آئی سی سی صدارت کیلئے نامزدگی میرے لئے اعزاز ہے: ظہیر عباس

آئی سی سی صدارت کیلئے نامزدگی میرے لئے اعزاز ہے: ظہیر عباس

کراچی (جیوڈیسک) ایک انٹرویو میں ایشین بریڈ مین ظہیر عباس نے کہا کہ اس طرح کی تقرریوں سے کھیل کو فائدہ پہنچے گا۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں سو سینچریاں بنانے والے واحد پاکستانی سابق بلے باز ظہیر عباس نے کہا رسمی عہدہ ہونے کے باوجود مجھے جس چیز نے سب سے زیادہ پرجوش کیا وہ […]

.....................................................

آئی سی سی کی صدارت کیلئے ظہیر عباس کے نام کی منظوری دے دی گئی

آئی سی سی کی صدارت کیلئے ظہیر عباس کے نام کی منظوری دے دی گئی

آئی سی سی کی صدارت کیلئے ظہیر عباس کے نام کی منظوری دے دی گئی، منظوری چیئرمین پی سی بی شہریار خان اور گورننگ بورڈ نے دی۔

.....................................................

نجم سیٹھی نے آئی سی سی کی صدارت سنبھالنے سے معذرت کرلی

نجم سیٹھی نے آئی سی سی کی صدارت سنبھالنے سے معذرت کرلی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے آئی سی سی کے صدر کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ انہوں نے آئی سی سی کی صدارت کی نامزدگی سےعلیحدہ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے […]

.....................................................

زمبابوے کے کپتان چگمبورا پر 2 ون ڈے میچز کی پابندی لگا دی گئی

زمبابوے کے کپتان چگمبورا پر 2 ون ڈے میچز کی پابندی لگا دی گئی

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ پر زمبابوے کے کپتان چگمبورا پر 2 میچوں کی پابندی عائد کرتے ہوئے مہمان ٹیم کے ہر کھلاڑی پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ بھی عائد کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے خلاف پہلے ون […]

.....................................................

ظہیرعباس آئی سی سی کے رویے سے سخت نالاں

ظہیرعباس آئی سی سی کے رویے سے سخت نالاں

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے ساتھ عدم تعاون کی وجہ سے سابق کپتان ظہیر عباس آئی سی سی کے رویے سے سخت نالاں ںہیں، ان کے مطابق کونسل کو ملک میں کرکٹ کی بحالی میں کردار ادا کرنا چاہیے تھا مگر اس کا رویہ کافی منفی رہا۔ ایک انٹرویو میں ظہیر عباس نے کہا کہ 6 […]

.....................................................

آئی سی سی کا پاک زمبابوے سیریز کو عالمی میچز کا درجہ دینے کا اعلان

آئی سی سی کا پاک زمبابوے سیریز کو عالمی میچز کا درجہ دینے کا اعلان

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے پاک زمبابوے سیریز کو انٹرنیشنل میچوں کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کے حوالے سے آئی سی سی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک زمبابوے سیریز کو عالمی کرکٹ کا […]

.....................................................

آئی سی سی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی 3 درجہ تنزلی

آئی سی سی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی 3 درجہ تنزلی

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق قومی ٹیم 3 درجے تنزلی کے بعد تیسرے سے چھٹے نمبر پر آگئی۔ نئی رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقا 21 میچز میں 130 ریٹنگ کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ آسٹریلیا 23 میچز میں 108 حاصل کرتے ہوئے دوسرے نمبر […]

.....................................................

آئی سی سی پاکستان کی کرکٹ تباہ کرنا چاہتی ہے، جاوید میانداد

آئی سی سی پاکستان کی کرکٹ تباہ کرنا چاہتی ہے، جاوید میانداد

کوئٹہ (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ کھلاڑی جاوید میانداد کہتے ہیں کہ آئی سی سی پاکستان کی کرکٹ تباہ کرنا چاہتی ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ آئی سی سی پاکستان کی کرکٹ تباہ کرنا چاہتی ہے جب کہ ملک میں کرکٹ کی […]

.....................................................

