حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ ملاعمر نیٹ ورک کے روح رواں ہیں، اسلامی امارات میں نیٹ ورک کو اہم کام دئیے جاتے ہیں، ربانی کو قتل کیا نہ ہی آئی ایس آئی سے کوئی تعلق ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں سراج حقانی نے کہا […]
پاکستان نے افغان حکومت کے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے کہ پروفیسر برھان الدین ربانی کے قتل میں آئی ایس آئی ملوث ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پروفیسر برھان الدین ربانی کے قتل میں آئی ایس آئی کے ملوث ہونے کے حوالے […]
پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس نے ملاقات کی۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی اس ملاقات میں امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ایڈمرل مائیک مولن سمیت وائٹ ہاس اور دیگر امریکی حکام کے پاکستان […]
لاہور: صحافی سلیم شہزاد کے قتل کے تحقیقاتی کمیشن نے کاروائی 5 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے آئی ایس آئی اور آئی بی سے تحریری بیانات طلب کر لیے ہیں۔ جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں منعقد کیا گیا۔ کمیشن کے روبرو آئی ایس آئی کے […]