آئی سی سی نے فاف ڈوپلیسی کی اپیل مسترد کر دی

آئی سی سی نے فاف ڈوپلیسی کی اپیل مسترد کر دی

دبئی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف ہوبارٹ ٹیسٹ میں جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی پر بننے والے بال ٹمپرنگ کیس کی اپیل پر فیصلہ کر دیا گیا۔ آئی سی سی نے فاف ڈوپلیسی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سزا برقرار رکھی۔ پروٹیز قائد ڈوپلیسی نے چیونگم کیساتھ بال کو چمکایا تھا۔ فاف ڈوپلیسی پر گیند سے […]

.....................................................

روس ’آئی سی سی‘ کی رکنیت سے دستبردار

روس ’آئی سی سی‘ کی رکنیت سے دستبردار

واشنگٹن (جیوڈیسک) صدر ولادیمیر پیوٹن نے فیصلہ کیا ہے کہ روس جرائم سے متعلق بین الاقوامی عدالت کا رُکن نہیں رہے گا۔ اس ضمن میں، پیوٹن نے بدھ کے روز ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کیے جس کے بعد اُن کا ملک مستقل بین الاقوامی دائرہٴ اختیار رکھنے والے اس پہلے قانونی ادارے سے […]

.....................................................

پاکستان پہلی بار عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست

پاکستان پہلی بار عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والی ٹیموں کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے سنہ 2003 میں اس عالمی درجہ بندی کے آغاز کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستانی ٹیم اس فہرست میں پہلا مقام حاصل کرنے […]

.....................................................

آئی سی سی پاک بھارت سیریز کروانے میں کردار ادا کرے۔ شہریار خان

آئی سی سی پاک بھارت سیریز کروانے میں کردار ادا کرے۔ شہریار خان

لندن (جیوڈیسک) شہریار خان نے لارڈز میں ایم سی سی ورلڈ کرکٹ اکیڈمی سے خطاب کیا۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کا نقصان ہو رہا ہے۔ ہوم سیریز یو اے ای میں کھیلنے پر اخراجات زیادہ ہوتے ہیں، بین الاقوامی مقابلے نہ ہونے سے پاکستان میں […]

.....................................................

آئی سی سی سالانہ کانفرنس، بگ تھری نظام کے خاتمے کا فیصلہ نہ ہو سکا

آئی سی سی سالانہ کانفرنس، بگ تھری نظام کے خاتمے کا فیصلہ نہ ہو سکا

ایڈنبرا (جیوڈیسک) آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس ایڈنبرا میں منعقد ہوئی ۔ اجلاس میں بگ تھری کے خاتمے کا فیصلہ نہ ہو سکا۔ 2014 میں قائم ہونے والے بگ تھری سسٹم کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ اب اکتوبر کے اجلاس میں لیا جائے گا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان نے مالی […]

.....................................................

آئی سی سی چیمپیئنزٹرافی 2017 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

آئی سی سی چیمپیئنزٹرافی 2017 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

لندن (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپیئنزٹرافی 2017 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے آئندہ چیمپیئنز ٹرافی کے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ یکم جون سے 18 جون تک برطانیہ کھیلا جائے گا۔ جس میں […]

.....................................................

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ؛ یونس اورمصباح 10 بہترین بلے بازوں میں شامل، بولرزمیں یاسر کا چوتھا نمبر

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ؛ یونس اورمصباح 10 بہترین بلے بازوں میں شامل، بولرزمیں یاسر کا چوتھا نمبر

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔جس کے تحت پاکستان کے یونس خان اور مصباح الحق ٹاپ 10 بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہیں جب کہ بہترین بولروں میں یاسر شاہ کا چوتھا نمبر ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری ہونے […]

.....................................................

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

لاہور (جیوڈیسک) سری لنکا کو شکست دینے کے بعد انگلش باؤلرز ٹاپ تھری رینکنگ میں آ گئے ہیں، سٹوار براڈ نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے اور فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن دو درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ باؤلنگ میں پاکستان کے یاسر شاہ کا چوتھا نمبر ہے۔ بیٹنگ […]

.....................................................

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان کا تیسری پوزیشن پر قبضہ

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستان کا تیسری پوزیشن پر قبضہ

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے تازہ ٹیسٹ ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے، پاکستانی ٹیم پوانٹس میں 5 درجہ کامیابی حاصل کر کے تیسرے نمبر پر پہنچ گئی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ٹیسٹ ٹیم رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کا 118 پوانٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر راج برقرار ہے […]

.....................................................

ورلڈ 20 میں پاکستان کی شرکت آئی سی سی میدان میں آگئی

ورلڈ 20 میں پاکستان کی شرکت آئی سی سی میدان میں آگئی

ورلڈ 20 میں پاکستان کی شرکت آئی سی سی میدان میں آگئی، پاکستان ٹیم کو مکمل سیکیورٹی دینگے، مغربی بنگال حکومت کی آئی سی سی کو یقین دہانی، مغربی بنگال حکومت کی سیکیورٹی دینے کی یقین دہانی آئی سی سی نے پی سی پی کو بھجوادی۔

.....................................................

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، چھٹا ایڈیشن آج سے بھارت میں شروع ہو گا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، چھٹا ایڈیشن آج سے بھارت میں شروع ہو گا

نئی دہلی (جیوڈیسک) چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلے کا چھٹا رنگا رنگ میلہ بھارت میں سجے گا۔ ایونٹ میں مجموعی طور پر 16 ٹیمیں صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گی۔ میگا ایونٹ کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو کوئی بھی ٹیم دو بار ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب نہیں ہو پائی۔ پہلے ایڈیشن کا […]

.....................................................

