کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکہ موسمیات کے مطابق شہر میں 25 اور 26 ستمبر کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں موجود ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان میں تبدیل ہو گیا ہے جو کہ کراچی کے جنوب مغرب سے 510 کلو میٹر دور ہے۔ سردار […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بچوں کے حقوق مین سرگرداں معروف سماجی تنظیم (SPARC) کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں youthful offenders’ industrial schools (YOIS)اسٹاف ٹریننگ سیشن کا انعقاد جس میں پولیس ،وکلاء ،جرنلسٹ اورNGO,sکے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،تربیتی نشست میں شرکاء اور اسٹاف کو پولیس کے ممتاز شخصیات نے جونائیل […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اعلیٰ عدالتوں نے مخصوص مقدمات میں صوبوں کو ہدایات کے حوالے سے کارروائی کرتے ہوئے آرٹیکل 149 کی تشریح کی ہے جس کا اطلاق وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم کراچی میں چاہتے ہیں۔ سندھ پر حکومت کرنے والی پیپلز پارٹی کی جانب سے شدید ردعمل کے بعد اس پر فوری […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مہمند ایجنسی میں شہید ہونے والے میجر عدیل شاہد کی نماز جنازہ کراچی جبکہ سپاہی فراز حسین کی نماز جنازہ کوٹلی آزاد کشمیر میں ادا کی گئی جبکہ دونوں شہداء کو فوجی اعزازات کیساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ڈی […]
تحریر : شیخ خالد زاہد ایک طرف ہم کشمیر کی جدوجہد آزادی کیلئے اپنی اپنی استطاعت کیمطابق کوششوں میں مصروف ہیں ۔ ہ میں کشمیر کے حوالے سے اپنی کی جانی والی کوششوں پر یقین ہے کہ اب کشمیر میں جلد ہی آزادی کا سورج طلوع ہونے والا ہے(انشاء اللہ) ۔ ہم پاکستانی ہر مسلۃ […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کراچی کے انتظامی معاملات میں بہتری کے لئے آئین کی شق 149(4) کے نفاذ کا عندیہ دیا۔ بیرسٹر فروغ نسیم تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے اہم رہنما اور ماہر قانون دان ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اَب اِسے کیا کہا جائے ؟اور اِس کا ذمہ دار کون ہے؟ مگر سچ تو یہ ہے کہ جرمن کمپنی اے بی سی ڈی کی تحقیق کے مطابق پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی دنیا میں سب سے زیادہ کینابس (چرس) استعمال کرنے والے شہروں کی فہرست میں […]
کراچی : ڈسٹرکٹ ایسٹ پیپلزپارٹی کے رہنما خان بہادر شر نے کہا ہے کہ سندھ ایک تھا اور ایک رہے گا، ہم کراچی پر غیر آئینی قبضے کی کوششوں کو ناکام بنادینگے ،سندھ کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو سر چھپانے کی بھی جگہ نہیں ملے گی ،سندھ حکومت کو بے اختیار کرنے کی سازشوں […]
تحریر : امتیاز علی شاکر گوٹھ کولاچی کے نام سے مشہور ہونے والا روشنیوں کا شہر کراچی 1795ء میں قلات کی مملکت کا حصہ تھا،سندھ اور قلات کے درمیان جنگ کے نتیجے میں سندھ کے حکمران اس پرقا بض ہو گئے،قدرتی بندرگاہ کاحامل کراچی تیزترین ترقی کا ضامن سمجھاجاتاہے شائدیہی وجہ تھی کہ1795ء ہی میں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں وفاقی حکومت کراچی کا انتظام اپنے ہاتھ میں لینے پر غور کر رہی ہے۔ لیکن ناقدین ایسے کسی اقدام کو وفاقی کی طرف سے کراچی کے وسائل پر قبضے کی سازش قرار دے رہے ہیں۔ حکومتی سوچ کا اشارہ گذشتہ روز وفاقی وزیرِ قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی طرف […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پہلوان گوٹھ میں گزشتہ 30 سال سے پارہ چنار کا قدیم سبیل یکم تا 10 محرم الحرام تک لگا یا گیا ،سبیل کے روح رواں نور محمد نے کہاکہ گزشتہ 30سال سے ہر سال یہ سبیل پہلوان گوٹھ میں قائم کیا جاتا ہے جس میں دودھ اور روح افزاء کی شربت سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کراچی میں گندگی کی ابتر صورتحال کے پیش نظر وفاق کو تجویز پیش کی ہے کہ وہ کراچی کا انتظامی کنٹرول سنبھالے۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے گفتگو کرتے ہوئے کراچی میں آئین کے آرٹیکل 149 (4) کے نفاذ کی تجویز پیش کی […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہا کہ واقعہ کربلا عزم و استقلال صبر رضا اور ظلم کیخلاف اٹھنے کا درس دیتا ہے، ظلم، جبر و استبداد کیخلاف آواز بلندکرنا اسواء حسینی ہے،کشمیری مسلمانوں پر ظلم کی داستانیں رقم کی جارہی ہیں افسوس مسلمان اسواء حسینی کو اپنانے کے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ علی زیدی نے کراچی کو صاف کرنے کے بجائے مزید گندگی پھیلادی اور وہ اپنی مہم ختم کر چکے ہیں۔ سعید غنی نے کہا کہ کمیٹیاں بنانے اور اعلانات سے کراچی کے مسائل حل نہیں ہوں گے، مسائل کے حل کے لیے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہینڈ ٹو ہینڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام موسمیات چورنگی گلستان جوہر یونیورسٹی روڈ پر شہداء کربلا کی یاد میں سبیل حسین قائم کردیا گیا جو کہ عاشورہ محرم الحرام تک قائم رہیگا ،سبیل حسین پر ٹھنڈے پانی اور دودھ کی شربت کا اہتمام کیا جارہا ہے ،کیمپ پر چیئر مین فیصل […]
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کے لیے سخت سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے۔ محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کی سیکیورٹی کے لئے کراچی سمیت سندھ بھر میں پاک فوج کی 52 کمپنیاں، رینجرز کے 7700 سے زائد اور پولیس کے 71 ہزار […]
ملیر (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر تین روز کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام کے جلوس میں دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر کراچی میں تین روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محرم […]
تحریر : شیخ خالد زاہد پاکستان میں ہونے والی بیضابطگیوں کی اتنی طویل فہرست ہے جو پاکستان کی سرحدوں سے نکلتی ہوئی دوسرے ملکوں تک پہنچی ہوئی ہے۔ ان بیضابطگیوں پر ہر حکومت نے واویلا کیا گوکہ وہ خود بھی ان بیضابطگیوں کا حصہ تھے۔بدقسمتی سے اداروں کی خودمختار ی ہمیشہ سے سوالیہ نشان کی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) منگھو پیر سے مردہ گائے بھینسوں کو کاٹ کر گوشت فروخت کرنے والے 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق منگھو پیر میں ایک رکشا ڈرائیور نے اطلاع دی کہ 2 افراد مردہ بھینس کو کاٹ رہے ہیں جس پر پولیس نے چھاپا مار کر ملزم زاہد […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج پھر تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے شہر قائد میں سہ پہر تین سے چار بجے کے بعد بارش ہو سکتی ہے، کل کے مقابلے میں آج بڑے پیمانے پر تیز بارش متوقع ہے۔ حکام محکمہ موسمیات کے […]
تحریر : امتیاز علی شاکر دو سال قبل ایک شخص روزانہ گلی کا کچرا اٹھا کر لے جانے لگا، ہم نے سمجھا شائدیہ سرکاری ملازم ہے جس کی صفائی کے حوالے سے یہ ذمہ داری لگی ہے کہ وہ روزانہ کچرا اُٹھایا کرے، ہمارا اندازہ اُس وقت غلط ثابت ہو گیا جب مہینہ پورے ہونے […]
ملیر (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں مون سون کا تیسرا اسپیل، طوفانی بارش سے سڑکوں پر کئی فٹ پانی جمع ہوگیا، کئی علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی، پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے شہر میں اسکولز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ملیر، ایئرپورٹ، لانڈھی، گلستان جوہر، گلشن اقبال، سکیم تینتیس، نیو کراچی، نارتھ ناظم آباد، […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی کی فضائی میں حدود میں تبدیلی کرتے ہوئے انٹرنیشنل پروازوں کے لیے کراچی کے تین روٹس کو بند کر دیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے جاری کردہ ناٹم کے مطابق تینوں روٹس کے متبادل روٹ بھی دے دیئے گئے ہیں اور تینوں روٹ […]