قوم پرستوں کی ہڑتال : کراچی میں فائرنگ پانچ گاڑیاں نذر آتش

قوم پرستوں کی ہڑتال : کراچی میں فائرنگ پانچ گاڑیاں نذر آتش

کراچی : قوم پرستوں کی کل ہڑتال کی کال پر،کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں مختلف علاقوں میں فائرنگ ہنگامہ آرائی متعدد گاڑیاں نذر آتش، کراچی میں ٹاور پرشرپسندوں نے مسافروں سمیت منی بس کو آگ لگادی ،ایک شخص جاں بحق متعدد زخمی ، پانچ گاڑیاں نذر آتش کردی گئیں ۔ وفاقی وزیر داخلہ […]

.....................................................

سندھ بھر میں آج موسلا دھار بارش کا امکان

سندھ بھر میں آج موسلا دھار بارش کا امکان

کراچی اوراندورن سندھ مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اورسندھ سے ملحقہ بلوچستان کی ساحلی پٹی پر آج بھی موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ ایڈمنسٹریٹرکراچی لالہ فضل الرحمان نے میونسپل سروسز، ورکس اینڈ سروسز، فائربریگیڈ، سٹی وارڈنز اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران اور عملے کو […]

.....................................................

کراچی : پیپلز پارٹی بلدیاتی نظام کیخلاف تھی اور ہے۔ قائم علی شاہ

کراچی : پیپلز پارٹی بلدیاتی نظام کیخلاف تھی اور ہے۔ قائم علی شاہ

کراچی : وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 2001 کے بلدیاتی نظام کے خلاف تھی اور اب بھی اس کے خلاف ہے، بہت جلد سندھ میں نئے بلدیاتی نظام یا موجودہ نظام میں ترمیمی قانون سندھ اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا، جس کے لئے ایم کیو ایم […]

.....................................................

کراچی : اے این پی کی کمشنری نظام کے خاتمے کے خلاف ہڑتال کی حمایت

کراچی : اے این پی کی کمشنری نظام کے خاتمے کے خلاف ہڑتال کی حمایت

کراچی : عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدرشاہی سید نے صوبے کی قوم پرست جماعتوں کی جانب سیکمشنری نظام ختم کیے جانے کے خلاف ہونے والی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ مردان ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہناتھاکہ تین صوبوں میں ناکام ہونے والا بلدیاتی نظام سندھ میں قبول نہیں ۔ان […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سے اب تک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک ہوگئے۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ فیروز آباد تھانے کی حدود شاہراہ فیصل کے قریب فائرنگ سے پینتیس سالہ فہیم ہلا ک ہوا سہراب […]

.....................................................

کراچی : فاتح پاکستان انڈر16 پاکستان فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی : فاتح پاکستان انڈر16 پاکستان فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی : ساف انڈر سیکسٹین فٹ بال کی فاتح پاکستان انڈر سکسٹین پاکستان فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ کپتان منیر کا کہنا ہے کہ بھارت کو سکشت دینا باعث فخر ہے۔  پاکستانی ٹیم نے نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلے جانے والے ساف فٹبال ایونٹ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو ایک کے […]

.....................................................

کراچی : سندھ میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شدت سے جاری

کراچی : سندھ میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شدت سے جاری

کراچی : سندھ کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ اپنی شدت سے جاری ہے محکمہ موسمیات کے مطابق حیدر آباد، میر پور خاص، تھرپارکر، مٹھی، ڈیپلو، بدین، ٹھٹھہ، ٹنڈوم آدم، ٹنڈوالہ یارسمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے مٹھی میں اب تک تین […]

.....................................................

سنیدی چوہان عاطف اسلم کے ساتھ لائیو کنسرٹ کرنے پر مجبور

سنیدی چوہان عاطف اسلم کے ساتھ لائیو کنسرٹ کرنے پر مجبور

کراچی : بالی ووڈہویا لالی ووڈگلوکارعاطف اسلم یکساں مشہور ہیں۔ سنگر سنیدی چوہان پہلے توعاطف کی برائیاں کرتے نہیں تھکتی تھیں۔لیکن اب ان ہی کے ساتھ امریکا اوربرطانیہ میں لائیو کنسرٹ کررہی ہیں۔ دوری سہی جائے نہ۔ اور ایسے ہی سدا بہار گانیپاکستان اوربھارت، میں یکساں مقبول ہوئے۔ ان کیگانوں نے کانوں میں ایسا رس […]

.....................................................

