کراچی : کورنگی میں پولیس پر فائرنگ چار ہلاک چالیس زخمی

کراچی : کورنگی میں پولیس پر فائرنگ چار ہلاک چالیس زخمی

کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ میں پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے 4 کمانڈوز ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پولیس اہلکار سادہ لباس میں ملبوس تھے اور ان کا تعلق ایلیٹ فورس سے بتایا جا رہا ہے۔ تمام پولیس اہلکار عام سی ایک گاڑی میں سوار تھے […]

.....................................................

اسلام آباد : صدر زرداری سے اسفند یار ولی کی ملاقات، تحفظات کا اظہار

اسلام آباد : صدر زرداری سے اسفند یار ولی کی ملاقات، تحفظات کا اظہار

اسلام آباد : صدر آصف زرداری سے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے ایوان صدر میں ملاقات کی، اور کراچی کی صورتحال پر اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق عوامی نینشل پارٹی کے صدر اسفندیار ولی نے کراچی کی صورتحال پر ان کی جماعت کواعتماد میں نہ […]

.....................................................

چکرا گوٹھ واقعہ، حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی۔ رحمان ملک

چکرا گوٹھ واقعہ، حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی۔ رحمان ملک

کراچی :  وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ چکراگوٹھ میں پولیس پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کرلی گئی ہے، وہ جہاں بھی چھپیں انہیں گرفتار کیا جائے گا۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں، پولیس کو ڈی […]

.....................................................

کراچی کی صورتحال پر ایک اور اہم اجلاس آج ایوان صدر میں طلب

کراچی کی صورتحال پر ایک اور اہم اجلاس آج ایوان صدر میں طلب

کراچی کی صورتحال پرغور کیلئے آج ایوان صدرمیں دوبارہ اجلاس ہوگا۔سندھ کابینہ کے ارکان ذوالفقار مرزا، پیر مظہر الحق اور مرادشاہ کوبھی اجلاس میں شرکت کیلئے طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کی طرف سے پیش کئے گئے مطالبات اورکراچی کو فوج کے حوالے کرنے کے مطالبے کے بعد ایوان صدر […]

.....................................................

کراچی میں معصوم لوگوں کا خون بہایا جا رہا ہے۔ ذوالفقار مرزا

کراچی میں معصوم لوگوں کا خون بہایا جا رہا ہے۔ ذوالفقار مرزا

کراچی : سینئر صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ کراچی میں معصوم لوگوں کا خون بہایا جارہا ہے، کب تک لوگ برداشت کرینگے، آخر کار لوگ اٹھ کھڑے ہونگے، اور فیصلہ کرینگے کہ قاتل کون ہے اور مقتول کون ہے، ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے واجہ […]

.....................................................

اسلام آباد : کراچی کے حالات پر تشویش ہے۔ وزیر اعظم گیلانی

اسلام آباد : کراچی کے حالات پر تشویش ہے۔ وزیر اعظم گیلانی

اسلام آباد : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ انہیں کراچی کے حالات پر تشویش ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ نواز شریف انتخابات کی بات نہ کریں انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے۔

.....................................................

کراچی : رحمان ملک کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات

کراچی : رحمان ملک کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پروزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے تبادلہ خیال کیا، دونوں رہنمائوں نے جبکہ دہشتگردوں کے خلاف موثر اور مربوط ایکشن لینے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے وزیر اعلی سندھ کو یقین […]

.....................................................

لاہور : کراچی کی صورتحال پر حساس اداروں کی وارننگ

لاہور : کراچی کی صورتحال پر حساس اداروں کی وارننگ

کراچی : حساس ادارے نے کراچی کی صورتحال کی ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے سیاسی حکومت کو ناکام قرار دیا ہے، اور مشاورت کے بعد آئندہ 48 گھنٹے میں اجلاس طلب کر لیا، حساس ادارے کی جانب سے مشاورت کے بعد کراچی میں سیاسی حکومت کو امن و امان کے قیام میں مکمل […]

.....................................................

