سیرا لیون (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی ملک سیرا لیون میں ایک فیول ٹینکر کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں کم از کم ننانوے افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد بھی ایک سو سے زائد ہے۔ یہ واقعہ دارالحکومت فری ٹان کے قریب پیش آیا ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس کے لبنان تیل لے جانے والے آئل بحری جہاز پر اسرائیل نے حملہ کیا تو ایران اس حملے کا جواب دے گا۔ حالانکہ جہاز ابھی ایران سے لبنان کی طرف روانہ نہیں ہوا ہے لیکن ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ نے بحیرہ عرب میں اسرائیل کے ایک تیل بردار جہاز پر ملوث ہونے کی تردید کی ہے تاہم اسرائیل نےدعویٰ کیا ہے کہ اس کے آئل ٹینکر پر حملے میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔ اتوار کو اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کہا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت اور بنگلادیش کے انکار کے بعد خطرناک مواد سے لدا بحری جہاز نام بدل کر گڈانی کیوں اور کیسے پہنچا ؟ کس کی مدد سے پہنچا اور اسے روکنا کس کی ذمے داری تھی؟ ان سوالوں کے جواب جاننے اور ذمہ داروں کے تعین کے لیے ڈائریکٹر جنرل پورٹ اینڈ […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب نے خلیج کے پانیوں میں جنوبی کوریا کے پرچم بردار ایک ٹینکر پر قبضہ کر لیا ہے۔ ایران کے سرکاری اور نیم سرکاری میڈیا ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے کہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے جنوبی کوریا کے جہاز کو خلیج کے پانیوں کو کیمیکلز […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک)عرب ممالک کی طرف سے جدہ کے ساحل کے قریب گذشتہ روز ایک آئل ٹینکر پر یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے کیے گئے حملے کی شدید مذمت کی جا گئی ہے۔ خلیج تعاون کونسل کی طرف سے جاری ایک بیان میں جدہ کے قریب سعودی آئل ٹینکر پر حوثیوں […]
کراکس (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی جانب سے وینز ویلا کے لیے بھیجےگئے ایک تیل بردار جہاز کے منزل تک پہنچنے کے ایک جھوٹے دعوے نے تہران کو ایک بار پھر عالمی سطح پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وینز ویلا کے دارالحکومت کراکس میں قائم ایرانی سفارت خانے کی طرف سے 12 سال […]
ایران (جیوڈیسک) تہران نے امریکا کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے ایرانی آئل ٹینکر کو اپنی تحویل میں لینے کی کوشش کی تو اس کے ’سنگین نتائج‘ برآمد ہوں گے۔ اس آئل ٹینکر کو گزشتہ شب ہی جبرالٹر سے روانگی کی اجازت دی گئی تھی۔ گریس وَن نامی اس آئل ٹینکر کو چھ […]
ایران (جیوڈیسک) ایرانی بحری دستوں نے خلیج کے علاقے میں تیل اسمگل کرنے والے ایک اور غیر ملکی بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔ اس آئل ٹینکر پر سات لاکھ لٹر تیل لدا ہوا ہے اور اس کے عملے کے تمام ساتوں ارکان بھی حراست میں لے لیے گئے ہیں۔ دبئی سے موصولہ […]
کراچی (جیوڈیسک) شیر شاہ میں گل بائی پُل پر آئل ٹینکر الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس نے قریب کھڑی گاڑیوں اور دکانوں کو اپنی زد میں لے لیا۔ رپورٹ کے مطابق علی الصبح شیرشاہ میں گل بائی فلائی اوور پر آئل ٹینکر کنٹینر سے ٹکرا کر الٹ گیا جس کے نتیجے میں پل کے […]
حب (جیوڈیسک) بیلا کراس کے قریب مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہو گئی اور تمام افراد کی لاشیں کراچی کے ایدھی سرد خانے منتقل کر دی گئیں۔ گزشتہ روز بیلا کراس کے قریب کراچی سے پنجگور جانے والی مسافر کوچ اور آئل ٹینکر آپس […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبہ پنجاب کے جنوبی ضلع بہاولپور کے علاقے احمد پور شرقیہ میں ایک مرکزی شاہراہ پر الٹنے کے بعد آئل ٹینکر میں آتشزدگی کے دوران فرائض سے غفلت برتنے پر موٹروے پولیس کے پانچ اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے جاری بیان میں […]
تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان آئل ٹینکر آتشزدگی کے المناک سانحہ کی تفصیل سے تو ہر شخص آگاہ ہے جس نے نہ صرف سینکڑوں زندگیوں کا چراغ گل کردیا بلکہ جھلسے ہوئے درجنوں افراد اب بھی موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ توجہ طلب یہ ہے کہ اس سانحے کے اسباب پر غور […]
تحریر : عبدالجبار خان دریشک ابھی قوم پارہ چنارہ اور کو ئٹہ میں ہو نے والی دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہو نے والوں کے سوگ میں تھی جس کے غم نے پور ی قوم کو نڈھال کر کے رکھا دیا کہ اتوار کی صبح بہاولپور کی تحصیل احمد پر شر قیہ میں آئل […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) پنجاب کے شہر شیخوپورہ کے نزدیک مسافر ٹرین اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق حادثہ پیر اور منگل کی درمیانی شب لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شیخوپورہ کے معروف تفریحی مقام ہرن مینار کے نزدیک پیش آیا۔ […]
زابل (جیوڈیسک) زابل کے صوبائی گورنر کے ترجمان گل اسلام سیال نے اتوار کو بتایا کہ اس حادثہ میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے چند ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ افغانستان کے جنوبی صوبے زابل میں ایک بس اور آئل ٹینکر کے مابین تصادم میں خواتین اور بچوں سمیت […]
کرک (جیوڈیسک) انڈس ہائی وے پر میر کلام کے مقام پر ٹریفک حادثے میں مرنے والے 5 افراد میں ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں بھی خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ زخمیوں کو کرک، لاچی اور کوہاٹ کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے، جہاں متعدد […]
لیہ (نامہ نگار) گزشتہ رات پونے ایک بجے کے قریب لیہ کے نواحی قصبہ کوٹ سلطان سٹی میں آئل ٹینکر الٹنے سے آگ لگ گئی جس کی لپیٹ میں سٹی میں مختلف دوکانیں و مکان آگئے۔ اطلاع ملنے پر ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد فوری طور پر جائے حادثہ کوٹ سلطان سٹی پہنچے […]
مظفرگڑھ (جیوڈیسک) قصبہ گجرات میں پارکو آئل ریفائنری سے نکلنے والا آئل ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا اور اس میں آگ لگ گئی۔ اس دوران لوگ آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لئے آگے بڑھے تو اس میں موجود خام تیل کے باعث آئل ٹینکر میں زور دار دھماکہ ہو […]
وہاڑی (جیوڈیسک) ٹبہ سلطان پور میں مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہو گئے۔ وہاڑی روڈ پر ٹبہ سلطان پور کے قریب مسافر بس اور مخالف سمت سے آنے والے آئل ٹینکر کے درمیان تصادم ہو گیا، حادثے میں 7 افراد […]
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) سلطان شہر میں مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ مظفر گڑھ کے شہر سلطان میں مسافر بس لاہور سے علی پور جا رہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں […]
اٹک (جیوڈیسک) ویگن مسافر لے کر مٹھیال سے پنڈی گھیب جا رہی تھی کہ راستے میں تیز رفتار آئل ٹینکر کی ٹکر سے ویگن کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ٹی ایچ کیو ہسپتال جنڈ پہنچ کر دم توڑ گیا۔ شدید زخمیوں کو اٹک […]