کراچی : سندھ کے حالات خراب کرنے میں کچھ قوتوں کا ہاتھ ہے۔ منظور وسان

کراچی : سندھ کے حالات خراب کرنے میں کچھ قوتوں کا ہاتھ ہے۔ منظور وسان

کراچی : وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہیکہ سندھ کے حالات خراب کرنے میں کچھ قوتوں کا ہاتھ ہے ۔کراچی میں امریکی قونصل جنرل ولیم مارٹن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کراچی میں امن ہوگا تو ملک میں امن ہوگا۔

.....................................................

کراچی : سرفراز شاہ قتل کیس کا فیصلہ بارہ اگست تک محفوظ

کراچی : سرفراز شاہ قتل کیس کا فیصلہ بارہ اگست تک محفوظ

کراچی : انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سرفراز شاہ قتل کا فیصلہ بارہ اگست تک محفوظ کرلیا ہے۔ سماعت کے دوران وکلا صفائی اور استغاثہ نے اپنے دلائل مکمل کر لئے ہیں۔ سرکاری وکیل محمد خان برڑو نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ استغاثہ کے موقف کی تائید کی ہے اور […]

.....................................................

ملتان : موجودہ حکومت مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ لیاقت بلوچ

ملتان : موجودہ حکومت مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ لیاقت بلوچ

ملتان جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا کے موجودہ حکومت مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکی ہے اور کرپشن میں مصروف ہے۔ ملتان میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت اسد اللہ کی 25 ویں برسی کے موقع پر لیاقت بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کے جب سیاست اصولوں پر نہ […]

.....................................................

کراچی اور بلوچستان میں زلزلہ، شدت پانچ اشاریہ سات ریکارڈ کی گئی

کراچی اور بلوچستان میں زلزلہ، شدت پانچ اشاریہ سات ریکارڈ کی گئی

کراچی کے مختلف علاقوں اور بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئیے گئے ہیں جبکہ ریکٹر اسکیل پر شدت پانچ اعشاریہ سات ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے بلوچستان کے علاقے خضدار میں کچے مکانات گر گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز بلوچستان کے علاقے خاران میں تھا۔

.....................................................

میر جعفر اور میر صادق

میر جعفر اور میر صادق

ایک طویل عرصے سے ملک میں خودکش حملوں اور بم دھماکوں کا سلسلہ جاری ہیں، کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے خون کا بازار گرم ہے جبکہ بلوچستان میں بغاوت جڑیں پکڑ رہی ہے۔ یہ صورتحال پیدا کرنے والے عناصر کون ہیں ابھی تک بے نقاب نہیں ہو سکے البتہ سیاست کے پجاری ایک دوسرے […]

.....................................................

کراچی : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نجی دورے پر لندن روانہ

کراچی : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نجی دورے پر لندن روانہ

کراچی : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئے جہاں وہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کرینگے۔ ملاقات میں صوبہ سندھ میں جاری مجموعی صورتحال اور حکومت کی جانب سے کئے جانیوالے اقدامات پر بات چیت کی جائیگی اور ایم کیو […]

.....................................................

کراچی : سانحہ موسی لین، جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہو گئی

کراچی : سانحہ موسی لین، جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہو گئی

کراچی میں لیاری کے علاقے موسی لین میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے مزید ایک خاتون کی لاش نکال لی گئی ہے ۔ جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد تینتیس ہوگئی ہے۔ دوسری جانب گرنے والی عمارت اور قریبی خالی کرائی گئی عمارتوں کے مکین تاحال حکومتی امداد سے محروم ہیں۔ امدادی ٹیموں کے […]

.....................................................

کراچی : شرپسندوں کے خلاف سرچ آپریشن،57 افراد گرفتار

کراچی : شرپسندوں کے خلاف سرچ آپریشن،57 افراد گرفتار

کراچی : محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کراچی میں شرپسندوں کیخلاف فوری کارروائی کے احکامات جاری ہونے کے بعد پولیس نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں آپریشن کرکے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ آپریشن کے دوران لانڈھی 89اور ملیر جعفر طیار سے دس افراد کو پکڑا گیا جبکہ سرجانی ٹان میں […]

.....................................................

