بھارت: آتشزدگی دیوالی کے پٹاخے بیچنے والی 200 دکانیں خاکستر

بھارت: آتشزدگی دیوالی کے پٹاخے بیچنے والی 200 دکانیں خاکستر

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں دیوالی کیلئے پٹاخے بیچنے والی دکانوں میں آتشزدگی سے 200 خاکستر ہو گئیں۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

.....................................................

فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان خاکستر

فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان خاکستر

فیصل آباد (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک بھڑ کنے والی آگ کے نتیجہ میں لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کھرڑیا نوالہ جڑانوالہ روڈ پر واقع کوثر ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک آ گ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری ٹیکسٹائل فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا […]

.....................................................

کیلی فورنیا کے جنگلات میں آتشزدگی ،کئی مکان جل کرخاکستر

کیلی فورنیا کے جنگلات میں آتشزدگی ،کئی مکان جل کرخاکستر

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کےشمالی جنگلات میں آگ بھڑکنے سے کئی مکان جل کرخاک ہو گئے آگ تیزی سے پھیل رہی ہے جس پر قابو پانے کے لئے ،امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ ہیلی کاپٹروں سے بھی مدد لی جا رہی ہے امدادی کاروائی میں بڑی تعداد میں فائر فائٹرز […]

.....................................................

مختلف مقامات پر آتشزدگی نوجوان جھلس گیا

مختلف مقامات پر آتشزدگی نوجوان جھلس گیا

لاہور (جیوڈیسک) مختلف مقامات پر آتشزدگی کے دوران لاکھوں کا سامان جل گیا جبکہ آگ لگنے سے اٹھارہ سالہ نوجوان جھلس گیا مالی پورہ کے علاقہ میں واقع ٹائروں کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کی کوشش میں اٹھارہ سالہ وحیدجھلس گیا۔ زخمی کو میو ہسپتال پہنچا […]

.....................................................

آتشزدگی : لاکھوں کا سامان جل گیا

آتشزدگی : لاکھوں کا سامان جل گیا

لاہور (جیوڈیسک) شفیق آباد کے علاقہ مالی پورہ میں ریاض احمد کے دو منزلہ گھر کی بالائی منزل میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی اور 5 لاکھ کا فرنیچر اور دیگر گھریلو سامان جل گی۔ نوانکوٹ کے علاقہ سوڈیوال میں جاوید کی دکان میں آگ لگنے سے ہزاروں کا سامان جل گیا۔اچھرہ کے […]

.....................................................

آتشزدگی سے ہزاروں روپے کا سامان جل گیا، خاتون جھلس گئی

آتشزدگی سے ہزاروں روپے کا سامان جل گیا، خاتون جھلس گئی

لاہور (جیوڈیسک) شہر میں آتشزدگی کے 2 مختلف واقعات میں ہزاروں روپے کا سامان جل گیا۔ بتایا گیا ہے کہ جوہر ٹاؤن کے علاقہ کھوکھر چوک کے قریب گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے ہزاروں روپے کا سامان جل گیا۔ مصری شاہ کے علاقہ فیض باغ کے خان عبدالوحید کے گھر آگ […]

.....................................................

آتشزدگی :لاکھوں کا سامان راکھ 15سالہ لڑکا جھلس گیا

آتشزدگی :لاکھوں کا سامان راکھ 15سالہ لڑکا جھلس گیا

لاہور (جیوڈیسک) شہر میں مختلف مقامات پر آتشزدگی کے دوران لاکھوں روپے کا سامان جل گیا جبکہ 15 سالہ لڑکا جھلس گیا۔ رائیونڈ کے علاقہ میں طفیل کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس نے دو کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اورطفیل کا 15 سالہ بیٹا فیضان جھلس گیا۔ […]

.....................................................

مختلف مقامات پر آتشزدگی سے لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا

مختلف مقامات پر آتشزدگی سے لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا

لاہور (جیوڈیسک) شہر میں مختلف جگہوں پر آتشزدگی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔ بتایا گیاہے کہ مناواں کے علاقہ میں اقبال کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں لاکھوں روپے مالیت گھریلو سامان جل گیا جبکہ سبزہ زار میں پلاسٹک دانہ بنانے والی فیکٹری […]

.....................................................

