کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں مون سون کے نئے سسٹم کی وجہ سے آج سے کراچی میں ہلکی و درمیانی بارشیں ہو سکتی ہیں۔ کراچی میں آج صبح ہی سے بادلوں نے ڈیرے جمائے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے موسم دلفریب ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج سے کراچی میں ہلکی و […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کچرا اٹھانے کے معاملے پر میئر نے ایک فلمی انداز میں مصطفیٰ کمال کو گاربیج پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کر کے 24 گھنٹے میں ہی معطل کر دیا۔ میئر کراچی وسیم اختر نے گزشتہ روز چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کو ایک نوٹی فکیشن کے ذریعے گاربیج پروجیکٹ ڈائریکٹر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) میئر کراچی وسیم اختر نے پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کو 3 ماہ کیلئے پروجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج تعینات کر دیا۔ گزشتہ دنوں کراچی میں ہونے والی مون سون بارشوں میں کرنٹ لگنے اور دیگر واقعات میں 30 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے، ان بارشوں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق سٹی ناظم اور پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے میئر کراچی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شہر قائد کی صفائی کا تین مرحلوں پر مشتمل منصوبہ پیش کر دیا۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا […]
کراچی : بلدیہ کورنگی نے بحریہ ٹائون کے اشتراک سے ملیر ماڈل زون میں جاری صفائی مہم کے دوران اب تک 7 ہزار ٹن سے زائد کچراملیر اور ماڈل کالونی کے مختلف علاقوں سے اُٹھا کر ٹھکانے لگا دیا ۔چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہاکہ بلدیہ کورنگی اور ضلع کورنگی کی عوام […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ کراچی میں مردم شماری غلط ہوئی اسی وجہ سے شہر میں مسائل زیادہ ہیں، صفائی کے 20 دن میں 48 ہزار ٹن کچرا نالوں سے صاف کیا گیا اسی وجہ سے 150 ملی میٹر بارش کے باوجود شہر کی سڑکوں پر […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا کہ نکاسی آب کا مسئلہ کراچی کا بڑا مسئلہ بن چکا ہے، جگہ جگہ سیوریج کی گندگی نے عوام کی روز مرہ زندگی کو متاثر کر رکھا ہے، کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے کراچی کے عوام بھگت رہے ہیں لیکن […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) میئر کراچی وسیم اختر اور سابق سٹی ناظم مصطفی کمال نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے میئر کراچی وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کامطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وسیم اختر کا نام ای سی ایل […]
کراچی (جیوڈیسک) بہادر آباد میں تشدد سے ہلاک ہونے والے مقتول ریحان کے والد نے جے آئی ٹی تشکیل دینے کے لیے درخواست دے دی۔ مقتول ریحان کے والد نے درخواست آئی جی سندھ ،ڈی جی رینجرز اور محکمہ داخلہ کو ارسال کردی جس میں کہا گیا ہے کہ مقدمہ قتل، دہشتگردی اور سائبر کرائم […]
کراچی (جیوڈیسک) مویشیوں سے پھیلنے والے جان لیوا کانگو وائرس سے کراچی میں مزید 3 افراد انتقال کر گئے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق مواچھ گوٹھ کا رہائشی 24 سال کا اللہ بخش سول اسپتال میں زیر علاج تھا جہاں وہ انتقال کر گیا۔ 45 سالہ اسد علی انڈس اسپتال میں ہلاک ہوا جبکہ ٹھٹھہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں میرٹ پر تھانیداروں کی تقرری کا امتحان میں 350 میں سے صرف 37 امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔ میرٹ امتحان میں کامیاب 37 افسران میں سے پہلے 24 افسران کی شہر کے مختلف خالی تھانوں میں تعیناتی کی جا رہی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے عہدے کا […]
کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 166 حجاج کرام کو لے کر کراچی پہنچ گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی سعودی عرب سے پاکستان کیلیے بعد از حج پروازوں کا آغاز ہو گیا، کراچی کیلیے پہلی خصوصی حج پرواز ہفتے کی شام ساڑھے 6 بجے جناح ٹرمینل […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی کراچی سونے کی چڑیا ہے جس کے پَر نوچ نوچ کر کھائے جا رہے ہیں۔ آج کراچی کی حالت دیکھ کر یہ بات سچ معلوم ہوتی ہے کہ صرف کراچی کو نوچا ، لوٹا اور روندا ہی جارہاہے ۔ یہ سب کسی بیرونی دشمن نے نہیں بلکہ خود اہل […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کمشنر کراچی کی جانب سے یوم آزادی سٹی پریڈ شہر کراچی کے تاجر صنعتکاروں اور کھلاڑیوں کا خیر مقدم ،زندگی کے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا یوم آزادی سٹی پریڈ کے حوالے سے زبدست جوش وخروش ،شہر کراچی کے تاجر و صنعتکاروں اور کھیلوں کے مختلف شعبوں […]
کراچی (جیوڈیسک) عیدالاضحیٰ کے 6 روز گزرنے کے باوجود مختلف علاقوں میں تاحال کچرے کے ڈھیر جگہ جگہ موجود ہیں۔ جیونیوز کے مطابق شہر میں صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث جگہ جگہ آلائشیں تاحال سڑک کنارے موجود ہیں اور 6 دن گزرنے کے بعد بھی متعدد علاقوں میں صفائی نہیں ہوسکی ہے۔ کراچی کے […]
کراچی (جیوڈیسک) لانڈھی میں کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 بھائی جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے لانڈھی میں بابر کانٹا کے قریب کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت انور، عثمان، عمر اور حمزہ کے ناموں سے ہوئی۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات […]
کورنگی (جیوڈیسک) کراچی میں رات سے شروع ہونے والی طوفانی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جب کہ شہر کے بیشتر علاقے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے اور محتلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی میں رات سے شروع ہونے والی طوفانی بارش کا سلسلہ تاحال وقفے وفقے […]
کراچی (جیوڈیسک) مون سون کا دوسرا سسٹم سندھ میں داخل ہوتے ہی کراچی سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا آغاز ہو گیا۔ کراچی کے علاقے نیو کراچی، سرجانی، شارع فیصل، ائیرپورٹ، ڈالمیا، یونیورسٹی روڈ، گلشن اقبال، فیڈرل بی ایریا، ڈیفنس، کلفٹن، صدر، ماڈل کالونی اور گلستان جوہر میں […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 11 واں نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چمیپین شپ کے مہمان خصوصی نیشنل بینک کے ایس ای وی پی گروپ چیف طارق جمالی گروپ چیف جمال باقر ایس کیو جی کے گروپ ہیڈ شوکت محمود خٹک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اقبال قاسم سید خرم حسین، اسنوکر ایسوسی ایشن کے صدر منور حسین شیخ، […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کلین کراچی مہم کے تحت 14 اگست تک کراچی کو کچرے سے پاک اور تمام نالوں کی صفائی مکمل کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ ہفتے کی شام کراچی پورٹ ٹرسٹ میں تاجر برادری و دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ کلین کراچی مہم کے سلسلے میں […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن نے سپر ہائی وے پر غیر قانونی ٹیکس وصول کرنے پر مویشی چیک پوسٹ سیل کر دی۔ کراچی ڈسٹرکٹ کونسل نے کراچی میں لائے جانے والے دودھ دینے والے جانوروں پر ٹیکس وصول کرنے کے لیے ایک نجی کمپنی کو ٹھیکہ دیا تھا۔ محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ […]
سندھ (جیوڈیسک) کراچی میں بارش کے بعد میئر وسیم اختر اور سندھ حکومت ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے اور دونوں نے ذمے داری ایک دوسرے پر ڈال دی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ بارش کے دوران کئی بڑی شاہراہیں مکمل بند نہیں ہوئیں، شارع فیصل پر تین مقامات […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دو روز سے جاری مون سون بارشوں کے دوران مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے کے واقعات اور مکان کی چھت گرنے سے 6 بچوں سمیت 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ شہر میں گزشتہ روز سے جاری بارش میں کرنٹ لگنے سے 5 بچوں سے سمیت 19 افراد جاں بحق […]
ناظم آباد (جیوڈیسک) کراچی میں ایک روز کی بارش نے شہر کا نظام دگرگوں کر دیا جس سے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی اور حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بھی 11 ہوگئی جب کہ شہر میں آج بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]