کراچی میں سپر ہائی وے کے قریب بسم اللہ سینٹر میں پولیس او رینجرز نے آپریشن کے دوران چھ افراد گرفتار کر کے موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں قبضے میں لے لی ہیں۔ بسمہ اللہ سینٹر میں پولیس اور رینجرز نے رات ایک بجے آپریشن شروع کیا۔ جو صبح مکمل ہوا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں […]
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔ لارجر بنچ نے سیکریڑی قانون کو طلب کر لیا ہے ۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ کراچی میں آٹھ عدالتیں خالی پڑی ہیں۔ حکومت من پسند ججز کو عدالتوں میں تعینات کرنا چاہتی ہیں۔ […]
سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے روبرو کراچی بدامنی ازخود نوٹس کی سماعت جاری ہے اس موقع پر سپریم کورٹ رجسٹری میں سماعت کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ گذشتہ سماعت میں سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کو بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیا تھا۔ چیف جسٹس افتخار چوہدری نے ریمارکس دیے […]
سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے روبرو کراچی بدامنی ازخود نوٹس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی۔ سپریم کورٹ رجسٹری میں سماعت کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ پیر کی سماعت میں سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کو بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیا تھا۔ چیف جسٹس افتخار چوہدری نے ریمارکس […]
کراچی کے علاقوں لیاری اور پاک کالونی میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 5 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ اور ایک موٹرسائیکل برآمد کرلی ہے۔ لیاری میں سرچ آپریشن کے دوران علاقہ مکینوں نے احتجاج بھی کیا۔ پولیس حکام کے مطابق لیاری کے علاقوں سنگولین، چاکیواڑہ، آٹھ چوک اور دیگر علاقوں میں پولیس […]
وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا یہ انکشاف کہ کراچی میں ہزاروں کنال سرکاری زمینوں کو ناجائز قابضین سے چھڑانے کے لیے سیکوریٹی فورسز کو ایک ماہ کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے، ظاہر کرتا ہے کہ بعد از خرابی بسیار ان کی حکومت بالآخر کراچی کے برسوں سے بگڑتے حالات کو درست […]
کراچی میں ایک ماہ کے دوران 300 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ سپریم کورٹ نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں حالیہ پر تشدد واقعات کے دوران عکس بند کیے گئے مناظر کی ویڈیو عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت عظمی کے پانچ رکنی ببنچ نے کراچی میں خونریز بدامنی […]
کراچی میں بدامنی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی، چیف جسٹس نے سوال کیا ہے کہ ذوالفقار مرزا طویل عرصے سے خاموش کیوں تھے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی زیر صدارت سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ عید کی تعطیلات کے بعد آج پھر کراچی میں بدامنی اور […]
کراچی میں بدامنی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس نے سوال کیا ہے کہ ذوالفقار مرزا طویل عرصے سے خاموش کیوں تھے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی زیر صدارت سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ عید کی تعطیلات کے بعد آج پھر کراچی میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف […]
کراچی میں پولیس اور رینجرز نے گودھرااور لیاقت آباد کے علاقوں میں آپریشن اور گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ گودھرا کے علاقے میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت پانچ افراد کی ہلاکت کے بعد رینجرز اور پولیس نے آپریشن کیا۔ اس دوران کسی […]
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں امن وامان کی صورتحال اور ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے ازخود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی بننچ سماعت کر رہا ہے۔ سماعت کے موقع پر انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔
کراچی کے علاقے گودھراں میں دو مسلح گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں اب تک 5 افراد ہلاک جبکہ خاتون سمیت 7 افرادذخمی ہوگئے جبکہ پولیس و رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں متعدد افراد کو حراست میں بھی لے لیا گیا،پولیس کے مطابق نیو کراچی کے علاقے گودھراں میں دو گروپوں کے درمیان تصادم […]
