کراچی : کراچی باسکٹ بال کے زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تعاون سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری “یوم یکجہتی کشمیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ”میں ٹورنامنٹ کی فیوریٹ ٹیم بہادر کلب نے کراچی کلب کو 48-25سے شکست دیکر اپنے گروپ کا چمپئن بن گیا۔ بہادر کلب کی جان سے فیاض امان […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر علی پٹی والا اور معروف دانشور ‘ تجزیہ نگار ‘ شاعر و سابق طالبعلم رہنما سلیم عکاس کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پنجاب میں ہونے والی دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ پنجاب […]
تحریر : شیخ خالد ذاہد انسان نے ترقی کیلئے سب سے پہلے وقت کو لگامیں ڈالنے پر کام کیا اور وقت کے استعمال کو اہمیت دی یعنی کم وقت میں زیادہ سے زیادہ کا کیا جاسکے۔ جہاں انسان نے وقت کو قید کرنے کی کوششیں کی وہیں ان کوششوں کے کچھ منفی اثرات بھی عیاں […]
کراچی (جیوڈیسک) نارتھ کراچی سیکٹر فائیو ایم میں حیدر مارکیٹ کے قریب نامعلوم موٹر سائکل وار ملزمان کی کار پر فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی شناخت طاہر، نرمین اور غزالہ کے ناموں سے کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاہمت کرنے پر پیش […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلی شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت سرحد کے اس پار بڑھتی جا رہی ہے، اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں میں انڈیا سے جواب طلب کیا جائے اور دنیا کو اس کا گھنائونہ چہرہ […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے محکمہ صفائی و ستھرائی کے افسران و عملے کو متحرک ہوکر ضلع کورنگی میں صفائی وستھرائی کے حوالے سے موثر انتظامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ ضلع کورنگی کی تمام یوسیز میں نگرانی کا موثر نظام قائم ہے۔ اب صفائی وستھرائی کے عمل میں کوتاہی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انور محسود نے چیئرنگ کراس لاہور میں دھماکہ کی پر زور مذمت کرتے ہوئے سانحہ میں پولیس افسران سمیت قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدری اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ عصمت انور محسود […]
کراچی : حضرت سید غلام نبی شاہ المعروف سمندر والی سرکار کا 25واں سالانہ 4روزہ عرس باوقار طریقے سے اختتام پذیر ہوگیا ،4روزہ عرس تقریبات میں سندھ سمیت ملک بھر سے اور بین ملک سے خلفاء اکرام ،مریدین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔ […]
کراچی : کراچی باسکٹ بال کے زیر اہتما م پاکستان اسپورٹس ویلفیئر اایسوسی کے تعاون سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر جاری “یوم یکجہتی کشمیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ ” میں عسکری کلب اور بہادر کلب نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل معرکہ میں عسکری کلب نے کلفٹن کلب […]
کراچی (جیوڈیسک) نیشنل ہائی وے سسی ٹول پلازہ سے بس ٹکرا گئی ، کراچی سے ٹھٹہ جانے والے مسافر بس کے حادثے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ پچیس زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کراچی کے نیشنل ہائی وے پر بس حادثہ کا شکار ہو کر سسی ٹول […]
کراچی : ضلع کورنگی کو صاف ستھرا سرسبز بنا نے کے لئے این جی اوز بلدیہ کورنگی کے ہمسفر بن گئے ،صفائی ایسوسی ایشن اور بلدیہ کورنگی کا مشترکہ صفائی عوامی شعور کی بیداری مہم کا آغاز۔ چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے این جی اوز نمائندوں کے ہمراہ شاہراہ سے کچرا اُٹھا […]