آئی سی سی کی سالانہ رینکنگ، پاکستان کی بدترین نویں پوزیشن

آئی سی سی کی سالانہ رینکنگ، پاکستان کی بدترین نویں پوزیشن

لاہور (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے جاری سالانہ اپ ڈیٹ کی جانے والی رینکنگ میں پاکستان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں دھچکا لگا۔ ورلڈزکپ کوارٹرز فائنل سے باہر ہونا اور پھر بنگلا دیش سے کلین سویپ شکست نے گرین شرٹس کو تاریخ کے بدترین نویں نمبر پر پہنچا […]

.....................................................

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کیلئے آئی سی سی نے کچھ نہیں کیا: احسان مانی

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کیلئے آئی سی سی نے کچھ نہیں کیا: احسان مانی

لاہور (جیوڈیسک) احسان مانی نے نجی ویب سائیٹ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ آئی سی سی کا زمبابوے کی ٹیم کے دورہ پاکستان میں اپنے امپائرز نہ بھیجنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ آئی سی سی کو پاکستان پر اعتماد نہیں ہے وہ ابھی بھی پاکستان کو ہائی رسک اور اپنے آفیشلز کو […]

.....................................................

آئی سی سی نے محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن درست قرار دے دیا

آئی سی سی نے محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن درست قرار دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے قومی ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن درست قرار دے دیا ہے۔ آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو باضابطہ طور پر […]

.....................................................

ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی جائے، سلمان بٹ کی آئی سی سی کو درخواست

ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی جائے، سلمان بٹ کی آئی سی سی کو درخواست

کراچی: محمد عامر کی طرح ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی جائے، سلمان بٹ کی آئی سی سی کو درخواست، آئی سی سی کی اینٹی کرپشن یونٹ نے پابندی کا شکار سلمان بٹ کو دبئی طلب کر لیا۔

.....................................................

مصفطی کمال آئی سی سی کی صدارت سے احتجاجاً مستعفیٰ

مصفطی کمال آئی سی سی کی صدارت سے احتجاجاً مستعفیٰ

ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ کپ میں بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والے میچ میں امپائرنگ کو تنقید کا نشانے بنانے والے آئی سی سی کے صدر مصطفیٰ کمال نے میگا ایونٹ کے فائنل میں نظر انداز کرنے پر احتجاً استعفیٰ دے دیا ہے۔ بنگلہ دیش پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفی کمال […]

.....................................................

ڈھاکہ : آئی سی سی کے صدر مصطفی کمال عہدے سے مستعفیٰ

ڈھاکہ : آئی سی سی کے صدر مصطفی کمال عہدے سے مستعفیٰ

ڈھاکہ : آئی سی سی کے صدر مصطفی کمال عہدے سے مستعفیٰ، خبرایجنسی۔

.....................................................

آئی سی سی صدر مصفطی کمال کا کئی چہرے بے نقاب کرنے کا اعلان

آئی سی سی صدر مصفطی کمال کا کئی چہرے بے نقاب کرنے کا اعلان

میلبورن (جیوڈیسک) آئی سی سی کے صدر مصفطی کمال کا کہنا ہے کہ بنگلادیش پہنچ کر دنیا کو بتاؤں گا کہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل میں کیا کچھ ہو رہا ہے۔ بنگلا دیش سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی کے صدر مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ فائنل کی ٹرافی فاتح کپتان […]

.....................................................

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کو ”سپر ہٹ“ قرار دے دیا

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کو ”سپر ہٹ“ قرار دے دیا

میلبورن (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کو ”سپر ہٹ“ قرار دے دیا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق اس ایونٹ میں فائنل سے قبل تک 2 ڈبل سنچریاں بنیں، 7 مرتبہ انفرادی سکور 150 سے ااگے گیا جبکہ مجموعی طور پر 38 سنچریاں سامنے آئیں۔ گزشتہ سات ہفتوں کے دوران آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں […]

.....................................................

