سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج کراچی میں بد امنی کیس کی سماعت کریگا

سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج کراچی میں بد امنی کیس کی سماعت کریگا

کراچی : سپریم کورٹ کا لارجر بینچ کراچی بد امنی از خود نوٹس کیس کی سماعت آج سے دوبارہ کریگا۔گزشتہ ایک ہفتہ جاری رہنے والی سماعت میں آئی جی سندھ،ڈی جی رینجرز، ایڈوکیٹ جنرل، اٹارنی جنرل، آئی ایس آئی، آئی بی، اور دیگر کی جانب سے بینچ کو کراچی کی بد امنی سے متعلق صورتحال […]

.....................................................

فوج کو کراچی کی گلیوں میں دھکیلنا زیادتی ہو گی۔ چوہدری نثار

فوج کو کراچی کی گلیوں میں دھکیلنا زیادتی ہو گی۔ چوہدری نثار

قومی اسمبلی میں قائد ھزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ فوج کو کراچی کے گلی کوچوں کے حوالے کر نا زیادتی ہو گا کراچی کا مسلہ سیاسی ہے سیاسی انداز سے حل تلاش کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے چودھری نثار علی خان نے کہا کہ ملکی سلا متی […]

.....................................................

سندھ : بارش سے تباہی چوبیس گھنٹوں میں چھبیس افراد ہلاک

سندھ : بارش سے تباہی چوبیس گھنٹوں میں چھبیس افراد ہلاک

کراچی : میر پور خاص، عمر کوٹ اور بدین میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران گیسٹرو اور مختلف حادثات کے باعث دو بھائیوں سمیت چھبیس افراد جاں بحق ہوگئے۔ جب کہ بارش زدگان کی زبان پر امداد نہ ملنے اور عدم توجہی کی شکایات ہیں۔ سندھ میں بارش کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ گذشتہ چوبیس […]

.....................................................

کراچی : تاجر کے اغواء کے خلاف شیر شاہ مارکیٹ بند

کراچی : تاجر کے اغواء کے خلاف شیر شاہ مارکیٹ بند

کراچی میں شیر شاہ کباڑی مارکیٹ کے تاجروں نے مغوی تاجرکی بازیابی اور سیکیورٹی کی فراہمی تک مارکیٹ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ تاجروں کے مطابق چار مسلح افراد پانچ روز پہلے ایک تاجرکو زبردستی ایمبولینس میں اغوا کرکے لے گئے تھے اغوا کاروں نے دس سے پندرہ لاکھ روپے تاوان طلب کیا ہے۔ […]

.....................................................

کراچی : عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں چھاپہ، متعدد افراد زیرحراست

کراچی : عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں چھاپہ، متعدد افراد زیرحراست

کراچی میں عزیز آباد کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ میں رینجرز اور پولیس نے چھاپہ مار کر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر چند افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ مسکن چورنگی کے قریب واقع ایک […]

.....................................................

چار جانب گونجتی آواز کے تیور سمجھ

چار جانب گونجتی آواز کے تیور سمجھ

پچھلے چند دنوں میں اپنے ملک میں جو سنسنی خیز واقعات ظہور پزیر ہوئے ہیں انھوں نے ہماری توجہ دنیا کے دوسرے اہم واقعات سے ہٹا دی ہے۔ پہلے کراچی میں قتل و غارتگری، ٹارگٹ کلنگ، پھر لاہور میں امریکی یہودی کا اغوا اور پھر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کا اغوا ، پھر […]

.....................................................

کراچی : مسکن چورنگی کے قریب اپارٹمنٹس سے دو مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی : مسکن چورنگی کے قریب اپارٹمنٹس سے دو مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی میں مسکن چورنگی کے قریب رہائشی اپارٹمنٹس میں رینجرز اور پولیس نے کارروائی کرکے دوافراد کو حراست میں لے لیا۔۔ کورنگی میں پولیس مقابلے کے بعد فیکٹری سے بھتہ وصول کرنے والا ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق رات گئے پولیس اور رینجرز نے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب واقع رہائشی […]

.....................................................