فیصل آ باد: ٹیکسٹائل ملز میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا مال خاکستر

فیصل آ باد: ٹیکسٹائل ملز میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا مال خاکستر

فیصل آ باد (جیوڈیسک) ستیانہ روڈ پر ٹیکسٹائل ملز میں آتش زدگی سے لاکھوں کا سا مان جل کر خاکستر ہو گیا۔ ریسکیو ٹیم نے کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ستیا نہ روڈ پر واقع ٹیکسٹائل ملز میں اچا نک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے […]

.....................................................

فیصل آباد: جھنگ روڈ پر دکان میں آتشزدگی

فیصل آباد: جھنگ روڈ پر دکان میں آتشزدگی

فیصل آباد: جھنگ روڈ پر دکان میں آتشزدگی، 21 افراد جھلس گئے۔

کراچی: غریب آباد میں فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی، 30 دکانیں خاکسترگئیں

کراچی: غریب آباد میں فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی، 30 دکانیں خاکسترگئیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاقت آباد کے قریب غریب آباد کی فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگنے کے باعث 30 دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں، فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیوں نے آگ پر قابو لیا، غریب آباد فرنیچر مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے مارکیٹ کے قریب واقع 4 منزلہ […]

.....................................................

کراچی: سول اسپتال کے اسٹور میں آتشزدگی، ادویات جل گئیں

کراچی: سول اسپتال کے اسٹور میں آتشزدگی، ادویات جل گئیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے سول اسپتال کے اسٹور میں آگ لگنے سے اسٹور میں موجود ادویات اور دیگر سامان جل گیا۔ کراچی سول اسپتال کے اسٹور میں اچانک آگ لگ کئی، آگ کی اطلاع پر دو فائر ٹینڈر اورایک ریسکیو یونٹ روانہ کیا گیا جس نے جلد ہی آگ پر قابو پا لیا، آگ سے […]

.....................................................

کراچی: کوہ نور سینٹر میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے بروقت قابو پا لیا

کراچی: کوہ نور سینٹر میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے بروقت قابو پا لیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے عبداللہ ہارون روڈ پر واقع کوہ نور سینٹر میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق صدر کے علاقے عبداللہ ہارون روڈ پر واقع کوہ نور سینٹر میں اچانک بجلی کی میٹرز میں آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے کی اطلاع پر فوری طور پر فائر ٹینڈر روانہ کئے گئے، […]

.....................................................

بنوں: گیس کے اخراج سے آتشزدگی، بچی جھلس کر جاں بحق، 5 افراد زخمی

بنوں: گیس کے اخراج سے آتشزدگی، بچی جھلس کر جاں بحق، 5 افراد زخمی

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں ایک گھر میں ہیٹر کی گیس لیک ہونے سے کمرے میں آگ لگ گئی، واقعے میں ایک بچی جھلس کر جاں بحق اور خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق میوہ خیل میں گھر کے ایک کمرے میں الصبح آگ لگ گئی۔ آگ ہیٹر کی گیس لیک ہونے […]

.....................................................

کینیڈا کے اولڈ ہوم میں خوفناک آتشزدگی، 30 افراد ہلاک

کینیڈا کے اولڈ ہوم میں خوفناک آتشزدگی، 30 افراد ہلاک

کوبیک (جیوڈیسک) کینیڈا کے صوبے کوبیک میں ایک اولڈ ہوم میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم ازکم 30 معمر افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق ریٹائرمنٹ ہوم میں آگ آدھی رات کو لگی جسکی وجہ سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے بڑے حصے کواپنی لپیٹ میں […]

.....................................................

کراچی: ایف بی ایریا بلاک 15 کے ایک گھر میں آتشزدگی، 4 افراد جاں بحق

کراچی: ایف بی ایریا بلاک 15 کے ایک گھر میں آتشزدگی، 4 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 15 میں ایک گھرمیں آگ لگنے سے میاں بیوی اور 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دستگیرمیں واقع ایک گھر میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر 2 فائرٹینڈرکی مدد سے قابو پا لیا گیا۔ آگ لگنے سے گھر میں موجود افراد […]

.....................................................

