تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر کے علاقے نگرپارکر میں جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی۔ پولیس کے مطابق آگ کے باعث 30 جھونپڑیاں جل گئیں جبکہ آگ کے باعث 9 سلہ بچہ جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔
بہار (جیوڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں آتشزدگی کے واقعات سے بچنے کی انوکھی منطق ، دن میں کھانا پکانے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ بہار میں حکام نے دیہاتیوں کوہدایت کی ہے کہ وہ موسم گرما کے دوران صبح نو سے شام چھ بجے تک کھانا پکانے سے گریز کریں ، خلاف ورزی […]
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) کریانہ کے سٹور میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی۔ ہزاروں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور TMA کا عملہ موقع پر پہنچ گیا جہاں پر درجنوں شہریوں کے ہمراہ امدادی کاروائی شروع کر دی اس موقع پر صدر انجمن تاجران طارق محمود […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) ملت ٹاؤن کے علاقہ بیس لائن میں منظور کے گھر میں رات گئے شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ تیزی سے پھیل گئی۔ جس سے منظور کی اہلیہ خالدہ اور تین بچے آٹھ سالہ طیبہ، چھ سالہ حسنین اور دو سالہ الیاس موقع پرجاں بحق ہو گئے۔ منظور اور اس کا بیٹا […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) واقعہ خان پور مہر کے دیہی علاقے میں پیش آیا۔ جہاں محمد نواز لغاری کی جھونپڑی میں موم بتی سے آگ لگ گئی۔ آگ نے تیزی سے پوری جھونپڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے سے محمد نواز لغاری کا چھ سالہ بیٹا یوسف لغاری جھلس کر جاں بحق جبکہ اسکی […]
لاہور (جیوڈیسک) حسن ٹاؤن میں یہ المناک حادثہ محنت کش طارق شہباز کے گھر رات دس بجے کے قریب پیش آیا۔ ماں اور پانچ بچے کمرے میں سو رہے تھے جبکہ طارق ڈیوٹی پر فیکٹری گیا ہوا تھا۔ لوڈ شیڈنگ کے بعد بجلی آئی تو شارٹ سرکٹ سے کمرے میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے […]
بہاولنگر (جیوڈیسک) چوک فوارہ میں بجلی کی آنکھ مچولی کی وجہ سے شارٹ سرکٹ ہونے کے باعث فرنیچر کے کارخانے میں آگ لگ گئی۔ آگ نے چند ہی لمحات میں سامان کو اپنی لپیٹ لے لیا اور لاکھوں روپے مالیت کا فرنیچر اور کارخانے میں پڑی لکڑی جل کر خاکستر ہو گئی۔ اطلاع ملنے پر […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبے ہیلونگ جیانگ میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 21 مزدور جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ چین کے شمال مشرقی صوبے ہیلونگ جیانگ کے علاقے جیزی میں پیش آیا جہاں کوئلے کی ایک کان میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے تیزی […]
جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے ایک کلب میں آتشزدگی سے سترہ افراد ہلاک اور اکہتر زخمی ہو گئے ہیں۔ واقعہ جزیرہ سولاویسی کے علاقے ماناڈو میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق لوگوں کی ایک بڑی تعداد ویک اینڈ پر تفریحی سرگرمیوں میں مصروف تھی کہ اچانک تین منزلہ عمارت کی دوسری منزل پر آگ بھڑک اٹھی۔ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) شمس آباد میں واقع پٹرول پمپ پر گاڑی میں پیٹرول ڈالا جا رہا تھا کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور گاڑی میں موجود دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق اور دو زخمی گئے۔ آتشزدگی سے پٹرول پمپ پر موجود تین گاڑیاں اور […]
ٹنڈوآدم (رپورٹ کامران انصاری) ٹنڈوآدم مسافر وین میں آتشزدگی 7 مسافر زخمی، زخمیوں کو سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں میں داخل کر ادیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم سے نوابشاہ جانے والی مسافر R-0944 وین جب شہدادپور روڈ پر ہالا ریلوے پھاٹک کے نزدیک پہنچی تو وین میں نصب سی این جی سلینڈر سے گیس کی لیکییج […]
میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) میکسیکو میں بزرگوں کی نگہداشت کے لئے قائم ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ میکسیکو کے سب سے بڑے شہر تیجوانا کے شمال مشرق میں موجود نرسنگ ہوم میں پیش آیا۔حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے […]
ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں بے قابو پٹرول ٹینکر بس اڈے کی عمارت میں جا گھسا جس سے آگ لگنے پر 70 افراد زندہ جل جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ پٹرول ٹینکر ٹکرانے سے بس سٹیشن پر کھڑی 12 گاڑیوں میں بھی آگ لگ گئی۔ بتایا جاتا ہے ریاست انامبرا کے دارالحکومت اونٹشا کے گول چکر […]
دمشق (جیوڈیسک) شامی صوبہ ادلب کے پہاڑی علاقے جیل انراویہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری، کلینک میں ایندھن کی ٹینکی پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ 45 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کمیشلی میں کلینک میں حادثہ پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں اکثریت بچوں کی ہے۔ داعش نے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شاد باغ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف جاں بحق ہونے والے بچوں کے گھر پہنچے اور بچوں کے لواحقین سے تعزیت کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آپ کے بچے تو واپس نہیں لا سکتا لیکن غفلت کے ذمہ دار سزا سے نہیں بچ […]
منیلا (جیوڈیسک) آگ لگنے کا واقعہ دارالحکومت میں قائم فیکٹری میں پیش آیا۔ حکام نے اکتیس افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ فائر بریگیڈ اور امدادی ٹیمیں ملبے میں دبے باسٹھ سے زائد لاپتہ افراد کی تلاش کر رہی ہیں۔ دو منزلہ فیکٹری میں 300 افراد […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی پارلیمنٹ کے اے سی پلانٹ میں آگ لگ گئی، آتشزدگی کے نتیجے میں پارلیمنٹ کا اے سی پلانٹ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ آگ پر قابو پانے میں کئی گھنٹے لگے۔ اطلاعات کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں واقع بھارتی پارلیمنٹ کی عمارت میں آگ اچانک بھڑک اٹھی، آگ پارلیمنٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے ناز تھیٹر میں آگ لگ گئی، آگ لگنے سے تھیڑ میں موجود سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ لکشمی چوک کے قریب واقع ناز تھیڑ میں اچانک آگ بھٹرک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے تھیڑ کے بیشتر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ […]
لالہ موسیٰ (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما ممبر صوبائی کونسل پنجاب نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے لنڈا بازار میں آتشزدگی والی جگہ کا دورہ کیا، متاثرہ پٹھانوں کے مالی نقصان پر انتہائی افسوس کا اظہار، ارزمین خان کی قیادت میں پٹھانوں نے اپنے ہونے والے نقصانات اور پولیس کے […]
لالہ موسی (جیوڈیسک) گجرات کے لنڈا بازار میں اچانک آگ لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے کپڑے، جوتے اور جیکٹوں کے 150 سے زائد ٹھیئوں کو جلا کر خاکستر کر دیا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق گجرات کے لالا موسٰی لنڈا بازار میں آگ لگنے کا واقعہ صبح تقریباٍ 4 بجے […]
ابو ظہبی (جیوڈیسک) ضلع مصفہ میں ایک گودام میں آگ لگ جئی۔ آگ لگنے سے دس غیر ملکی مزدور ہلاک ہو گئے۔ دو منزلہ رہائش عمارت میں آتشزدگی سے آٹھ مزدور زخمی بھی ہوئے۔ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کرنے کیلئے تحقیقات جاری ہے۔ پولیس نے عمارت کے مالک کو گرفتار کر لیا ہے۔
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل کی عمارت میں ایک بار بھر آگ بھڑک اٹھی چوتھی منزل پر لگنے والی آگ کے شعلے دور سے دیکھے جا سکتے تھے۔ آتشزدگی کے واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد فائر بریگیڈ ریسکیو ٹیمیں اور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر موقع پر پہنچ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں آگ لگنے کے دو واقعات میں ایک بچہ جاں بحق اور لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے چکلالہ اسکیم تھری میں رات گئے گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ہوا جس سے بچے سمیت تین افراد جھلس گئے۔ زخمیوں […]