سابق ایشین نمبر دو خرم آغااور قومی چیمپیئن شاہد آفتاب نے نیشنل رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنالی ہے۔ کراچی میں جاری نیشنل رینکنگ اسنوکر چیمپیئن شپ کے بیسٹ آف نانن فریم پر مشتمل کوارٹر فائنل میں سابق ایشین نمبر دو خرم آغا نے خیبر پختونخواہ کیشرجیل محمود کو سخت […]
کراچی کے علاقے عیسی نگری میں قبرستان سے خودکش جیکٹ برآمد کر لی گئی۔ پی آئی بی تھانے کو علاقے کے رہائشی شخص نے اطلاع دی کہ عیسی نگری قبرستان میں جھنڈے شاہ مزار کے قریب خودکش جیکٹ پڑی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر جیکٹ کو تحویل میں لے لیا اور بم ڈسپوزل […]
کراچی : وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ صدر زرداری کے خلاف آئندہ نازیبا الفاظ استعمال کیے گئے تو پھر اس سے بڑھ کر جواب دیا جائے گا۔ کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی قیادت کی روز تذلیل کی جاتی ہے۔ ہمارے صبر […]
کراچی کے علاقے کواری کالونی سے پولیس نے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر ملا عشمان سمیت دس افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا۔
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کے روز مندی رہی اور کے ایس سی انڈیکس ایک سو تیس پوائنٹس کمی بعد گیارہ ہزار تین ستاسی پر بندا ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں ایک سو تیس پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی کل آ ٹھ کروڑ نو لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو اٹھہتر کمپنیز کے حصص […]
کراچی میں ریلوے ملازمین نے مطالبات کی منظوری اور انتظامیہ کیخلاف تحریک کاآغازکردیا۔ ریلوے ورکرزیونین کے تحت ملازمین نے سٹی اسٹیشن سے سپریم کورٹ رجسٹری تک ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکا نے الزام عائدکیاکہ نااہل انتطامیہ اورافسروں کی شاہ خرچیوں نے ادارے کوتباہی کے دہانے تک پہنچادیاہے ،محنت کشوں کی تحریک ادارے کونقصان پہنچانے والے […]
کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران تیس سے زائد ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران […]
لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس انجن نہ ہونیکیباعث 10 گھنٹے تاخیرکے بعدروانہ ہوئی۔ جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں کئی گھنٹے تاخیرکے باوجود نہ پہنچ سکیں۔ ریلوے حکام کے مطابق گذشتہ رات لاہورسے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس کاانجن خراب ہوگیا تھا جس کے باعث اسیدس گھنٹے تاخیرکا شکار ہونے کے بعد […]
کراچی میں ایک ماہ کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں دس روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ مقامی ہول سیل مارکیٹ میں سو کلو چینی کی بوری کی قیمت ایک ماہ کے دوران سات ہزار دو سو روپے سے گر کر چھہ ہزار ایک سو پچاس روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ جس […]
لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس انجن نہ ہونے کے باعث منسوخ کردی گئی جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی متعددٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کے بعد بھی نہ پہنچ سکیں۔ ریلوے حکام کے مطابق گذشتہ رات لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس کا انجن خراب ہوگیا تھا جس کے باعث اسے منسوخ کردیا […]
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج کراچی پہنچ رہے ہیں۔ وزیر اعظم گیلانی کراچی میں حکومت سندھ کے زیراہتمام ہونے والی عالمی کول کانفرنس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوں گے۔ کانفرنس کے انعقاد کا مقصد صوبے میں ایک سو پچاسی بلین ٹن کوئلے کے ذخائر کے استعمال کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔
کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے میڈیا کو مورد الزام ٹھراتے ہوئے کہا کہ میڈیا ان کے منہ میں سوال نہ ڈالے۔ اکثر میری پیشی وزیراعظم کے سامنے میڈیا کی وجہ سے ہوتی ھے۔ سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ھوئے رحمان ملک کا […]
کراچی پولیس نے پہلی دفعہ کسی ملزم کے خاکے کی مدد سے اسے اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کرکے چھینے گئے اسلحے سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ ایس ایس پی سینٹرل عاصم قائم خانی نے بتایا کہ ڈیڑھ ماہ قبل سخی حسن کے قریب واقع پیٹرول پمپ پر موجود پولیس اہلکار سے […]
کراچی : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عوام اسی کی دہائی کی سیاست دہرانا پسند نہیں کرتے۔ میڈیا سے بات چیت میں وزیراعظم، ذوالفقار مرزا کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کترا گئے اور بال پارٹی کے کورٹ میں پھینک دی۔گورنر ہاوس کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا […]
کراچی : سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے الزام لگایا ہے رحمان ملک انہیں قتل کرانا چاہتے ہیں۔ اس کی اطلاع انہیں ایوان صدر میں ان کے پینتالیس سال پرانے دوست نے دی۔ ذوالفقار مرزا نے کہا کہ ان کا قصور یہ ہے وہ پاکستان بچانا چاہتے ہیں اور رحمان ملک پاکستان توڑنے […]
کراچی کے علاقے محمود آباد لیاقت اشرف کالونی میں واقع مکان سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں جنہیں چھریوں کے وار سے قتل کیا گیا پولیس کے مطابق مقتول شمریز اور عاصمہ نے ڈھائی سال قبل پسند کی شادی کی تھی۔ بدھ کے روز اشرف کالونی میں رہائش پزیر اس کے سسرالیوں نے اس […]
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز جاں بحق ہونیوالے چار افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا ۔کراچی کے علاقے ناگن چورنگی میں پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پرفائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔ جس کا نوٹس لیتے ہوئے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے پولیس […]
کراچی کی مقامی عدالت نے صوبائی وزیر صنعت و تجارت رؤف صدیقی کی ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کیخلاف توہین رسالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ رؤف صدیقی نے گلبرگ تھانے میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کیخلاف ایف آئی آر کیلئے درخواست دائر کی تھی۔ مقامی تھانے میں مقدمہ درج کرنے سے انکار پر صوبائی وزیر […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ کورواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ایک ارب اکتالیس کروڑ روپے سے زائد کا خالص منافع ہوا۔جو گزشتہ سال کی نسبت بتیس فیصد کم ہے۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں جاری نتائج کے مطابق جولائی سے ستمبرکے دوران پاکستان ٹیلی کمیونکیشن لمیٹڈ کی فی شیئر آمدنی اٹھائیس پیسے رہی۔پاکستان […]
اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر محمد کامران شہزاد نے کہا ہے کہ بینکاری اور مالیاتی نظام میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی کلیدی اہمیت کے پیش نظر مالیاتی نظام کی مستقل حفاظت کے انتظام کی ضرورت ہے۔ کراچی میں ساتویں انٹرنیشنل انفارمیشن سیکیورٹی کانفرنس میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ موثر انفارمیشن سسٹم سیکیورٹی کے […]
کراچی میں رات گئے فائرنگ کے دو واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ناگن چورنگی کے علاقے میں واقع دوکان کے باہر مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افرا د جاں بحق ہوئے جبکہ شاہ فیصل کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔
کراچی میں سانحہ کارساز کی یاد میں یاد گار شہداء چوک پر تیاریاں عروج پر ہیں۔ شارع فیصل آج شام پانچ بجے سے ٹریفک کے لیے بند کر دی جائے گی۔شارع فیصل پر اٹھارہ اکتوبر دوہزار سات کو ہونے والے دھماکے کے مقام پر ٹینٹ لگا دیے گئے۔ کارساز پر یادگار شہداء پر دھماکے میں […]
کراچی : سانحہ کارساز کو آج چار سال بیت گئے۔ تاہم پیپلز پارٹی کے جیالے آج بھی اپنی حکومت ہونے کے باوجود شہدا کے قاتلوں کو تلاش کر رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید آٹھ سالہ جلا وطنی کے بعد جب اٹھارہ اکتوبر دو ہزار سات کو کراچی پہنچیں […]
کراچی سمیت اندرون سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن آج دو پہر بارہ بجے سے لے کر کل دوپہر تک بند ہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ زمزمہ گیس فیلڈ کی سالانہ دیکھ بھال کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ سی این جی اسٹیشن بند رکھنے کا یہ فیصلہ سی […]