کراچی : توانائی کے شعبوں میں قرضوں کا حجم پانچ سو ارب سے متجاوز

کراچی : توانائی کے شعبوں میں قرضوں کا حجم پانچ سو ارب سے متجاوز

کراچی : ملک بھر میں توانائی کے شعبوں میں زیر گردش قرضوں کا حجم پانچ سو ارب روپے کی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا ہے۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق توانائی کے شعبوں میں زیر گردش قرضوں کا حجم پانچ سو ارب روپے سے بھی بڑھ چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جولائی […]

.....................................................

کراچی : الطاف حسین کی واجہ کریم داد کے المناک قتل کی مذمت

کراچی : الطاف حسین کی واجہ کریم داد کے المناک قتل کی مذمت

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی واجہ کریم داد کی المناک شہادت کی سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے واجہ کرایم داد کی شہاد ت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے […]

.....................................................

کراچی : سابق رکن اسمبلی واجہ کریم سمیت سولہ افراد جاں بحق

کراچی : سابق رکن اسمبلی واجہ کریم سمیت سولہ افراد جاں بحق

کراچی پھر خون میں نہا گیا ،رمضان کے مقدس مہینے میں بھی مسلمان مسلمان کو مار رہا ہے ، پی پی پی کے سابق ایم این اے واجہ کریم داد کو گولی ماردی گئی جبکہ کراچی میں فائرنگ دستی بم کے حملوں کے واقعات میں سابق ایم این اے اور ایک لڑکی سمیت 16 افراد […]

.....................................................

کراچی : امن کی قیمت پر مفاہمتی سیاست نہ کی جائے۔ نبیل گبول

کراچی : امن کی قیمت پر مفاہمتی سیاست نہ کی جائے۔ نبیل گبول

کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا کہ امن کی قیمت پر مفاہمتی سیاست نہ کی جائے۔ کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر سیاسی پارٹیاں حالات نہیں سنبھال سکتیں تو وہ آگے آئیں جو حالات کنٹرول کرنا جانتے ہیں۔

.....................................................

کراچی : ایم کیو ایم کی دعوت افطار، سیاسی و مذہبی شخصیات کی شرکت

کراچی : ایم کیو ایم کی دعوت افطار، سیاسی و مذہبی شخصیات کی شرکت

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے کراچی میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی، مذہبی، اور سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ علما کرام، مشائخ عزام اور غیر ملکی سفارتکار بھی شریک ہوئے۔ ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ الطاف حسین ملک […]

.....................................................

کراچی : جلائی جانے والی بس کا ایک اور زخمی چل بسا، پانچ کی حالت نازک

کراچی : جلائی جانے والی بس کا ایک اور زخمی چل بسا، پانچ کی حالت نازک

کراچی: سندھ میں قوم پرستوں کے ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی میں جلائی جانے والی بس کا ایک زخمی بچہ چل بسا۔ واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ ہوگئی دوسری جانب نشترروڈ کے علاقے میں دستی بم حملے میں بچے سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے دس سالہ بچے […]

.....................................................

کراچی : پیپلز پارٹی کا اقتدار مسلم لیگ کے مرہون منت ہے۔ منور حسن

کراچی : پیپلز پارٹی کا اقتدار مسلم لیگ کے مرہون منت ہے۔ منور حسن

کراچی : امیر جماعت اسلامی منور حسن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا اقتدار مسلم لیگ کے مرہون منت ہے وہ کراچی میں افطار ڈنر سے خطاب کر رہے تھے۔ سید منور حسن نے کہا مسلم لیگ ن کے رہنما ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر بیانات دے رہے ہیں، اگر عوام میں آکر بیان […]

.....................................................

کراچی : فضل محسود عدالتی احکامات کے بعد ضمانت پر رہا

کراچی : فضل محسود عدالتی احکامات کے بعد ضمانت پر رہا

کراچی: طالبان کے شبے میں سی آئی ڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار شخص فضل محسود کو عدالتی احکامات کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سی آئی ڈی نے فضل محسود کو بیت اللہ محسود کا قریبی ساتھی قرار دیا تھا، فضل محسود کو کو کیماڑی کے علاقے ایم ٹی خان […]

.....................................................

کراچی : تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے، ایک تولہ سونا 58000روپے کا ہو گیا

کراچی : تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے، ایک تولہ سونا 58000روپے کا ہو گیا

کراچی : سونے کی قیمت نے تمام سابقہ ریکارڈز توڑ دئیے ہیں۔ منگل کو دس گرام سونے کی قیمت مزید آٹھ سو انسٹھ روپے بڑھ کر اننچاس ہزار سات سو چودہ روپے کی نئی بلنبدترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا نمایاں اضافہ ہوا اور یہ اٹھاون […]

.....................................................