بدین میں ولاسانی سیم نالے میں شگاف کے بعد کراچی بدین ہائی وے زیر آب آنے کا خطرہ ہے۔میر پور خاص میں بھی سیم نالے کے پشتوں پر پانی کا دباو بڑھتا جارہا ہے اور مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت پشتوں کی مضبوطی کا کام شروع کر دیا ہے۔ ضلع بدین کی […]
کراچی میں بڑے بڑے تاجر بھتہ مافیا سے پریشان تو تھے ہی لیکن عوام کو تفریح فراہم کرنے والے اونٹ اور گھوڑے مالکان بھی اس مافیا کے جال میں قید ہوتے جا رہے ہیں۔ کراچی میں ساحل سمندر کے کنارے اونٹ اور گھوڑے مالکان نے بھتہ مافیا کیخلاف احتجاج کیا۔ بھتہ خوروں کا نشانہ بننے […]
جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سید منور حسن کا کہنا ہے کہ امریکہ کراچی اور بلوچستان کو پاکستان سے علیحدہ کرنے کے درپے ہیں کراچی میں فوجی آپریشن سے نقصان ہو گا۔ شاہی باغ پشاورمیں عید ملن پارٹی سے خطاب میں ان کا کہنا تھاکہ سندھ میں سیلاب متاثرین کی پہلے بھی مدد نہیں کی […]
کراچی: رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ میں پھٹی کی برآمد میں ایک ہزار فیصد سے ذائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاٹن ایکسپورٹرز کے مطابق جولائی دو ہزار گیارہ کے دوران ایک کروڑ پندرہ لاکھ اکیس ہزار ڈالر مالیت کی پھٹی برآمد کی گئی۔ جو گزشتہ سال جولائی کے مقابلے میں ایک ہزار بائیس فیصد […]
کراچی کے متاثر ہ علاقوں میں پولیس اور رینجرزکی کارروائی جاری ہے اورحکام نے کہا ہے کہ مزید مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے ۔ صوبائی حکومت کا کہنا ہے شہر میں بدامنی پھیلانے اور تشد د کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کے مثبت نتائج سامنے آر ہے ہیں […]
پاک فوج نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کی طرح فوج کو بھی شہر کے حالات پر تشویش ہے۔شہر سے ہر قسم کا تشدد ختم ہونا چاہیے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے غیرملکی خبررساں ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی صورتحال کا اثر پورے ملک پر […]
کراچی : رحمان ملک کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی میں لینڈ مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اس سلسلے میں فہرستیں رینجرز کے حوالے کردی گئی ہیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رینجرز کی جانب سے لینڈ مافیا کیخلاف آج رات بارہ بجے سے آپریشن شروع کیا جائے گا۔ رحمان ملک […]
کراچی : وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے دعوی کیا ہے کہ کراچی میں اب نشانہ وار قتل کی کوئی واردات نہیں ہو رہی، ذوالفقار مرزا اسپیکرقومی اسمبلی کے شوہر ہیں، اس لیے انھیں ہائی سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ مردان ہائوس کراچی میں اے این پی سندھ کے صدر شاہی صدر سے ملاقات کے بعد […]
وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا کہ کراچی آپریشن میں پانچ سو سے زائد ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ با ت انہوں نے خیر پو ر میں میڈ یا سے گفتگو کے دوارن کہی۔ صوبا ئی وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ پولیس اور رینجرز نے آپریشن میں […]
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مو لانا فضل الرحمان نے کہا کہ کراچی میں حالات کی خرابی کی ایک وجہ بے روزگاری بھی ہیاور حکومت کو چا ہئے کہ ذوالفقار مرزا کے بیانات کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔ یہ بات انہوں نیڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی رہا ئش گا ہ پر میڈیا سے گفتگو کے […]
کراچی کے علاقوں چنیسر گوٹھ اور جمشید ٹاون میں جوئے کے اڈوں پر رینجرز نے چھاپے مارے اور 58 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے ہیں۔وفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ جوئے خانوں کے خلاف رینجرز کی کارروائی سے جرائم کے روک تھام میں مدد ملے گی۔ انہوں نے رینجرز کو جرائم […]
کراچی: وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں مخصوص موثر کارروائی کی بدولت شہر میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ انہوں نے جمعرات کے روز کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس کارروائی میں چالیس مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے […]