کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس میں 24 پوائنٹس اضافہ

کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس میں 24 پوائنٹس اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو محدود پیمانے پر تیزی رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس گیارہ ہزار نو سو اڑتیس پر بند ہوا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو محدود پیمانے پر تیزی رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس چوبیس پوانٹس اضافے سے گیارہ ہزار نو سو اڑتیس پر بند ہوا۔ کل […]

.....................................................

کراچی: خودکش دھماکا، ہلاک شخص کی شناخت ہو گئی

کراچی: خودکش دھماکا، ہلاک شخص کی شناخت ہو گئی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں خودکش دھماکے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت معیز السلام کے نام سے ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے خودکشی کرنے والا امریکی شہری تھا۔ پولیس کے مطابق معیزالسلام نے پاکستانی نژاد خاتون سے شادی کی تھی۔ معیز السلام کچھ عرصے سے گلستان جوہر میں رہائش پذیر تھا۔ […]

.....................................................

پی پی کا ذوالفقار مرزا سے لاتعلقی کا اظہار

پی پی کا ذوالفقار مرزا سے لاتعلقی کا اظہار

کراچی : پیپلز پارٹی نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سے اظہار لاتعلقی کا اعلان کر دیا جبکہ ان کے قریبی ساتھی امداد پتافی کی رکنیت معطل کر دی گئی، ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے ساتھ لندن جانے پر شرجیل میمن کی صدر زرداری کے سامنے پیشی ہو گی۔ آخر ایم کیو ایم کا احتجاج رنگ لے آیا […]

.....................................................

کراچی: گلستان جوہر میں خودکش دھماکا

کراچی: گلستان جوہر میں خودکش دھماکا

کراچی میں گلستان جوہر کے علاقے رابعہ سٹی میں رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران ایک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ رینجرز نے مبینہ دہشت گرد کی بیوی اور چار بچوں کو حراست میں لے لیا۔ رابعہ سٹی میں دھماکا اس وقت ہوا جب دہشت گردوں کی اطلاع ملنے کے بعد رینجرز ایک […]

.....................................................

کراچی : شرافی گوٹھ میں تین افراد قتل

کراچی : شرافی گوٹھ میں تین افراد قتل

کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں فارم ہاؤس کے اندر تین افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ کورنگی سنگر چورنگی سے شاہ فیصل جانیو الے راستے پر شرافی گوٹھ تھانے کی حدود میں واقع فارم ہاوس سے تین افراد کی لاشیں ملیں، جن کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کیا تھا۔ […]

.....................................................

کراچی دھماکہ: دو دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

کراچی دھماکہ: دو دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

کراچی خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہے، پولیس نے متعدد افراد کو تفتیش کے لئے حراست میں لے لیا ہے۔ جبکہ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے مرنے والے دو دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی ہے۔  واقعے کے بعد پولیس اور خفیہ اداروں کی جانب سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ گرفتاریاں کراچی اور حیدرآباد میں […]

.....................................................

کراچی:گاڑی میں دھماکہ، چار ہلاک متعدد زخمی

کراچی:گاڑی میں دھماکہ، چار ہلاک متعدد زخمی

کراچی میں سی ویو ولیج ہوٹل کے قریب ہائی روف میں خود کش دھماکہ۔ ایک پولیس اہلکار  سمیت چار افراد ہلاک۔ تباہ ہونے والی ہائی روف سے بارودی مواد اور اسلحہ بھی برامد ہوا ہے۔ کراچی میں سی ویو پر واقع ولیج ہوٹل کے قرین ایک ہائی روف کو پولیس نے روکنے کی کوشش کی […]

.....................................................

متحدہ کیخلاف ثبوت، ذوالفقار مرزا لندن روانہ

متحدہ کیخلاف ثبوت، ذوالفقار مرزا لندن روانہ

کراچی : سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا ایم کیو ایم کے خلاف ثبوت لیکر اسکاٹ لینڈ یارڈ حکام سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہو گئے۔ جناح ٹرمینل کراچی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ قوم ظالموں کے خلاف دعائیں کر کے ان کا ساتھ دے۔ انہوں نے […]

.....................................................

