عالمی ثالثی عدالت میں سلمان بٹ اپیل کی سماعت آج ہوگی

عالمی ثالثی عدالت میں سلمان بٹ اپیل کی سماعت آج ہوگی

پاکستانی کرکٹر سلمان بٹ کی آئی سی سی کی جانب سے پابندی کیخلاف اپیل کی سماعت سوئٹزر لینڈ میں کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں آج ہوگی۔ جبکہ کل فاسٹ بولر محمد آصف کے کیس کی سماعت ہوچکی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں سماعت کیلئے محمد آصف اپنے وکیل روی سکل کے ہمراہ شریک […]

.....................................................

پابندی کیخلاف محمد آصف کی اپیل ، سماعت 5 فروری کو ہو گی

پابندی کیخلاف محمد آصف کی اپیل ، سماعت 5 فروری کو ہو گی

آئی سی سی کی جانب سے سات سال کی پابندی کے خلاف فاسٹ بولر محمد آصف کی اپیل پر سماعت پانچ فروری کو ہو گی۔ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پرآئی سی سی نے آصف پر ہر قسم کی کرکٹ سرگرمیوں میں شرکت پر پابندی لگا دی تھی۔ آصف نے عالمی ثالثی عدالت میں اپیل […]

.....................................................

کامران اکمل اور ایشانت شرما پر آئی سی سی نے جرمانہ عائد کر دیا

کامران اکمل اور ایشانت شرما پر آئی سی سی نے جرمانہ عائد کر دیا

آئی سی سی نے کامران اکمل اور ایشانت شرما کے درمیان پہلے ٹی ٹوینٹی میں تلخ جملوں کے تبادلے پر دونوں پر میچ کی فیس کا پانچ پانچ فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔ اپیل کرنے پر ایشانت شرما کا جرمانہ بڑھا کر پندرہ فیصد کر دیا گیا۔ پاک بھارت ٹیموں کے درمیان میچ ہوں تو […]

.....................................................

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ : بیٹسمینوں میں مائیکل کلارک ٹاپ پر

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ : بیٹسمینوں میں مائیکل کلارک ٹاپ پر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے، جس کے مطابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک ٹاپ بیٹسمین اور جنوبی افریقہ کے ڈیل اسٹین ٹاپ بولر ہیں۔ آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بیٹسمینوں میں آسٹریلیا کے مائیکل کلارک ٹاپ پر ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے شیونرائن چندرپال دوسرے […]

.....................................................

چیئرمین پی سی بی کی آئی سی سی کے صدر سے ملاقات

چیئرمین پی سی بی کی آئی سی سی کے صدر سے ملاقات

پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف نے دبئی میں آئی سی سی کے صدر اور چیف ایگزیکٹو سے ملاقات کی۔ دبئی میں ہونے والی ملاقات میں چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے آئی سی سی کے صدر ایلن آئزک اور چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ فیوچر ٹور پروگرام اور […]

.....................................................

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : سعید اجمل بدستور ٹاپ پر

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : سعید اجمل بدستور ٹاپ پر

آئی سی سی کی نئی جاری کردہ ون ڈے رینکنگ کے مطابق بولرز میں سعید اجمل بدستور پہلے اور محمد حفیظ دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ جبکہ ٹاپ ٹین بیٹسمنوں میں کوئی بھی پاکستانی شامل نہیں ۔  

.....................................................

آئی سی سی نے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کی اجازت دیدی

آئی سی سی نے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کی اجازت دیدی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کی اجازت دے دی ہے۔ جبکہ آئی سی سی کے نئے قوانین کا اطلاق منگل سے شروع ہونے والی سری لنکا نیوزی لینڈ سیریز سے ہوگا۔ آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں کرکٹ کمیٹی کے جانب سے دی گئی تجاویز کی منظوری کے بعد نئی پلینگ […]

.....................................................

آئی سی سی کا ورلڈ الیون کے نام پر اعتراض

آئی سی سی کا ورلڈ الیون کے نام پر اعتراض

– انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کراچی میں کھیلے جانیوالے نمائشی ٹی ٹوئنٹی میچزکیلئے ورلڈ الیون کا نام استعمال کرنے سے روک دیا۔ ایونٹ آرگنائزر کو ویب سائٹ،پوسٹرز اور دیگر چیزوں سے نام تبدیل کرنے کی ہدایت کردی گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ الیون کے نام پر اعتراض کرتے ہوے پی سی بی کو اپنے تحفظات […]

.....................................................

