن ائیرلائن کی خصوصی پرواز کے ذریعے کولمبو سے 51 پاکستانی کراچی پہنچ گئے

سری لنکن ائیرلائن کی خصوصی پرواز کے ذریعے کولمبو سے 51 پاکستانی کراچی پہنچ گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکن ائیرلائن کی خصوصی پرواز کے ذریعے کولمبو سے 51 پاکستانی کراچی پہنچ گئے۔ سندھ اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستانی مسافروں کو لے کر سری لنکن ائیر لائن کی خصوصی پرواز یو ایل 1185 نے کراچی کے 51 مسافروں کو جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اتارا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے […]

.....................................................

کراچی کے اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی قلت، کورونا کے علاج میں دشواری کا سامنا

کراچی کے اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی قلت، کورونا کے علاج میں دشواری کا سامنا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی کمی کے باعث کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے میں ڈاکٹرز کو مشکل کا سامنا ہے۔ گزشتہ روز نجی اسپتال میں خدمات انجام دینے والے 60 سالہ ڈاکٹر فرقان بروقت وینٹی لیٹر نہ ملنے کے باعث کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے۔ […]

.....................................................

کراچی میں وفاق کا اراکین اسمبلی کو دیا گیا ترقیاتی فنڈ کمیشن خوری کی نذر

کراچی میں وفاق کا اراکین اسمبلی کو دیا گیا ترقیاتی فنڈ کمیشن خوری کی نذر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت کا اراکین اسمبلی کو دیا گیا اربوں کا ترقیاتی فنڈز سنگین بدعنوانیوں اور کمیشن خوری کی نذر کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے اراکین اسمبلی کو دیے جانے والے ترقیاتی فنڈ ز کمیشن خوری کی نذر کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کے […]

.....................................................

کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا

کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر فرقان جان کی بازی ہار گئے۔ سینیئر میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمیٰ کوثر کے مطابق 60 سال کے ڈاکٹر فرقان نجی اسپتال میں خدمات انجام دے رہے تھے جہاں وہ مہلک وائرس سے متاثر ہوئے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر فرقان کی اہلیہ میں بھی […]

.....................................................

کورونا: کراچی سے 24 گھنٹوں میں مزید 376 کیسز رپورٹ

کورونا: کراچی سے 24 گھنٹوں میں مزید 376 کیسز رپورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے سب سے زیادہ 376 کیسز کراچی سے رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3259 نئے ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد اب […]

.....................................................

علاقوں کو ڈس انفیکٹ کرنے کیلئے مختلف طریقہ کار اختیار کر رہے ہیں، چئیرمین بلدیہ شرقی

علاقوں کو ڈس انفیکٹ کرنے کیلئے مختلف طریقہ کار اختیار کر رہے ہیں، چئیرمین بلدیہ شرقی

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ اسوقت ہماری مکمل توجہ علاقوں کو ڈس انفیکٹ کرنے پر مرکوز ہے اور کوشش کر رہے ہیں کہ ہر اس طریقہ کار کو اختیار کیا جائے جس سے علاقے کورونا سمیت دیگر جراثیم سے پاک کئے جا سکیں ضلع شرقی میں ڈسپینسریوں، اسپتالوں کو […]

.....................................................