آسٹریلیا کے خلاف نیوزی لینڈ کی ٹیم 183 رنز پر ڈھیر

آسٹریلیا کے خلاف نیوزی لینڈ کی ٹیم 183 رنز پر ڈھیر

میلبورن (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے فیصلہ کن معرکے میں نیوزی لینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 183 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ آسٹریلیا کے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں کیوی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کیا تو پہلے ہی اوور میں برینڈن میککلم بغیر کوئی […]

.....................................................

وہاب ریاض پر لگا جرمانہ ادا کرنا چاہتا ہوں، برائن لارا

وہاب ریاض پر لگا جرمانہ ادا کرنا چاہتا ہوں، برائن لارا

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بلے باز برائن لارا نے آئی سی سی کی جانب سے وہاب ریاض پر جرمانے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے ان پر لگا جرمانہ ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں برائن لارا کا کہنا تھا کہ وہاب ریاض شین واٹسن کے […]

.....................................................

آئی سی سی کا فاسٹ بولر وہاب ریاض کے خلاف ڈسپلنری کارروائی

آئی سی سی کا فاسٹ بولر وہاب ریاض کے خلاف ڈسپلنری کارروائی

آئی سی سی کا فاسٹ بولر وہاب ریاض کے خلاف ڈسپلنری کارروائی، شین واٹسن سے تلخ کلامی پر وہاب ریاض پر 20 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد، پاکستانی ٹیم کل واپس وطن روانہ ہو گی، شاہد آفریدی اور سہیل خان کل شام کراچی پہنچیں گے، ذرائع۔

.....................................................

زمبابوے کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری

زمبابوے کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری

آکلینڈ (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کے کے گروپ 39 ویں میچ میں زمبابوے کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ کے ایڈن پارک آکلینڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ٹاس جیت کر پہلے زمبابوے کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ دھونی کا کہنا تھا […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

کینبرا (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے گروپ بی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر کینبرا کے منوکا اوول گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈین قائد جیسن ہولڈر کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ وکٹ […]

.....................................................

کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے ہی روز امپائرنگ کا بلنڈر ہو گیا

کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے ہی روز امپائرنگ کا بلنڈر ہو گیا

کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے ہی روز امپائرنگ کا بلنڈر ہو گیا، آئی سی سی نے اسٹریلیا اور انگلینڈ کے میچ میں امپائرنگ کی غلطی کا اعتراف کر لیا۔

.....................................................

آئی سی سی نے سعید اجمل کا نیا ایکشن قانونی قرار دے دیا

آئی سی سی نے سعید اجمل کا نیا ایکشن قانونی قرار دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی پریس ریلیز میں قومی آف سپنر کے مشکوک بائولنگ ایکشن کو کلئیر قرار دیا گیا۔ پریس ریلیز میں بنگلا دیش کے سہاگ غازی کے بائولنگ ایکشن کو بھی قانونی قرار دینے کی خوش خبری دی گئی۔ آئی سی سی کے مطابق سعید اجمل کی تمام […]

.....................................................

دورہ پاکستان : بنگلہ دیش نے بال آئی سی سی کے کورٹ میںڈال دی

دورہ پاکستان : بنگلہ دیش نے بال آئی سی سی کے کورٹ میںڈال دی

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنی انٹرنیشنل کرکٹ ٹیمو ں کے دورہ پاکستان کیلئے بال انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور حکومت کے کورٹ میں ڈال دی ہے جبکہ ریونیو کی شرط پر بات چیت جاری ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپریل مئی میں بنگلہ دیش کا دورہ کرنا ہے، جس کیلئے پی سی بی […]

.....................................................