پاکستانی امپائرز پر تحقیقات مکمل ہونے تک پابندی

پاکستانی امپائرز پر تحقیقات مکمل ہونے تک پابندی

آئی سی سی (جیوڈیسک) آئی سی سی کی جاری کردہ ہدایات پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے متنازعہ امپائرز ندیم غوری اور انیس الرحمن صدیقی کو ڈومیسٹک سیزن کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں متعلقہ بورڈز کو ہدایت کی گئیں کہ اسٹنگ اسکینڈل کے متنازع امپائرز کو […]

.....................................................

آئی سی سی نے بھارتی ٹی وی سے تفصیلات طلب کر لیں

آئی سی سی نے بھارتی ٹی وی سے تفصیلات طلب کر لیں

آئی سی سی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی نجی چینل کے اسٹنگ آپریشن کا نوٹس لیتے ہوئے تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے کی از خود تحقیقات کرے گا۔ بھارت ٹی وی نے پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے سات امپائروں کو اسکائپ پر انٹرویو […]

.....................................................

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ویسٹ انڈیز کی ترقی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ویسٹ انڈیز کی ترقی

ٹی 20 رینکنگ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سیمی فائنل میں آسٹریلیا پر فتح کی بدولت ویسٹ انڈیز کی چھٹی پوزیشن پر ترقی ہوگئی ہے۔ آسٹریلیا ایک درجہ تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر چلا گیا ہے۔ ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے آغاز پر ویسٹ انڈیز آئی سی سی رینکنگ میں آٹھویں اور آسٹریلیا نویں نمبر پر […]

.....................................................

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی:پاکستان آئی سی سی رینکنگ میں پانچویں نمبر پر

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی:پاکستان آئی سی سی رینکنگ میں پانچویں نمبر پر

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ مرحلے میں عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستانی ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آگئی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقہ کی ٹیم ایک سو چونتیس ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر براجمان ہے۔ انگلینڈ دوسرے اور بھارت کی ٹیم تیسرے نمبر پر […]

.....................................................

آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، اجمل اورآفریدی شامل

آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، اجمل اورآفریدی شامل

آئی سی سی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم میں پاکستان کے سعید اجمل اور شاہد آفریدی شامل ہیں جبکہ بھارت کے مہندرا سنگھ دھونی ٹیم کے کپتان ہیں۔  

.....................................................

سعید اجمل کے معاملے پرآئی سی سی کو آگاہ کردیا ، ذکا اشرف

سعید اجمل کے معاملے پرآئی سی سی کو آگاہ کردیا ، ذکا اشرف

پی سی بی (جیوڈیسک) چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ سعید اجمل کو آئی سی سی ایوارڈ لسٹ سے ڈراپ کیے جانے پر قوم کے احتجاج سے آئی سی سی کو آگاہ کردیا ہے۔ وہ اے آر وائی نیوز کے نمائندے ذوالقرنین شیخ کو خصوصی انٹرویو دے رہے تھے۔

.....................................................

آئی سی سی کا سعید اجمل کو شامل کیے جانے پر صاف انکار

آئی سی سی کا سعید اجمل کو شامل کیے جانے پر صاف انکار

آئی سی سی (جیوڈیسک) سعید اجمل کو آئی سی سی ایوارڈ لسٹ میں شامل نی کیے جانے پر پی سی بی کے احتجاجی مراسلے کا جواب پی سی بی کو مل گیا۔آئی سی سی نے سعید اجمل کو شامل کیے جانے پر صاف انکار کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سعید اجمل کے […]

.....................................................

پی سی بی کا آئی سی سی ایوارڈ تقریب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

پی سی بی کا آئی سی سی ایوارڈ تقریب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

پی سی بی نے سعید اجمل کو ایوارڈ لسٹ سے خارج کرنے کے خلاف دو درخواستیں رد ہونے پر آئی سی سی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ۔ اس سے پہلے شائقین کرکٹ نے بورڈ سے آئی سی سی تقریب کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا تھا ۔ سال بھر میں سب سے زیادہ […]

.....................................................

