مسلم لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف کراچی پہنچ گئے۔وہ ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کیے بغیر ہی قیام گا ہ کی جانب روانہ ہوگئے۔ میاں نوازشریف کے استقبال کے لیے کراچی ائرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے سیکڑوں کارکنان موجود تھے۔ نوازشریف کو دیکھ کر کئی کارکنان جذباتی ہوگئے اس موقع بدنظمی کے مناظر […]
صدر آصف زرداری صحت یاب ہونے کے بعد دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ صدر کا خصوصی طیارہ دبئی سے کراچی کے پی اے ایف مسرور بیس پر اترا جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ صدر سخت سکیورٹی میں بلاول ہاوس پہنچے۔ صدر کے ساتھ ان کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری اور صدر […]
کراچی بار ایسوسی ایشن کے آج ہونے والے جنرل باڈی الیکشن برائے سال دوہزار بارہ کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ کراچی بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں صدارت کے عہدے کے لئے وکیل رہنماں محمود الحسن اور صلاح الدین خان گنڈاپور ایڈووکیٹس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ ووٹنگ شام پانچ بجے […]
کراچی کی ایمپریس مارکیٹ میں پتھاریداروں کے تشدد سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا ، واقعہ کے بعد پولیس نے آپریشن کر کے پچیس پتھارے دار وں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ساتھ نعیم شیخ کے مطابق پولیس اہلکار ایمپریس مارکیٹ میں خریداری کررہا تھا۔ اسی دوران پتھارے داروں نے اس پر […]
کراچی میں نیٹی جیٹی کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹرک رکاوٹیں توڑتا ہوا جناح برج سے نیچے جاگرا جس کے نتیجے میں دوافراد شدید زخمی ہوگئے۔ تیزرفتار ٹرک کیماڑی سے ماری پور کی جانب جا رہا تھا۔ دونوں شدید زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ […]
کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے پانچ سو اڑتالیس سی این جی اسٹشین کل صبح نو بجے سے ہفتے کی صبح نو بجے تک بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی اور سی این جی ایسوس ایشن کے درمیان مذاکرات کیبعد چوبیس گھنٹوں کے لیے گیس اسٹیشنز بند کر نے پر اتفاق ہو گیاہے۔ سی […]
عالمی مارکیٹ میں سویابین کے نرخوں میں اضافے اور ڈالر کے ریٹ بڑھنے کی وجہ سے آئندہ ہفتے گھی اور تیل کے نرخوں میں اضافے کا امکان ہے۔ یہ بات کراچی ریٹیلرز، گروسرز ایسوسی ایشن کے ترجمان فاروق میمن نے ذرائع کو بتائی ان کا کہنا تھا کہ تیل اور گھی کے نرخوں میں گزشتہ […]
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ پچیس دسمبر کو مزار قائد پر ہر صورت میں جلسہ کیا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ کراچی کے شہری نفرت کی سیاست نہیں چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی کسی جماعت سے کوئی لڑائی نہیں۔ تحریک انصاف سیاسی […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نیسرچ آپریشن کیا ہے اور پچاس مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں6 افراد کی ہلاکت کے بعد پو لیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف شہر کے پاک کالونی، بہادر آباد اور گلبرگ کیعلاقوں میں آپریشن کیا […]
سہراب گوٹھ میں مسجد سے متصل مدرسے پر پولیس کا چھاپہ زنجیروں میں جکڑے پچاس سے زائد بچوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ سہراب گوٹھ میں مسجد سے متصل مدرسے پر پولیس نے اس اطلاع پر چھاپہ مارا کہ یہاں بچوں پر تشدد کیا جاتا ہے اور جبری مشقت لی جاتی ہے۔ وہاں سے زنجیروں […]
کراچی میں چند روز پہلے صفورا گوٹھ کے قریب رینجرز کی گاڑی پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی۔ طالبان ترجمان احسان اللہ احسان کے مطابق کراچی میں پولیس نے ان کے تین حملہ آوارں کو پکڑنیکی کوشش کی جس کی وجہ سے انھوں نے خود دھماکے سے اڑالیا […]
وہ لمحے میرے لیے قیامت صغریٰ سے کم نہ تھے جب میں خود کو بے بس، لاچار اور مجبور تصور کر رہا تھا۔کیسا منظر تھا تین مسلح افراد میرے گھر واقع سیکٹر الیون اے نارتھ کراچی میں گھس آئے۔ مجھ سمیت اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھر کی ایک ایک شے کی تلاشی اور […]