کراچی : سرفراز شاہ قتل کیس کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

کراچی : سرفراز شاہ قتل کیس کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

کراچی: سندہ ہائی کورٹ میں رینجرز کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان سرفراز شاہ کیس کا فیصلہ چیلنچ کردیا گیا ہے۔ فیصلہ عمرقید کے ملزم افسرخان کے وکیل نے چیلنچ کیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بارہ اگست کو سرفراز شاہ کو قتل کرنے کے الزام میں ایک ملزم کو سزائے موت جبکہ افسر خان […]

.....................................................

کراچی : دہشتگرد کھلے عام بھتے کی پرچیاں تقسیم کر رہے ہیں۔ فاروق ستار

کراچی : دہشتگرد کھلے عام بھتے کی پرچیاں تقسیم کر رہے ہیں۔ فاروق ستار

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرفاروق ستارنے جرائم پیشہ بھتہ مافیااورگینگ وارکے دہشت گردوں کی جانب سے اولڈسٹی ایریاسمیت شہرکے مختلف علاقوں میں بھتے کی پرچیاں تقسیم کرنے اورفائرنگ کرکے بازاربند کروانے کے واقعات میں معصوم بچے کی ہلاکت کی سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک […]

.....................................................

انٹر بینک مارکیٹ : ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی

انٹر بینک مارکیٹ : ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی

کراچی : انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کی قدر میں بیس پیسے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر چھیاسی روپے پینتالیس پیسے سے بڑھ کر پینتالیس روپے پینسٹھ پیسے پر پہنچ گئی۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

کراچی : خواب دیکھا ہے کہ ایم کیو ایم جلد کابینہ کا حصہ بن جائیگی۔ وسان

کراچی : خواب دیکھا ہے کہ ایم کیو ایم جلد کابینہ کا حصہ بن جائیگی۔ وسان

کراچی : صوبائی وزیر داخلہ منظور وسان نے کہا ہے کہ میں نے رات کو اچانک ایک خواب دیکھا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ جلد سندھ کابینہ کا حصہ بن جائے گی اور ایم کیو ایم کے دوست ایک بارپھر وزیر بن رہے ہیں۔ وہ مزار قائد پر یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر […]

.....................................................

کراچی، بلوچستان کی صورتحال کے جائزے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل

کراچی، بلوچستان کی صورتحال کے جائزے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد : قومی اسمبلی نیکراچی اوربلوچستان کی صورتحال کے جائزے کے لیے پارلیمینٹ کی خصوصی کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور کر لی ہے۔ کمیٹی کے قیام کی تجویز حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے دی گئی تھی جو دوماہ کیاندر اپنی رپورٹ ایوان کو پیش کرے گی۔ کمیٹی ارکان کا تقرر اسپیکر قومی […]

.....................................................

کراچی : کمشنری نظام کے حق میں ہیں۔ پیر پگارا

کراچی : کمشنری نظام کے حق میں ہیں۔ پیر پگارا

کراچی : مسلم لیگ فنگشنل کے سربراہ پیرپگارا نے کہا ہے کہ وہ کمشنری نظام کے حق میں ہیں۔سندھ اسمبلی میں اس نظام کی حمایت کریں گے۔ اے این پی سندھ کے صدرشاہی سید سے ملاقات میں پیرپگارا نے کہا کہ باتوں باتوں میں لوگ سمجھ جائیں ورنہ سندھ میں خون ریزی ہوگی،ایم کیو ایم […]

.....................................................

لاہور : کراچی کو علیحدگی کی طرف دھکیلنے کی سازش کی جا رہی ہے

لاہور : کراچی کو علیحدگی کی طرف دھکیلنے کی سازش کی جا رہی ہے

لاہور : امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بعد خیبر پختونخوا اور کراچی کو بھی علیحدگی کی طرف دھکیلنے کی سازش کی جا رہی ہے۔  جامع مسجد منصورہ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سید منور حسن نے کہا کہ ایم کیو ایم نے صدر اور […]

.....................................................