پشاور: نوتیہ مینا لنڈا بازار میں آتشزدگی، 120 دکانیں جل گئیں

پشاور: نوتیہ مینا لنڈا بازار میں آتشزدگی، 120 دکانیں جل گئیں

پشاور (جیوڈیسک) صدر کے علاقے نوتیہ مینا لنڈا بازار میں آگ لگ گئی ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 120 کے قریب دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق آگ سے متاثرہ زیادہ تر دکانیں قالین، کپڑے اور چپلوں کی ہیں تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں […]

.....................................................

ہنگو: گھر میں آتشزدگی سے میاں بیوی اور بچی جھلس کر جاں بحق

ہنگو: گھر میں آتشزدگی سے میاں بیوی اور بچی جھلس کر جاں بحق

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں ایک گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی اور بچی جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق کاہی کے علاقے میں ایک گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث علی الصبح آگ لگ گئی، جس سے گھر کا سربراہ خان وزیر، اسکی بیوی اور 6 سال کی بچی جھلس کر جاں […]

.....................................................

کراچی، صدر زیب النسا اسٹریٹ میں واقع رہائشی عمارت میں آتشزدگی

کراچی، صدر زیب النسا اسٹریٹ میں واقع رہائشی عمارت میں آتشزدگی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے صدر زیب النسا اسٹریٹ میں واقع رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی ہے، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی آگ پر قابو پانے کیلئے 6 گاڑیاں روانہ کردی گئی ہیں، ریسکیو حکام کے مطابق عمارت میں لوگوں کی موجودگی کی اطلاع بھی ہے۔

.....................................................

کراچی: الہ دین پار میں شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، 6 دکانیں خاکستر

کراچی: الہ دین پار میں شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، 6 دکانیں خاکستر

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے الہ دین پارک کے اندر واقع شاپنگ مارکیٹ میں آگ لگنے سے 6 دکانیں جل گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ آگ کی وجہ سے دکانوں میں موجود کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا جن میں جیولری، بچوں کے […]

.....................................................

کراچی: پرانی سبزی منڈی کے قریب ایدھی سینٹر میں آتشزدگی

کراچی: پرانی سبزی منڈی کے قریب ایدھی سینٹر میں آتشزدگی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پرانی سبزی منڈی کے قریب ایدھی سینٹر میں آگ لگنے سے 11 ایمبولنس جل گئیں۔ پرانی سبزی منڈی کے قریب واقع ایدھی سینٹر میں اچانک اگ بھڑک اٹھی، اطلاع ملنے پر ابتدائی طور پر دو فائر ٹینڈر روانہ کئے گئے۔ آگ نے قریب کھڑی ایمبولنس اور پیٹرول و ڈیزل کے اسٹور […]

.....................................................

امریکا: تیل بردار ٹرین دوسری ٹرین سے ٹکرا گئی، شدید آتشزدگی

امریکا: تیل بردار ٹرین دوسری ٹرین سے ٹکرا گئی، شدید آتشزدگی

ڈکوٹا (جیوڈیسک) امریکا میں تیل بردار ٹرین دوسری ٹرین سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ امریکی ریاست شمالی ڈکوٹا میں مال گاڑی سویا بین تیل لے جا رہی تھی کہ ایک دوسری ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے بعد تیل سے بھرے ٹینکروں میں شدید آگ لگ گئی۔ واقعے میں دس […]

.....................................................

بھارت: ٹرین میں آتشزدگی سے 23 افراد ہلاک، 8 زخمی ہو گئے

بھارت: ٹرین میں آتشزدگی سے 23 افراد ہلاک، 8 زخمی ہو گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹرین میں آگ لگنے سے تئیس افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ جنوبی بھارت میں ایک بوگی میں لگنے والی آگ نے دیگر چار بوگیوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا،مرنے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ امدادی ٹیموں نے جھلسے ہوئے لوگوں کو باہر نکالا، […]

.....................................................