سیالکوٹ چھاؤنی کے قریب گولہ بارود کے شیڈ میں آگ بھڑک اٹھی، آئی ایس پی آر

سیالکوٹ چھاؤنی کے قریب گولہ بارود کے شیڈ میں آگ بھڑک اٹھی، آئی ایس پی آر

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) گولہ بارود کے شیڈ میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیالکوٹ چھاؤنی کے قریب گولہ بارود کے شیڈ میں آگ بھڑک اٹھی، تاہم مؤثر اور بروقت ردعمل سے آگ اور نقصانات پر […]

.....................................................

بھارت کا نواں ڈرون مار گرایا: آئی ایس پی آر

بھارت کا نواں ڈرون مار گرایا: آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی فوج نے بھارت کا ایک مبینہ جاسوسی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق رواں برس پاکستان کی طرف سے بھارت کا یہ نواں ڈرون ’کواڈ کاپٹر‘ گرایا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے اتوار کی رات دیر گئے […]

.....................................................

پاک فوج کا میجر کورونا کیخلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہید

پاک فوج کا میجر کورونا کیخلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کا میجر کورونا وائرس کے خلاف کے خلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق میجر محمد اصغر طور خم بارڈر پر افغانستان جانے والوں کی اسکریننگ کی ذمے داریاں ادا […]

.....................................................

بھارتی سائبر سکیورٹی چیف بھی آئی ایس پی آر کے گن گانے لگا

بھارتی سائبر سکیورٹی چیف بھی آئی ایس پی آر کے گن گانے لگا

نئی دلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی سائبر سیکیورٹی چیف نے کہا ہے کہ بیانیے کی جنگ جیتنے کے لیے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سیکھا جائے، اطلاعات کی جنگ میں پاکستانی ڈی جی آئی ایس پی آر کی بات کو وزن دیا جاتا ہے۔ بھارتی سیکیورٹی ادارے پاکستانی مسلح افواج کے شعبہ تعلقات […]

.....................................................

بھارتی فوج ایل او سی پر شہری آبادی کو کلسٹر بموں سے نشانہ بنا رہی ہے: آئی ایس پی آر

بھارتی فوج ایل او سی پر شہری آبادی کو کلسٹر بموں سے نشانہ بنا رہی ہے: آئی ایس پی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کنٹرول لائن پر شہری آبادی کو کلسٹر بموں سے نشانہ بنا رہی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت فوج نے 30 اور 31 جولائی کی رات وادی نیلم میں معصوم شہریوں کو کلسٹر بموں سے نشانہ […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 5 جوان شہید، ایک زخمی

آزاد کشمیر میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 5 جوان شہید، ایک زخمی

برنالہ (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 5 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دھماکا خیز مواد پھٹنے کا واقعہ ایل او سی سے چند میٹر دور چھمب سیکٹر میں برنالہ کے علاقے میں آیا۔ آئی ایس پی آر […]

.....................................................

سزا یافتہ 2 آرمی اور ایک سویلین افسر کو سول جیل حکام کے حوالے کر دیا: آئی ایس پی آر

سزا یافتہ 2 آرمی اور ایک سویلین افسر کو سول جیل حکام کے حوالے کر دیا: آئی ایس پی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ سزا پانے والے دو آرمی اور ایک سویلین افسر کو سول جیل حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ 30 […]

.....................................................

وزیر اعظم آئی ایس پی آر سے پالیسی بیان دلوائیں گے تو وہ ادارہ متنازع ہو گا: بلاول بھٹو

وزیر اعظم آئی ایس پی آر سے پالیسی بیان دلوائیں گے تو وہ ادارہ متنازع ہو گا: بلاول بھٹو

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی دینی ہے تو اس حوالے سے بیانیہ وزیرخارجہ کو دینا چاہیے اور اگر انتہاپسندی سے متعلق پالیسی بیان کرنا ہے تو وہ وزیر داخلہ دے لیکن وزیر اعظم اگر آئی ایس پی آر سے پالیسی بیان دلوائیں گے تو […]

.....................................................

بند کیے گئے فیس بک اکاؤنٹس آئی ایس پی آر کے زیرانتظام نہیں: سیکیورٹی ذرائع

بند کیے گئے فیس بک اکاؤنٹس آئی ایس پی آر کے زیرانتظام نہیں: سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا اکاؤنٹس بند کرنے کے معاملے پر فیس بک انتظامیہ سے رابطہ ہوا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بند کیےگئے فیس بک اکاؤنٹس آئی ایس پی آر کے زیرانتظام نہیں اور ان اکاؤنٹس کو آئی ایس […]

.....................................................

معلومات کی جنگ میں آئی ایس پی آر نے بھارت کو شکست دی: بھارتی جنرل کا اعتراف

معلومات کی جنگ میں آئی ایس پی آر نے بھارت کو شکست دی: بھارتی جنرل کا اعتراف

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت کے سابق جنرل کا کہنا ہے کہ ہائبرڈ وار میں پاک فوج نے بھارت کو پچھاڑ کر رکھ دیا ہے۔ بھارت کے سابق لیفٹیننٹ جنرل عطا حسنین نے 28 مارچ کو برطانوی تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز سے خطاب میں اعتراف کیا کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]

.....................................................

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی، آئی ایس پی آر

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی شہری آبادی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری شرافت زخمی ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صورتحال قدرے بہتر رہی۔ آئی ایس پی آر […]

.....................................................

تربت میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے: آئی ایس پی آر

تربت میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک جب کہ 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں تربت کے علاقے بلیدہ کے نزدیک واکئی ایریا میں خفیہ اطلاع […]

.....................................................