جامعہ کراچی کے ترجمان قمر رضوی نے کہا ہے کہ آج ہونے والے ڈگری کلاسز کے تمام امتحانات معمول کے مطابق ہوں گے، طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ مقررہ وقت پر امتحانی مرکز پہنچ جائیں۔ یونیورسٹی کے ترجمان قمر رضوی نے کہا ہے کہ دھماکے کے بعد صورتحال کنٹرول میں ہے اور ڈگری […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں پولیس کے مطابق ڈالمیا کے قریب گلشن جمال کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ ہلاکت کے بعد علاقہ مکین مشتعل ہوگئے اور راشد منہاس روڑ پر ٹریفک بند کر دی۔ سعید آباد کے علاقے بلدیہ […]
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ کراچی میں رینجرز کی گاڑی پر بم حملے کی تحقیقات کے احکامات دے دیئے ہیں۔ وہ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی تیسرے دہشت گرد گروپ کے متحرک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ رحمان ملک کا کہنا […]
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کے روز ملا جلا رحجان رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر انرجی اسٹاکس میں زبردست تیزی کے باعث انڈیکس گیارہ ہزار چار سو پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز منفی ہوا اورہنڈ ریڈ انڈیکس گیارہ ہزار دو سو پوائنٹس کی سطح بھی برقرار […]
کراچی کے علاقے صفورہ چورنگی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار جاں بحق ہو گے جبکہ چار اہلکار زخمی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے سے مختلف گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔ دھماکے کے بعد پولیس ورینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ […]
کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان دو خواتین کی لاشیں پھینک کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے لاشوں کو ایدھی سرد خانے میں رکھوا دیا ہے۔ لاشیں اسٹیل ٹاؤن کے علاقے دادو سالار گوٹھ سے ملیں۔ دنوں خواتین کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا تھا ۔ پولیس کے مطابق خواتین کی عمریں چالیس […]
کراچی کے علاقے چنیسر گوٹھ میں دو روز کے دوران زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد چار ہو گئی۔ گزشتہ روز محمود آباد کے علاقے چنیسر گوٹھ میں کچی شراب پینے سے سات افراد کی حالت بگڑ گئی تھی جنہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ علاج کے دوران پینتیس سالہ مقصود […]
کراچی سمیت سندھ بھر میں آج رات گیارہ بجے سے کل شام پانچ بجے تک سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے۔ گیس لورڈ مینجمنٹ پرواگرام کے تحت ایک مرتبہ پھر سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جو جمعرات کی شب گیارہ بجے سے جمعہ کے شام پانچ بجے تک […]
کراچی کے علاقے کورنگی میں سی پی ایل سی اور اے وی سی سی نے مشترکہ کارروائی کر کے مغوی تاجر کو بازیاب کرا لیا، مقابلے کے دوران تین اغوا کار مارے گئے۔ سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے کے مطابق کورنگی کے علاقے میں کارروائی کے دوران مغوی تاجر ریاض احمد چنائے […]
کراچی میں یوم عاشورہ کے مو قع پر کا لا پل کے نزدیک دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے تین افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد دینے کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس افسران کا کہنا ہے کہ دھماکہ معمولی نو عیت کا تھا تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ذرائع […]
کراچی : یوم عاشور پر کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ کراچی سول اسپتال میں ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر سیریش کمار کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز اور اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور کسی بھی سانحہ […]
گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور نے کہا کہ گزشتہ ماہ ستر کروڑ ڈالر کے درآمدی تیل کی ادائیگی کی وجہ سے روپیہ دبا کا شکار اور تاریخ کی کم ترین سطح پر موجود ہے تاہم جلد ہی صورتحال پر قابو پالیں گے ۔ کراچی میں مائیکرو فنائنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک […]