ہانگ کانگ کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کمیپ لاہور میں شروع

ہانگ کانگ کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کمیپ لاہور میں شروع

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رانڈ کی تیاری کے لیے ہانگ کانگ کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کمیپ لاہور میں  شروع ہوگیا ہے۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ بہترین سہولیات کی وجہ سے کیمپ کے لیے پاکستان کو ترجیح دی گئی ہے۔

.....................................................

آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا پہلا دن، ترمیمات زیربحث

آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا پہلا دن، ترمیمات زیربحث

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹیو بورڈ کا دو روزہ اجلاس دبئی میں شروع ہو گیا۔ آئی سی سی ہیڈکوارٹردبئی میں جاری اجلاس کے پہلے روز آئین میں ترامیم سمیت دیگر معاملات زیر بحث رہے۔ ذرائع کے مطابق چیرمین پی سی بی ذکا اشرف اجلاس میں پیتالیس منٹ کی تاخیر سے شریک ہوئے۔ اجلاس میں نائب […]

.....................................................

پی سی بی کے الیکشن آئی سی سی قوانین کے مطابق ہونگے۔ ذکا اشرف

پی سی بی کے الیکشن آئی سی سی قوانین کے مطابق ہونگے۔ ذکا اشرف

چیرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی قوانین کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کا انعقاد کیا جائیگا۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کیلئے کوششیں جاری […]

.....................................................

فاسٹ بولر محمدعامر کی اس ماہ پیرول پر رہائی کا امکان

فاسٹ بولر محمدعامر کی اس ماہ پیرول پر رہائی کا امکان

اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کی اس ماہ پیرول پر رہائی کا امکان ہے۔ نوبال کیس میں سزا پانے والے محمد آصف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں آئی سی سی کی سات سالہ پابندی کے خلاف اپیل دائر کردی ہے۔ برطانوی عدالت نے محمدعامر کوچھ ماہ ،محمد آصف کو […]

.....................................................

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: انگلینڈ کی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: انگلینڈ کی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے جاری کردہ ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں انگلش ٹیم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، بھارت دوسرے اور جنوبی افریقہ تیسرے نمبر پر ہیں۔ بلے بازوں میں کمار سنگا کارا اور بالنگ میں ڈیل سٹین کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ […]

.....................................................

آئی سی سی قوانین پر عملدرآمد 2013 سے قبل کیا جائیگا، وزیرعلی

آئی سی سی قوانین پر عملدرآمد 2013 سے قبل کیا جائیگا، وزیرعلی

پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن وزیر علی خوجہ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے منظور شدہ قوانین کے مطابق سال دوہزار تیرہ سے قبل الیکشن کا انعقاد کرکے مینجمنٹ تشکیل دے دی جائیگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر علی خوجہ نے کہا کہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ […]

.....................................................

بین الاقوامی کرکٹ میں نئے قوانین کا اطلاق آج سے ہو گا

بین الاقوامی کرکٹ میں نئے قوانین کا اطلاق آج سے ہو گا

آئی سی سی کے جون میں منظور کردہ بین الاقوامی کرکٹ کے نئے قوانین کا اطلاق آج سے ہوگا۔ کرکٹ کے نئے قوانین کے مطابق ون ڈے کرکٹ کی ہر اننگز میں دونوں اینڈ سے الگ الگ گیندیں استعمال ہونگی۔ بیٹنگ اور بولنگ پاور پلے سولہویں سے چالیسویں اوور کے درمیان لینا لازمی ہو گا۔ […]

.....................................................

امپائروں کیلئے بھی سینٹرل کنٹریکٹ ہونے چاہئیں۔ علیم ڈار

امپائروں کیلئے بھی سینٹرل کنٹریکٹ ہونے چاہئیں۔ علیم ڈار

آئی سی سی سے تیسری بار سال کے بہترین امپائر کاایوارڈ حاصل کرنے کے بعد علیم ڈار وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تیسری بار آئی سی سی کا ایوارڈ جیتنا اعزاز ہے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

.....................................................

آئی سی سی ایوارڈ قوم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ علیم ڈار

آئی سی سی ایوارڈ قوم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ علیم ڈار

پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کو مسلسل تیسری بار آئی سی سی ایوارڈ کا حقدار ٹہرایا گیا ہے۔ علیم ڈار کا کہنا ہے آئی سی سی ایوارڈ قوم کی دعاوں کا نتیجہ ہے۔ لگاتار تیسری مرتبہ ائی سی سی کے بہترین ایمپائر کا ایوارڈ اپنے نام کرنے والے پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................