1965 کی جنگ کے غازی سپاہی مقبول حسین انتقال کر گئے

1965 کی جنگ کے غازی سپاہی مقبول حسین انتقال کر گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) 1965 کی جنگ میں بھارت کی جانب سے قیدی بنائے گئے پاک فوج کے سپاہی مقبول حسین انتقال کر گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپاہی مقبول حسین کا انتقال سی ایم ایچ اٹک میں ہوا۔ آئی ایس پی آر […]

.....................................................

الیکشن ڈیوٹی کیلئے فوجی جوانوں کی تعیناتی مکمل: آئی ایس پی آر

الیکشن ڈیوٹی کیلئے فوجی جوانوں کی تعیناتی مکمل: آئی ایس پی آر

راولپنڈی (جیوڈیسک) الیکشن ڈیوٹی کیلئے فوجی جوانوں کی تعیناتی مکمل کر لی گئی، آئی ایس پی آر کے مطابق، ماحول پرامن رکھنے کیلئے پولیس اور انتظامیہ سے رابطے میں ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی درخواست پر فوج کی تعیناتی کا مقصد محفوظ ماحول میں صاف، […]

.....................................................

عوام پاک فوج کے نام سے جعلی فون کالز سے محتاط رہیں، آئی ایس پی آر

عوام پاک فوج کے نام سے جعلی فون کالز سے محتاط رہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ مسلح افواج کے نام سے جعلی فون کالز سے محتاط رہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے عوام کے لئے آگاہی پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں عوام کو خبردار کیا ہے کہ بعض […]

.....................................................

جے آئی ٹی سے آرمی کا براہ راست کوئی تعلق نہیں‌ : آئی ایس پی آر

جے آئی ٹی سے آرمی کا براہ راست کوئی تعلق نہیں‌ : آئی ایس پی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کے دفاع کیلئے کام کر رہی ہے، سیاسی باتیں صرف سیاسی دائرہ کار میں ہوتی ہیں، یہ کہنا کہ پاک فوج کسی سازش کا حصہ ہے یہ سوال ہی بے معنی اور لاحاصل ہے۔ انہوں نے دو […]

.....................................................

فوج اور حکومت کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: آئی ایس پی آر

فوج اور حکومت کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: آئی ایس پی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ فوج جمہوری عمل کی حامی ہے، ادارہ کی حیثیت سے دیگر اداروں کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔ انہوں نے ڈان لیکس سے متعلق ٹویٹ نامکمل سفارشات کے بارے میں تھی، پاکستان مشکل دور سے […]

.....................................................

پاک فوج نے دہشت گردی کی بڑی منصوبہ بندی کو ناکام بنا دیا: آئی ایس پی آر

پاک فوج نے دہشت گردی کی بڑی منصوبہ بندی کو ناکام بنا دیا: آئی ایس پی آر

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) پاک فوج کے ترجمان دفتر آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے دہشت گردی کی بڑی منصوبہ بندی کو ناکام بنا دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن رد الفساد کے دائرہ کار میں سکیورٹی فورسز نے اورکزئی اور کرم ایجنسی میں آپریشن کر کے بھاری مقدار میں […]

.....................................................

آپریشن رد الفساد، لورالائی میں دہشتگردی کی بڑی منصوبہ بندی ناکام

آپریشن رد الفساد، لورالائی میں دہشتگردی کی بڑی منصوبہ بندی ناکام

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق فرنٹیئرکور اور انٹیلی جنس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کی واردات ناکام بنائی۔ کارروائی کالعدم تحریک طالبان اور جماعت الاحرار کے وہاب ذخیل گروپ کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ دہشتگرد بارودی سرنگوں کے ذریعے لورالائی یونیورسٹی کی بسوں کو نشانہ بنانا […]

.....................................................

پاکستان کا اسٹریٹیجک پروگرام خاص خطرات سے نمٹنے کیلئے ہے: آرمی چیف

پاکستان کا اسٹریٹیجک پروگرام خاص خطرات سے نمٹنے کیلئے ہے: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اسٹریٹیجک پلان ڈویژن کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف کو اسٹریٹیجک پلان پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے اسٹریٹیجک پروگرام کے حوالے سے کوششوں کو سراہا۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کا اسٹریٹیجک پروگرام خاص خطرات کے پیش نظر ہے۔ سائنسدانوں کی […]

.....................................................

آرمی چیف نے خانہ و مردم شماری کیلئے فوج فراہم کرنے کی منظوری دے دی

آرمی چیف نے خانہ و مردم شماری کیلئے فوج فراہم کرنے کی منظوری دے دی

راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خانہ اور مردم شماری کیلئے فوجی جوان فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پاک فوج کے دو لاکھ جوان مردم اور خانہ شماری میں حصہ لیں گے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان […]

.....................................................

بھمبر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ

بھمبر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ

بھمبر (جیوڈیسک) پاکستانی فوج کے محکمہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جمعے کے روز پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول کے بھمبر سیکٹر میں دونوں ممالک کی فوج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ اس سے قبل آئی ایس پی آر کا […]

.....................................................

خیبر ایجنسی : آپریشن کے تیسرے دن 11 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی : آپریشن کے تیسرے دن 11 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد پر شدت پسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن جمعرات کو تیسرے روز بھی جاری رہا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جمعرات کو 11 شدت پسند ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں۔ یہ کارروائی پاک افغان […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: فوجی کارروائی میں 14 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی: فوجی کارروائی میں 14 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) پاکستان فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق ملک کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد سے متصل وادی راجگُل میں شروع کیے جانے والے آپریشن میں 14 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ پاکستان کے سرکاری ٹی وی نے آئی آیس پی آر کے حوالے سے بتایا کہ […]

.....................................................
Page 1 of 512345