کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ یوسی 10 لائینز ایریا اور یوسی 24 گلشن اقبال میں بلدیاتی خدمات کو جلد ازجلد مکمل کر لیا جائے اس سلسلے میں تاخیری عمل سے گریز کیا جائے جہاں بھی بلدیاتی خدمات کے حوالے سے رکاوٹیں پیش آرہی ہوں اس سلسلے میں آگاہی فراہم […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے سابق پولیس چیف شاہد حیات نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ سابق پولیس چیف کے بھائی یوسف خان نے شاہد حیات کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ شاہد حیات طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور اسی عارضے کے سبب نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی سے 70 فیصدکچرا اٹھا لیا گیا ہے۔ مراد علی شاہ نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہر میں صوبائی حکومت کی جانب سے جاری صفائی مہم کا جائزہ لیا۔ مراد علی شاہ صبح سویرے صدر کے علاقے میں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ممتاز روحانی بزرگ پاکستان میں فروغ اتحاد و بین المسلمین کے داعی پیر طریقت حضرت سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی المعروف چاند پوری کے 15ویں سالانہ سہہ روزہ عرس مبارک کے دوسرے روز بھی درگاہ شاہ جیلانی پر روح پرور اجتماعات کا انعقاد صبح سے شام تک مزار اقدس پر ملک بھر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں ڈکیتیوں اور اسٹریٹ کرائم کے دوران مزاحمت پر قتل اور زخمی افراد کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں 4 ماہ کے دوران مختلف علاقوں میں 181 گھروں میں ڈکیتیاں کی گئیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ ضلع وسطی میں سب سےزیادہ 40 […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفینس میں بااثر افراد کے مسلح گارڈز نے مبینہ طور پر جلد راستہ نہ ملنے پر نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ یہ واقعہ ڈیفنس کے علاقے صبا کمرشل میں پیش آیا جہاں مبینہ طور پر بااثر افراد کے مسلح محافظوں نے 18 سالہ نوجوان نجم الحسن […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان مے اعلان کیا ہے کہ 5جنوری کو 3امپائرز اور 3کھلاڑیوں کو سالانہ کارکردگی قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو ایوارڈ دیئے جائینگے یہ اعلان انہوںنے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر KBBAکی جانب سے کراچی کے باسکٹ بال امپائرز اور ٹیکنیکل […]
تحریر : عنایت کابلگرامی کراچی کے کچرے پر خوب سیاست ہو رہی ہے۔ گزشتہ چھ سات ماہ سے کراچی کچرے کی ڈھیر میں تبدیل ہوگئی ہے۔پاکستان کی وفاقی ، سندھ کی صوبائی اور کراچی کی شہری حکومتیں کراچی کو کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کرانے کے زمہ دار ہیں، ان میں سب سے زیادہ زمہ […]
عزیز آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے عزیز آباد میں ٹارگٹ کلنگ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے عزیز آباد میں مدنی مسجد کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ مقتول […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہینڈ ٹو ہینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئر مین فیصل ملک کی قیادت میں ذمہ دران و عہدیداران عوامی فلاح و بہبود کے حوالے سے خدمات کی انجام دہی کے ساتھ ساتھ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر جاری “کلین مائی کراچی مہم “میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے […]
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے سندھی مسلم سوسائٹی میں اسٹریٹ کرائم کی انوکھی واردات ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو نے شہری کا موبائل اور رقم جبکہ شہری نے ڈاکو کی موٹرسائیکل چھین لی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوار ایک ملزم نے شہری کو لوٹنے کی کوشش کی، شہری کو اسلحہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں صنعتی مزدوروں کیلئے قائم سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں ڈانس پارٹی کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں نرسیں کام کے بجائے رقص میں مصروف ہیں۔ سوشل میڈیا پر عام ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کراچی کے اہم صنعتی علاقے سائٹ میں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد کا رخ نہ کریں یہاں ڈینگی پھیلا ہوا ہے کہیں انہیں کاٹ نہ لے۔ کراچی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے مراد علی شاہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سول اسپتال میں پولیس چھاپے کے دوران شراب کی بوتلیں برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق سول اسپتال میں عید گاہ تھانے کی چوکی کے انچارج نے 26 ستمبر کو نیورولوجی کے نرسنگ وارڈ میں چھاپا مارا اور سیکیورٹی انچارج کریم خان، فرخ شاہ، خرم اور نوید کو […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کمشنر کراچی افتخار علی شالوانی نے اعلان کیا ہے کہ پہلا کمشنر کراچی ایشیاء کپ جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ ماہ نو مبر میں کراچی میں منعقد ہوگا یہ ٹورنامنٹ نمیر شمسی ٹینس اکیڈمی کے زیر اہتمام سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کراچی جیم خانہ میں منعقد کیا جائیگا۔اس کے علاوہ اسی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ساتھیوں کی گرفتاری پر خواجہ سراؤں نے درخشان تھانے پر حملہ کر دیا جس پر پولیس نے 21 خواجہ سراؤں کو گرفتار کر لیا۔ کراچی میں ڈیفنس، بدر کمرشل میں درخشاں پولیس نے شہریوں کی شکایت پر خواجہ سراؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 13 کو گرفتار کر کے تھانہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بولنگ کوچ وقاریونس نے کراچی میں قومی ٹیم کو جوائن کر لیا۔ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ آج پریکٹس سیشن کے دوران کھلاڑیوں کی رہنمائی کے لیے موجود ہیں، سابق کپتان لاہور میں تربیتی کیمپ مکمل ہونے کے بعد اپنی بیٹی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کے لیے سڈنی گئے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 91 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ انسداد ڈینگی سیل کےمطابق کراچی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص انتقال کرگیا جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 91 افراد میں وائرس کی تصدیق سے متاثرہ افراد کی تعداد […]
کراچی : مسلم لیگ ن سندھ کے نائب صدر و سابق ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ شبیر حسن انصاری نے کہاہے کہ سندھ میں مسلم لیگ ن کو منظم کرنے کے لیئے سخت محنت کی ضرورت ہے سندھ میں مستقبل تابناک ہے، سندھ کو مسلم لیگ ن کا قلعہ بنائیں گے، مسلم لیگ ن اس وقت […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 33ویں قومی کھیل پشاور: سندھ کراٹے ٹیم کے ٹرائلز 29 ستمبر بروز اتوار جمنازیم ہال ککری گراؤنڈ لیاری کراچی میں سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے نمائندہ کی موجودگی ہیں ہونگے. کیمیتے کھلاڑیوں کی عمر 18 سال سے زیادہ اور کاتا کھلاڑیوں کی 16 سال سے زیادہ ھوگی. تمام اضلاع میں ٹریننگ کیمپ […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی نے برساتی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پہلے سے ترتیب دیئے گئے “رین ایمرجنسی پلان “کو مزید توسیع دیتے ہوئے میونسپل ایمرجنسی کے تحت بلدیہ کورنگی کے تمام محکموںکے افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ ،شکایتی مراکز فعال اور مزید متوقع برساتی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کیخلاف تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ کراچی پہنچنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان اور دیگر پی سی بی آفیشلز نے ٹیم کا استقبال کیا۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم غیر […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقدہ “تیسرا یوم دفاع پاکستان SSBکپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ “کاشاندار اور باقاعدہ آغاز (آج) مورخہ23ستمبر2019ء بروز پیر 9بجے شب عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر سی ای او معاذ جی ،ندیم احمد کرینگے ،قبل […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی کراچی اس وقت رہائش کے اعتبار سے دنیا کے بدترین شہروں میں پانچویں نمبر پرشمار کیا جاتا ہے۔اس سے قبل جرائم کی مناسبت سے کراچی دنیا کے خطرناک شہروں میں چھٹے نمبر پر تھا۔ اب ورلڈ کرائم انڈیکس میں 70ویں نمبر پر ہے۔ کراچی اس وقت احساس محرومی کے […]