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر صنعتکار کی اہلیہ کا قتل

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر صنعتکار کی اہلیہ کا قتل

کراچی کے علاقے بہادرآباد میں صنعتکار کی اہلیہ کو ڈکیتی میں مزاحمت پر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا، لیاری میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک ہو گئی۔ مقامی صنعتکار کی اہلیہ خریداری کر نے مارکیٹ گئی تھیں جہاں موٹر سائیکل پر سوار تین مسلح ملزمان نے ان سے پرس […]

.....................................................

عمران خان چھکا مارنے کی کوشش میں کیچ آؤٹ ہوں گے۔ ذوالفقار

عمران خان چھکا مارنے کی کوشش میں کیچ آؤٹ ہوں گے۔ ذوالفقار

کراچی : سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور شریک چیئرمین جلد ان کے ساتھ ہونگے۔ عمران خان باونڈری پر کیچ آوٹ ہوجائیں گے۔ سندھ ہائی کورٹ میں مہاجرقومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتیہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ […]

.....................................................

کراچی : مچھر کالونی سے قتل کا ملزم گرفتار

کراچی : مچھر کالونی سے قتل کا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے مچھر کالونی سے پولیس نے قتل کے ایک ملزم رابیل کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر سات نومبر کو مچھر کالونی میں ہی رحمت نامی چوکیدار پر حملہ کیا جس سے رحمت موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ […]

.....................................................

کراچی: گودھرا میں پولیس آپریشن، 15 افراد زیرِ حراست

کراچی: گودھرا میں پولیس آپریشن، 15 افراد زیرِ حراست

کراچی کے علاقے گودھرا میں پولیس نے آپریشن کر کے پندرہ سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ علاقے میں مسلح افراد کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کی جواب میں پولیس نے بھی فائرنگ اور شیلنگ کی۔ نیو کراچی کے علاقے گودھرا میں گرانڈ کے ساتھ واقع پلاٹوں کے تنازعے پر دو […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 30پوائنٹس کی مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 30پوائنٹس کی مندی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیس پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔ اور ہنڈرڈ انڈیکس بارہ ہزار آٹھ پر بند ہوا۔ کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا جس کے بعد سرمایہ کاروں کی پرافٹ ٹیکنگ نے انڈکس کو منفی زون میں تبدیل کر دیا۔ مجموعی طور پر تین کروڑپچیانوے لاکھ شیئرز ٹریڈ […]

.....................................................

تحریک انصاف کا آئندہ جلسہ کراچی میں کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کا آئندہ جلسہ کراچی میں کرنے کا اعلان

اسلام آباد : تحریک انصاف نے آئندہ جلسہ کراچی میں کرنے کا اعلان کر دیا۔ عمران خان کہتے ہیں مسلم لیگ نون پاکستان کی واحد جماعت ہے جو فوج نے بنائی۔ مسلم لیگ قاف اسی سے الگ ہو کر بنی۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے بعد […]

.....................................................

سپریم کورٹ کے احکامات کی پاسداری کریں گے۔ وزیر قانون سندھ

سپریم کورٹ کے احکامات کی پاسداری کریں گے۔ وزیر قانون سندھ

وزیر قانون سندھ نے کراچی بدامنی کیس میں سپریم کورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر عمل درآمد کاجائزہ لینے کیلیے کراچی میں ایک اجلاس ہوا۔ ایاز سومرو وزیر کا کہنا تھا کہ عدالت عظمی کے ہر حکم کی پاسداری کی جائے گی […]

.....................................................

کراچی: منظور وسان کا پولیس چوکی پر چھاپہ، نو سالہ بچہ بازیاب

کراچی: منظور وسان کا پولیس چوکی پر چھاپہ، نو سالہ بچہ بازیاب

وزیر داخلہ سندھ منظور وسان کا کراچی میں سی ویو پر واقع پولیس چیک پوسٹ پر اچانک چھاپہ، حبس بے جا میں رکھے گئے نو سال کے بچے کو بازیاب کروا لیا۔ بچے کو نو دن سے زنجیروں میں جکڑ کر چوکی میں قید رکھا گیا تھا۔ وزیر داخلہ جب چوکی پہنچے تو پولیس اہلکاروں کے […]

.....................................................

