چوہدری نثار کا ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کا نوٹس، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب

چوہدری نثار کا ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کا نوٹس، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایم کیوایم کے کارکن کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی جب کہ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے واقعے کی تحقیقات کے لئے پولیس کی کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری […]

.....................................................

آئی جی سندھ کی بینظیر بھٹو کی برسی پر صوبے بھر میں غیر معمولی اقدامات کی ہدایات

آئی جی سندھ کی بینظیر بھٹو کی برسی پر صوبے بھر میں غیر معمولی اقدامات کی ہدایات

کراچی: آئی جی سندھ کی بینظیر بھٹو کی برسی پر صوبے بھر میں غیر معمولی اقدامات کی ہدایات۔

.....................................................

پولیس ڈاکٹروں کے تحفظ کیلیے موثر اقدامات کرے، آئی جی سندھ

پولیس ڈاکٹروں کے تحفظ کیلیے موثر اقدامات کرے، آئی جی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے احتجاج کے حوالے سے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے فوری اجلاس کرکے ڈاکٹروں کو بھتہ مافیا، ٹارگٹ کلنگ اور سیکیورٹی سے متعلق تحفظات کو دور کرنے کے […]

.....................................................

عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر آئی جی سندھ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے پر آئی جی سندھ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر آئی جی سندھ سمیت پولیس اور رینجرز کے کئی افسران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں اراضی پر ناجائز قبضے کے خلاف مقدمے کی سماعت کے دوران پییشی کے واضح احکام کے باوجود آئی جی […]

.....................................................

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، سندھ ہائی کورٹ نے 35 سال پرانے زمینوں پر قبضے کے کیس میں وارنٹ جاری کیے۔

.....................................................

آل کراچی انجمن تاجران کے وفد کی چیئرمین ہارون چاندنہ کی قیادت میں آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سے ملاقات

آل کراچی انجمن تاجران کے وفد کی چیئرمین ہارون چاندنہ کی قیادت میں آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سے ملاقات

کراچی : آل کراچی انجمن تاجران کے ایک وفد نے چیئر مین ہارون چاندنہ کی قیادت میں آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سے سی سی پی او آفس میں ملاقات کی وفد میں رفیق جدون، عبدالصمد خان، جاوید ارسلہ خان ،شوکت ربانی، محمود لاکھانی، عبدالقادرنورانی،جاوید شیخ و دیگر تاجر شامل تھے۔ وفد نے شہر […]

.....................................................

جشن آزادی پر تحفظ کے بہتر انتظامات کیے جائیں، آئی جی سندھ

جشن آزادی پر تحفظ کے بہتر انتظامات کیے جائیں، آئی جی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) جشن آزادی پر کراچی سمیت صوبے بھر میں تحفظ کے غیر معمولی اقدامات اختیار کیے جائیں، جشن آزادی پر مزار قائد اور عوامی مقامات پر تقریبات کا انعقاد کرنیوالے اسکولوں، کالجوں کے منتظمین سے رابطے کر کے پولیس، رینجرز اور تھانوں کی سطح پر تحفظ کے اقدامات کیے جائیں۔ یہ ہدایات آئی جی […]

.....................................................

فیاض لغاری کو آئی جی سندھ بنائے جانے کا امکان، ذرائع

فیاض لغاری کو آئی جی سندھ بنائے جانے کا امکان، ذرائع

کراچی (جیوڈیسک) فیاض لغاری کو آئی جی سندھ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ اقبال محمود کی خدمات وفاقی حکومت کے حوالے کر دی گئیں، جس کے بعد ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو قائم مقام آئی جی سندھ کا چارج دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

.....................................................

آئی جی سندھ اقبال محمود کی خدمات وفاقی حکومت کے حوالے

آئی جی سندھ اقبال محمود کی خدمات وفاقی حکومت کے حوالے

کراچی : آئی جی سندھ اقبال محمود کی خدمات وفاقی حکومت کے حوالے کر دی گئی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو قائم مقام آئی جی سندھ کا چارج دیا جائے گا۔

.....................................................

ائیرپورٹ حملے کے حوالے اچھی خبر سنائیں گے، آئی جی سندھ

ائیرپورٹ حملے کے حوالے اچھی خبر سنائیں گے، آئی جی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی پولیس سندھ اقبال محمود کا کہنا ہے کہ بہت جلد ائیرپورٹ حملے کے حوالے اچھی خبر سنائیں گے یہ بات انہوں نے جرمنی کے تعاون سے تربیت حاصل کرنے والے پولیس افسران واہلکاروں میں اسناد کی تقسیم کی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔ ایک سوال کے جواب […]

.....................................................

وفاقی حکومت 7 روزمیں آئی جی سندھ کا نوٹیفکیشن جاری کرے، سپریم کورٹ

وفاقی حکومت 7 روزمیں آئی جی سندھ کا نوٹیفکیشن جاری کرے، سپریم کورٹ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بے امنی کیس میں سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ وفاقی حکومت 7 روزمیں آئی جی سندھ لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کرے، چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس تصدق حسین جیلانی نے آئی جی سندھ کے تقرری کے معاملے پر ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس […]

.....................................................

وزیراعظم نے فہد تشدد کیس کا نوٹس لے لیا، آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب

وزیراعظم نے فہد تشدد کیس کا نوٹس لے لیا، آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں پولیس کے ہاتھوں ایم کیو ایم کے کارکن فہد عزیز پر تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے کارکن فہد عزیز […]

.....................................................