کراچی میں قیام امن کے لئے بڑے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ وسان

کراچی میں قیام امن کے لئے بڑے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ وسان

کراچی : صوبائی وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ کراچی میں قیام امن کے لئے اب بڑے اقدامات اٹھائے جائیں گے، شہر میں مختلف گروہ دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل میں وفاقی وزیر داخلہ عبدالرحمان ملک کی زیر صدارت ہونے […]

.....................................................

سندھ : مقامی حکومتوں کی بحالی پر قوم پرستوں کا احتجاج

سندھ : مقامی حکومتوں کی بحالی پر قوم پرستوں کا احتجاج

کراچی اور حیدر آباد میں مقامی حکومتوں کی بحالی کے خلاف سندھ بھر میں قوم پرست احتجاج کررہے ہیں جبکہ مختلف شہروں میں ہڑتال بھی کی جا رہی ہے۔ کراچی میں گلشن حدید، ماڑی پور اورملیر کے علاقوں میں جزوی ہڑتال کی گئی ۔ نامعلوم افراد نے مختلف علاقوں میں فائرنگ کی اور دوگاڑیوں کو نذر […]

.....................................................

الطاف بھائی کا آٹھواں دروازہ

الطاف بھائی کا آٹھواں دروازہ

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی آنکھ مچولی کے بعد اب شاید ہی کوئی سنجیدہ خو پاکستانی وفاقی حکومت کے اعلانات یا الطاف بھائی کے بیانات سے کوئی پر مغز تجزیہ کشید کرسکے یا پورے اطمینان قلب کے ساتھ یہ توقع باندھ سکے کہ کراچی کابانکپن پھر سے لوٹ آئے گا۔ گلہ اس لئے […]

.....................................................

کراچی : کمشنری نظام کا خاتمہ لسانی تقسیم ہے۔ شاہی سید

کراچی : کمشنری نظام کا خاتمہ لسانی تقسیم ہے۔ شاہی سید

کراچی : عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ حیدرآباد اور کراچی سے کمشنری نظام کا خاتمہ سندھ کی لسانی تقسیم ہے۔ مردان ہاوس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اے این پی کے صوبائی وزیر امیر نواب کو فرائض کی ادائیگی سے روک […]

.....................................................

ملکی مفاد میں حکومت سے غیرمشروط تعاون کر رہے ہیں۔ فاروق ستار

ملکی مفاد میں حکومت سے غیرمشروط تعاون کر رہے ہیں۔ فاروق ستار

کراچی : ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاوق ستار نے کہا ہے کہ ملک اور صوبے کے وسیع تر مفاد میں حکومت کا غیر مشروط تعاون کر رہے ہیں ۔ حیدرآباد میں دس کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کئے گئے نزیر حسین میڈیکل کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پرتقریب سے […]

.....................................................

پی آئی اے کے طیارے کی کراچی میں بحفاظت لینڈنگ

پی آئی اے کے طیارے کی کراچی میں بحفاظت لینڈنگ

کراچی : سیالکوٹ سے جدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 745 کی ٹیکنیکل خرابی کے باعث کراچی ائیر پورٹ پر بحفاظت ہنگامی لینڈنگ تمام مسافر اور عملہ محفوظ ۔ سیالکوٹ سے جدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز کا ٹیک آف کے کچھ ہی دیر لینڈنگ گئر میں فنی خرابی پیدا ہوگئی۔ […]

.....................................................

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی نظام بحال

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی نظام بحال

کراچی : گورنر ہائوس کراچی میں گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی قیادت میں پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان مذاکرات کامیاب  ہوگئے۔ کراچی اور حیدرآباد کے کمشنرز کو ختم جبکہ ڈی سی اوز کو بحال کردیا گیا ہے۔ کراچی اور حیدر آباد کے کمشنرز کل سے ڈی سی اوز کے فرائض انجام دیں […]

.....................................................

کراچی میں ہر صورت میں امن قائم کیا جائیگا۔ رحمنٰ ملک

کراچی میں ہر صورت میں امن قائم کیا جائیگا۔ رحمنٰ ملک

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہیکہ کراچی میں ہرصورت میں امن قائم کیاجائیگا۔ رحمن ملک نے وزیرداخلہ سندھ منظور وسان کے ساتھ سرجانی ٹان کا دورہ کیا۔ اس موقع پرلوگوں نے وفاقی اور صوبائی وزرائے داخلہ کی آمد پر خوشی کا اظہارکیا۔رحمن ملک نے کہاکہ شہر میں امن وامان قائم کرنے […]

.....................................................