کراچی میں موسم ابرآلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان

کراچی میں موسم ابرآلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق کراچی شہرمیں آج موسم جزوی ابرآلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ جمعرات کو موسم صبح سے ابرآلود رہنے کے باعث خوشگوار رہا۔ بحیرہ عرب کیغربی وسطی میں بننے والا ہواکاکم دبا بتدریج کمزور پڑرہاہے اور توقع ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کیدوران یہ سسٹم ختم ہوجائے گا۔ […]

.....................................................

کراچی کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

کراچی کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش جبکہ دیگر مقامات پر بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے ساحلی علاقوں میں بارش کا جبکہ شہر کے دیگر علاقوں میں بوندا باندی ہونے کا امکان ہے جس سے موسم خوشگوار ہوجائیگا جبکہ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی […]

.....................................................

الطاف وعمران بھائی! پلیزذرا بھونک بھونک

الطاف وعمران بھائی! پلیزذرا بھونک بھونک

ہماری قوم جو گزشتہ نصف صدی سے بھی زائد عرصے سے آزاد ہونے کے باوجود بھی ذہنی و جسمانی طور پر آج بھی آزاد نہیں ہوسکی ہے اِس کی سوچوں اور حرکات وسکنات پر اِس کے اپنے اور پرائے آقاؤں کا اُسی طرح کا کڑاپہراہے جس طرح ماضی میں آقا اپنے غلاموں پر لگایا کرتے […]

.....................................................

سندھ میں کمشنری نظام بحال، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں کمشنری نظام بحال، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں عارضی طور پر کمشنری نظام کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، کراچی ڈویژن کے پانچ اضلاع بحال ہوگئے تاہم حیدرآباد کی پرانی حیثیت بحال نہیں کی گئی۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ضلعی حکومت کا آرڈیننس جاری کیا تھا تاہم اسمبلی سے منظوری نہ ہونے کی وجہ سے وہ نظام […]

.....................................................

ہر چیز کے دستاویزی ثبوت دینے کو تیار ہوں۔ ذوالفقار مرزا

ہر چیز کے دستاویزی ثبوت دینے کو تیار ہوں۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : سندھ کے سابق وزیرداخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ جاہلوں کی باتوں کا جواب نہیں دینا چاہتے اورانہوں نے اپنی جیب سے مغوی رہا کرایا۔ سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان کے الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ منظور وسان اور دیگر لوگ عوام کا […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کو علاج کی ضرورت ہے۔ منظور وسان

ذوالفقار مرزا کو علاج کی ضرورت ہے۔ منظور وسان

کراچی : وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے ذوالفقار مرزا کو کسی اچھے ماہر نفسیات سے علاج کی ضرورت ہے۔ اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا جو شخص اپنے والد کا نہ ہوسکا وہ کسی محسن کا کیا ہوگا۔ ذوالفقار مرزا کی صورتحال ایسی ہے، جیسے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔ منظور […]

.....................................................

کراچی: قبروں سے لاشیں چرانے کے الزام میں دو بھائی گرفتار

کراچی: قبروں سے لاشیں چرانے کے الزام میں دو بھائی گرفتار

کراچی پولیس نے قبروں سے لاشیں چرانے اور ہڈیاں فروخت کرنے کے الزام میں دو بھائیوں کی گرفتاری کا دعوی کیا ہے۔ جب کہ گزشتہ رات ایک اور قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مسلمانوں کی آخری آرام گاہوں میں قبروں […]

.....................................................

پڑھے لکھے لوگوں کا سامنے آنا انقلاب کی نوید ہے۔ الطاف

پڑھے لکھے لوگوں کا سامنے آنا انقلاب کی نوید ہے۔ الطاف

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے پڑھے لکھے لوگوں کا سامنے آنا انقلاب کی نوید ہے۔ امید ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے انقلاب کا راستہ نہیں روکیں گے۔ کراچی میں خدمت خلق فاونڈیشن کی تقریب سے خطاب میں الطاف حسین نے کہاکہ آج انقلاب کی گونج ملک کے […]

.....................................................