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ٹارگٹد آپریشن جاری رہیگا

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ٹارگٹد آپریشن جاری رہیگا

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹد آپریشن جاری رہے گا،جرائم پیشہ عناصر جہاں بھی جائیں ان کا پیچھا کریں گے، جبکہ کارروائی روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گی۔ کراچی میں اسٹیٹ گیسٹ ہاس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا […]

.....................................................

صدرآصف علی زرداری کی تین عمدہ مثالیں

صدرآصف علی زرداری کی تین عمدہ مثالیں

ماہ رمضان کی بابرکت بہاروں کی رخصتی اور عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد آج ایک بار پھر ہم اپنے قارئین سے اپنا رشتہ اِس کالم کے ساتھ جوڑرہے ہیں جو اپنے موضوع کے لحاظ سے کئی اہم خبروں پر مشتمل ہے تو ایسے میں ہم وقت ضائع کئے بغیر سب سے پہلے بات کریں گے […]

.....................................................

کراچی:حالات خراب کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن ہونا چاہئے،نواز

کراچی:حالات خراب کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن ہونا چاہئے،نواز

مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں کہ کراچی کے حالات خراب کرنے کا ذمہ دار کون ہے، کراچی کے حالات خراب کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہونا چاہئے۔ سرکٹ ہاس حیدرآباد میں میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ گذشتہ دو تین ہفتوں […]

.....................................................

کراچی:طوفانی بارش،مختلف واقعات میں 12 افرادجاں بحق

کراچی:طوفانی بارش،مختلف واقعات میں 12 افرادجاں بحق

کراچی میں باران رحمت برستے ہی سڑکیں تالابوں کا منظر پیش کرنے لگیں، ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی۔ دوسری جانب مختلف حادثات اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت بارہ افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ آج دوپہر سے شروع ہونے والی تیز بارش کے باعث کئی […]

.....................................................

کراچی : گلشن اقبال اور الفلاح میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن

کراچی : گلشن اقبال اور الفلاح میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے آپریشن کے دوران پچیس افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ہے پولیس اور رینجرز نے گلشن اقبال بلاک دو میں آپریشن کیا لیکن اس دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ الفلاح کیعلاقوں کہکشاں سوسائٹی، ملت ٹان سمیت دیگر علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کے دوران […]

.....................................................

تیس فیصد پولیس اہلکار سیاسی جماعتوں کے ہمدرد

تیس فیصد پولیس اہلکار سیاسی جماعتوں کے ہمدرد

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ان دنوں کراچی میں تشدد کے واقعات کے محرکات اور ان میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے تک لانے کے لیے روزانہ کی بنیادوں پر سماعت کر رہا ہے اور آئے روز حکام کی طرف سے نمائندگی کرنے والے وکلا کراچی میں امن […]

.....................................................

سندھ، بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، سات لاشیں برآمد

سندھ، بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، سات لاشیں برآمد

کراچی: سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ خیر پور میں مزید 50 دیہات زیر آب آگئے۔ ٹنڈو آدم میں ریلوے ٹریک زمین میں دھنس جانے کے باعث اپ ٹریک پر آمد و رفت معطل ہوگئی۔ ضلع بدنین کی تحصیل ٹنڈو باگو میں ڈیہی جرکس کے مقام پر ایل بی او […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا نوٹس، متحدہ بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ محمد حسین

سپریم کورٹ کا نوٹس، متحدہ بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ محمد حسین

کراچی : جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس پرایم کیو ایم کی قیادت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی نے پریس کانفرنس کے دوران الطاف حسین کے الزامات کو بے بنیاد اور لغو قرار دیتے ہوئے سانحہ بارہ […]

.....................................................

اندرون سندھ بارش تھم گئی، متاثرین اب بھی امداد کے منتظر

اندرون سندھ بارش تھم گئی، متاثرین اب بھی امداد کے منتظر

کراچی : سندھ میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے، اندرون سندھ بارش تو تھم گئی، لیکن متاثرین اب بھی امداد کے منتظر ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق اننچاس لاکھ افراد اور انفرا اسٹرکچر متاثر ہوا۔ این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ سندھ میں بارش سے انفرا اسٹرکچر زیادہ […]

.....................................................