کراچی : سندھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ملیر میں کچہری سنگت کے نام سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ سرپرست سندھ ویلفیئر ایسوسی ایشن خان محمد چنا کی زیرصدارت منعقدہ (کچہری سنگت) کے نام سے منسوب تقریب میں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی کے زیر اہتمام ابراہیم پلے گرائونڈ کورنگی میں دوستانہ میچ کھیلا گیا۔ دوستانہ میچ میزبان ٹیم ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی اور کراچی کی قدیم ٹیم سعودیہ اسپورٹس ملیر کے درمیان کھیلا گیا جسے میزبان ٹیم ینگ آزاد فٹ بال کلب نے 4-3سے سعودیہ اسپورٹس […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ساحل محمد فٹ بال کلب کورنگی کا سالانہ اجلاس زیر صدارت چیئر مین جہانگیر حسین منعقد ہوا جس میں جس میں تمام عہدیداروں اور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں کثرت رائے سے کلب کے نئے عہدیداروں کو چنائو عمل میں لایا گیا ۔جس کے مطابق ساحل محمڈن فٹ بال کلب کے […]
کراچی (پ ر) پیس ایمبیسیڈر ویلفیئر آرگنائزیشن ، حاجی صالح محمد میموریل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام ڈپٹی ڈائریکٹر ڈسٹرکٹ ویسٹ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ کراچی کے اشتراک سے چائلڈ پروٹیکشن آگاہی پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میںمحترمہ عابدہ رحمان ، ڈپٹی ڈائریکٹر (V/A)ڈسٹرکٹ ویسٹ نے کہا کہ صوبہ سندھ میں18سال کی عمر تک […]
تحریر : قادر خان آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا تھا کہ 80 کے اواخر اور90 کی دہائی میں قتل و غارت گری کا بازار گرم تھا، 1996 میں پولیس نے کراچی میں تن تنہا نہایت کامیابی سے آپریشن کیا لیکن ماضی کے آپریشن کو سیاست کی نذر کردیا گیا اور آپریشن کرنے […]
حیدر آباد (جیوڈیسک) ڈی آئی جی آفس میں حیدر آباد ڈویژن کے خواتین کے تحفظ کے سیل کے افتتاح کے موقع پر خطاب اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اے ڈی خواجہ کا کہنا تھا کہ 92ء میں کراچی آپریشن سیاست کی نذر کر دیا گیا تھا۔ اے ڈی خواجہ نے دوٹوک […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امریکی قانون سازوں و جرنیلوں کی جانب سے پاکستان کیساتھ قریبی تعلقات کی خواہش ‘ سینیٹر مک کین کی جانب سے دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار و قربانیوں کے اعتراف ‘ پاکستان میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانوں کے الزام اور ان محفوظ ٹھکانوں کے خاتمے کیلئے پاکستان سے مزید و […]
کراچی : کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تعائون سے یوم کشمیر یکجہتی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر شاندار آغاز ہوگیا ۔ٹورنامنٹ کا افتتاح شہر کراچی کی معروف شخصیت ممتاز ماہر تعلیم سندھ پرائیویٹ اسکول منیجمنٹ کے چیئر مین سید خالد احمد […]
تحریر : شہزاد سلیم عباسی کراچی شہر میں کروڑوں انسانوں کا سمندر آباد ہے، یہاں کے لوگ کمائی کر کے کر اپنے صوبوں اور دوردراز علاقوں میں اپنے پیاروں، عزیزوں اور جاننے والوں کو خوب پیسے بھیجتے ہیں۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب میں پرائمری میں پڑھتا تھا تو ہمارے ابا جان بھی […]
کراچی : انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا ہے کہ اسلام نے عورت کے قدموں تلے جنت رکھ دی اور عورت کو تاریکی سے نکال کر روشنی سے متعارف کروایا، عورتوں کے حقوق کو عام کیامگر آج کے مغرب زدہ معاشرے نے عورتوں کے تقدس کو بازار کی […]
کراچی : انسانی صحت سے کھیلنا پاکستان میں کوئی نیا کام نہیں، بلکہ عوام کو ناقص خوراک، جعلی مصالحوں، زہریلا دودھ، گدھے اور کتے کا گوشت، گھی، تیل یہاں تک لہسن وادرک سمیت نہ جانے کیا کیا خوراک کے نام پر کھلایا جارہا ہے۔ یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی […]
تحریر : عبدالغنی شہزاد ہر سال کی طرح امسال بھی موسم سرما کی تعطیلات کا بھر پور فائدہ اٹھاتے ہوئے صوبہ سندھ کے مختلف اضلاع جانے ،تاریخی مقامات دیکھنے کا موقع ملا اور وہاں سندھی کلچر کے خدوخال سے محفوظ ہوتے ہوئے کراچی آن پہنچا .یہاں رائٹرز گلڈ آف اسلام پاکستان کے مرکزی صدر کی […]