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے محمد حفیظ نمبر ون

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے محمد حفیظ نمبر ون

پاکستان کرکٹ (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ کی لسٹ جاری کردی ہے۔ محمد حفیظ ون ڈے کے نمبر ون بولر بن گئے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق ون ڈے کی بولرز لسٹ میں پاکستانی ٹیم کے آل رانڈر محمد حفیظ پہلی مرتبہ پہلی پوزیشن حاصل کرنے […]

.....................................................

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،دو پاکستانی دس بہترین بالرز میں شامل

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،دو پاکستانی دس بہترین بالرز میں شامل

دبئیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی ہے،پاکستان کے محمد حفیظ نے بالنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔آئی سی سی کی جاری کردہ ون ڈے کرکٹ رینکنگ میں پاکستان کے دو بالرز ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔پاکستان کے محمد حفیظ نے دنیا کے نمبر ون بولر بن گئے ہیں […]

.....................................................

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2013 کا شیڈول جاری

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2013 کا شیڈول جاری

چیمپیئنز ٹرافی (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی دو ہزار تیرہ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان ٹکرا پندرہ جون کو شیڈول ہے۔ انگلینڈ کی سرزمین پر چھ جون دو ہزار تیرہ سے شروع ہونے والے چیمپینز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں دنیائے کرکٹ کی آٹھ بہترین ٹیمیں حصہ […]

.....................................................

لستھ ملنگا، آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سفیر بن گئے

لستھ ملنگا، آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سفیر بن گئے

آئی سی سی : (جیو ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکن فاسٹ بولر لستھ ملنگا کو دو ہزار بارہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے سفیر مقرر کردیا۔ آئی سی سی کے اعلامیہ کے مطابق لستھ ملنگا کو منفرد بولنگ ایکشن اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کے سبب ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سفیر بنایا […]

.....................................................

آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس شروع، اہم فیصلے متوقع

آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس شروع، اہم فیصلے متوقع

دبئی : (جیو ڈیسک) آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا دو روزہ اجلاس سے دبئی ہیڈ کوارٹرز میں ہو رہا ہے۔ جس میں کرکٹ کی بہتری سمیت اہم امور پر فیصلے ہونگے۔ اجلاس میں ذکا اشرف اور سبحان احمد پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ آئی سی سی سربراہ شرد پوار اور چیف ایگزیکٹیو ہارون […]

.....................................................

پاک ، بھارت میچ میں 600 ملین ڈالرزکے سٹے کا امکان،احسان مانی

پاک ، بھارت میچ میں 600 ملین ڈالرزکے سٹے کا امکان،احسان مانی

بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک) آئی سی سی کے سابق صدر احسان مانی کا کہنا ہے کہ سٹے باز مافیا بہت طاقتور اور بدستور سرگرم ہے۔ اتوار کو ایشیا کپ میں پاک، بھارت میچ پر چھ سو ملین ڈالر تک داؤ پر لگ سکتے ہیں۔ احسان مانی نے کہا کہ تین پاکستانی اور ایک انگلش […]

.....................................................

آئی سی سی بورڈ کے فیصلے سے مایوسی نہیں ہوئی، مصطفیٰ کمال

آئی سی سی بورڈ کے فیصلے سے مایوسی نہیں ہوئی، مصطفیٰ کمال

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ مصطفی کمال نے کہاہے کہ انہیں آئی سی سی بورڈکے فیصلے سے مایوسی نہیں ہوئی ہے۔ مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ وہ دو ہزار چودہ میں آئی سی سی کے صدر بن سکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بورڈ کے فیصلے قبول ہیں کیونکہ وہ خود بھی […]

.....................................................

آئی سی سی ایگزیکٹیوبورڈ کا دو روزہ اجلاس دبئی میں ختم

آئی سی سی ایگزیکٹیوبورڈ کا دو روزہ اجلاس دبئی میں ختم

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹیو بورڈ کا دو روزہ اجلاس دبئی میں ختم ہو گیا ہے۔آئی سی سی ہیڈکوا رٹر دبئی میں ہونیوالے اجلاس میں بنگلادیش کے مصطفی کمال کی بطورنائب صدر نامزدگی کو موخر کر دیا گیا۔ اجلاس میں تجویز پیش کی گئی کہ دو ہزار چودہ کے بعد آئی سی سی میں چیئرمین […]

.....................................................