ملک بھر میں ڈینگی کے 2 ہزار 413 مریضوں کی تصدیق

ملک بھر میں ڈینگی کے 2 ہزار 413 مریضوں کی تصدیق

اسلام آباد: ڈینگی وائرس نے ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا دو ہزار چار سو تیرہ مریضوں کی تصدیق، مرض سے پانچ افراد ہلاک ہوئے۔ قومی ادارہ صحت نے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ قومی ادارہ صحت نے ملک بھر میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ […]

.....................................................

کراچی ازخود نوٹس کی سماعت تیرہ ستمبر تک ملتوی

کراچی ازخود نوٹس کی سماعت تیرہ ستمبر تک ملتوی

سپریم کورٹ میں کراچی صورتحال پر ازخود نوٹس کی سماعت تیرہ ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے آئی جی سندھ کو کراچی میں بلاامتیاز آپریشن کا حکم دے دیا۔ کراچی صورتحال پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے آئی جی سندھ کو طلب کرتے ہوئے […]

.....................................................

کراچی میں بلاامتیاز آپریشن کیا جائے۔ چیف جسٹس

کراچی میں بلاامتیاز آپریشن کیا جائے۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے آئی جی سندھ کو کراچی میں بلاامتیاز آپریشن کا حکم دے دیا۔ کراچی کی صورتحال پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران آئی جی سندھ نے عدالت کو بتایا کہ ان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ ایک ایس پی کے تبادلے کے لئے بھی محکمہ داخلہ کو منانا پڑتا […]

.....................................................

کراچی میں شرپسندوں کے خلاف آپریشن جاری، آٹھ گرفتار

کراچی میں شرپسندوں کے خلاف آپریشن جاری، آٹھ گرفتار

کراچی میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف رینجرز اور پولیس کی کارروائی جاری ہے اور تازہ چھاپوں میں رینجرز نے ٹارگٹ کلرز سمیت آٹھ ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔ رینجرز نے ماری پور کیعلاقے میں چھاپہ مار کر 3 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا، ذرائع کے مطابق شہر میں […]

.....................................................

خشتِ اول

خشتِ اول

اسے کراچی کی بدقسمتی کہہ لیجئے کہ لسانی فسادات اس کے مقدر میں لکھ دئے گئے ہیں۔ جنرل ضیا الحق نے اپنے اقتدار کے دوام کی خاطر لسانیت (مہاجر قومی موومنٹ) کا جو بیج بو یا تھا آج وہ ایک تنا ور درخت بن چکا ہے جس کا پھل زہر آلود ، جس کی چھا […]

.....................................................

بین الاقوامی قوتیں پاکستان توڑنے کی سازش کر رہی ہیں۔ الطاف

بین الاقوامی قوتیں پاکستان توڑنے کی سازش کر رہی ہیں۔ الطاف

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوتیں پاکستان توڑنے کی سازش کررہی ہیں۔ کراچی کے واقعات اسی سازش کا حصہ ہیں اور کچھ لوگ اس کی حمایت کرکے سازش کا حصہ بنے جارہے ہیں۔

.....................................................

کراچی تشدد : سپریم کورٹ میں سماعت آج بھی جاری رہیگی

کراچی تشدد : سپریم کورٹ میں سماعت آج بھی جاری رہیگی

اسلام آباد : چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے خدا کیلئے کراچی کے حالات درست کریں ورنہ فوج کو آنا پڑے گا۔ ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران خاتون کی درخواست پر سپریم کورٹ نے ایس ایس پی سینٹرل کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ کام کرنا ہے یا جیل بھیج دیا جائے۔ […]

.....................................................

عدالت انتظامیہ کا اختیار استعمال نہیں کر سکتی۔ بابر اعوان

عدالت انتظامیہ کا اختیار استعمال نہیں کر سکتی۔ بابر اعوان

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں کراچی کی صورتحال پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران وفاق کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ کسی تماشے کی امید نہ کی جائے۔ عدالت انتظامیہ کا کوئی اختیار استعمال نہیں کر سکتی۔

.....................................................