کراچی میں آتشزدگی کے 3واقعات، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر

کراچی میں آتشزدگی کے 3واقعات، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر

کراچی میں رات گئے شیرشاہ کے پلاسٹک ہاؤس، لائٹ ہاؤس کے لنڈابازار کی دکانوں اور غریب آباد میں فرنیچر کے کارخانے میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ نے آگ پرقابو پا لیا۔ شیرشاہ میں پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ فائربریگیڈ کی آٹھ گاڑیوں نے دو […]

.....................................................

کراچی: گتے کی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان

کراچی: گتے کی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان

کراچی کے علاقے سائٹ میں گتے کے گودام میں آگ لگ گئی، جس پر چار گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی کے علاقے سائٹ میں گذشتہ شب اچانک آگ لگ گئی۔جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔فائر بریگیڈ […]

.....................................................

کوئٹہ: نجی اسپتال کے اسٹاف کالونی میں آتشزدگی

کوئٹہ: نجی اسپتال کے اسٹاف کالونی میں آتشزدگی

کوئٹہ میں مشن روڈ پر واقع نجی اسپتال کی کالونی میں آگ لگنے سے پانچ مکانات مکمل تباہ ہو گئے۔ گیس لیکیج کے باعث لگنے والی آگ نے چند منٹوں میں پانچ مکانات کولپیٹ میں لے لیا جس سے ان گھروں کا فرنیچر مکمل طورپر تباہ ہو گیا۔ آگ سے دوافرادجھلس کر زخمی ہو گئے […]

.....................................................

راولپنڈی: حساس علاقے کے قریب دو آئل ٹینکرز میں آتشزدگی

راولپنڈی: حساس علاقے کے قریب دو آئل ٹینکرز میں آتشزدگی

راولپنڈی کینٹ میں حساس علاقے کے قریب آئل ڈپو پرکھڑے دو آئل ٹینکرز میں آگ لگ گئی۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ون ون ٹو ٹو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کی کوششیں شروع کردیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے کچھ دیر […]

.....................................................

کراچی: رہائشی علاقے کی پی ایم ٹی میں آتشزدگی

کراچی: رہائشی علاقے کی پی ایم ٹی میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے کریم آباد میں نصب پی ایم ٹی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے ساتھ واقع پتھاروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تاہم فائربریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ کو مزید بڑھنے سے روک لیا اور کچھ دیر بعد اس پر قابو پا لیا۔ فائربریگیڈ کے مطابق آگ شارٹ […]

.....................................................

برٹش کولمبیا : آتشزدگی سے سینکڑوں افراد کا انخلا

برٹش کولمبیا : آتشزدگی سے سینکڑوں افراد کا انخلا

برٹش کولمبیا : ویسٹ کیلونا کے علاقے میں جنگل میں لگی آگ کے باعث پانچ سو پچاس افراد کو گھروں سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ بیئر کریک پراونشل پارک کے نزدیک گزشتہ روز لگنے والی آگ میں چار گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ آگ قریبی گھر سے محض چار سو […]

.....................................................

شنگھائی : صنعتی علاقے میں آتشزدگی، کروڑوں ڈالر کا نقصان

شنگھائی : صنعتی علاقے میں آتشزدگی، کروڑوں ڈالر کا نقصان

چین کے شیر شنگھائی کے صنعتی علاقے میں آتشزدگی سے کروڑں ڈالر کا نقصان ہواہے۔  شنگھائی کے آگ بجھانے والے ادارے کے مطابق آگ صنتعی زون کے کیمیکل والے خارکانے میں لگی جس کے باعث دیکھتے ہی دیکھتے کیمیکل اور دیگر سامان جل گیا۔ تاہم دیگر کیمیکل اور سامان ہٹا کر صنعتی زورن کو بڑے […]

.....................................................

ویتنام: فیکرٹری آتشزدگی، 17 افراد ہلاک، 21 زخمی

ویتنام: فیکرٹری آتشزدگی، 17 افراد ہلاک، 21 زخمی

ہنوئی: ویتنام میں جوتوں کی فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث سترہ افراد ہلاک جبکہ اکیس افراد جھلس کرزخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک کے شمالی شہر ہائی فونگ میں قائم فیکرٹری میں ویلڈنگ کے باعث آگ لگ گئی۔ جس کے باعث سترہ مزدور ہلاک اور اکیس کے زخمی ہونے کے ساتھ […]

.....................................................
Page 10 of 10« First‹ Previous8910