چوہدری اسلم کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، آئی جی سندھ شاہد ندیم بلوچ

چوہدری اسلم کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، آئی جی سندھ شاہد ندیم بلوچ

کراچی (جیوڈیسک) ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کی خود کش حملے میں شہادت پر پولیس افسران نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ آئی جی سندھ شاہد ندیم بلوچ کا کہنا ہے کہ چوہدری اسلم کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، پولیس دہشت گردوں کے خلاف سرگرم رہے گی۔ کراچی پولیس چیف شاہد […]

.....................................................

ذوالفقار چیمہ کو آئی جی سندھ مقرر نہیں کیا : وزیر اعظم آفس

ذوالفقار چیمہ کو آئی جی سندھ مقرر نہیں کیا : وزیر اعظم آفس

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آپریشن سے قبل ذوالفقار چیمہ کو آئی جی سندھ بنانے کے معاملے پر وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان تنازع پیدا ہو گیا پیپلز پارٹی کے شدید ردعمل کے بعد وزیر اعظم آفس نے تعیناتی نہ کرنے کی وضاحت کر دی۔ کراچی میں وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کے بعد سرکاری […]

.....................................................

آئی جی سندھ کی تبدیلی، وزیراعظم آفس نے تردید کردی

آئی جی سندھ کی تبدیلی، وزیراعظم آفس نے تردید کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم آفس کی جانب سے اس بات کی تردید کی گئی ہے کہ آئی جی سندھ کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے تر جمان وزیر اعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ ذوالفقار چیمہ کو آئی جی سندھ بنائے جانے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ واضح رہے کہ سرکاری اور دیگر […]

.....................................................

آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ یک طرفہ ہے، شرجیل میمن

آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ یک طرفہ ہے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے سندھ کے آئی جی کی تبدیلی پر رد عمل میں کہا ہے کہ آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ یک طرفہ ہے، اس صورت حال پر مشاورت نہیں کی گئی۔ آئی جی سندھ کی تبدیلی کو گورنرراج کی ابتدا سمجھتے ہیں۔ نوازشریف نے 90 […]

.....................................................

ذوالفقار چیمہ کو آئی جی سندھ مقرر کر دیا گیا

ذوالفقار چیمہ کو آئی جی سندھ مقرر کر دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے آئی جی پولیس شاہد ندیم بلوچ کو ان عہدے سے ہٹا کر آئی جی موٹر ویز ذوالفقار چیمہ کو ان کی جگہ مقرر کر دیا گیا۔ ذوالفقار چیمہ کو آئی جی سندھ مقرر کرنے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ کی تبدیلی […]

.....................................................

چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ امن کیلئے کردار اداکریں، وزیراعظم

چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ امن کیلئے کردار اداکریں، وزیراعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سندھ کے چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس سے پوچھ لیا کہ وہ بتائیں انہیں کام کرنے سے کون روک رہا ہے، وزیراعظم نے دونوں کو ہدایت بھی کر دی کہ وہ کراچی میں امن کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہو جائیں، ناکامی کا کوئی آپشن […]

.....................................................

مصطفی اعظم کیس : چیف جسٹس افتخار کا آئی جی سندھ کو انکوائری کا حکم

مصطفی اعظم کیس : چیف جسٹس افتخار کا آئی جی سندھ کو انکوائری کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی ایف سی کے وکیل نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ مصطفی اعظم کو گرفتار نہیں کیا گیا، وہ شخص حمزہ جاوید قاضی تھا،جسے ضروری تفتیش کے بعد چھوڑ دیا گیا، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے حکم دیا ہے کہ تصویر میں جو بھی شخص ہے، اسے عدالت کے […]

.....................................................

کراچی میں50 فیصد پولنگ اسٹیشن حساس ہیں،اے آئی جی سندھ

کراچی میں50 فیصد پولنگ اسٹیشن حساس ہیں،اے آئی جی سندھ

کراچی(جیوڈیسک) اے آئی جی سندھ چیف شبیر شیخ کا کہناہے کہ کراچی میں 37سو سے چار ہزار تک پولنگ اسٹیشن قائم کئے جائیں گے ، جن میں 50 فیصد حساس ہیں۔کراچی کی مقامی ہوٹل میں سیمینار کے موقع پرذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شبیر شیخ نے کہا کہ ضلع غربی کے تمام پولنگ اسٹیشن حساس […]

.....................................................

خلاف ضابطہ ترقیاں : سپریم کورٹ چیف سیکرٹری ، آئی جی سندھ پر برہم

خلاف ضابطہ ترقیاں : سپریم کورٹ چیف سیکرٹری ، آئی جی سندھ پر برہم

سندھ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیف سیکرٹری سندھ اورآئی جی سندھ پر آٹ آف ٹرن پروموشن کسیز میں عدالتی احکامات کو نظر انداز کرنے پر اظہار برہمی کیا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسڑی میں جسٹس انور ظہیر جمالی اور جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل دو رکنی بینچ نے خلاف ضابطہ ترقیوں کے کیسز کی سماعت […]

.....................................................

بختیار ڈومکی اہلخانہ قتل، ملزمان کی گرفتاری کیلئے مہلت

بختیار ڈومکی اہلخانہ قتل، ملزمان کی گرفتاری کیلئے مہلت

سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کی درخواست پر رکن بلوچستان اسمبلی بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرنے کیلئے چوبیس فروری تک کی مہلت دے دی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلوچستان بدامنی ، بختیارڈومکی اہلخانہ قتل کیس کی سماعت کی۔ آئی […]

.....................................................
Page 2 of 212