یاسر شاہ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر آئی سی سی نے عبوری طور پر معطل کر دیا

یاسر شاہ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر آئی سی سی نے عبوری طور پر معطل کر دیا

یاسر شاہ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر آئی سی سی نے عبوری طور پر معطل کر دیا، یاسر شاہ نے کمر کی انجری میں علاج کرایا تھا، جس کی کوئی دوا اثر انداز ہو سکتی ہے، یاسر شاہ کا ڈوپ ٹیسٹ 13 نومبر کو لیا گیا تھا، آئی سی سی۔

.....................................................

دبئی : آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی

دبئی : آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی

دبئی : آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جنوبی افریقہ کے ڈیل اسٹین کا پہلا نمبر، یاسر شاہ اور جیمز اینڈرسن تیسرے نمبر پر۔

.....................................................

مارلن سیموئلز کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

مارلن سیموئلز کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے ویسٹ انڈین آل راؤنڈر مارلن سیموئلز کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کے گیند بازی کرانے پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ آئی سی سی ذرائع کے مطابق بولنگ کراتے ہوئے ان کی کہنی کا خم 15 ڈگری سے زیادہ ہے۔ ان […]

.....................................................

آئی سی سی، ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016، شیڈول اور گروپس کا اعلان کر دیا گیا

آئی سی سی، ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016، شیڈول اور گروپس کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کیلئے مرد اور خواتین ایونٹس کا شیڈول اور گروپس کا اعلان کر دیا ، گروپ 2 میں شامل بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں 19 مارچ کو ٹکرائیں گی۔ ورلڈ ٹی ٹونٹی 2016 کا میلہ 8 مارچ سے 3 اپریل تک بھارت میں سجے گا ، […]

.....................................................

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے شیڈول کا اعلان

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے شیڈول کا اعلان

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت میچ 19 مارچ کو ہوگا۔

.....................................................

آئی سی سی نے 2015 کے لئے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا، تین پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

آئی سی سی نے 2015 کے لئے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا، تین پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

دبئی (جیوڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے 2015 کے لئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں یونس خان سمیت 3 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 18 ستمبر 2014 سے 13 ستمبر 2015 تک کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لے کر ٹیسٹ اور ون […]

.....................................................

آئی سی سی کے چیئرمین سری نواسن کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا

آئی سی سی کے چیئرمین سری نواسن کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا

آئی سی سی کے چیئرمین سری نواسن کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

آئی سی سی نے محمد آصف اور سلمان بٹ پر پابندی ہٹانے کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے محمد آصف اور سلمان بٹ پر پابندی ہٹانے کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے محمد آصف اور سلمان بٹ پر پابندی یکم ستمبر سے ہٹانے کا اعلان کر دیا، دونوں کھلاڑی 2 ستمبر کے بعد سے قومی اور بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کے اہل ہو جائیں گے۔

.....................................................

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ کی رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ کی رینکنگ جاری کر دی

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم ون ڈے کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر ہے۔ آسٹریلیا نے 38 ون ڈے میچ کھیلے ہیں اور اس کے 129 پوائنٹس ہیں۔ بھارت کی ٹیم 51 ون ڈے میچ کھیل کر اس فہرست میں دوسرے نمبر […]

.....................................................

آئی سی سی نے ظہیر عباس کی بطور صدر نامزدگی کی تصدیق کر دی

آئی سی سی نے ظہیر عباس کی بطور صدر نامزدگی کی تصدیق کر دی

آئی سی سی نے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس کی بطور صدر نامزدگی کی تصدیق کر دی۔

.....................................................

آئی سی سی نے صدارت کیلئے ظہیر عباس کو منتخب کر لیا

آئی سی سی نے صدارت کیلئے ظہیر عباس کو منتخب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کی جانب سے نامزد کیے گئے سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس کو صدارت کے لیے منتخب کر لیا، کرکٹ کی دنیا سے پاکستان کیلئے خوشی کی نوید آئی ہے کہ آئی سی سی کی صدارت کیلئے سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس منتخب ہوگئے۔ بطور آئی سی سی صدر […]

.....................................................

آئی سی سی نے محمد حفیظ کو بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے دوبارہ بلا لیا

آئی سی سی نے محمد حفیظ کو بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے دوبارہ بلا لیا

گال (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گال ٹیسٹ میں محمد حفیظ کے مشکوک بولنگ ایکشن رپورٹ کی تصدیق کرتے ہوئے چودہ روز میں پھر سے ٹیسٹ دینے کے لیے بلا لیا۔ مشکوک بولنگ ایکشن کے شکنجے میں دوسری بار آنے والے پروفیسر اگر یہ ٹیسٹ کلیئر نہ کر پائے تو ایک سال تک بولنگ پابندی […]

.....................................................

پاک بھارت کرکٹ بحالی، آئی سی سی کا کردار ادا کرنے سے انکار

پاک بھارت کرکٹ بحالی، آئی سی سی کا کردار ادا کرنے سے انکار

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن نے کہا کہ ہم پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کرکٹ تعلقات کی بحالی کے حق میں ہیں لیکن ہم دونوں ملکوں کے بورڈز کے درمیان معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مستقل بنیادوں پر کرکٹ […]

.....................................................